Aladeen Profile Banner
Aladeen Profile
Aladeen

@Aladeen441

Followers
15,300
Following
104
Media
460
Statuses
926

Writer ✍️, Human Rights Activist, Member of Int. Humanitarian Group, Student of Politics & Social Affairs ( TikTok & FB page is Aladeen44 )

Islamabad, Pakistan
Joined February 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Aladeen441
Aladeen
12 days
عسکریت کبھی بھی اکثریت کو ختم نہیں کر سکتی ✌️🔥
159
5K
14K
@Aladeen441
Aladeen
11 days
اپنی قوم کے لیے قربانی دینا لیڈر کے خون میں ہوتا ہے 🔥 #انقلاب_آخری_حل #Islamabad
56
5K
12K
@Aladeen441
Aladeen
10 days
آخر بکرے کی ماں کب تک خیر ماۓ گی ! #انقلاب_کا_وقت_آگیا
62
4K
11K
@Aladeen441
Aladeen
3 months
سوشل میڈیا اور ڈرامہ انڈسٹری کا اصل ناسور 💔🚨 #بکاؤ_مال
157
4K
10K
@Aladeen441
Aladeen
2 months
مروت کو تشدد کر کے گرفتار کیا گیا اور اب نا معلوم جگہ منتقل کر دیا گیا ❤️‍🩹 بلکل رانگ نمبرز کے ساتھ ایسے ہی ہونا چاہیے جبکہ کوئ بھی رائیٹ نمبر گرفتار نہیں ہوا کیونکہ ان سب نے جلسہ یا ریلی نہ کرنے کا وعدہ کر دیا تھا 🖐️
143
3K
10K
@Aladeen441
Aladeen
2 months
سب اسلام باد ای 11 پہنچو ❤️‍🩹🔥 #جلسہ_تو_ہوگا
116
3K
9K
@Aladeen441
Aladeen
3 months
22 گریڈ کے آفیسرز ملک کی سب سے بڑی پارٹی پے پابندی لگائیں گے واہ 👏👏
102
3K
8K
@Aladeen441
Aladeen
11 days
گراونڈ اور سوشل میڈیا پے اپنا اپنا کردار ادا کرنے کا وقت آگیا ہے ✌️❤️‍🩹
24
3K
8K
@Aladeen441
Aladeen
3 months
مردہ یزید کو گالیاں دیتے ہیں اور زندہ یزید کی گود میں بیٹھ جاتے ہیں 💔 #Lanat
203
3K
7K
@Aladeen441
Aladeen
1 month
یہ وقت اب ایک ہونے کا ہے ❤️‍🩹 ایک ہو کر ان آئین شکنوں کا مقابلہ کرنا ہو گا 🔥
55
2K
7K
@Aladeen441
Aladeen
3 months
جب ایک نظرۓ کا وقت آ جاتا پھر دنیا کی کوئ طاقت کوئ فوج اسے روک نہیں سکتی ✌️🚨 #ImranKhan
87
2K
7K
@Aladeen441
Aladeen
8 days
اب وضاحتوں کا کوئ فائدہ نہیں اپنی غلطی تسلیم کرنی پڑے گی 💔
114
2K
6K
@Aladeen441
Aladeen
19 days
مک گیا تیرا شو قاضی گو قاضی گو قاضی 🖐️
45
2K
6K
@Aladeen441
Aladeen
2 months
نہیں چاہیے پارٹی قیادت 🙏 ہمارا ملک ہے ہم فیصلہ کریں گے ✌️ کیا آپ تیار ہو ؟؟؟
86
2K
5K
@Aladeen441
Aladeen
3 months
فائر وال کے بعد بوٹ پالشیوں کے بہت سے اکاؤنٹ نظر آر ہے ہیں ، اور ہمارے اکاؤنٹس کی ریچ کم ہو گئ ہے 🚨 But it’s our promise we will surprise you 😁
125
2K
5K
@Aladeen441
Aladeen
2 months
ملک کی سب سے بڑی پارٹی کے آفیشل سوشل میڈیا ہینڈلرز اتنے نیچ اور کم ظرف ہو سکتے ہیں افسوس ہوتا ہے کن ہاتھوں میں پارٹی کا سوشل میڈیا چلا گیا ، ان حرامیوں کو بھی گروپنگ سے فرصت نہیں مل رہی 🖐️ #Sherafzalmarwat
124
2K
5K
@Aladeen441
Aladeen
11 days
ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ ✌️🔥 یہ ملک عوام کا ہے عوام ہی اس ملک کے اصل مالک ہیں #انقلاب_آخری_حل
39
2K
5K
@Aladeen441
Aladeen
1 month
وقت آگیا ہے ان تمام میڈیا چینلز کا بائیکاٹ کرنا چاہیے جن کا ضمیر ملک میں انتہا کی فسطائیت اور ظلم دیکھ کہ بھی نہیں جاگا #لفافہ_صحافت_نامنظور
101
2K
5K
@Aladeen441
Aladeen
2 months
ایک ہزار سے زیادہ جانیں قربان کی جو میڈیا نہیں دیکھا رہا ❤️‍🩹🇧🇩 آزادی پلیٹ میں رکھ کے نہیں ملتی آزادی چھیننی پڑتی ہے ✌️ #Livelongbangladesh
35
2K
5K
@Aladeen441
Aladeen
2 months
24 گھنٹے کا وقت ہے علی امین وزیرِاعلی کے پاس اگر ہمارا ساتھی بازیاب نہ ہوا تو ہر فورم پے اس کے استعفے کا مطالبہ ہو گا 🔥❤️‍🩹 #ReleaseAmirKhan
80
2K
5K
@Aladeen441
Aladeen
14 days
گراونڈ اور سوشل میڈیا کے تمام دوست تیار رہیں اپنی اپنی ذمہ داری نبھانے کے لیے ✌️🔥 #انقلاب_کا_وقت_آگیا
55
2K
5K
@Aladeen441
Aladeen
1 month
اسے بھی پتا تھا جلسہ میں خان کی رہائ اور مینڈیٹ چوری کے خلاف اگلہ پلان دینا پڑے گا 😁 کیونکہ عوام اب مزید یہ چورن برداشت نہیں کر سکتی امید ہے جلسہ میں اگلا لائحۂ عمل بتایا جاۓ گا اور اس تحریک کو اب بیڈ روم سے نکال کر سڑکوں پے لایا جاۓ گا 🔥 #ReleaseImranKhan
27
2K
5K
@Aladeen441
Aladeen
1 month
مخالفین بھی ملے تو نیچ اور گھٹیا 🖐️ عمران خان زندہ باد 🔥
27
1K
5K
@Aladeen441
Aladeen
3 months
کون ہے جو جلسے اختجاج نہیں ہونے دے رہا ؟ کون ہے جو نہیں چاہتا کہ عوام سڑکوں پے ہو ؟ اپنی قیادت میں چھپے بہروپیوں کو پہچانیے 🚨
77
2K
4K
@Aladeen441
Aladeen
3 months
عمران خان کی مقبولیت کا لیول تمہاری سوچ سے بھی اوپر کا ہے ✌️🔥
37
1K
4K
@Aladeen441
Aladeen
4 months
شاہد آفریدی 🚨 ہر کھلاڑی ہیرو نہیں ہندا بلھیا کدی کلیا بہے کہ سوچ تے سہی
71
1K
4K
@Aladeen441
Aladeen
18 days
ہمیں اس لڑکے کو تلاش کر کے اس کو ہر لحاظ سے سپورٹ کرنا چاہیے 🙋‍♂️✌️
33
1K
4K
@Aladeen441
Aladeen
3 months
بہار کو آنے سے کوئ نہیں روک سکتا ❤️✌️ #ImranKhan #ImranKhanFightingForPakistan
29
1K
4K
@Aladeen441
Aladeen
2 months
عمران خان نے واضح کر دیا ہے کہ آئیندہ ہر صورت آپ نے جلسہ کرنا ہے اگر میرا نام لے کر بھی روکا جاۓ تو آپ نے نہیں روکنا 🔥 آپ سب سے گزارش ہے ابھی سے سوشل میڈیا پے 8 ستمبر کے جلسے کی کمپین شروع کر دیں ✌️
51
2K
4K
@Aladeen441
Aladeen
10 days
ملک گیر اختجاج 🔥❤️‍🩹 #ReleaseImranKhan
13
1K
4K
@Aladeen441
Aladeen
10 days
عوامی طاقت ہی اصل طاقت ہے 🔥✌️ #Islamanad
24
1K
4K
@Aladeen441
Aladeen
12 days
ادھر آ ستم گر ہنر آزمائیں تو تیر آزما ہم جگر آزمائیں 🔥✌️ #انقلاب_کا_وقت_آگیا
31
2K
4K
@Aladeen441
Aladeen
4 months
مفاد پرستوں کے لیے برا دن 🔥
69
1K
4K
@Aladeen441
Aladeen
25 days
وقت آگیا ہے کہ اب پنجاب کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا اور اس سرزمین کا قبضہ چھڑانے کے لیے باقی صوبوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا ہو گا 🔥 #ReleaseImranKhan
21
1K
4K
@Aladeen441
Aladeen
23 days
تیرے خوف کا بت اب ٹوٹ چکا ✌️🔥 #ReleaseImranKhan
21
1K
4K
@Aladeen441
Aladeen
6 months
سلام ہے بہادر قوم کو ✌️🔥 #سانحہ_بہاولنگر
19
1K
4K
@Aladeen441
Aladeen
7 days
I Stand with Dr Mahrang Baloch ✌️🔥 #mahrangbloch
55
1K
4K
@Aladeen441
Aladeen
3 months
مضاہمت کا پہاڑ صنم جاوید ✌️🔥 #SanamJaved
31
1K
4K
@Aladeen441
Aladeen
5 months
کیا عمران کا ڈر ہے ! کہا عمران تو ہو گا 🚨✌️
6
853
4K
@Aladeen441
Aladeen
4 months
مجھے ڈرا ہوا دیکھنا اِن کا خواب ہی رہ جاۓ گا ! عمران خان 🔥
280
881
4K
@Aladeen441
Aladeen
24 days
ہر ظلم اور بندش کے باوجود نکلنا اور ہر سہولت اور انتظام کے باوجود بھی عوام کا نہ آنا فرق ہوتا ہے 🔥 #ReleaseImranKhan
36
1K
4K
@Aladeen441
Aladeen
2 months
22 اگست ابھی سے کمپین شروع کریں اور اس جلسے کو کامیاب بنائیں 🫡❤️
38
1K
3K
@Aladeen441
Aladeen
9 months
مایوسی کفر ہے اور میرا آج بھی یقین ہے کہ عمران خان یہ بازی جیت جاۓ گا ✌️🔥انشاءاللہ #عمران_خان_تو_آئے_گا
49
1K
3K
@Aladeen441
Aladeen
3 months
سب ڈرامے باز اور سیاسی ٹھگ ہیں 💔 #Bannu
42
1K
3K
@Aladeen441
Aladeen
27 days
لاہور تیار ہو مہمان نوازی کے لیے ؟ #ReleaseImranKhan
34
1K
3K
@Aladeen441
Aladeen
5 months
Be A real supporter 🔥✌️ #ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے
42
1K
3K
@Aladeen441
Aladeen
2 months
کل کا دن مستقبل کا لائحۂ عمل بے کرے گا 🔥 #جلسہ_تو_ہو_گا
38
1K
3K
@Aladeen441
Aladeen
2 months
یہ قوم اب اتنی بھی اندھی نہیں کہ آپ کو چورن خریدنے لگ جاۓ ماہ رنگ بلوچ زندہ باد ✌️ #balochistan
39
1K
3K
@Aladeen441
Aladeen
2 months
ماہ رنگ بلوچ سمیت کسی بھی معصوم بلوچ پے الزام لگانے سے چوکیدار اپنی نا اہلی نہیں چھپا سکتا ۔۔❤️‍🩹 #چوکیدار_جواب_دو
51
1K
3K
@Aladeen441
Aladeen
2 months
پہلی بار پنجاب بلوچوں کے ساتھ کھڑا ہو رہا تھا اور آج کمپنی نے ایسی چال چلی کایہ ہی دن میں پنجاب بلوچوں کے خلاف ہونا شروع ہو گیا ❤️‍🩹 اسی لیے لمبر 1 کہتے ہیں 🔥
48
1K
3K
@Aladeen441
Aladeen
2 months
ہر گھر سے طلبا نکلیں گے تم کتنے طلبا مارو گے ؟ یہ سیاسی ٹھگ نہیں ہیں یہ پاکستان کی سو فیصد یوتھ ہے #ReleaseAmirKhan
40
1K
3K
@Aladeen441
Aladeen
20 days
دنیا کی ساتویں بڑی فوج کے لیے ایک اور اعزاز 🔥💔
29
1K
3K
@Aladeen441
Aladeen
11 days
اس ملک میں طاقت کا اصل سرچشمہ عوام ہیں ✌️🔥 #انقلاب_آخری_حل
16
1K
3K
@Aladeen441
Aladeen
3 months
آخر کیوں ؟ ملک کا بچہ بچہ جانتا 75 سال سے ہمارے ملک کا بیڑا کون غرق کرنے پے تُلا ہوا اس کے باوجود بھی یہ لوگ ان جرنیلوں کے خلاف کیوں نہیں بولتے اور جو اس گندے نظام کے آگے کھڑا ہوتا یہ سارے اسی کو پڑ جاتے ہیں 💔 #Lanat
67
1K
3K
@Aladeen441
Aladeen
11 days
بڑی دیر کر دی مہربان آتے آتے ❤️‍🩹🔥 اب راج کرے گی خلقِ خدا #انقلاب_کا_وقت_آگیا
14
1K
3K
@Aladeen441
Aladeen
1 month
امن کے لیے فوج کو شہر سے نکالا جا رہا اس ملک میں کیا کیا دیکھنا پڑ رہا 💋
27
957
3K
@Aladeen441
Aladeen
1 month
آج ملک کی پارلیمنٹ سے لے کر ہر عام بلوچ ، پختون ، سندھی ،پنجابی ، کشمیری تک ہر کسی کی یہی آواز ہے کہ بس کر دو اب ، دوسروں کو غدار اور دہشتگرد کے سرٹیفیکٹ بانٹنے کے بجاۓ اپنی حدود میں واپس جاؤ 💔 #اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو
30
1K
3K
@Aladeen441
Aladeen
3 months
آپ کی سپورٹ کا بہت شکریہ @SabeeKazmi786 عمران خان نے اکیلے اس ملک کا ٹھیکہ نہیں لیا ، انشاءاللہ آخری دم تک اس ملک کی حقیقی آزادی کے لیے اپنے حصے کا دیا جلاتے رہیں گے ✌️🔥
35
965
3K
@Aladeen441
Aladeen
7 months
جس قوم نے ہیرو بنایا آج اسی قوم کے مینڈیٹ چوروں کے ساتھ کھڑا بھی ہوا اور قوم کو بھی کہہ رہا ہے کہ انہیں تسلیم کر لیں ۔ افسوس یہ بھی آج قوم کے خلاف کھڑا ہے 💔 بائیکاٹ شاہد آفریدی 💔
27
911
3K
@Aladeen441
Aladeen
2 months
طلبا تیار ہو ؟ سیاسی لوگوں کے تلوے چاٹنے والے اور ٹاؤٹ آپ کو سپورٹ نہیں کریں گے مگر ہم نوجوان ہر محاز پے آپ کے ساتھ ہیں 🙋‍♂️ #StudentMovement
27
1K
3K
@Aladeen441
Aladeen
2 months
اپنی بادشاہت بچانے کے لیے وہ کسی بھی حد تک جا سکتا ہے ، یہ وہ ماضی میں کئ بار ثابت کر چکا 💔🖐️ Divided we Fall #Balochistan
32
1K
3K
@Aladeen441
Aladeen
7 days
عوام اور کپتان ✌️🔥
22
880
3K
@Aladeen441
Aladeen
1 month
بہت لوگ اپنی شرلیاں چھوڑ کے سوشل میڈیا کو اور سائیڈ پے لگانے کی کوشش کریں گے مگر ہمارا پورا فوکس جلسے پے ہو گا 🔥✌️
22
965
3K
@Aladeen441
Aladeen
3 months
جس نے عوام کا صحت کارڈ بند کروایا ، غریبوں کے لنگر خانے پناہ گاہیں بند کروائ ، عوام کا مینڈیٹ چوری کر کے عوام پے ظلم کیا وہ چاہتے ہیں کہ ہم ان کی پرموشن کریں واہ 👏👏 شرم تم کو مگر نہیں آتی One&only ImranKhan ✌️
53
1K
3K
@Aladeen441
Aladeen
1 month
مراد سعید ❤️‍🩹 خدا سلامت رکھے
16
748
3K
@Aladeen441
Aladeen
2 months
محبتوں اور سپورٹ کا شکریہ 🎉🙌❤️‍🩹
55
518
3K
@Aladeen441
Aladeen
19 days
ہاں جی اگلا کسٹمر کون ہونا چاہیے ؟
44
816
3K
@Aladeen441
Aladeen
3 months
6 جولائی بروز ہفتہ اسلام باد ✌️🚨 پاکستانیوں تیار ہو ؟ #Ptijalsa
34
1K
3K
@Aladeen441
Aladeen
3 months
ہر اس شخص کو میرا سلام جو اپنے لوگوں کے حقوق کے لیے اپنی جان کی پروا نہیں کرتا ، ظالم کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکتا 🔥❤️ ہر وہ بندہ میرا ساتھی ہے میں ہر اس شخص کی آواز ہوں ❤️‍🩹 Gilaman WaZeer 😭
46
952
3K
@Aladeen441
Aladeen
1 month
یہ لوگ انتہا کے گندے لوگ ہیں ان کا کوئ ایمان نہیں ۔ عمران خان زندہ باد 🔥
18
979
3K
@Aladeen441
Aladeen
2 months
آپ بس عوام کو بیوقوف بنائیں اور اپنی اپنی سیاست چمکائیں 🖐️ اس میں کوئ شک نہیں کہ خان آج اگر جیل میں ہے تو موجودہ قیادت کی نا اہلی کی وجہ سے 💔 #مفاد_پرست_قیادت
51
1K
2K
@Aladeen441
Aladeen
14 days
مارکیٹ میں آپ کو اس طرح کے بہت سے نوسر باز ملیں گے 💔 #نوسرباز
40
821
3K
@Aladeen441
Aladeen
2 months
وہ تمہاری سوچ سے بھی دور کا کھلاڑی ہے 🔥 #Imrankhan
27
679
2K
@Aladeen441
Aladeen
3 months
بلوچستان زندہ باد ❤️‍🩹 #Balochistan
22
772
2K
@Aladeen441
Aladeen
3 months
کوئ بھی فوج کوئ طاقت اک نظرئے کو نہیں روک سکتی ، بڑے بڑے ہٹلر نہیں رہے تو یہ چھوٹے چھوٹے ڈیکٹیٹرز بھی نہیں رہیں گے عمران خان زندہ باد ❤️‍🩹✌️
27
715
2K
@Aladeen441
Aladeen
2 months
عوام کو کیوں ہر بار زلیل کیا جاتا ؟ کیا یہ غلام ہیں آپ کے ؟ 8 ستمبر ایسا کیا ان کی حکومت نہیں ہو گی ؟؟ کیا تب انتشار نہیں ہو گا ؟ بس کر دو عوام کو بیوقوف بنانا 🖐️💔
63
912
2K
@Aladeen441
Aladeen
3 months
عوام کے ملازم اب عوام پے پابندی لگائیں گے واہ 👏👏 #تحریک_انصاف_تو_ہوگی
26
885
2K
@Aladeen441
Aladeen
2 months
خان کی جان کو خطرہ خان کی جان کو خطرہ ۔۔۔ اس حطرے کو ٹالنا کیسے ہے ؟ اس کی جان بچانی کیسے ہے ؟ جلسہ اختجاج تحریک کی بات کوئ کرتا نہیں تو کیسے بچانا اس کو؟؟ کیا عہدے صرف یہ بتانے کے لیے رکھے ہیں کہ خان کی جان کو خطرہ؟ ملک کے طلبا تحریک کی تیاری کر رہے ہیں ان سے ہی کچھ سیکھ لو۔۔
41
990
2K
@Aladeen441
Aladeen
1 month
ایسا کون سا کام ہے جو عمران خان دھوکہ دے کر اور چوروں کی گود میں بیٹھ کر ہو گا ؟ اتنی آسانی سے شہید کا خون بیچنے نہیں دیں گے ❤️ اب فیصلہ باجوڑ کی عوام کرے گی کہ غداری کی سزا کیا ہے 🖐️
27
862
2K
@Aladeen441
Aladeen
2 months
وقت آگیا ہے کون کون تیار ہے ؟؟
19
793
2K
@Aladeen441
Aladeen
2 months
Live long Pakistan ❤️‍🩹🇵🇰
23
707
2K
@Aladeen441
Aladeen
2 months
Release Aunkhosa ❤️‍🩹 #UndeclaredMartialLaw
13
703
2K
@Aladeen441
Aladeen
26 days
We stand with Constitution and Democracy ✌️❤️‍🩹 #ReleaseImranKhan
14
781
2K
@Aladeen441
Aladeen
11 days
سالگرہ مبارک کپتان ✌️🔥
10
659
2K
@Aladeen441
Aladeen
4 months
بلوچستان اور کے پی کے لوگوں کا یہی قصور ہے کہ وہاں معدنیات کے ذخائر موجود ہیں ۔💔
18
779
2K
@Aladeen441
Aladeen
1 month
اگر حکومت نے ہوش سے کام نہ لیا اور یہ شیلنگ نہ روکی تو آج کی رات ہی ان کی آخری رات ہو سکتی ہے ❤️‍🩹🔥 #Release_Imran_Khan
13
755
2K
@Aladeen441
Aladeen
5 months
آج بھی اگر کوئ اختجاج کے لیے نکلے گا خان کی رہائ کی بات کرے گا میں اس کی آواز بنوں گا اس کے ساتھ کھڑا ہوں گا 🫡🔥 #releaseimrankhan
51
567
2K
@Aladeen441
Aladeen
3 months
جس نے جناح ہاؤس کی سی سی ٹی وی فوٹیج غائب کی وہی اصل مجرم ہے 🔥 اب ظاہر ہے اسلم حلوائ تو غائب کر نہیں سکتا 😁 وقت آنے دو سب ٹنگیں جائیں گے ✌️
16
670
2K
@Aladeen441
Aladeen
3 months
ارشد شریف قوم کا اصل ہیرو ہے اسے اک دن انصاف ضرور ملے گا ✌️🚨
19
694
2K
@Aladeen441
Aladeen
3 months
Justice for Goldman wZeer 💔
36
735
2K
@Aladeen441
Aladeen
14 days
چار اکتوبر ڈی-چوک اسلام باد اور 5 اکتوبر مینارِپاکستان 🔥✌️ تیار ہو ؟؟؟؟ #انقلاب_کا_وقت_آگیا
31
800
2K
@Aladeen441
Aladeen
5 months
پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی پاکستان کی سب سے نالائق اور بزدل قیادت کے ہاتھوں میں آچکی ہے ، 💔🚨 #مفاد_پرست_قیادت
42
800
2K
@Aladeen441
Aladeen
3 months
ماہ رنگ بلوچ ❤️‍🩹 ہر بلوچ کی آواز ✌️ #BalochNationalGaghering
24
627
2K
@Aladeen441
Aladeen
3 months
پوری قوم غدار ہے دہشتگرد ہے ❤️‍🩹✌️
20
734
2K
@Aladeen441
Aladeen
2 months
جلسہ تو ہو گا 🔥
20
623
2K
@Aladeen441
Aladeen
2 months
ایجنسیز عوام کو ایسے ہی بیوقوف بناتی ہیں ، اپنے ایجنٹ کو دنیا کی نظر میں اپنے خلاف کیا جاتا پھر ان سے باریک وارداتیں ڈلوای جاتی ہیں 🖐️ سنا اب دونوں ڈفرز اپنی ٹویٹ اور وڈیوز ڈلیٹ کر رہے ہیں جیسے 9 مئ والی ڈلیٹ کی تھی 🖐️
67
697
2K
@Aladeen441
Aladeen
2 months
30 اگست سے پہلے 13 اگست کی رات پوری قوم پاکستان کی سڑکوں پے نکل کر خود کو وارم اپ کرے گی ✌️❤️‍🩹 #30_August
18
665
2K
@Aladeen441
Aladeen
3 months
فوج کو پیارا ہونے سے پہلے اور بعد میں 😁 بدلتا ہے رنگ انجینیر کیسے کیسے 👏 #Lanat
16
708
2K
@Aladeen441
Aladeen
2 months
پیارے مراد سعید اور شاہ محمود قریشی ہم شرمندہ ہیں پارٹی مفاد پرستوں کے ہاتھ میں ہے #Sawabijalsa
37
718
2K
@Aladeen441
Aladeen
4 months
کدھر گے وہ سانڈ گروپ اور کدھر ہیں آپ کے رائیٹ نمبرز ؟ #مفاد_پرست_قیادت
40
726
2K