Today With Worthy Vice Chairman Khyber Pakhtunkhwa Bar Council Mr. Zar BadShah Khan ASC And Chairman Executive KPBC Syed Mubashir Shah ASC At The Occasion Of Khyber Pakhtunkhwa Law Journal Committee Meeting.
Zul Qarnain Advocate,
Research Officer, Khyber Pakhtunkhwa Bar Council
First Annual Intra Departmental Moot Court Competition, ICUP !
With Immense Pleasure, Al Ham Du Lillah, We Have Conduct MCC At ICUP Where I, Besides, In charge IDMCC'23, Adjudicated Final Round Of The Competition.
وقاص ؛ عبد الولی خان یونیورسٹی کے شعبہ قانون کا ایک ایسا طالب علم ہے کہ جس کا آئین پاکستان پر عبور مثالی ہے اور شائد ہی ان کی طرح عبور کسی اور طالب علم کا ہو ۔
وقاص کی صلاحیتوں کے نام اقبال رح کا یہ شعر :
نالہ ہے بُلبلِ شوریدہ ترا خام ابھی
اپنے سینے میں اسے اور ذرا تھام ابھی
وقاص ؛ عبد الولی خان یونیورسٹی کے شعبہ قانون کا ایک ایسا طالب علم ہے کہ جس کا آئین پاکستان پر عبور مثالی ہے اور شائد ہی ان کی طرح عبور کسی اور طالب علم کا ہو ۔
وقاص کی صلاحیتوں کے نام اقبال رح کا یہ شعر :
نالہ ہے بُلبلِ شوریدہ ترا خام ابھی
اپنے سینے میں اسے اور ذرا تھام ابھی
Does it make sense that people outside the office of yours thinks for nation while people inside thinks different?
Is it a wall or sanitizing barrier from society?
#StudentsPressConf_ISB
اے اللہ !
موت سے پہلے ہماری حالت درست فرما دیجیے ،
ہمارا خاتمہ اچھا فرما دیجیے ,
اس حالت میں ہمیں موت آئے کہ آپ ہم سے راضی ہوں ،
ہمارے لیے اپنے بندوں میں سے کچھ کو اس پر لگا دیجیے کہ وہ مرنے کے بعد ہمارے لیے مغفرت کی دعا کریں ۔
🍀 صبح بخیر 🌹
#GoodMorning
اے اللہ !
ہمیں مشقت کے بعد راحت دے دیجیے ،
غم کے بعد نیک بخت بنا دیجیے ،
صبر کے بعد ہمارا دفاع فرما لیجیے ،
آپ ہی کے قبضے میں سعادتیں پس آپ ہمارے دلوں کے لیے سعادت پیدا فرما دیجیے ۔
#GoodMorning
تو غنی از ہر دو عالم من فقیر
روز محشر عذر ہائے من پذیر
گر حسابم را تو بینی ناگزیر
از نگاہ مصطفےٰؐﷺ پنہاں بگیر
At Khyber Pakhtunkhwa Bar Council, Peshawar ♥️
#KPBC
#KPLJ
خیبر پختونخوا لا جرنل!
الحمد اللہ جب سے خیبرپختونخوا بار کونسل کے زیر اہتمام خیبر پختونخوا لا جرنل کا بطور ریسرچ آفیسر کام سنبھالا ہے تو دو مہینوں کے اندر شائع ہونے والا یہ تیسرا لا جرنل ہے جس کی خاص بات پشاور ہائی کورٹ کے ججز کی جانب سے آئینی امور پر شاندار فیصلے ہیں۔
الوداع خیبرپختونخوا بار بار کونسل!
آج خیبرپختونخوا بار کونسل سے باقاعدہ طور پر رخصتی کے موقع پر وائس چیئرمین جناب زر بادشاہ صاحب اور چئیرمن ایکزیکٹیو مبشر شاہ صاحب نے اعزازی شیلڈ سے نوازا ؛
ہم کو دور جانا تھا ورنہ رات وادی میں
چاندنی بھی اتری تھی اور گیت بھی سریلے تھے
#KPLJ
یہ سب تمھارا کرم ہے آقا ❤️
الحمد اللہ جامعہ اسلامیہ کے شریعہ اینڈ لا دو ہزار سولہ - اکیس بیچ میں اللہ تعالیٰ نے اپنے خالص فضل و کرم سے تیسری پوزیشن سے نوازا ہے۔ بلاشبہ اس کامیابی میں اہم کردار میرے والدین ، اساتذہ کرام اور مخلص دوستوں کا ہے۔ فللہ الحمد
ذوالقرنین ایڈوکیٹ
تمام تعریفیں اللہ ہی کی لیے ہیں محبت اور شکر کے لحاظ سے
تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں امید اور نرمی کے لحاظ سے
تمام تعریفیں اللہ ہی کی لیے ہیں دن ، مہینے اور عمر کے لحاظ سے
تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں ہمیشہ سے اور ہمیشہ کے لیے
صبح بخیر
📢 Announcement: Join us on Twitter Space for a debate on "Scope and Limitations of Article 184(3)" arranged by the 6th semester Shariah and Law Department of Islamia College. Our esteemed speakers Sir
@FaisalLawICP
sir
@MianYousafzai
, and sir
@AlQarni4783
will shed light on
Friendship is the hardest thing in the world to explain. It’s not something you learn in school. But if you haven’t learned the meaning of friendship, you really haven’t learned anything.
@IAmFarmanAli
❤️
When You have thoughts to share of quite affection , when You want to say more than a card and convey feelings that will be treasured forever , than here's a keepsake that will melt a heart and make it soar , telling that very Special Person : I WILL ALWAYS BE THERE ❤️
یہ سب تمھارا کرم ہے آقا !
الحمد اللہ آج اللہ تعالیٰ کے خالص فضل و کرم سے وکالت کے میدان میں ایک بہترین مگر مشکل کیس جیتنے کی خوشی میں ایک بہترین ضیافت کے موقع پر جملہ احباب کے ہمراہ چند بہترین ساعات گزارنے کا موقع ملا۔ فللہ الحمد
ذوالقرنین ایڈوکیٹ
Judge at Intra-Faculty Moot Court Competition, IIUI !
Proud to announce that I will be adjudicating as Judge in Intra Faculty Moot Court Competition at International Islamic University Islamabad.
Inshallah tomorrow on 26 October will be introductory session of 2nd Intra Departmental moot court competition Islamia College peshawar.
Speaker: Sir
@AlQarni4783
Timing: 02:00 PM
Lecture room No. 01
Department of Sharia and Law Islamia College peshawar
الحمد اللہ!
آج اللہ کے فضل و کرم سے عبد الولی خان یونیورسٹی مردان کے شعبہ قانون کے طلباء و طالبات سے سیر حاصل گفتگو کرنے کا موقع ملا۔ بقول اقبال
خِرد کو غلامی سے آزاد کر
جوانوں کو پِیروں کا استاد کر
ذوالقرنین ایڈوکیٹ
اے اللہ !
آج کی اس صبح میں ، آپ سے ہم سوال کرتے ہیں :
آپ پر سچے بھروسے ، اچھے اعتماد اور آپ ہی پر یقین کی مضبوطی کا ،
اے اللہ !
آپ ہمارے اعضا کو اپنی فرماں برداری کے تابع فرما دیجیے اور ہمارے دلوں کو اپنی محبت سے بھر دیجیے ۔
🌽 صبح بخیر 🌹
❤️
السلام علیکم ۔
اللہ پاک آپ کو اپنے اہل خانہ سمیت سدا شاد و آباد اور صحت مند
و تندرست رکھے.
رب العالمین آپکی زندگی
کے ھر لمحہ کو خیر و
عافیت اور دائمی
خوشیوں
سے بهر دے
آمین
صبح بخیر
اے اللہ میرے دل میں یقین ، عمل میں اخلاص ، آنکھوں میں نور ڈال دیجیے ، مجھے میرے اعضاء سے نفع دے دیجیے ، میرے سننے اور دیکھنے کو میرا وارث بنا دیجیے اللہ سبحانہ و تعالیٰ ہمیں اور آپ کو بغیر حساب اور عذاب کے جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔ اے رب العالمین ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے