Aleem HAan
@AlEeMik12
Followers
0
Following
3K
Media
2K
Statuses
4K
بسم اللّٰہِ الرَحمٰنِ الرَحِیم❤️ اِیّاکَنَعۡبُدُوَاِیّاکَنَسۡتَعِیۡن❤️
Joined March 2024
@AkMashal جب ان کی طبیعت ٹھیک نہیں ہوتی تو آپ لوگ اپنی موج مستی میں نیندیں پورے کرتے ہو ایسا نہیں چلے گا.
1
4
83
@gulzafarkhan اگر آپ میں انصاف ہوتا تو آپ بولتے کہ ریحان زیب میرا بھائی ہے اور یہ سیٹ اس کیلئے قربان آپ نے نہیں سوچھا یہ اب جاؤ اپنے کاروبار پہ چاۓ پیالہ 15 روپئے.
2
1
39
@NaeemPanjuthaa کافی دنوں سے ورکرز لیڈرشپ کو بشری بی بی اور عمران کے بارے میں بار بار بول کر نیند سے جگا رہے تھے کہ ان کی جان کو خطرہ ہے۔ خدارا ان کے لیے نکلیں، آواز بلند کریں۔ اب تو قیادت خوش ہو گی۔ اگر بشری بی بی کو کچھ ہو گیا تو اس کا ذمہ دار کون ہو گا؟۔ عمران خان کے بھروسے کا کیا ہو گا؟۔.
2
24
36
@AkMashal ٹک ٹاک پر ایکٹنگ کرنا چھوڑیں نہی تو تنقید برداشت کریں ۔سوشل میڈیا پر حکومت نہی چائیے عملی طور پر نظر آئیں ۔جو امانت دی گئی ہے آپ اسکو نبھائیں۔.
0
1
18
@sherafzalmarwat @BarristerGohar مروت صاحب اپکی بات بلکل درست ہیں لیکن آپ مبارک زیب ریحان زیب شہید کا بھائ جو ہیں آپ اس سے بھی بات چھین کرے وہ جوان ہیں عمران حان کےلۓ کھڑا ہیں آپ انہیں یہ بتاۓ کہ پارٹی میں یہ جنگ بازی نہ لائ یہ پارٹی حان صاحب کی محنت سے بنی ہوئ ہے مہربانی کرے آپ مبارک زیب سے بھی ملاقات کرے.
1
1
9
True friend 💔😭 .@NaeemPanjuthaa .@hTanveerAwan .@haidersaeedpti .@HamzaHaider480 .@iihtishamm .@musfira_1 .@Arman_khanxIK .@5_kok_5 .@Aleee_313 .@angle_panda67 .@ayoubbaloch66 .@balochi5252 .@coco_yousafzai .@drfiza725 .@falakjavaidkhan .@ImranRiazKhan .@SHZI_1
1
0
8
@MubarakZeb22 آپ کو بہت مبارک ہو آپ کا جذبہ اور آپکے چہرے پر ہسی جو نظر آرہی تھی وہ ریحان زیب شہید کا جیت تھا ائ مس یو ریحان زیب بھائی ریحان زیب بھائی نے کہا تھا اگر میں مر گیا تو پھر بھی میں باجوڑ میں ایسا شخص نہیں دیکھتا جو مجھے ہراۓ آج اس کی جشن کا دن تھا لیکن بھائی نہیں تھا 💔اللّٰہ پاک.
0
0
5
@iihtishamm کون جانتا تھا کہ یہ چوٹا سا انڈے چور بچہ بڑا ہو کر پورا ملک لوٹ لے گا 1952 کی یادگار تصویر
0
2
7