امیدیں پڑی ہیں کچھ خواب پڑے ہیں یہ صرف ڈاکومنٹس نہیں ہیں۔
بہر حال یہ غریب تعلیم یافتہ طبقے کے وہ ڈاکومنٹس ہیں جن کی وہ درجنوں کاپیاں نکلوانے پر پیسہ خرچ کرنے کے بعد فائل ہاتھ میں لے کر سائن اور اٹیسٹ کرانے کے لیے سرکاری دفاتر کا چکر کاٹتے ہیں۔ اس کے بعد ہزاروں روپے اپلائی فیس