Afzal
@Afzalmumtaz911
Followers
2K
Following
6K
Media
96
Statuses
6K
لآإلٰــہَ إلَّا اللہُ مُـحَـمَّـدُ رَّسُـوْلُ اللہ
Sargodha, Pakistan
Joined September 2020
قوم کی امید صرف ایک لیڈر سے ہے اور وہ ہے #عمران خان! اس حقیقت کو نہ دبایا جا سکتا ہے نہ چھپایا جا سکتا ہے اور نہ عوام کے دلوں سے ہٹایا جا سکتا ہے! .پاکستان کا فخر ، پاکستان کا حوصلہ ، #پاکستان کا یقین The Bravest Of The Brave.صرف عمران خان.#ReleaseImranKhan.
2
6
17
دشمن پاکستان کو نقصان پہنچانے میں بھرپور کردار ادا کر رہا ہے اگر ہم اس کے خلاف آواز نہ اٹھا سکے تو بڑی طاقتیں پہلے جناح کے وطن کو استعمال کر کے اس بلاک کوبہت نقصان پہنچائیں گی اور آپ دیکھیں گے یہ فساد پوری دنیا میں جاری رہے گا.اللّٰہ پاک اس وطن کو محفوظ رکھے.#IranAttackPakistan.
12
0
11
اللہ ظالم کی رسی دراز ضرور کرتا ھے لیکن جب ظالم سے حساب لیتا ھے تو، فرشتے بھی خشیت الٰہی سے کانپتے ھیں، عرش ہل جاتا ہے،. اللّٰہ: ظالموں کے ظلم سے ھم سب کو محفوظ رکھے. !!.#IranAttackPakistan .#قوم_کی_آواز.
11
0
10
کوئی کتنا بھی ہمت والا کیوں نہ ہو کسی ایک خاص انسان کی کمی رولا دیتی ہے.#قومى_زبان .#Pakistan.
9
1
10
جن کی آپ قدر نہیں کرتے یقین کریں ان کو کچھ لوگ دعاؤں میں مانگ رہے ہوتے ہیں.#قومى_زبان .#Pakistan.
9
1
10
موجودہ حالات کے پیش نظر یہ بات کہی جا سکتی ہے کہ پہلے چند لوٹوں کی وجہ سے #PTI کو بہت نقصان پہنچا ہے لیکن اب یہ بات یاد رکھیں اب کہیں پہلے کی نسبت زیادہ لوٹے پیدا نہ ہو جائیں.اللّٰہ پاک محفوظ رکھے .#عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور .#پاکستان_کو_تباہ_کرنے_والی_PDM.#عمران_خان_تو_آئے_گا.
11
0
9