Adv_Rabia5 Profile Banner
Rabia Bajwa Profile
Rabia Bajwa

@Adv_Rabia5

Followers
7K
Following
4K
Statuses
2K

Barrister | LLB Queens University London| Human Right Activist

London, England
Joined December 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
1 year
اگر آج سلمان اکرم راجہ کو رہا نا کیا گیا تو تمام بار کونسلز احتجاج کی کال دینے جا رہی ہیں پورا پاکستان سڑکوں پر ہو گا۔
355
6K
22K
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
22 minutes
@Itx_Wahab123 آمین
0
0
0
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
2 hours
@Itx_Wahab123 Congratulations
0
0
0
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
4 hours
@Itx_Wahab123 Congratulations dear Wahab beta
0
0
0
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
7 hours
وکلا کب تک نکلیں گے؟ پاکستان کی عوام ہمارے ساتھ نکلے گی تو ہی ہم اس نظام کو شکست دے پائے گے مل کر۔
10
29
83
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
14 hours
وکلا تحریک تو چل رہی ہے جب تک اس ملک میں لا قانونیت اور جبر رہے گا ہماری تحریک چلتی رہے گی، ہم اپنے اگلے لائحہ عمل کا اعلان شاہراہِ دستور پر جا کر دیں گے،
7
25
77
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
14 hours
ہمارا احتجاج جوڈیشل کمیشن کے خلاف ہے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس معطل کیا جائے اور 26 ویں آئینی ترمیم کا کیس سپریم کورٹ کا اصل بینچ سنے،
7
35
107
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
2 months
@Itx_Wahab123 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آمین ثم آمین
0
0
1
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
2 months
@Itx_Wahab123 ووٹ کی طاقت سے بوٹ کی طاقت کو شکست دیں آج سب۔
2
1
10
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
2 months
@Itx_Wahab123 وعلیکم السلام آمین
0
0
1
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
2 months
@Itx_Wahab123 آمین ثم آمین یارب العالمین
0
0
0
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
2 months
@Itx_Wahab123 وعلیکم السلام آمین
0
0
1
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
2 months
@Itx_Wahab123 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آمین
0
0
0
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
2 months
پی ٹی آئی کے ساتھیوں سے کہوں گی کہ مایوس نہیں ہونا اس وقت اسٹبلشمنٹ کے زیر اثر یہ نظام چل رہا ہے میڈیا جان بوجھ کر مایوسی پھیلا رہا ہے لیکن آپ نے مایوس نہیں ہونا۔
16
92
281
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
2 months
@Itx_Wahab123 آمین
0
0
0
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
2 months
@Itx_Wahab123 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آمین ثم آمین
0
0
0
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
2 months
@Itx_Wahab123 یہ بہت اہم معلومات ہیں مطیع اللہ جان کو کوشش کریں گے جھوٹے مقدمے سے جلد رہا کروایا جائے
0
0
0
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
2 months
@Itx_Wahab123 مطیع اللہ جان کے اغواہ پھر جعلی ایف آئی آر کی شدید مذمت کی جاتی ہے
0
0
2
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
2 months
@Itx_Wahab123 وعلیکم السلام آمین
0
0
0
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
3 months
پنجاب بھر سے درجنوں وکلا اس وقت تحریک انصاف کے مختلف راہنماؤں کے ہمراہ اسلام آباد کی طرف رواں دواں ہیں ہم آج اسلام آباد میں اپنی طاقت دیکھائیں گے اگر کسی میں ہمت ہے تو وکلا کو روک کر دیکھائیں۔
19
57
197
@Adv_Rabia5
Rabia Bajwa
3 months
آج پورے ملک میں دفعہ 804 نافذ ہو چکی ہے، عوام نے اٹک پل کی ریڈ لائن بھی مٹا دی ہے، اب اسلام آباد میں ڈی چوک والی ریڈ لائن اور عمران خان پر لگی ریڈ لائن مٹانے کا وقت آ گیا ہے۔ اب فیصلے عدالتوں میں نہیں سڑکوں پر ہوں گے۔
16
80
248