@ReallyAmerican1
Republicans trying to make the Biden case big news are rather quiet about Mike Pence admitting to doing the exact same thing Biden did - discovering classified & reporting it
میں لاکھ کہہ دوں کہ آکاش ہوں زمیں ہوں میں
مگر اسے تو خبر ہے کہ کچھ نہیں ہوں میں
.
عجیب لوگ ہیں میری تلاش میں مجھ کو
وہاں پہ ڈھونڈ رہے ہیں جہاں نہیں ہوں میں🦋
ہر شخص وہاں تک اچھا اور وفادار ہوتا ہے۔۔جہاں تک اُسکو تکلیف نہیں ہو رہی ہوتی تعلقات میں جو شخص آپکو چاہنے کا دعویٰ کرتا ہے کبھی کبھی اسکی مزاج کے برعکس گفتگو کر کے دیکھیں، دیکھیں وہ کس حد تک جاتا ننانوے فی صد لوگ آپ کا لحاظ نہیں کریں لوگ باتوں کی حد تک چاہت رکھتے ہیں بس!
وہ پکارنے والوں کی پکار سنتا ہے۔یقین سے مانگی گئی دعاؤں کو سنبھال لیتا ہے۔ انتظار سے تھکتی آنکھوں کو قبولیت دکھاتا ہے۔مایوسی میں گھرے اپنے بندوں کو آیتیں پڑھاتا ہے۔ اللّٰہ کے راستے پر آنکھیں بند کر کے چلنا سیکھ لو۔ وہ تمہارے لیے وہاں سے راستے نکالے گا کہ تم گماں نہ کر سکو گے۔وہ
👆🏻 تقریباً 6 بلین کلومیٹر دور پروب وائجر 1 سے لی گئی زمین کی ایک تصویر جس میں زمین ریت کے
ایک ذرے کے برابر نظر آ رہی ہے 😮 تمام انسانی تاریخ اس نہ نظر آنے والے چھوٹے سے ذرے پر رونما
ہوئی 🤨جی ہاں! کائنات انسان کی سوچ سے بھی بڑی ہے 🔍🌏
اس چیز سے یہ بھی سمجھ میں آتی ہے کہ
ترک کہاوت ہے "اگر تمہاری مساجد میں جماعت کی پچھلی صفوں میں بچوں کا شور نہیں آ رہا تو اپنے دین کے مستقبل کی فکر کرو"
*ترکی ایک مسجد میں نماز کے بعد امام صاحب مسجد کے صحن میں بچوں کے کھیل میں ٹرین بن کر بچوں کی دلجوئی کرتے ہوئے۔*
*بہت خوبصورت ۔بہت اعلی
اپنے معاملات اللہ کے سپرد کرنے کی دعا
وَأُفَوِّضُ أَمْرِي إِلَى اللَّهِ ۚ اِنَّ اللّٰهَ بَصِيۡرٌ بِالۡعِبَاد
اور میں اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کرتا ہوں، یقیناً اللہ سارے بندوں کو خوب دیکھنے والا ہے۔
{سورۃ غافر۔ ۴۴}
جب کوئی آپ کو شادی ، ریلیشن شپ ، دوستی یا کسی بھی تعلق کی آفر کرے تو اسکا پیسہ بزنس گھر بار مت دیکھیں حتیٰ کہ اس سے ہمیشہ ساتھ رہنے کا وعدہ بھی مت لیں اس سے بس اتنا پوچھیں کہ۔۔۔۔۔
کیا تم میری ذہنی صحت کا خیال رکھ سکتے ہو ؟
وہ مجھے صرف ڈرا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں میں ان سے ڈر جاؤں یہ سوال ہی نہیں پیدا ہوتا
مجھے ڈرا ہوا دیکھنا ان کا ادھورا خواب رہ جائے گا
سابق وزیر اعظم و بانی چیئرمین عمران خان...
کہ ہم دونوں ساتھ آئے
ایک کہانی بنی
ہم دونوں الگ ہوئے
تین کہانیاں بنی
ایک تیری کہانی جو تجھے سمجھ آئی
ایک میری کہانی جو مجھے سمجھ آئی
اور ایک تیسری اَن کہی کہانی
جو بات کر لیتے ذرا سا تو دونوں کو سمجھ آ جاتی