Adeel Warraich Profile
Adeel Warraich

@AdeelJavedCh

Followers
225,186
Following
474
Media
757
Statuses
4,478

Bureau Chief Islamabad @DunyaNews . Editor @RoznamaDunya Islamabad

Islamabad, Pakistan
Joined June 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
4 years
Interviewing Prime Minister @ImranKhanPTI #PMIKonDigitalMedia
Tweet media one
192
252
3K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
عوام بھی بہت ظالم ہو گئی
Tweet media one
801
12K
33K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
ارے یہ کیا لوگ تو سڑکوں پر نکل آئے ہیں ، ایسا تو نہیں ہوا کرتا تھا
376
5K
26K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
عوام نے بھی آدھی رات کو عدالت لگا لی
293
5K
25K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
ایک بات جو نظر آ رہی ہے عمران خان رات 12 بجے عدالتیں کھولنے کے واقعے کی جان نہیں چھوڑنے والے
530
5K
21K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے عدم اعتماد پر عدم اعتماد کر دیا
190
4K
20K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کا ٹرینڈ بظاہر پاکستان کی سوشل میڈیا تاریخ میں سب سے زیادہ چلنے والا ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے،، پاکستان کی سیاست میں نوجوان نسل کی اتنی دلچسپی پہلے کبھی نہ دیکھی گئی
632
9K
20K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
اقتدار سے نکلنے کے بعد تحریک انصاف اپنے پہلے امتحان میں کامیاب ہوتی نظر آئی، پاکستان کی تاریخ میں کسی وزیراعظم کے گھر جانے پر اتنے لوگ نہیں نکلے
170
5K
20K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
بریکنگ صدر عارف علوی وزیر اعظم شہباز شریف سےحلف نہیں لینگے ، رخصت پر چلے گئے
419
3K
19K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
پاکستان میں کسی بھی وزیر اعظم نے اپنی مدت پوری نہیں کی مگر جو عوامی ردعمل اس مرتبہ دیکھنے کو مل رہا ہے وہ حیران کن ہے، پہلی مرتبہ نوجوان نسل پاکستان کی سیاست میں انتہا کی دلچسپی لے رہی ہے
233
4K
19K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
پاکستان کی تاریخ میں پہلی امپورٹڈ چیز ہے جسے عوام تسلیم نہیں کر رہے 😀
282
3K
18K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
لوگوں کی بڑی تعداد نے پرانے پاکستان میں جانے سے انکار کر دیا
150
3K
16K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
اے آر وائی اینکر کا سوال : ن لیگ کی شکست اور تحریک انصاف کی کامیابی کا بڑا فیکٹر کیا ہے ؟ ۔ فواد چوہدری کا جواب: سب سے بڑا فیکٹر یہ ہے کہ ہمارے پاس عمران خان ہے جو ن لیگ کے پاس نہیں
133
4K
16K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
3 years
دنیا آئی ایس آئی کے ان دو سربراہان کو نہیں بھولے گی، آپکا کیا خیال ہے ؟
Tweet media one
451
2K
16K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
اصل سرپرائز تو سرکاری ملازمین کو ملا ہے، پہلے تنخواہ بڑھنے کا اعلان ہوا پھر کہا گیا ابھی تو خان صاحب بڑھا کر گئے ہیں ، چلیں پرانی تنخواہ پر کام کریں اور اب آپ کی ایک ہفتہ وار چھٹی بھی ختم ہے 😂😂
446
4K
15K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
اہم خبر ایم ڈی پی ٹی وی عامر منظور سے استعفی طلب کر لیا گیا، پی ٹی وی کو خسارے سے نکالنے میں عامر منظور کا بڑا اہم کردار تھا
408
5K
16K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
مونس الٰہی آپکو خراج تحسین پیش کرتا ہوں آپکے سوا باقی سب چلے گئے ، عمران خان
152
3K
16K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
اگر نیوز چینلز نے احتجاج نہیں دکھایا مگر اسکے باوجود سوشل میڈیا نے سب دکھا دیا ہے تو سمجھیں تبدیلی آ گئی ہے
115
3K
15K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
حلال مہنگائی شروع ہونے والی ہے کیونکہ عمران خان نے پیٹرول کی قیمت کم کر کے بہت ظلم کیا تھا 😀😀
357
4K
15K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
حکومت سے نکلنے کے بعد عمران خان پشاور میں کامیاب پاور شو کر رہے ہیں، میڈیا بلیک آؤٹ حیران کن ہے مگر ARY بھرپور کوریج کر رہا ہے @ARYNEWSOFFICIAL
350
5K
15K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
جو بھی سزا ملے تیار ہوں مگر عمران خان سے بیوفائی نہیں کرسکتا، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اپوزیشن ارکان کیساتھ مکالمہ
116
2K
14K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
سٹاک مارکیٹ روزانہ کی بنیاد پر گر رہی ہے ، ڈالر کنٹرول میں نہیں، بجلی غائب، گیس غائب، ڈیزل غائب، قابل ترین ٹیم کو سلام
371
6K
14K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
پنجاب میں منخرف ارکان کا جرم سرزد ہوئے کئی روز گزر گئے ،اس پر عدل کے ایوانوں میں مکمل خاموشی ہے، دوسری جانب جرم ہوئے بغیر آدھی رات کو عدالتیں کھل گئیں،،، عمران خان کا بیانیہ تو جیتے گا
229
6K
13K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
عمران خان منخرف ارکان کیخلاف کیس ہار گئے مگر انکا بیانیہ جیت گیا
157
3K
13K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
اب میں نے کسی قسم کا کمپرومائز نہیں کرنا، تمام ٹکٹ خود دونگا، جو چھوڑ کر بھاگ گئے بہت اچھا ہوا، اب پارٹی کے نظریاتی لوگوں کو آگے لانا ہے، عمران خان
224
4K
13K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور سے ملتے جلتے کئی ہیش ٹیگز آ چکے ہیں، عام صارف کا اسے پہچاننا مشکل ہوتا ہے، جس کے بعد اس ٹرینڈ کو نیچے آ جانا چاہیئے تھا، مگر صورتحال حیران کن ہے
789
8K
13K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
ڈنمارک کے مناظر
Tweet media one
324
3K
13K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
3 years
پارلیمنٹ ہاوس میں موجود ہوں، اپوزیشن کو کئی گھنٹے گزرنے کے بعد بھی یقین نہیں آرہا ہوا کیا ہے ؟؟ یہاں موجود کئی تجزیہ کار اپوزیشن سے بھی زیادہ پریشان ہیں
139
2K
13K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
اب بھی اور آئندہ الیکشن میں بھی عمران خان کیساتھ کھڑے ہیں، مونس الٰہی کا بیان
174
2K
13K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
چوہدری برادران کی سیاست کو مونس الٰہی لیڈ کر رہے ہیں، خاندان میں اکثریت مونس الٰہی کیساتھ ہے، ایم این اے حسین الٰہی نے بھی چوہدری مونس الٰہی کیساتھ کھڑے رہنے کا فیصلہ کیا ہے
243
3K
13K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
ٹویٹر سپیس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ آپ سے نفرت کرنے والے بھی آپکو سنتے ہوئے پکڑے جاتے ہیں
225
3K
13K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
عمران خان دور میں تو کبھی پی آئی اے سے طیارہ نہیں مانگا گیا تھا
Tweet media one
797
5K
13K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
سارے پاکستان نے لوٹے دیکھے ہیں مگر چیف الیکشن کمشنر کو نظر نہیں آرہے، چیف الیکشن کمشنر نے اگر لوٹوں کو بچایا تو یہ قوم آپکو معاف نہیں کریگی، عمران خان کا مردان میں خطاب
132
4K
13K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
عمران خان کے پہلے جلسے کا خلاصہ ۔ خان متھے لگ گیا اے
277
3K
12K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
فوج کیخلاف کبھی بات نہ کریں، فوج نہ ہو تو ملک کےتین ٹکڑے ہو جائیں،،عمران خان سے زیادہ اس ملک کو فوج کی ضرورت ہے، عمران خان کا ٹویٹر سپیس پر خطاب
223
4K
12K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
3 years
خیبر پختونخواہ کے نتائج بتا رہے ہیں کہ عمران خان کا بیانیہ عوام تسلیم کر رہی ہے
116
2K
12K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
عمران خان کو دو تہائی اکثریت دو پھر دیکھو نیا پاکستان بنتا ہے یا نہیں، شاہ محمود قریشی کا قومی اسمبلی میں خطاب
140
2K
12K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
چیف الیکشن کمشنر ن لیگ کا پلانٹڈ ایجنٹ ہے، عمران خان کا پشاور میں خطاب
165
4K
12K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
سڑکوں پر نکلنے والوں کی تعداد حیران کن ہے، جن چینلز نے پہلے چھپایا اب وہ بھی دکھا رہے ہیں
Tweet media one
210
4K
12K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہو گا کہ عثمان بزدار کو نکالنا اتنا مشکل ہو گا 😀
145
3K
12K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
ن لیگ کو پہلی مرتبہ پنجاب میں اصل الیکشن کا سامنا ہے، عمران خان کے جلسے درد سر بن رہے ہیں
Tweet media one
95
2K
12K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
میرا ایک ہیرو علی محمد خان اور دوسرا قاسم سوری ہے، عمران خان کا پشاور جلسے سے خطاب
134
2K
12K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
ایک جانب جرم ہوئے بغیر عدالتیں کھل جائیں دوسری جانب جرم ہونے کے برسوں بعد بھی تاریخیں دی جائیں،،،، اب نوجوان نسل سوال تو کریگی نا
317
4K
12K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
عمران خان کا پشاور میں خوفناک اور جارحانہ خطاب
166
2K
12K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
سپریم کورٹ سے بڑی خبر عمران خان کا مطالبہ مان لیا گیا، احتساب کے عمل پر اثر انداز ہونے کے معاملے پر چیف جسٹس آف پاکستان نے از خود نوٹس لے لیا
139
3K
12K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
بہت سے لوگ پوچھ رہے ہیں کہ صدیق جان کا ٹویٹر اکاؤنٹ خاموش کیوں ہے😃 تو انہیں بتانا چاہوں گا کہ وہ اعتکاف میں ہیں
227
2K
12K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
بریکنگ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا نام اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے آیاتھا، عمران خان کا انکشاف
392
4K
11K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
یقین کریں نئی حکومت کی معاشی کارکردگی دیکھ کر عمران خان حکومت کی ٹیم قابل ترین لگ رہی ہے
148
3K
11K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
وقت آ گیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر استعفی دے ورنہ پورے ملک میں مظاہرے ہونگے، سوشل میڈیا پر اسکے خلاف کیمپین کرنے جا رہے ہیں کہ چیف الیکشن کمشنر نا منظورہے،عمران خان کا پشاور میں خطاب
186
4K
11K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
3 years
موجودہ صورتحال میں صرف ایک عثمان بزدار ہیں جنہوں نے وزیر اعظم کو بلیک میل نہیں کیا،،، وہ کئی نام نہاد جمہوری اور سیاسی لیڈروں سے بہتر نکلے۔
146
2K
11K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
3 years
کیا خیبر پختونخواہ میں مہنگائی نہیں تھی ؟؟؟ ثابت ہوا ہے کہ پاکستانی قوم بیانیے پر ووٹ دے رہی ہے
134
2K
11K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
عمران خان کو یہ کریڈٹ جاتا ہے کہ مستقبل میں پاکستان کو ہارس ٹریڈنگ جیسی لعنت سے نجات مل جائیگی
72
2K
11K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
جن منخرف ارکان کے ضمیر مبینہ طور پر جاگے تھے وہ تو کہہ رہے تھےکہ تحریک عدم اعتماد کے بعد استعفے دے دینگے مگر قوم نے دیکھ لیا یہ تو معاملہ ہی کچھ اور تھا
122
4K
11K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
جسطرح پنجاب میں ارکان کو منخرف کروا کر اور تشدد کے ذریعے نئے وزیر اعلیٰ کا انتخاب ہو رہا ہے، نوے کی دہائی بھی شرما جائے،،،افسوسناک، شرمناک
249
4K
11K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
آج آے آر وائی کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں کہ ڈٹ کر کھڑا ہے اے آر وائی، عمران خان کا لاہور میں خطاب
79
3K
11K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
پہلے کہا خط جعلی ہے، پھر کہا سازش نہیں ہے تو کمیشن کس بات پر بنا رہے ہیں ؟؟؟
225
3K
11K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
عمران خان کے اتحادی توڑ کر ابھی حکومتیں بنی نہیں تو وفاق اور پنجاب میں آپس میں لڑائیاں شروع ہو چکی ہیں،،، عمران خان کیلئے یہ داد تو بنتی ہے ایسے اتحادیوں اور بیوفائی کرنے والوں کیساتھ 3 سال 8 ماہ گزار لئے
196
3K
11K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
بریکنگ قائم مقام سپیکر قاسم سوری نے چیف جسٹس پاکستان کو سیل بند مراسلہ بھجوا دیا
210
2K
11K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
چاہتا ہوں جب کال دو تو کم از کم 20 لاکھ لوگ اسلام آباد پہنچیں، عمران کا لاہور میں خطاب
180
3K
11K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
وزیر اعظم نے پہلے ہی روز جس عوامی ریلیف کا اعلان کیا ہے حقائق کو دیکھیں تو یہ پھل عمران خان کی معاشی ٹیم کے لگائے گئے درخت سے توڑا گیا ہے کیونکہ نئے وزیر خزانہ نے تو ابھی آنا ہے
225
3K
11K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
آج عمران خان کا خطاب ملک بھر میں سڑکوں پر سنا جا رہا ہے
135
2K
10K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
کوئی مانے یا نہ مانے ، عام پاکستانی عمران خان کا بیانیہ تسلیم کر رہا ہے، سوشل میڈیا سے ہٹ کر بھی اس ملک کے عام نوجوان سے بات کریں تو وہ عمران خان کی باتوں کو حقیقت تسلیم کرتا نظر آتا ہے
298
3K
10K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
ایم کیو ایم کا وفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ سامنے آیا ہے،،، عمران خان کو 8 ووٹوں کی حکومت کا طعنہ ملتا تھا، اتنا کچھ کرنے کے بعد نئی حکومت صرف 2 ووٹوں کی اکثریت پر کھڑی ہے ان میں سے بھی 7 نشستوں والے اگر ناراض ہیں تو آپ خود اندازہ کریں معاملات کیسے چلنے ہیں ؟؟��
381
3K
10K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
3 years
عمران خان نے آج آئندہ عام انتخابات میں اترنے کی بنیاد رکھ دی، پہلا نتیجہ خیبر پختونخواہ کے نتائج کی صورت میں آگیا
98
1K
10K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
صحت کارڈ معطل،،، عوام کا علاج شروع
293
3K
10K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
ڈالر بڑھ رہاہے،،،، سٹاک مارکیٹ گر رہی ہے،،، اب ذمہ داری کس پر ڈالنی ہے ؟؟؟؟
822
4K
10K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
رات کے 12 بجے عدالتیں کھولنا ساری زندگی میرے دل میں رہے گا، عمران خان
207
2K
10K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
3 years
ہم نے تو پہلی مرتبہ سنا اور دیکھا ہے کہ اپنے اقتدار کو خطرے میں ڈال کر اپنے سیاسی حریفوں کے سامنے کوئی اصول پر ڈٹ جائے اور مصلحت کا شکار نہ ہو، ورنہ اس ملک میں کیا کچھ نہیں ہوتا رہا
187
2K
10K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
3 years
سندھ ہاوس میں صحافیوں کو بلا کر انٹرویوز کروانا چند گھنٹوں کیلئے حکومت کیلئے بڑا دھچکا تھا،اسکے بعد یہ اپوزیشن کو مہنگا پڑنا شروع ہو گیا،عوام نے اس شرمناک کھیل پر حیران کن ردعمل دیا، کچھ بااصول اینکرز عمران خان کیساتھ کھڑے ہو گئے،اس سب کی توقع نہیں کی جا رہی تھی
100
2K
10K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
حیران کن بات ہے اپوزیشن جماعتیں جس اسمبلی کو ناجائز قرار دیتی تھیں ، 3 سال 8 ماہ اسے چھوڑنے کی ہمت نہیں کی ، آج اقتدار ملتے ہی وہ اسمبلیاں جائز ہو گئیں
145
2K
10K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
5 years
پاکستان کیلئے شاباش ،جس ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک ہزار کے لگ بھگ ہے وہاں 19 ہزار آئی سی یو بیڈ بنا لئے گئے، اتنی تیاری تو ترقی یافتہ ممالک نے نہیں کی تھی
276
2K
10K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
ارشد شریف صاحب کو ہراساں کیا جانا انتہائی قابل مذمت ہے، ارشد صاحب ایک بہادر صحافی ہیں جنکی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔ #StayStrongArshadSharif
Tweet media one
146
4K
10K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
عمران خان پر سیلیکٹڈ ہونے کا الزام تھا جو غلط ثابت کرنے کیلئے عوام میں چلے گئے، نئی حکومت کیلئے امپورٹڈ کا ٹیگ ہٹانا ہی سب سے بڑا چیلنج ہو گا ورنہ عمران کا بیانیہ جیتتا رہے گا،،، اسکے لیے عوام کے پاس ہی جانا ہو گا
254
2K
10K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
کراچی جلسے کی کوریج کے دوران دارالحکومت اسلام آباد میں نیوز چینلز کی ریٹنگ کی صورتحال
Tweet media one
194
3K
10K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں گزشتہ اجلاس کے فیصلوں کی تائید و توثیق کی گئی ہے جسکا مطلب ہے کہ شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں بھی پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کو تسلیم کیا گیا ہے
200
3K
10K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
3 years
سندھ ہاوس میں عمران خان کو شکست دینے کی تیاری میں عمران خان کا بیانیہ جیت گیا
140
2K
10K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
چیف جسٹس آف پاکستان جناب جسٹس عمر عطا بندیال صاحب کے ازخود نے عوام کے عدلیہ پر اعتماد میں اضافے کیلئے بہت اہم کردار ادا کیا ہے، آنیوالے دنوں میں اسکے اثرات نظر آئینگے
189
2K
10K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
یہ عمران خان کا دور نہیں ہے،،،،، اب ڈیزل کی ذخیرہ اندوزی کے باعث قلت کو بد انتظامی قرار دینا ہے یا نہیں؟؟؟ سب سے زیادہ متاثر کسان ہو رہا ہے
111
3K
9K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
3 years
اس ساری گیم میں سب سے زیادہ نقصان منخرف ارکان کو ہوا ہے، جنہوں نے لالچ میں آ کر اپنا کیرئیر خراب کر لیا
152
1K
9K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
ٹویٹر سپیس پر ریکارڈ ٹوٹ گیا، تحریک انصاف کی سپیس میں 1لاکھ 65 ہزار سے زائد افراد نے سپیس میں شرکت کرکے عمران خان کو سنا @PTIofficial
229
3K
9K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
عمران خان کا اپنے کارکنوں کو یہ کہنا کہ فوج کیخلاف کبھی بات نہیں کرنی اور پاکستان کو عمران خان سے زیادہ فوج کی ضرورت ہے، انہوں نے ایک حقیقی ذمہ دار لیڈر ہونے کا ثبوت دیا، کیونکہ یہ حقیقت ہے کہ پاک فوج نہ ہو تو خدانخواستہ ملک ٹوٹ جائے
199
3K
9K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
قومی خزانے میں رقم ٹیکس محصولات کے ذریعے آتی ہے جو اس مرتبہ پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ تھی، خزانہ خالی ہونے کے بیانات عوام قبول نہیں کریگی
139
3K
9K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
3 years
ایک بات تو چند گھنٹوں میں واضح ہو گئی کہ عمران خان کو اس طریقے سے نکالا گیا تو ملک نہیں چلنے دیگا
191
1K
9K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
سٹاک مارکیٹ میں 1600 پوائنٹس کی کمی، ڈالر 191 روپے،،،،،کوئی ہے پوچھنے والا؟؟؟؟
369
3K
9K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
3 years
سڑکوں پر جو صورتحال نظر آ رہی ہے تحریک انصاف کے بک جانے والے ارکان تو عوام میں نکل ہی نہیں سکیں گے
182
1K
9K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
تمام صحافیوں کو گزشتہ روز اے آر وائی کی بندش کی مذمت کرنی چاہئے مگر افسوس ہے کہ کچھ صحافی ایجنڈے کے تحت ہی مذمت کرتے ہیں، انکے اصول وقت کے ساتھ بدلتے رہتے ہیں، شرمناک
142
3K
9K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
3 years
سندھ ہاوس کا بلنڈر اپوزیشن کے گلے پڑ گیا ہے
113
1K
9K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
3 years
بڑے چیلنجز ضرور ہیں مگر اعتماد بتا رہا ہے کہ انشاءاللہ پاکستان محفوظ ہاتھوں میں ہے، دشمن بال بھی بیکا نہیں کر سکتا۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
250
917
9K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
3 years
فوج نے نیوٹرل ہونے کا فیصلہ کیا جسکا احترام کرتے ہیں، وزیر اعظم عمران خان کا خطاب
110
833
9K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
اگر پٹیشن فائل ہونے کے بعد اسی روز سماعت ہوئی فیصلہ محفوظ ہوا اور اسی رات سنا دیا گیا تو آپکو کیا تکلیف ہے؟؟ کیا کسی کو انصاف ملتا دیکھ نہیں سکتے ؟
407
3K
9K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
پہلی اپوزیشن دیکھی ہے جو حکومت کو بھی سڑکوں پر لے آئی
72
2K
9K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
سپریم کورٹ کا سو موٹو اقتدار کے ایوانوں کیلئےکسی بھونچال سے کم نہیں
107
2K
9K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
وہ تحقیقاتی صحافی کہاں بھاگ گئے ہیں جو کہتے تھے صحافی کا کام صرف حکومت کی بیڈ گورننس اور منفی چیزوں کو سامنے لانا ہوتا ہے
277
3K
9K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
ویسے آج تحریک انصاف کے سیالکوٹ جلسے کی کامیابی اور اسے ملک بھر میں پھیلانے پر کریڈٹ حکومت کو دینا چاہئے
54
2K
9K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
جن سے بھی غلطی ہو گئی، یہ غلطی ٹھیک کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ جلد از جلد الیکشن کرائیں، عمران خان
124
3K
8K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
این اے 33 ہنگو ضمنی الیکشن کے ابتدائی نتائج کیمطابق تحریک انصاف کے امیدوار ندیم خیال جیت رہے ہیں، جے یو آئی ف دوسرے نمبر پر ہے
161
2K
8K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان صاحب کیساتھ بنی گالہ میں ملاقات
Tweet media one
251
2K
8K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
تنقید کے بعد ایک حکومتی یوٹیوبر نے اب روزانہ ڈالر کا ریٹ ٹویٹ کرنا شروع کر دیا ہے، الفاظ میں مگر وہ شدت نہیں جو عمران خان دور میں ہوا کرتی تھی
123
2K
8K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
8 months
انتخابی دھاندلی کیخلاف ایسے احتجاج ماضی میں نہیں دیکھے گئے نہ ہی سیاسی جماعتوں نے کبھی انتخابی نتائج پر ایسا پہرا دیا
Tweet media one
59
3K
9K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
انہوں نے جو باتیں کیں، سنی ہیں ، میں بہت کچھ کہہ سکتا ہوں مگر اسکا جواب نہیں دونگا، عمران خان
143
2K
8K
@AdeelJavedCh
Adeel Warraich
2 years
چیف جسٹس عمر عطا بندیال صاحب جیسے جج صاحبان اس ملک میں آئین اور قانون کی حکمرانی کے محافظ جج ہیں
573
1K
8K