🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰 Profile Banner
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰 Profile
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰

@Abuziafkhan

Followers
17,984
Following
142
Media
1,966
Statuses
291,746

ایک نادان، ضدی، ان پڑھ پٹھان جس کی شناخت 7 براعظموں تک ہیں مگر موصوف انگریجی نہیں جانتا @abuziafkhan2

برمودا ٹرائےاینگل
Joined July 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
7 years
ایک عورت نے1عالم سے پوچھا میں اپنے بچوں کو فجر کے نماز کے لئے کیسے اٹھاؤ عالم👈 تم اس وقت کیا کروگی جب تمہارےگھر میں آگ لگ جائے؟ عورت👈اللہ کی قسم میں انہیں گردنوں سےپکڑ کر گھسیٹتے ہوئےآگ سے بچاوگی عالم👈اگر تم دنیا کے آگ سے بچوں کو بچا سکتی ہو تو جہنم کی آگ سے بھی بچا سکتی ہو
87
870
1K
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
6 years
آج بہت اداس ہوں دو دنوں سے میری 5 سالہ بیٹی کو بخار تھا آج ٹیسٹ کیئے تو پتا چلا تائیفائید ہے۔
155
54
503
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
8 years
ٹویٹ پڑھے بغیر ریٹویٹ کرنے والے 😂😂😂😂
39
306
406
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
6 years
میرے ٹام اینڈ جیری ۔۔۔۔۔
Tweet media one
75
43
390
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
7 years
اللہ سبحان و تعالی نے مجھے چاند جیسے بیٹے سے نوازا ہے یا رب العالمین یہ تیرا لاکھ لاکھ شکر و کرم ہے اس حقیر و عاجز بندے پر🌷
Tweet media one
79
63
374
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
3 years
مدینہ منورہ کی یونیورسٹی کو ٹاپ کرنے والا اور دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کا شیخ القران والحدیث پی ایچ ڈی سکالر ڈاکٹر شیر علی شاہ صاحب مدنی نوراللہ مرقدہ کی سادگی اپنے مسجد میں کام کرتے ہوئے۔۔۔ CP
Tweet media one
11
68
361
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
6 years
کوئی مجھے زہر لا کر دے میں نے مرنا ہے😢😢
Tweet media one
65
81
309
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
4 years
دور کہیں دنیا کے کسی کونے میں انسانیت زندہ ہے۔
Tweet media one
17
70
272
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
4 years
آج میری بیٹی کو سکول میں داخل ہوئے نواں دن تھا اور اللہ کے فضل و کرم سے اپنا بیگ کتابوں سمیت گم کر دیا بیٹی بالکل اپنی باپ پر گئی ہیں 😂
47
50
257
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
4 years
آج گھر آتے ہی عائزہ خان نے اپنا مارکس شیٹ ہاتھ میں تھما دیا کے بابا میں فرسٹ آئی ہوں اتنی خوشی تو مجھے دس ہزار فالورز اکھٹے کرنے پر نہیں ہوئی جتنی ان کے فرسٹ آنے پر ہوئی 😍
Tweet media one
Tweet media two
57
26
233
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
3 years
اے رب ذوالجلال اے رب کائنات اے رب العالمین اے غفور الرحیم کوئی ایسی ہوا چلا دے کوئی ایسا بارش برسا دے کہ کرہ ارض سے کرونا وائرس نامی آفت ختم ہو جائے۔امین
42
54
228
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
4 years
آج چوتھا دن ہیں میرا کزن ونٹیلیٹر پر بے ہوش پڑا ہے اب سب لوگوں سے دعا کی درخواست کی جاتی ہیں اپنی دعاوں میں یاد رکھئے گا
Tweet media one
78
50
219
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
3 years
میں میرے والد کے ساتھ میں میرے بیٹے کے ساتھ
Tweet media one
Tweet media two
33
31
208
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
7 years
پٹھان سےکسی نےپوچھا اگرآپ کی شان میں کوئی گستاخی کرےتوآپ اسےمعاف کردیں گے؟ پٹھان👈معاف کرنےوالا توﷲ ہےنا ہم تو بس اس کو "وہاں" تک پہنچا دےگا😂
14
72
196
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
7 years
السلام علیکم رسول اللہ ﷺ نے فرمایا میرے اصحاب کو برا بھلا نہ کہو اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے اگر تم میں سے کوئی شخص احد (پہاڑ) کے برابر سونا بھی خرچ کردے تو وہ ان میں سے کسی ایک کے مد (دس چھٹانک طعام) کو پہنچ سکتا ہے نہ آدھے (مد) کو۔ سنن ابی داوُد،
29
76
191
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
7 years
السلام علیکم🌼 افسوس ہم لوگ "سنی"شیعہ"بریلوی"اہل حدیث" "پختون"پنجابی"سندھی"بلوچی" تو بن گئے مگر آج تک ہم "مسلمان"اور"پاکستانی" نا بن سکے
25
56
188
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
7 years
السلام علیکم ❤ تعجب ہے اللہ اپنی اتنی ساری مخلوق میں سے مجھے نہیں بھولتا اور میرا تو ایک ہی اللہ ہے میں اسے بھول جاتا ہوں شیخ سعدی
26
57
179
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
3 years
میں اپنے والد کے ساتھ ۔۔ میرا بیٹا میرے ساتھ
Tweet media one
Tweet media two
41
43
187
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
7 years
السلام علیکم تم سفید کپڑے پہنا کرو۔کیونکہ وہ تمہارے کپڑوں میں بہترین کپڑے ہیں اور اسی کپڑے میں اپنے مردوں کو کفن دیا کرو۔ ابوداود
26
53
169
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
7 years
السلام علیکم لگتا ہے پاکستان کی عدلیہ نے قسم کھائی ہے سب چور لٹیروں سے ملک کو صاف کرنا ہے شکریہ سپریم کورٹ😂
36
51
180
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
7 years
السلام علیکم جیسے زندہ رہنے کے لئے سانس اور کھانے پینے کی ضرورت ہوتی ہیں ویسے ہی دل اور روح کے سکون کے لئے نماز اور قرآن پڑھنا ضروری ہیں _______
35
52
167
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
7 years
فجر بستر میں ظہر نوکری میں عصر چائے میں مغرب راستے میں عشاء tv میں عید بازاروں میں اور پھر کہتے ہیں اللہ ہماری دعائیں قبول نہیں کرتا
8
112
178
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
3 months
کہانی کا دوسرا رخ ایک بات بیس اکاونٹس سے پوسٹ ہو تو پھر مزا نہیں اتا کہانی آپ لوگوں نے پڑھی ہوگی بس لڑکی کی ڈریس دیکھ کر پورا یقین ہوگیا اس چیتے کی ماں کو اس لڑکی کے بابے نے مار کے لڑکی کے لیئے کوٹ بنایا ہوگا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
170
26
173
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
7 years
السلام علیکم ضروری نہیں ہراچھی بات لکھنےوالا اچھابندہ ہو میں اچھی باتیں لکھتا ہوں لیکن اس پرکبھی عمل نہیں کیا کسی کی میٹھے باتوں میں نا آئیں
39
49
167
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
7 years
اســـلام علیکـــم اللہ کی نظر میں بدترین آدمی قیامت کے دن وہ ہوگاجس کی بدکلامی اور فحش زبانی کی وجہ سے لوگ ان سے ملنا چھوڑ دیں بخاری شریف
25
76
174
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
3 years
جن کے والدین اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں یا اللہ ان سب کو جنت میں أعلا مقام عطاء فرما اور جن کے زندہ ہیں ان کو صحت والی لمبی زندگی دیں امین
41
46
176
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
7 years
السلام علیکم کسی مومن مرد و عورت کو اللہ اور اسے کے رسول کے فیصلہ کےبعد اپنےکسی امر کاکوئی اختیار باقی نہیں رہتا  الاحزاب آیت نمبر36 پارہ 22
27
65
177
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
3 years
علی سد پارہ پہاڑوں کا بیٹاہے پہاڑوں میں کہیں کھو گیا ہے یا اللہ اپنا کرم کر دے اور اُن کے لیے واپسی کے راستے آسان بنا دے - آمین ⁩ ⁦ #alisadpara
20
32
169
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
6 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، اپنے بھائی کی مدد کرو خواہ وہ ظالم ہو یا مظلوم۔ صحابہ نے عرض کیا ، یا رسول اللہ ! ہم مظلوم کی تو مدد کر سکتے ہیں۔ لیکن ظالم کی مدد کس طرح کریں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ظلم سے اس کا ہاتھ پکڑ لو ۔ یہی اس کی مدد ہے- صحيح البخاري
2
53
145
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
7 years
ابوبکر رضی اللہ تعالٰی عنہ عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ عثمان رضي اللہ تعالٰی عنہ علی رضي اللہ تعالٰی عنہ طلحہ رضي اللہ تعالٰی عنہ زبیررضي اللہ تعالٰی عنہ عبدالرحمن رضی اللہ تعالی عنہ سعدرضي اللہ تعالٰی عنہ سعیدرضی اللہ تعالٰی عنہ ابوعبیدہ رضي اللہ تعالٰی عنہ جنتی ہیں
11
61
157
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
7 years
🇵🇰السلام علیکم🇵🇰 حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہےکہ نبی ﷺ نے فرمایامشرکین سےاپنے مالوں، جانوں اور زبانوں کے ساتھ جہاد کرو ابی داوُد2504 🇵🇰
24
49
155
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
7 years
السلام علیکم جب غیرت زنگ آلود ہوجائے تو تلواریں صرف رقص میں استعمال ہوتی ہیں 🇵🇰 محمد بن قاسم
31
64
160
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
3 months
حضرت علی رضی اللہُ عنہُ نے فرمایا اگر زندگی کو خوبصورت بنانا چاہتے ہو تو “ سہنا “ سیکھو “ نظر انداز “ کرنا سیکھو “ خاموش “ رہنا سیکھو اور “ اکیلے “ جینا سیکھو
148
29
154
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
3 years
اپنے اوپر سورہ اخلاص دن میں 200 مرتبہ وظیفہ کر لو آپ کا ہر جائز کام اللہ پورے گا یہ میرا آزمودہ وظیفہ ہے۔۔۔۔
7
34
163
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
7 years
السلام علیکم فاصلوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا جب رشتے سچائی اور اعتبار پر قائم ہو ۔ اچھے لوگ دلوں میں رہتے ہیں کنٹیکٹ لسٹ میں نہیں ۔۔۔
30
53
151
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
6 years
السلام علیکم حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے فرمایا۔ حدود الہٰیہ (شرعی سزاؤں) میں سے کسی حد کو قائم کرنا، 40 رات (رحمت کی) بارش برسنے سے بہتر ہے۔ ابن ماجہ #JusticeForZainab
26
56
152
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
7 years
خطبہ حجتہ الوداع ہاں جاہلیت کےتمام دستور آج میرے پاؤں کے نیچےہیں"عربی"کو"عجمی"پراور"عجمی"کو"عربی"پر"سرخ"کو"سیاہ"پراور"سیاہ"کو"سرخ"پرکوئی فضیلت نہیں مگر تقویٰ کےسبب سے۔خداسےڈرنےوالا انسان مومن ہوتاہےاور اس کا نافرمان شقی۔تم سب کےسب"آدم"کی اولاد میں سے ہو اور"آدم"مٹی"سے بنے تھے۔
11
116
155
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
5 years
استری کا سوئچ ٹھیک کر رہا تھا کے اچانگ ننگے تار کے ساتھ ہاتھ لگ گیا بلکل مرنے کے قریب تھا کے یاد آیا اس میں تو کرنٹ ہی نہیں سوئچ تو میرے ہاتھ میں ہے
20
35
152
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
4 years
خادم رضوی صاحب سے سیاسی اختلاف کیا جاسکتا ہے تھوڑ سخت طبیعت کے مالک تھے مگر دور حاظر کے ختم نبوت کے سب سے بڑے پہرہ دار تھے اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی جگہ عطا فرمائے
8
31
157
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
4 years
یہ جذبہ ہو تو ہمیں کوئی بھی شکست نہیں دے سکتا یہ وقت بھی گزر جائے گا مشکل وقت ہے لیکن گزر جائے گا ۔۔
Tweet media one
6
39
160
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
7 years
السلام علیکم "کافر" "کافر" "یہودی" "یہودی" کہہ کے کسی کی زندگی تباہ کرنے والوں کو مکافات عمل نے گھیر رکھا ہیں اب خود "کلمے" پڑھ پڑھ کے سب کو اپنے مسلمان ہونے کے یقین دلا رہے ہیں عقلمند لوگ اسکو "مکافات عمل" کہتے ہیں
28
47
148
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
3 months
السلام علیکم صبح بخیر اے اللہ میں تیرا بندہ ہوں تیرے بندے کا بیٹا ہوں تیری بندی کا بیٹا ہوں میری پیشانی تیرے ہاتھ میں ہے تیرا حکم مجھ پر نافذ ہے میرے بارے میں تیرا فیصلہ برحق ہے اے اللہ تو قرآن کو میرے غموں کا مداوا اور میری پریشانیوں کو دور کرنے کا ذریعہ بنا دے.
157
36
147
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
7 years
السلام علیکم میرا ایمان ہے۔۔۔۔۔۔ ذندگی اور موت۔۔ خوشی اور غم۔۔۔۔ رزق اور بھوک۔۔۔۔ شفا اور بیماری۔۔۔ سب اللہ کے ہاتھ میں ہیں۔۔۔
29
42
152
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
6 years
آج تو بیوی نے عجیب کشمکش میں مبتلا کر دیا دوسری شادی کی اجازت کے ساتھ ہی ناممکن شرائط رکھ دیئے۔ کہہ رہی تھی آپ کو اس دن شادی کی مکمل آزادی ہوگی جب شہباز شریف آصف علی زرداری کو سڑکوں پر گھسیٹے یا لاہور قلندرز PSL جیت کی دیکھائے😞 پھر میں نے دوسری شادی کے بارے سوچنا چھوڑ دیا😔
22
40
148
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
3 years
شیخ سعدی سے کسی نے پوچھا انسان میں کتنے عیب ہوتے ہیں؟؟؟؟؟ فرمایا بے شمار عیب ہوتے ہیں لیکن ایک خوبی سب پر پردہ ڈال دیتی ہیں اور وہ ہے خوبصورت حسن اخلاق
8
46
147
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
7 years
السلام علیکم 🇵🇰 آنحضرت ﷺ نے فرمایا قیامت کے دن میں سب سے پہلے جنت کی شفاعت کروں گا اور سب نبیوں سے زیادہ میرے امتی ہوں گے۔🌷 مسلم
26
48
139
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
7 years
اچھے لوگوں کی حمایت کرتا ہوں غلامی نہیں غلط لوگوں کی مخالفت کرتا ہوں منافقت نہیں
6
106
148
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
5 years
وکیل:- …”قتل کی رات تمہارے خاوند کے آخری الفاظ؟” بیوی:- …میری عینک کہاں ہے شہناز ؟” وکیل:- …” تو اس میں قتل کرنے کی کیا بات تھی..؟” بیوی:- … “میرا نام رضیہ ھے.
12
46
144
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
7 years
السلام علیکم حضرت مصعب بن سعید ؒ اپنے والد سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے وہ نبی کریم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فر مایا اعمال آخرت (اعمال صا لحہ )کے سوا تمام کا موں میں تا خیر (اطمینان)ضروری ہے (یعنی سوچ سمجھ کر اطمینان وسکون سے کام کرنا چا ہیے) سنن ابی داوُد
27
48
143
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
5 years
میرے تحقیق کے مطابق جن لوگو کے گھر میں ماں نا ہو ان کی افطاری کیا ؟ سحری کیا ؟ اور عید کیا؟
19
45
151
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
6 years
حضرت ابی موسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول کریم ﷺ نے فرمایا کیا میں تمہیں جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ سے آگاہ نہ کروں؟ میں نے کہا۔ کیوں نہیں آپ ﷺ نے فرمایا۔ "لاحول ولا قوۃ الا باللہ" ترجمہ "گناہ سے بچنے کی طاقت اور نیکی کرنے کی قوت صرف اللہ کی طرف سے ہے" مسلم،
1
44
127
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
7 years
🍁السلام علیکم🍁 نبی ﷺ کا فرمان ہے ! اپنے مسلمان بھائی کی مصیبت پر خوشی کا اظہار نہ کرو۔ ورنہ اللہ تعالی اس پر رحم کرے گا۔ اور تمہیں اس میں مبتلا کرے گا۔ 402 جامع
28
45
138
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
6 years
السلام علیکم رسول اکرم ﷺ نے فرمایاقیامت کے دن اللہ تعالیٰ 3قسم کے آدمیوں سے بات نہیں کرے گااور نہ ہی ان کو گناہوں سے پاک کرےگا نہ ہی ان کی طرف نظر رحمت سے دیکھےگا اور ان کو دردناک عذاب ہوگا۔ 1بوڑھازنا کرنے والا۔ ۲جھوٹ بولنے والا بادشاہ ۳تکبر کرنے والا فقیر #JusticeForZanib
28
52
133
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
7 years
السلام علیکم حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا بے شک اللہ تعالیٰ تمہاری صورتوں اور تمہارے ��الوں کو نہیں دیکھتے بلکہ تمہارے دلوں کو اور تمہارے اعمال کو دیکھتے ہیں۔ (مسلم)
29
54
129
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
6 years
اعلان خاص رات 10 بجے فالونگ کا آپریشن ہوگا سارے سیلیبرتی کو سینہ ٹھوک کے انفالو کیا جائے گا۔۔ وڈے آئے وٹہ سٹہ کے سیلیبرٹی۔۔۔۔۔۔۔۔ روک سکو تو روک لو۔ اعلان سماپت
15
34
140
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
7 years
السلام علیکم "جو علم کو دنیا کمانے کیلئے حاصل کرتا ہے علم اس کے قلب میں جگہ نہیں پاتا "  امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ
26
47
136
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
7 years
السلام علیکم دنیا ایک ڈرامہ ہے ہم سے پہلے بھی لاکھوں کروڑوں لوگ آئے تھے۔ جو اپنا کردار ادا کرکے واپس چلے گئے۔ ایک دن ہم نے بھی اپنے "رب" کے طرف جانا ہیں۔۔
34
61
140
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
6 years
میرے ٹام اینڈ جیری "عائزہ خان" اور "عمر حنین خان" "عمر حنین" کو جس رنگ کے کپڑے پہناو آنکھوں کا رنگ وہی ہوگا جو کپڑے کا ہوگا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
51
40
134
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
7 years
السلام علیکم اے میرے رب ہم کمزورہے ہمارے پاس وسائل کی کمی ہے اے میرے اللہ برما کےمسلمانوں کی غیب سےمدد فرما اور اہل اسلام کواتفاق نصیب فرما
33
51
137
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
7 years
ہیلی کاپٹر کے نیچے 5بلوچ اور1پٹھان"لٹک"رہےتھے۔ ہیلی کاپٹر جھول رہا تھا تو پائلٹ نےاعلان کیا1 بندےکو قربانی دینی بڑی گی سب نے"پٹھان"کی طرف دیکھا تو"پٹھان"قربانی کےکئےراضی ہوا۔بس میرےلئےتم لوگ تالی بجانا۔ تالیاں بجاتےہی سب بلوچ گرگئے نتیجہ👈 دماغ نسوار سےچلتا ہے بڑی شلوار سے نہیں😂
14
55
130
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
7 years
السلام علیکم⚘ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا چغل خور جنت میں نہیں جائے گا۔ سنن ابی داوُد کتاب الادب4871
20
60
140
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
7 years
شکریہ ہندوستان آپ نے ہمیں ایک بنایا آج نا کوئی شیعہ رہا نا سنی نا بریلوی نا وہابی نا پنجابی نا پٹھان سب کاایک ہی نعرہ ہم ہیں پاکستان
7
46
140
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
7 years
السلام علیکم "بلاشبہ جو لوگ بِن دیکھے اپنے رب سے ڈرتے ہیں ان کے لیے مغفرت اور بڑا اجر ہے"
31
46
139
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
4 years
عمر فاروق رضی اللہ تعالى عنه دشمنان اسلام پر لرزہ طاری کر دینے والا خوبصورت نام ہے
7
41
143
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
3 years
اے پروردگار ہر اس بے اولاد جوڑے کی گود میں ننھے پھول ڈال دے جو راتوں کو رو رو کر سوتے ہیں جو تیرے "کن" کے منتظر ہیں
15
31
145
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
4 years
مائی ٹام اینڈ جیری عائزہ خان اور عمر حنین خان۔۔۔
Tweet media one
Tweet media two
53
35
140
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
7 years
السلام علیکم "اے میرے رب ! مجھے بخش دے اور میرے ماں باپ کو بھی ایمان والوں کو بھی ! جس دن حساب قائم ہوگا"
40
43
132
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
5 years
مجھے تو لگتا ہے آج پشاور زلمی جیتے گا تمہیں کیا لگتا ہے غالب ؟؟؟؟؟؟
46
21
124
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
3 months
السلام علیکم صبح بخیر رمضان کا آخری عشرہ ہیں یا رب معجزوں کے دروازے کھول دے ہمیں مانگنے کا طریقہ نہیں اتا۔تو ہمارے دلوں کا حال جانتا ہے ہمارے مشکلات کو مصیبتوں کو بیماریوں کو بے بسی کو غریبی کو دور فرما دے اور ہمارے والدین اور سب مسلمانوں کو بخش دے۔ آمین
146
33
133
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
7 years
جتنے فیک اکاؤنٹ بناسکتےہوبناو جتنی گالیاں دےسکتےہودےدو ہمارا تو ایمان اس آیت پہ ہے 🍁وتُعِزُّمَنْ تَشَاءُوَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ🍁 پھرڈرنا کیسے
3
63
140
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
7 years
جس طرح زلزلے میں لوگ اپنا کاروبار دکانیں کے چھوڑ کے بھاگتے ہیں اگر اسی طرح اذان سن کے نماز کیلئے بھاگیں تو شاید زلزلے ہی نا آئیں
12
59
138
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
6 years
اقبال تیرے شاھین عاشق رسول تو بہت ہیں مگر نماز نہیں پڑھتے۔۔۔۔ رحمت العالمین کے امتی تو ہیں مگر کسے پر رحم نہیں کرتے۔۔
6
48
134
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
7 years
السلام علیکم 🌹 لوگوں میں سے اللہ کے نزدیک تر وہ شخص ہے جو سلام کرنے میں پہل کرے۔ ابو داؤد 🌹
32
38
129
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
5 years
My Tom and Jerry
Tweet media one
Tweet media two
43
29
137
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
7 years
السلام علیکم وَعَلَى اللَّهِ فَتَوَكَّلُوا إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ “اور اگر تم صاحب ایمان ہو تو صرف اللہ پر توکل کرو۔”
25
56
137
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
4 years
میرے بڑے بھائی کا کرونا ٹیسٹ پازیٹیو آیا ہے اور والد صاحب کی بھی طبیعت ٹھیک نہیں آپ لوگوں سے دعا کی اپیل ہے پتا نہیں کس کی دعا قبول ہوجائے ۔۔۔۔
48
20
135
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
6 years
نواز شریف کو اگر جلا وطن کیاگیا تو خمینی بنے گا اگر جیل بھیجا گیا تو نیلسن منڈیلا بنے گا اگر چھوڑ دیا تو اردگان بنے گا طلال چوہدری پھانسی لگا کر بھٹو بنا دیا جائے تاکہ پٹواریوں کے دلوں می ہمیشہ زندہ رہے FB
18
39
129
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
7 years
السلام علیکم ☘ اے ایمان والو! مرد دوسرے مردوں کا مذاق نہ اڑائیں ممکن ہے کہ یہ ان سے بہتر ہو، اور نہ عورتیں عورتوں کامذاق اڑائیں، ممکن ہے یہ ان سے بہتر ہوں، اور آپس میں ایک دوسرے کو عیب نہ لگاؤ اور نہ کسی کو برے لقب دو۔ Al Hujurat
33
58
133
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
6 years
میرا ایک دوست تھا جو چین سموکر تھا چار دن پہلے دوست نمونیا ہوگیا دو دن سے سانس لینے میں تکلیف تھی آکسیجن پر گزارہ ہو رہا تھا آج خون کی الٹیاں کرکے خالق حقیقی سے جا ملا۔ آپ سب سے دعاوں کی گزارش ہے چھوٹے چھوٹے بچے ہے انکے بلکل جوان بندہ تھا"
30
33
127
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
7 years
السلام علیکم 🌷 اپنے حالات سے یوں لگتا هے _____ بد دُعاؤں کا سامنا هے مُجھے_____
32
51
124
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
7 years
السلام علیکم 🌺 جب اپنا دل پاک صاف ہو تو سب لوگ پاک صاف دیکھائی دیتے ہیں۔۔۔۔۔اگر اپنے دل میں گند ہو تو پھر ساری مخلوق ہی گندی نظر آتی ہیں۔۔۔
27
37
130
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
7 years
السلام علیکم یہ دیکھنے کےبعد کل سے طبیعت خراب ہے کتنا رویا ہوگا کتنا پیاس نے ستایا ہوگا کتنادرد ہوا ہوگا تھاتو جانور مگر بے بسی کے موت مرا
Tweet media one
31
58
126
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
6 years
5 ہزار سے پختون ہوں 14 سو سال سے مسلمان ہوں اور 70 سال سے پاکستانی مجھ پر تنقید کرنے والوں پہلے اپنی تاریخ دیکھو کہی تم مہاراجہ رنجیت سنگھ کی اولاد تو نہیں کیونکہ تم 70سالہ پرانی تاریخ تو بتاتے ہو۔مگر وہ نہیں بتاتے جو آپ 70سال سے پہلے تھے یہ تعصب نہیں تاریخ ہیں جو آپ نے پڑھا نہیں
13
52
134
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
7 years
اک بات کہوں اگر برا نا لگے تو۔۔۔ سوشل میڈیا کو سوشل میڈیا ہی رہنے دو۔۔۔ نا یہ "سکول" ہے اور نا "ٹیوشن" سنٹر۔۔۔۔ نا "تمیز" سیکھانے کی جگہ۔۔۔ نا اپنی اوقات دیکھانی کی۔۔۔۔ عزت دو عزت لو سیدھی بات نو بکواس۔۔۔
6
52
126
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
4 years
قیدی ہو تو ایسا جس کے ساتھ پولیس سے لے کر وکیل تک سب سلفیاں لین چاہتے ہیں
Tweet media one
3
35
139
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
6 years
میں دعوے سے کہہ سکتا ہوں ٹویتر پر سب سے زیادہ تعداد ٹھرکیوں کی ہیں جن میں بچے جوان بوڑھے سب شامل ہیں جبھی تو کڑیوں کے فالورز دنوں کے حساب سے ہزاروں میں بڑھتے ہیں جبکہ لڑکوں کے فالورز کچھوے کے رفتار سے بڑھتے ہیں۔ شدیدا سبٹویٹا
20
47
132
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
7 years
السلام علیکم "جس نے تمہارے لیے زمین کو بچھونا اور آسمان کو چھت بنایا اور آسمان سے پانی اتارا پھر اس سے تمہارے کھانے کے لیے پھل نکالے، سو کسی کو اللہ کا شریک نہ بناؤ حالانکہ تم جانتے بھی ہو"
21
48
134
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
7 years
السلام علیکم حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ہم نبی کریم ﷺ کے ساتھ تھے کہ ایک بدبواٹھی۔ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا جانتے ہو یہ بدبوکس کی ہے؟ یہ بدبو ان لوگوں کی ہے جو مسلمانوں کی غیبت کرتے ہیں۔ مجمع الزوائد
24
36
125
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
7 years
السلام علیکم🌷 مختصر ترین سچ وہ مائیں مر گئی جو "محمد بن قاسم" جیسے لوگوں کو جنم دیتی تھی
28
52
129
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
7 years
السلام علیکم اپنے دعاوں میں کشمیر، برما، شام، فلسطین، کے مسلمانوں کو بھی یاد رکھیں ہم جانوروں کے قربانیاں دے رہے ہیں اور یہ لوگ اپنی جان کی
19
57
127
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
3 years
ایک چرسی کا رات کو تین بجے بیٹا پیدا ہوا پیدا ہوتے ہی چرسی نے ایک تھپڑ مارا بیوی نے غصے سے کہا بچوں کو کوئی ایسے مارتا ہیں؟ چرسی بولا یہ پہلی رات تین بجے گھر آیا جب جوان ہوگا تو کس وقت گھر آئے گا ۔۔۔
16
29
134
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
7 years
السلام علیکم "البتہ تحقیق تمہارے لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (کی ذات) میں بہترین نمونہ ہے"۔ سورہ احزاب آیت 21
28
39
120
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
7 years
السلام علیکم حضرت خالد بن سعید بن عاص کی بیٹی رضی اللہ عنہا (ام خالد) سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ قبر کے عذاب سے پناہ مانگتے تھے۔ بخاری ، جلد اوّل، کتاب الجنائز، حدیث نمبر 1293
24
35
126
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
3 years
رسول اللہﷺ فرماتے ھیں ؛ " تو جس چیز کو بھی اللہ تعالی کے ڈر کی وجہ سے چھوڑےگا، اللہ تعالی تجھے اس سے بہتر عطا کرے گا" (مسنداحمد-8944)
10
29
132
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
4 years
میں اور میرا والد محترم کم از کم 30 سال پرانا تصویر ہے اللہ سب کے والدین کو لمبی عمر دے دیں ابھی بڑے بھائی نے بھیجا ۔۔۔۔ وقت کتنی جلدی گزر جاتا ہے ابھی میں خود دو بچوں کا باپ ہوں 😍
Tweet media one
28
26
127
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
7 years
السلام علیکم 🌷 حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا چغل خور جنت میں نہیں جائے گا۔ سنن ابی داوُد، جلد سوئم کتاب الادب :4871
25
39
128
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
5 years
اج پورے 13 لوگوں کو بلاک انبلاک کیا اس لئے نہیں کے ریٹویٹ نہیں کرتے تھے بلکہ سب سے زیادہ ریٹویٹ وہ لوگ کرتے تھے مگر کبھی ہائی ہیلو نہیں ہوا میں یہاں گپ شپ لگانے آتا ہوں ریٹویٹ کے لئے نہیں جب گپ شپ ہی نہیں لگانا تو فالونگ میں بیٹھنے سے کیا حاصل ۔۔۔۔
40
35
126
@Abuziafkhan
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰
3 months
السلام علیکم صبح بخیر اے رب! تو الغفور و الرحیم ہے اور میں گناہوں میں ڈوبا ہوا ہوں، مجھ سے کثرت سے گناہ سرزد ہو جاتے ہیں اور تیری رحمتوں اور بخشش کے سامنے یہ گناہ کچھ نہیں، تو میری بخشش کر دے"۔
143
23
123