![Abubaker baloch Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1859596061461053445/CZ7i134r_x96.jpg)
Abubaker baloch
@AbubakerWa64006
Followers
242
Following
5K
Statuses
1K
#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال #8FebBlackDay #آٹھ_فروری_یوم_سیاہ @zartajgulwazir
موضع ڈھل تحصیل بھیرہ ضلع سرگودھا میں نعیم حیدر پنجوتا کے گھر پولیس کا چھاپہ،یہ چھاپے اس وجہ سے مارے جارہے ہیں کیونکہ نعیم پنجوتا عمران خان کے ساتھ ہیں،.
0
2
2
#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال #8FebBlackDay #آٹھ_فروری_یوم_سیاہ
ڈیرہ غازی خان💙 جہاں وفاؤں کا ذکر ہوگا ۔۔ میرا شہر ڈیرہ غازی خان سر فہرست ہوگا۔ پرامن ریلی کا آغاز خوف کا بُت اب ٹوٹ چکا. مہر سجاد چھینا۔ذوالقرنین خان لاشاری۔بشری سعید خان اور پی ٹی ائی ٹائیگرز اور ٹائیگرسس کے ساتھ #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال #8FebBlackDay #آٹھ_فروری_یوم_سیاہ
0
3
3
زرتاج گل وزیر کی سربراہی میں ڈیرہ غازی خان میں پرامن احتجاج 👊🏻 خوف کے بٹ ٹوٹ چکے ہیں 🔥✌🏻 @zartajgulwazir @zartajgulwazir #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
0
3
4
8فروری یوم سیاہ عمران خان کی ہدایت پر پارلیمانی لیڈر محترمہ زرتاج گل وزیر ضلعی صدر مہر سجاد حسین چھینہ ذولقرنین لاشاری کی زیر قیادت ڈی جی خان میں پھر پور احتجاج @zartajgulwazir #آٹھ_فروری_یوم_سیاہ
0
0
2
زندہ باد میڈم۔ @zartajgulwazir
ڈیرہ غازی خان💙 جہاں وفاؤں کا ذکر ہوگا ۔۔ میرا شہر ڈیرہ غازی خان سر فہرست ہوگا۔ پرامن ریلی کا آغاز خوف کا بُت اب ٹوٹ چکا. مہر سجاد چھینا۔ذوالقرنین خان لاشاری۔بشری سعید خان اور پی ٹی ائی ٹائیگرز اور ٹائیگرسس کے ساتھ #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال #8FebBlackDay #آٹھ_فروری_یوم_سیاہ
0
1
2
8 فروری یوم سیاہ ، پاکستانی تاریخ کی بد ترین دھاندلی کا دن۔ آج کے دن بغیر نشان والوں نے نشان والوں کو عبرت کا نشان بنا دیا تھا #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال #8FebBlackDay #عمران_خان_تو_آئے_گا @zartajgulwazir
0
3
1
میں ذرا عمران خان کی خطوط اور ن لیگ کی کرتوت پر بات کروں گی 🔥 محترمہ زرتاج گل وزیر @zartajgulwazir
0
5
42
جب سیاست کی جنگ لڑ رہے ہوں تو مسکراہٹ آپکا سب سے مضبوط ہتھیار ہوتی ہے وہ بھی اتنی خوبصورت کہ مخالفین بھی ماشاءاللہ کہنے پر مجبور ہو جائیں ڈی جی خان کی فخر محترمہ زرتاج گل وزیر۔ @zartajgulwazir
0
3
16
پارلیمانی لیڈر محترمہ زرتاج گل وزیر کی ڈی چوک کے شہید ملک ادریس رسم چہلم میں شرکت پی ٹی آئی کارکنان و عام عوام کی بڑی تعداد میں شرکت پارلیمانی لیڈر محترمہ زرتاج گل وزیر کی ڈی چوک کے شہید ملک ادریس کی قبر فاتحہ خوانی۔ @zartajgulwazir
0
1
13
گریٹ میڈم۔ @zartajgulwazir
اٹک شہید ملک محمد ادریس کے قبر پہ پاکستان کا اور پی ٹی ائی کا جھنڈا۔۔ملک ادریس کا پورا گھر عمران خان کی تصویروں سے بھرا ہوا۔۔بیٹا اور بیٹی اس قدر بہادر مل کر حیرت ہوتی ہے کہ جس کے بچے اتنے جیدار ہوں ہوں تو وہ خود کتنا جی دار ہوگا۔میرے لیڈر عمران خان کے شیدائی اور وفادار پورا خاندان اٹک سے شہید جمہوریت ملک محمد ادریس کے چہلم میں شرکت
0
0
1
خان صاحب کے ساتھ اڈیالہ جیل نو مئی کے بوگس کیس میں ٹرائل ہے ہمارے خلاف جن گواہان کو پیش کیا جا رہا ہے ان کو خود ہی پتہ نہیں کہ اب ہم نے کیا کہنا ہے. زرتاج گل وزیر @zartajgulwazir
0
2
13
8فروری کو ملکی تاریخ کا سب سے بڑا الیکشن چوری ہوا، اس لئے ہم صوابی ،لاہور ،اور جنوبی پنجاب کے تمام مقامات پر یوم سیاہ منارہے ہیں پارلیمانی لیڈر زرتاج گل وزیر @zartajgulwazir
1
7
43
آٹھ فروری کو ہم پورے ملک میں احتجاج اور یوم سیاہ منانے جا رہے ہیں دنیا کو بتائیں گے کہ اس دن بدترین دھاندلی اور عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ مارا گیا محترمہ زرتاج گل وزیر. @zartajgulwazir
1
9
48
تمام اوچھے ہتھکنڈوں کے باوجود آپ عمران خان کا نظریہ توڑ نہ سکے ملٹری کورٹس یا جیلوں جہاں جہاں سے لوگ رہا ہوتے ہیں انکا پہلا نعرہ عمران خان زندہ باد ہے عمران خان کی مقبولیت اور نظریہ آپ کو تسلیم کرنا ہوگا زرتاج گل وزیر. @zartajgulwazir
0
2
9
میں 900 میل دور ڈیرہ غازی خان سے دہشتگرد بن کر راولپنڈی پیش ہو رہی ہوں ہمارے کارکنان اور سیمابیہ طاہر بھی دہشتگرد بنا کر پیش کیے جاتے ہیں ابھی کچھ دیر بعد ہمارا اڈیالہ جیل میں بھی ٹرائل چل رہا ہے۔ زرتاج گل وزیر۔ @zartajgulwazir
0
1
8
🚨زرتاج گل وزیر نے پنجاب میں کریک ڈاؤن شروع ہونے کی تصدیق کر دی 8 فروری کو ہم یوم سیاہ منا رہے ہیں لیکن آج سے ہی ہمارے پنجاب کے گھروں میں چھاپے شروع ہو گئے ہیں اس ماحول میں مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ۔ زرتاج گل وزیر. @zartajgulwazir
0
3
6
پی ٹی آئی کی پہچان۔ میڈم زرتاج گل وزیر @zartajgulwazir
ڈیرہ غازی خان اج اپنے حلقے میں ایک شادی کی تقریب میں شرکت ہماری کوئی بھی خوشی کپتان عمران خان کے بغیر ادھوری ہے، شادی میں موجود تمام شرکاء شادی کی تقریب کو بھول کر عمران خان کے حق میں نعرے، خان سے محبت اور پی ٹی آئی کے جھنڈوں سے شادی کو جلسہ گاہ پر تبدیل کردیا #ReleaseImranKhan
0
0
1