عبیرہ خان Profile Banner
عبیرہ خان Profile
عبیرہ خان

@Abeerakpti

Followers
214,045
Following
235
Media
4,096
Statuses
10,635

MBBS || foodie|| Moody ||PTI

Karachi, Pakistan
Joined April 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Abeerakpti
عبیرہ خان
43 minutes
Never stop living
Tweet media one
30
0
30
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
بریکنگ نیوز : کے پی حکومت نے فضل الرحمان سمیت پی ڈی ایم کے راہنماؤں کے پرانے بیانات نکال کر سب پر بغاوت دہشتگردی ایکٹ کے تحت پرچے درج کرنے کا فیصلہ زرائع
1K
8K
26K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
اب کر لیں آپ سافٹ ویئرز اپڈیٹ !!! وہ سب لوگ جو پوچھ رھے تھے کہ شہباز گل نے عمران خان اور پی ٹی آئ سے علیحدگی اختیار کر لی ھے ؟ انکو جمعہ مبارک
340
6K
19K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
نذیر چوھان ۔۔۔!!! جو بائ الیکشن میں فرعون بنے پھر رھے تھے !!!! گرفتار !!!!
782
4K
16K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
بزرگ نے صرف ویٹر سے پوچھا تھا واش روم میں لوٹا ہے یا نہیں نور عالم کہتے یہ مجھے چھیڑ رہا ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
845
8K
15K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
حق اور سچ امر ھو کر رھتا ھے !!!!
Tweet media one
162
4K
15K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
75 سالہ غیر اعلانیہ بادشاہت خطرے میں ہے۔ وہ غصے میں ہیں کہ اس بار عوام بیوقوف کیوں نہیں بن رہے۔
366
5K
14K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 months
اگر ایمانداری سے لوٹی دولت واپس کر دی جائے تو بھی آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں رہے گی۔۔"ارشاد بھٹی
Tweet media one
124
5K
13K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
واہ بھکاریوں ہمیں بتاتے رہے کہ عمران خان یہودی ہے اور امریکیوں کو بتارہے ہیں کہ عمران خان مذہبی ہے #MarchAgainstImportedGovt
347
7K
12K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
میری ناقص راۓ میں عمران خان صاحب نے یہ تاریخی ھیش ٹیگ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور اپنی ٹویٹ میں استعمال کر کے ان تمام لوگوں کو مڈل فنگر دکھا دی ھے جو کسی طرح انکے پاؤں پڑے ھوۓ تھے کہ شہباز شریف پر رحم کریں۔
405
7K
11K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
کوئ مانے یا نہ مانے ۔۔!! قومیت عمران خان اور اسکے ورکرز اور سپورٹرز پر ختم ھے ۔۔۔! پھر چاھے قومی لباس شلوار قمیض کی بات ھو ، قومی جھنڈے اپنے جلسے میں لانے کی بات ھو ، یا پھر کسی ھیش ٹیگ کو قومی ھیش ٹیگ بنانے کی بات ھو۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
570
7K
11K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
ویسے اگر بات ٹویٹر ٹرینڈز پر پریس کانفرنس پر آگئی ھے تو ، ان لوگوں کی سیاست کا نماز جنازہ کا اعلان جلد سمجھا جاۓ ۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
582
7K
11K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے ن لیگ کے رہنما رانا ثناءاللہ کا نام ECL سے نکالنے کے احکامات جاری کردئیے ...! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
602
7K
10K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
لاھور کی تاریخ میں پہلی دفعہ چاند رات کو اتنا بڑی سیاسی ریلی دیکھی گئ ، ایک دعوے کے مطابق PTI کے 30,000 سے زیادہ جھنڈے چند منٹوں میں عوام میں تقسیم ۔۔۔ ملت کے "بڑوں" کو کچھ سوچنا ھو گا!!! #الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو
192
5K
10K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
9 months
سچے لوگ..!!!
Tweet media one
34
2K
10K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
عمر گزری اس شہر میں ۔۔ اللہ کو حاضر ناضر جان کر کہ رھا ھوں ایسا جزبہ کبھی نھیں دیکھا۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
275
4K
9K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
اعتزاز احسن اور چوھدری نثار دونوں کو اب پی ٹی آئی کیمپ ھی سوٹ کرتا ھے۔ اعلان کر دیں۔
224
2K
9K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
جو فوٹو نہیں بنوانا چاہتے تھے انھیں بھی پورے کا پورا عمران احمد خان نیازی نے سامنے لا کھڑا کیا۔۔۔
160
3K
9K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
1 month
اداکارہ نمرہ علی کو اغوا کرنے کی کوشش نمرہ علی کا کہنا کہ کس منہ سے آپ لوگ جشن آزادی مناتے ہو جب اپ کی بہن بیٹی ہی محفوظ نہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ میرا دل کرتا ہے ٹیکس دینا چھوڑ دو اور اس ٹیکس کے پیسوں سے چار گارڈز رکھ لو
164
4K
9K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
مجھے صدر بنایا جاۓ ، ورنہ قوم کے ساتھ یہ مذاق بند کیا جاۓ ۔ یہ کہتے ھوۓ فضل الرحمان کی آواز بھرا گئی۔ ذرائع۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
461
6K
9K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
1 year
سائفر آتا کیسے ہے ؟ چیف جسٹس عامر فاروق شیر افضل مروت! جیسے آپ کو محفوظ فیصلے کا میسج آتا ہے ....
146
2K
9K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
پشتون کلچر کو کوئ جانتا ھے تو ۔۔ اسکو معلوم ھے کہ یہ انقلاب ھے !!! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
143
3K
9K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
مفتاح اسماعیل پٹرول کی قیمت بڑھنے کی بات کو کنفرم کر کے قہقہے لگاتے رھے !!!! شکریہ کس کا ادا کریں ؟
612
3K
9K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
اندرونی معاملات میں مداخلت کو سازش نھیں کہتے۔ آپ سب لوگ اپنی اپنی ڈکشنریاں اپڈیٹ کر لیں پلیز ۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
516
5K
8K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
خبر (ذرائع) عمران خان صاحب نے دو طاقتور ترین لوگوں کے نمبر اپنے فون میں بلاک کر دیے ھیں ۔ وہ افراد کونسے ھو سکتے ھیں ؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
848
4K
9K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
شہباز صاحب اپنے کپڑے نھیں اپنے بچوں کی فیکٹریاں بیچیں اور آٹا سستا کریں ۔ عوام کو بےوقوف بنانا بند کریں ۔ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
356
5K
9K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
عوام کے ھر دلعزیز لیڈر عمران احمد خان نیازی نے کہا ھے کہ #الیکشن_کمشنر_نامنظور ۔۔ آپکی کیا راۓ ھے؟
813
5K
8K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
خبر ھے کہ ایک خاتون اینکر کل کی وزیروں اور مشیروں کہ فہرست دیکھنے کے بعد سے شدید مضطرب ھیں ! عہدہ نہ ملنے کو صورت میں ساری سازشیں اور مداخلتوں سے پردہ چاک کرنے کی دھمکی ۔۔۔! ذرائع #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
520
5K
8K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
ارشد شریف یونیورسٹی آف جرنلزم بہترین لیڈر کا بہترین اعلان
63
2K
8K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
حمزہ کو رات 12 بجے سے پہلے وزیر اعلیٰ بنائیں ۔۔۔ احکامات پورے ملک اپنے ادارے کی طرح کوٹھا سمجھ لیا گیا ھے ! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
376
5K
8K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 months
اسکو کہتے ہیں کلاسک چھترول
33
3K
8K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
آج سپریم کورٹ کی 63اےکی تشریح کے بعد عمران خان کا مومینٹم توڑنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہو گیا ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
91
3K
8K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
شیریں مزاری کا بڑا انکشاف ۔ دھمکی آمیز سائفر دفتر خارجہ نے "ایک پریشر کے تحت" چھپایا ھوا تھا ۔ پریشر بھی یہ کہ اس لیٹر کو دبا دیا جاے ۔ آخر کس کا دباؤ ؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
273
5K
8K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
سنا ھے ایکسپریس والے منسور کو منہ اور ھاتھوں کی کوئ بیماری لاحق ھو گئ ھے ؟ نہ کچھ بول پا رھا ھے نہ لکھ پا رھا ھے! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
417
5K
8K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
مولانا ط��رق جمیل نے قرآن و سنت کی روشنی میں سب کو پیغام دے دیا !!! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
92
4K
8K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
احسن اقبال کے ساتھ میکڈونلڈ پر ایسا نھیں ھونا چاھۓ تھا ۔۔ بلکہ کچھ زیادہ ھونا چاھۓ تھا !!!!
315
2K
8K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
آج 29 نومبر ھے
128
2K
8K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
جوان نے ایک منٹ میں کیا طاقتور بیانیہ داغ دیا ھے ۔ اس بندے کا لیول بھی تباھی ھے 🔥
187
4K
7K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
جنگ کا بگل بجا دیا گیا ھے۔ وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کی ہدایت پر شیخ رشید کے بھتیجے اور پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے شیخ راشد شفیق کو اسلام آباد ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
380
5K
7K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
خبر یہ بھی ھے کہ!!! عمران خان کیوں نہیں گھبرا رہا، یہی سوچ سوچ کر سارے سازشی گھبرا رہے ہیں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
229
4K
7K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
مونس @MoonisElahi6 کے کہنے کا مطلب ھے کہ رانا ساب اپنے باپ کی اولاد ھیں تو اب "پٹ" کر دکھائیں !! @RanaSanaullahPK
102
2K
7K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
آج ایک وائرل تصویر کو دیکھ کر خیال آیا کہ ، اب لاڈلوں کو این آر او کی بجاۓ ، سیدھا گورنمنٹ چھین کر دی جاتی ھے ۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
251
5K
7K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
اب تو کوئ شک نھیں رہ گیا ۔
Tweet media one
222
2K
7K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
گھنٹیاں نھیں ۔۔۔ گھنٹے بج رھے ھیں بلدیہ پنڈی میں ۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
216
4K
7K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
سلمان رشدی والا پراپیگنڈا بھی دھبڑ دھوس۔
122
3K
7K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 months
عمر سرفراز چیمہ کی قربانیاں بھول تو نہیں گے
Tweet media one
49
3K
7K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
یہ ہے وہ روڈ جو توشہ خانہ کہلاتا ہے جو خان صاحب نے گھڑی بیچ کر بنایا, آج علاقے کی عوام خان صاحب کو دعاٸیں دے رہی ہے ۔ لیکن کچھ بدبخت اس کے ذریعے عمران کو بدنام کرنے میں لگے ھیں ۔ وتعز من تشاء ۔
51
3K
7K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
آرمی چیف ملک سے فرار ۔۔۔!!!! سری لنکا کے۔
419
2K
7K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
11 months
ایک ریٹویٹ ایک سیلوٹ ۔۔۔!
Tweet media one
102
3K
7K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
تمھارے باپ کا ملک ھے لوگ یہ سازش بھول جائیں گے ؟ #MarchAgainstImportedGovt
237
4K
6K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
اس بندے کے چہرے کا نور ھر مشکل کے ساتھ بڑھتا نھیں جارھا؟ آپکی کیا راۓ ھے؟ اور اسکا راز کیا ھے؟
Tweet media one
639
2K
7K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
ان سب کا ایک مشترکہ نام مارکیٹ میں آیا ھے !!! وہ کیا ھے؟
Tweet media one
3K
2K
6K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
می لارڈ الیکشن کا اعلان کر دیں ۔ گل ودھ گئ اے ۔ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور #الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو
189
3K
6K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
حمزہ شہباز کو بہت بہت مبارک ۔ آصف زرداری آج سے انکے ابو ھیں۔ حمزہ کی امی کو بھی مبارک !!!
206
2K
6K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
1 year
میڈیا آپکو نہیں بتائے گا عمران خان کا اٹک جیل میں ڈرگ ٹیسٹ (Drug test) کیا گیا رپورٹس میں واضع لکھا گیا کہ عمران خان ڈرگ فری (Drug free) ہیں، یعنی عمران خان کسی قسم کا کوئی نشہ نہیں کرتے یہ خبر میڈیا آپکو نہیں بتا رہا، مگر بلفرض اگر عمران خان کی ڈرگ رپورٹ مثبت آجاتی اور نشہ
159
2K
6K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
سب کچھ پلان تھا !!! کاشف عباسی
114
3K
6K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
خبر یہ ھے کہ ایک بارپھر لندن میں بیٹھے اشتہاری شریف کو یقین دہانی کرا دی گئ ھے کہ عمران خان اب کسی صورت اقتدار کا حصہ نھیں ھو گا۔ آخر ایسی کونسی بات ھے جو مقتدر حلقوں کو اشتہاریوں کے سامنے لیٹنا پڑ رھا ھے؟ کیا عوام عمران خان کے ساتھ جہاد کے لیے تیار ھے؟ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
566
4K
6K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
پاکستان کے باسیوں کے لیے یہ 20 سیکنڈ کا اھم پیغام ۔
93
3K
6K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
ویڈیوز نھیں مرتیں ۔۔ ایک محترمہ فرماتی تھیں۔
169
4K
6K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
1 month
افسوس
Tweet media one
59
3K
7K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
صحافی کا مریم نواز سے آؤٹ آف سلیبس سوال۔۔۔ ٹکر کا صحافی!
171
2K
6K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
عمران خان امر ھو چکا ھے!!!!
Tweet media one
107
1K
6K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
خبر : چیف نے سعودیہ بھی کال کر کے آئ ایم ایف قرضے کے لیے سپورٹ کی درخواست کی ۔ پوچھنا یہ تھا کہ وزیر خارجہ اور وزیراعظم چھولے بیچنے کے لیے رکھے ھیں ؟
306
2K
6K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
نور عالم خان نے عید نماز پڑھی؟؟؟ تو کدھر پڑھی؟؟
492
2K
6K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
مفتاح اسماعیل کو تشدد کے دوران "یہ لو عید کا تحفہ" بھکاری کہنے پر شدید مذمت کی جاتی ھے۔ #الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو
109
3K
5K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
سب لوگ یہ عزم کریں اور نعرہ لگائیں۔کہ آواز مقتدر حلقوں تک پہنچے۔ "مر جائینگے مگر یزید کی بیعت نا کرینگے" #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
242
3K
5K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
میرا ایمان ھے کہ جو وزیراعظم ھوکر ایک عالمی فورم پر اللہ کے محبوبﷺ کے ناموس کا مقدمہ لڑے۔ اس شخص کو محمد ﷺ کا خدا کبھی گرنے نہیں دیگا۔ ان شاءاللہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
235
2K
6K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
چونکہ industrialist اور Brokers کی گورنمنٹ آئ ھے تو ، چینی ، گھی ، کھاد اور بجلی پٹرول میں اضافہ حلال مہنگائی سمجھا جاۓ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
171
4K
5K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
اور یہ کہ میں خود کو کسی قسم کی سیاسی سرگرمیوں میں شامل نھیں کروں گا ۔۔۔!!! پاسنگ آوٹ کیڈٹس کا حلف ۔
351
3K
5K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
ایک ترک کہاوت ھے کہ ، جب ایک مسخرا محل میں داخل ھوتا ھے۔تو وہ باشاہ نہیں بن جاتا بلکہ وہ محل ایک سرکس بن جاتا ھے ! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
149
4K
5K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
فواد چوہدری کے لیے ایک لفظ ؟؟؟
Tweet media one
444
808
5K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
رحمت العالمین اتھارٹی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ختم کرنے والوں پر اللہ کا عذاب نازل ھو۔ یہ ھیں دراصل یہودی ایجنٹ۔
191
2K
5K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
جب وزیراعظم پر اربوں روپے کرپشن کی فرد جرم عائد ھونی ھو ، پھر چیئرمین سینٹ جیسے بین الاقوامی حساس عہدے کے لیے یوسف دضا جیسے ہار چور یا پھر اسحاق ڈالر جیسے اشتہاری ملزم کا نام سامنے آنا کوئ بڑی بات نھیں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
201
4K
5K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
وقت کم ہے مقابلہ سخت !! لگائی جاؤ تختیاں کر ی جاؤ افتتاح !! پھر پتہ نہیں موقع ملے یہ نہ ملے !!! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
152
3K
5K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
1 month
انشاءﷲ
Tweet media one
86
954
6K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر ذرائع نے بتایا ہے کہ صرف تھپڑ نہیں مارا گیا بلکہ ......
292
1K
5K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
ارشد شریف کو پاکستان آنے کی اجازت مل گئی اس شرط پر کہ وہ کچھ نہیں بولے گا.
Tweet media one
247
2K
5K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
ارشد شریف امر ھو گیا!!! مخالفت ڈھیر لوگوں نے کی لیکن ارشد شریف ایک انویسٹیگیٹو جرنلسٹ ہونے کے ناطے اپنی پریزینٹیشن میں رجیم چینج کےوہ حقائق سامنےلیکر آۓ جو کوئی نہ پیش کر سکا۔ #وہ_کون_تھا ، پروگرام نے ان کی جان خطرے میں ڈالی کیونکہ انھوں نے 75 سالہ تاریخ کو بے نقاب کردیا۔ 1/n
Tweet media one
189
2K
5K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
عمران ریاض خان صاحب کے مطابق مسجد نبوی (ص) کے باہر کا واقعہ کے ساتھ عابد شیر علی کے تانے بانے مل رھے ھیں ۔ ھم نے پہلے بھی کہا تھا کہ اگر تو یہ سب پلانٹڈ تھا تو اللہ پاک نیست ونابود کریں یہ سب کرنے والوں کو چاھے وہ کسی بھی جماعت سے ھوں! #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
141
3K
5K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
عجیب آدمی ھے @ImranKhanPTI ۔۔۔!!! یہ الفاظ اور تعارف @ImranRiazKhan کےرہتی دنیا تک یاد رکھے جائیں گے!!!
150
3K
5K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
ٹکر کے لوگوں میں بیرسٹر احتشام بھی شامل ھیں !!! واضح رھے یہ بڑے ناقد رھے ھیں عمران خان کی پالیسیز کے ۔
114
2K
5K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
دُنیا بھر میں کروڑوں سننے اور دیکھنے والوں کو ارشد شریف کا سلام اب کبھی نہیں پہنچ پائے گا
179
2K
5K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
اگر وزیراعظم شہباز شریف آپکے شہر/گاؤں/محلے میں آئیں تو آپ انکا استقبال کس چیز سے کریں گے ؟ کمنٹ میں اپنے شہر اور اس چیز کا نام لکھیں جس سے استقبال کریں گے۔
4K
1K
5K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
مریم پر نظر رکھیں ۔۔ وارنٹ کے تماشے کی آڑ میں کھیل کچھ اور ھے
132
2K
5K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
اس ٹرینڈ میں 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں 20لاکھ سے زیادہ ٹویٹس ھو چکی ھیں ۔ تحریکِ انصاف کے مبینہ باٹس کا کوئ مقابلہ نھیں ۔ #MarchAgainstImportedGovt
144
3K
5K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
مرجائینگے یزید کی بیعت نا کرینگے! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
120
3K
5K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
11 months
میں تو پوری طرح Agree ھوں ۔۔۔!!! آپ بتائیں ۔۔۔!
Tweet media one
29
1K
5K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
منیب کے پروگرام میں خواجہ صاب فرماتے ھیں کہ الیکشن کمیشن کو ننگی گالیاں دی جارھی ھیں۔ ٹریکٹر ٹرالی انھوں نے اپنی بہن کو بولا تھا ؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
106
3K
4K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
ایسا صرف پاکستان میں ھی ممکن ھے کہ ملزم وزیراعظم اور اشتہاری کے بچے وزیراعظم ھاؤس میں دندناتے پھریں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
654
3K
5K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
سنا ھے لیگی لوکل لیڈرشپ نے شکرانے کے نفل ادا کیے ھیں اوکاڑہ میں بارش آجانے پر ۔۔!! #PMLNokaraJalsa
107
1K
5K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
دبئی حکومت کو ارشد شریف کو ڈی پورٹ کرنے کے خط پر وزیر خارجہ بلاول زرداری کے دستخط موجود ہیں، دبئی احکام...!! اور ابھی یہ ڈفرز کی سپورٹ والے وزیر خارجہ نھیں ھیں !!! سوال تو ھوں گے مسٹر زرداری @BBhuttoZardari
124
2K
4K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
بریکنگ نیوز : ایبٹ آباد میں پی ڈی ایم کی وفات کی اطلاعات ۔۔!! نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جاۓ گا۔ #AbbottabadJalsa #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Tweet media one
97
2K
4K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
مقتدر حلقوں سے کہتا ہوں کہ رانا ثناء اللہ کو پٹا ڈالا جائے نہیں تو یہ خانہ جنگی کروائے گا۔ شیخ رشید رانا ساب کس کے کتے ھیں؟ جو پٹہ ڈالا جاۓ؟ #MarchAgainstImportedGovt
332
3K
4K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
عمران ریاض خان کے وکیل کا موقع پر چوکا نھیں چھکا۔ حامد میر جیسے بکاؤ مال کا ویڈیو بیان جس میں وہ وڈے ادارے پر بھونک رھا تھا ۔۔ عدالت میں چلوا دیا ۔۔ اور پوچھا گیا کہ ایسا ایک لفظ عمران ریاض کی تقریر سے دکھا دیں۔
58
2K
4K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
مؤرخ لکھے گا کہ تحریک انصاف نے پر امن سیاسی جد وجہد کی ایک نئ بنیاد رکھ دی ھے ۔
59
1K
4K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
عمران خان کے علاوہ کوئ اور سیاسی لیڈر پہنچا تعزیت کے لیے شہدا کے گھر ؟
95
1K
4K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
پھر سے گروپ بندی آڑے آگئ ۔۔ قومی ٹرینڈ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ٹویٹر پینل سے غائب ۔ پی ٹی آئ کے سیلبرٹی اکاؤنٹ کا صرف اپنی نصیحتوں والی ٹویٹس پر زور ، اور چھوٹے اکاؤنٹس کو ریٹویٹ دیتے ھوۓ موت پڑنے کا انکشاف۔
225
4K
4K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
کوئ جنرل بڑا جنرل نھیں بن سکتا جب تک اسکا موت کا ڈر نہ ختم ھو ۔۔ عمران خان کا مردان جلسہ میں اھم پیغام #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
60
2K
4K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
یہ 1973 کا آئین ھی نافذ ھے یا کوئ اور آئن نافذ کیا جا چکا ھے می لارڈ؟؟؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #MarchAgainstImportedGovt
210
3K
4K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
*سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل ساڑھے پانچ بجے فیصلہ سنایا جائے گا آپکی کیا راۓ ھے؟ فیصلہ آئین کے مطابق آۓ گا یا پنڈی کے مطابق؟؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1K
2K
4K
@Abeerakpti
عبیرہ خان
2 years
عجیب کرشماتی شخص ھے، جدھر ھاتھ رکھ رھا سونا کیے جا رھا ھے ، ٹویٹر کے پیدائش سے لیکر اب تک کے آڈینس ٹریفک کے تمام ریکارڈ ملیا میٹ ۔۔!! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #ImranKhanLIVE
Tweet media one
176
2K
4K