Abdur Rouf Khan Profile
Abdur Rouf Khan

@AbdurRoufKhan6

Followers
17K
Following
7K
Statuses
3K

Test cricketer -Represented Pakistan in all three formats of the game.The sole Kashmir based Test cricketer.GOVT COLLEGE LHR PUNJAB UNIVERSITY,LEADS UNIVERSITY

Joined July 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
@AbdurRoufKhan6
Abdur Rouf Khan
2 years
MSC Sports Science. Degree award ceremony with my teacher sir Amir Mahmood.
Tweet media one
26
16
466
@AbdurRoufKhan6
Abdur Rouf Khan
2 hours
پاکستان ٹیم میں تبدیلی کرنے سے پہلے چیئرمین کو ان دولے شاہ کے چوہے والے دماغوں والی سلیکشن کمیٹی کو معطل کرکے قوم سے معافی مانگنی چاہیے جن دماغی مریضوں کو پاکستان کی سلیکشن کیلئے عہدے دئیے گئے وہ اس قابل نہیں. یہ پہلی مرتبہ نہیں ہوا باربار دماغی مریضوں کو بورڈ میں لانا شرمناک ہے
0
2
14
@AbdurRoufKhan6
Abdur Rouf Khan
1 day
Newzeland cricket board update on Rachin Ravindra injury.
Tweet media one
2
1
12
@AbdurRoufKhan6
Abdur Rouf Khan
1 day
South African fastest bowler Anrich Nortje ruled out from champions trophy squad because of injury. A great set back for South Africa because Nortje was one of the most Premier fast bowler with 150 plus speed and vast experience of bowling in subcontinent conditions.
2
1
9
@AbdurRoufKhan6
Abdur Rouf Khan
1 day
Rachin Ravindra impressed cricket community with his elegant batting style in last world cup. Last night ball hit on his forehead and he got seriously injured but hopefully he will recovered soon and impressed the spectators with his eleganct batting in champions trophy.
0
0
2
@AbdurRoufKhan6
Abdur Rouf Khan
1 day
نہ ان لوگوں کی پرفارمنس ہے نہ کوئی فٹنس ہے نہ انکو خوراک کا نالج ہے. ہر اہم ایونٹ سے پہلے آدھی ٹیم ان فٹ اور باقی دماغی معذوری کا شکار ہو جاتے ہیں. ایشیاکپ، ورلڈکپ، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، آسٹریلیا ،انگلینڈ، بنگلہ دیش ہوم سیریز میں بھی ان فٹ آوٹ آف فارم اور آج بھی ان فٹ یا آوٹ آف فارم
1
4
17
@AbdurRoufKhan6
Abdur Rouf Khan
1 day
جب تک پاکستان کا نام نہاد میڈیا اور سوشل میڈیا کنگ، کوین، پرنس، پرنسس، شاہین ، جیسے بوگس الفاظ کی گردان الاپ کر نکھٹو آوٹ آف فارم پلیئرز کو قوم پر مسلط رکھے گا پاکستان کرکٹ کا یہی حشر ہوگا. ہر بڑے ایونٹ کا پرفارمر فخر زمان رہا ہے جسکو 46 کی ایوریج کے باوجود 2 سال باہر رکھا گیا
2
5
46
@AbdurRoufKhan6
Abdur Rouf Khan
1 day
پاکستان کے سابقہ کھلاڑیوں کا ایک گروہ ہے جو گیدڑوں کے ٹولے کی طرح قذافی اسٹیڈیم کے گرد منڈلاتا رہتا ہے. جیسے ہی کوئی کرکٹ سے بے بہرہ چیئرمین آتا ہے یہ اسکو شیشے میں اتار کر نوکریاں لیتے ہیں اور پھر ہر اہم ترین ایونٹ سے پہلے پاکستان ٹیم کو تجربہ گاہ بناکر ٹیم کا بیڑہ غرق کرتے ہیں
2
3
25
@AbdurRoufKhan6
Abdur Rouf Khan
2 days
Illiteracy in every department of sports coaching management journalism media press social media will lead Pakistan sports towards disasters. The world is making progress and sports is the most powerful tool to build the soft image but we are completely unaware of this advantage
0
1
11
@AbdurRoufKhan6
Abdur Rouf Khan
2 days
West Indies defeated Pakistan in Pakistan after 35 years and today Newzealand outplayed Pakistan in Lahore before champions Trophy. Poor bowling, fielding and third class batting display. The most pathetic was the fitness level of the team and coaching staff.
2
1
14
@AbdurRoufKhan6
Abdur Rouf Khan
2 days
Nepotism is a curse and cold blooded murder of the talented youngsters of the country, Those so-called legend who are promoting own children and relatives must be discouraged instead of rewarded them with hall of fame. Absolutely condemnable act. I will stand against injustice.
3
7
40
@AbdurRoufKhan6
Abdur Rouf Khan
3 days
Match fixing cricket corruption is not a curse in Pakistan cricket board. If you are honest highly educated then there is no place for you in this board. If you are corrupt, certified fixer then all doors open and you will be warmly welcomed.That's what I observed in my career.
0
0
6
@AbdurRoufKhan6
Abdur Rouf Khan
3 days
فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی رکنیت معطل کر دی. یہ ایک بہترین فیصلہ ہے جو کافی عرصہ پہلے ہونا چاہئے تھا.سپورٹس کے نام پر اربوں روپے کھانے والے یہ نام نہاد کرپٹ لوگ کسی قسم کا بنیادی انفراسٹرکچر ڈویلپ کرنے میں مکمل ناکام ہیں.باہر سے آنے والے فنڈز پر انکے خاندان عیاشیاں کرتے ہیں
0
4
18
@AbdurRoufKhan6
Abdur Rouf Khan
4 days
@krick3r اگر کسی مہذب معاشرے میں یا ترقی یافتہ ملک میں ایسی گھناؤنی حرکت ہوئی ہوتی تو چیئرمین ایسی ناہل مینجمنٹ کو منتخب کرنے پر معافی مانگتا اور سلیکشن کمیٹی فوراً تحلیل ہو جاتی مگر یہاں پر جتنی فاش غلطی کی جائے شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار چاپلوس اتنے ہی انکی شان میں قصیدے پڑھتے ہیں.
0
2
5
@AbdurRoufKhan6
Abdur Rouf Khan
5 days
آجکل آپ کو ایک سابقہ پاکستانی لیجنڈ ان تمام سابقہ پاکستانی کھلاڑیوں کی تعریفوں کے پل باندھتا نظر آتا ہے جو میڈیا میں بیٹھتے ہیں یا پی سی بی میں اہم عہدوں پر فائز ہیں.کیونکہ انہوں نے اپنے ایک رشتہ دار کو واپس ٹیم میں شامل کروانا ہے.کرکٹ پر فراڈیوں نودولتیوں کے قبضے کے بھیانک نتائج
3
0
13
@AbdurRoufKhan6
Abdur Rouf Khan
5 days
RT @he_art_tic_ker: ایک عبرت ناک قصہ جنرل مشرف کے دور کا اگر آپ اسلام آباد میں رہتے ہیں تو راول ٹاؤن چوک کو اچھی طرح جانتے ہوں گے۔ یہ چوک…
0
2K
0
@AbdurRoufKhan6
Abdur Rouf Khan
8 days
زیادہ تر T20 لیگز میں صرف کھلاڑیوں کو میچ فکسنگ کی ٹریننگ کے لیے بھیجا جاتا ہے. کرکٹ کرپشن، فینسی فکسنگ، میچ فکسنگ، آجکل کے دور میں بیٹنگ اور باولنگ سے بھی زیادہ اہم ٹول ہے.
0
3
21
@AbdurRoufKhan6
Abdur Rouf Khan
8 days
پاکستان کی چیمپئنز ٹرافی میں گھٹیا ترین سلیکشن کے بعد اب شاید میری بات عوام کی سمجھ میں آگئی ہو کہ اسد شفیق اور اظہر علی مصباح الحق کے نوکر ہیں جن کی سوچ مصباح کے جوتے پالش کرنے اور اسکے بیٹے کو ہر سطح پر پروموٹ کرنا ہے. عاقب اور وقار جیسے پی سی بی کو بیوقوف بنا کر پیسہ بناتے ہیں
1
2
16
@AbdurRoufKhan6
Abdur Rouf Khan
9 days
پاکستان کے سابقہ کھلاڑی انٹرنیشنل منافق اور فراڈ ہیں جو اپنے ذاتی مفادات نوکری اور پیسے کی لالچ میں ہر گھٹیا ترین حرکت کرنے کے لیے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں
@SardarAurangzab
Au Rangzab Younis
9 days
یہ ڈائیلاگ بندہ باہر بیٹھ کے ہی مار سکتا ہے نوکری کرنی ہے تو پھر مالک کی ہی سننی پڑے گی #PakistanCricket
3
16
82
@AbdurRoufKhan6
Abdur Rouf Khan
9 days
چیمپئنز ٹرافی کیلئے سلیکٹ کی گئی ٹیم میں آپ کو سفارش، نااہلی، میرٹ کا قتل، پلاننگ، ویژن کا فقدان، ناقص پلاننگ ،سلیکٹرز اور بورڈ مینجمنٹ کا کھوکھلا پن سب کچھ نظر آئے گا. ایسا بورڈ جو 2017 کے بعد نہ کوئی اسپنر نہ اوپنر اور نہ لیٹ مڈل آرڈر ڈویلپ کر سکا مگر اربوں روپے ڈکار گیا.
3
5
35
@AbdurRoufKhan6
Abdur Rouf Khan
14 days
ٹیسٹ کرکٹ کا مقصد اور مطلب آپ کی ٹیکنیک، سٹیمنا ،صلاحیت اور determination کا ٹیسٹ ہے. اپنے مطلب کی بوگس پچز بنوا کر دو دن میں ٹیسٹ میچ ختم کرکے آپ اپنی نوکری تو پکی کر سکتے ہیں مگر نہ کوئ بیٹسمین اور نہ باولر ڈویلپ کریں گے اور نہ ہی ٹیسٹ کرکٹ کے فن کو زندہ رکھنے میں کوئی کردار.
0
3
28