*🌹بسْـــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹*
🌄 *جمعہ المبارک*🌄
07.06.2024
📗 *اگر کوئی قربانی کی استطاعت نہ رکھتا ہو تو نبی ﷺ نے فرمایا وہ بھی قربانی کے دن اپنے بال اور ناخن کتروا لے بس یہی اس کے لئے قربانی ہے اللہ تعالیٰ کے نزدیک.* 🔹
📗 *(سنن النسائی:4370 حسن)*
❄❄❄❄❄❄