️ السَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
️صـبــــح بــخیــر
اے اللّٰه ایسی خوشی دے جو آنکھوں کو رُلا دے جو پریشانیوں کو دور کر دے اور ماضی کے غموں کو مٹا دے
اے اللّٰه مجھے تھکاوٹ کے بعد تسلی دے مجھے غم کے بعد خوشی عطاء فرما اور مجھے صبر کے بعد اجر دے۔
آمین
السلام علیکم 🌺
صبح بخیر 🌺
٢٠٢٤ - ٠١ - ٠١
وَاذْکُرْ رَّبَّکَ کَثِيْرًا وَّ سَبِّحْ بِالْعَشِيِّ وَالْاِبْکَارِ
’’اور اپنے رب کو کثرت سے یاد کرو اور شام اور صبح اس کی تسبیح کرتے رہو ‘‘ (آل عمران، 3 : 41)
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🥰❤️
صبح بخیر زندگی ..........
یا اللہ !
ہم پہ اپنی رحمت کی بارش برسا
اے کائنات کے رب ہمارے دلوں کو گمراہ ہونے سے بچا اور آج کے اس روشن دن کو ہمارے لئیے باعث رحمت بنا دے رزق وسیع عطا کر دے
آمین یارب العالمین .🤲🤲
.