Alhamdulillah, I've been monetized on X! 🎉 A huge shoutout to my rock,
@M_tahir_786
, who's been there every step of the way. From rescuing my account when it was suspended to setting up my Stripe account, his support has been unwavering. Grateful for such a buddy! 🌟
Thank you
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
جب تم ایسے ہو جاؤ کہ تمہارے غم بڑھ جائیں تو تم ان غموں کو ختم کرنا چاہو تو مُجھ پر درود پڑھو۔
(جامع ترمذی: ٢۴۵۷)
صلی الله الیه والٰه وسلم تسليما۔
جمعہ مبارک
questa scena mi ha fatto crepare perche mirko fissava lo spacco della camicia e perla si è dovuta coprire perche non la guardava in faccia
ludovico sempre più vicino
#perletti
تہجد ✨
*تہجد وہ آخری مرہم ہے جس کے بعد نہ کوئی زخم ستاتا ہے اور نہ کوئی غم رلاتا ہے✨❤️*
*نیند قربان کر کے جب روتی ہوئی آنکھیں "اللّٰہ" کو مناتی ہیں ناں تو خواب حقیقت بن جاتے ہیں اور تعبیریں "کن" میں بدل جاتی ہیں 💞✨.*
*أللَّھُمَ_عجِلْ_لِوَلیِڪْ_ألْفَرَج🥹*
Good night
السلام علیکم
Good morning
حضرت ابوہریرۃ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس شخص نے ایمان اور احتساب کے ساتھ رمضان کا روزہ رکھا اس کے پچھلے گناہ معاف کردیے جاتے ہیں۔
صحیح البخاری‘ 1: 10‘ کتاب الایمان‘ رقم حدیث:
فالورز بڑھانے کا شاندار موقع۔
@Abdul_Jabbar001
سب ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک دیں!
اس پوسٹ کو ری پوسٹ کرنے والوں کو فالو کریں۔
کمنٹ میں ہینڈل مینشن کریں۔
فالوبیک لازمی طور پر دیں۔
چلیں پھر ری پوسٹ کرتے جائیں فالورز بڑھاتے جائیں۔
@SukheraMia78279
@Cr7Fiesta
" میں نے اُس سے صرف مُحبت ہی نہیں کی تھی ، مُحبت تو ہر ذی رُوح سے ہو جایا کرتی ہے ۔۔۔ میں نے اُس کے لِیے اپنی انّا کو مار ڈالا تھا! ۔ " 💔🙂
Good evening x famliy