AayeshaAbdulla2 Profile Banner
designer Aayesha Abdullah Profile
designer Aayesha Abdullah

@AayeshaAbdulla2

Followers
321
Following
63
Statuses
130

Allah understand your pain and talk to him.🍁🍂

Delhi
Joined July 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@AayeshaAbdulla2
designer Aayesha Abdullah
3 years
میں نے بندگی کا طریقہ پرندوں سے سیکھا ہے جن کے گھر طوفان راتوں میں تباہ ہو جاتے، ہے مگر صبح ہوتے ہی وہ شکایتوں کے بجائے اپنے رب کی حمدو ثناء میں لگ جاتے ہیں..
Tweet media one
2
6
38
@AayeshaAbdulla2
designer Aayesha Abdullah
2 years
RT @rooprekhaa: #اپنی_زبان_اردو Promotion list follow for follow back & retweet @drkhalidee @zubairahmad1_ @MohsinSafdar @Officialfaizi23 @…
0
8
0
@AayeshaAbdulla2
designer Aayesha Abdullah
2 years
ایک سایہ ہے گھنا پیڑ کا میرے سر پر ایک آنچل سے مجھے ٹھنڈی ہوا آتی ہے..! 💗 #اپنی_زبان_اردو
Tweet media one
2
13
10
@AayeshaAbdulla2
designer Aayesha Abdullah
2 years
ویسے تو دام کم ہی تھے گندم کے اس برس آئی تھی تیرے گاؤں سے تو مہنگی خرید ل.! #اپنی_زبان_اردو #گاؤں
Tweet media one
1
8
7
@AayeshaAbdulla2
designer Aayesha Abdullah
2 years
باپ کے بعد شوہر، اللّٰہ تعالی کی جانب سے عورت کے لئے چونا گیا مظبوط ترین سہارا ہوتا ہے.! #اپنی_زبان_اردو #ThursdayThoughts
1
5
5
@AayeshaAbdulla2
designer Aayesha Abdullah
2 years
*گفتگو
0
0
0
@AayeshaAbdulla2
designer Aayesha Abdullah
2 years
لطیفے چھیڑ کر میں اپنی ماں کو جب ہنسا تی ہوں مجھے محسوس ہوتا ہے کہ جنت مسکراتی ہے.! #اپنی_زبان_اردو 🌺💗🌺
Tweet media one
2
6
7
@AayeshaAbdulla2
designer Aayesha Abdullah
2 years
کتنی دلچسپ بات ہے ناں سمندروں کا مالک بس ایک آنسو سے محبت کرتا ہے..! 💗 #اپنی_زبان_اردو #MondayMotivation
Tweet media one
0
4
4
@AayeshaAbdulla2
designer Aayesha Abdullah
2 years
تم کہتے ہو کہ درد اب برداشت سے باہر ہو گیا، اللّٰہ کہتا ہے کہ وہ کسی جان پر اسکی طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا، تم کہتے ہو کہ يا اللّٰہ میں ہی کیوں.؟ وہ کہتا ہے کہ میں تم سے محبت کرتا ہوں.. اور اللّٰہ جن سے محبت کرتا ہے ان کو ہی آزمائش میں ڈالتا ہے.! #اپنی_زبان_اردو
Tweet media one
0
4
3
@AayeshaAbdulla2
designer Aayesha Abdullah
2 years
RT @Saalimabdullah8: "During Entrance Examination of Darul Uloom Deoband" 💞
0
1
0
@AayeshaAbdulla2
designer Aayesha Abdullah
2 years
بد نصیبی غریب ہونا نہیں، بد نصیبی بے ایمان ہونا ہے روح کا انسانیت سے خالی ہونا برا ہے.! #اپنی_زبان_اردو #MondayMotivaton
0
8
7
@AayeshaAbdulla2
designer Aayesha Abdullah
2 years
صبر اس طرح کرو جیسے روزہ رکھ لیا اس تسلی کے ساتھ کے مغرب کی اذان ہونی ہے.! #اپنی_زبان_اردو
0
5
4
@AayeshaAbdulla2
designer Aayesha Abdullah
2 years
زندگی ایک بار ملتی ہے یہ غلط تصوّر ہے،زندگی تو الحمدللّٰہ ہر روز ملتی ہے دراصل موت صرف ایک بار ملتی ہے.! #اپنی_زبان_اردو
0
5
5
@AayeshaAbdulla2
designer Aayesha Abdullah
2 years
قاصد.. دیدارِ یار سے لائے ہو کچھ خبر..؟ عید تو دہلیز پر ہے، وہ آئے کیوں نہیں..؟ #اپنی_زبان_اردو
Tweet media one
0
6
5
@AayeshaAbdulla2
designer Aayesha Abdullah
2 years
خاموشی نا مناسب سوالوں کا بہترین جواب ہے، اور مسکراہٹ ہر حالات کا بہترین رد عمل ہے..! #اپنی_زبان_اردو
Tweet media one
0
8
13
@AayeshaAbdulla2
designer Aayesha Abdullah
2 years
RT @Saalimabdullah8: اے اہلیان بلاد عرب و عجم! کون سے امن عالم کی تلاش میں نکلے ہو؟ کس سکون کے بستر میں خواب خرگوش میں ہو؟ امت کی تڑپتی نعش…
0
1
0
@AayeshaAbdulla2
designer Aayesha Abdullah
2 years
ضروری نہیں ہر انسان جو تلخ ہے يا غمگین ہے اس کا مسئلہ محبت ہی ہے، کچھ لوگ بہت زیادہ حساس ہوتے ہیں اور جو کچھ ہمارے معاشرے میں ہو رہا ہوتا ہے وہ اس کو بہت زیادہ محسوس کرتے ہیں اور انسانیت کا درد ہی سب سے بڑا درد ہے جو ہر کوئی محسوس نہیں کر سکتا.. #اپنی_زبان_اردو
1
7
5
@AayeshaAbdulla2
designer Aayesha Abdullah
2 years
اگر کسی شخص کو اپنی اولاد سے محبت کا دعوی ہے تو وہ بچوں کی ماں کو ��وش رکھے، یہی اپنی اولاد سے محبت کا عملی ثبوت ہے، بچوں میں خود اعتمادی اور تخلیقی صلاحیتیں تب ہی پیدا ہوتی ہیں جب گھر کا ماحول خوشگوار ہو.! #اپنی_زبان_اردو #wednesdaythought
0
7
7
@AayeshaAbdulla2
designer Aayesha Abdullah
2 years
RT @Saalimabdullah8: "Ramadan is Coming | Reminder | Ramazan Ul Mubarak ki Fazilat | Maulana Saalim Seoharwi"👇 #r
0
1
0
@AayeshaAbdulla2
designer Aayesha Abdullah
2 years
"رات" وقت کا ایک ٹکڑا نہیں بلکہ ایک آغوش ہے، طالب علم،عاشق اور خدا کے عابد بندے ہی اس بات کو جان سکتے ہیں..!! #اپنی_زبان_اردو #SaturdayThoughts
0
3
2