Aasim Irshad Profile Banner
Aasim Irshad Profile
Aasim Irshad

@Aasimirshadpk

Followers
4,667
Following
777
Media
1,269
Statuses
7,750

Anchor/Reporter & Digital creator at @NeoNewsUR | A working journalist with a keen interest on Socio-Political challenges | Book Author | Columnist

Joined March 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
7 months
تحریک انصاف والوں میں جوش جذبہ ہے لیکن ان کو ووٹ نہیں پڑیں گے ووٹ کی سائنس ہی الگ ہے طلعت حسین الیکشن سے چند دن پہلے😁
331
876
2K
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
2 years
کل جتنے لوگ مریم کے کنونشن میں تھے اتنے لوگوں کو تو عمران خان جلسے میں کہہ رہا ہوتا کہ "نیچے آجاؤ گر جاؤ گے"
556
7K
27K
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
2 months
خیبرپختونخوا پولیس کے ہاتھوں شدید زخمی ہونے والے نیو کے اینکر میاں عمران ارشد کا عمران خان کے حق میں بڑا بیان عمران خان ان بدبختوں کی وجہ سے جیل میں ہے
260
5K
11K
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
2 years
انٹرنیشنل مارکیٹ کے مطابق عمران خان 136 روپے کا تیل خرید کر عوام کو 150 روپے کا دے رہا تھا اور شہباز شریف 116 روپے کا تیل خرید کر 230 روپے کا عوام کو دے رہا ہے..
Tweet media one
286
6K
11K
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
1 year
میں نے آج عمران خان کے گھر میں کیا دیکھا.. حیران کر دینے والی چیزیں...
33
3K
6K
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
1 month
ہر دور میں فوج کے خلاف کیمپئن چلانے والی ن لیگ آج لاڈلا بچہ بن کر حکومت میں ہے، کیوں؟
36
3K
4K
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
2 years
کم از کم یہ بات تو ثابت ہو گئی کہ پانچ بین الاقوامی زبانیں جاننے والا بہترین ایڈمنسٹریٹر دراصل احساس کمتری کا شکار ضلعی سطح کا سیاستدان ہے اس سے زیادہ کچھ نہیں
30
667
3K
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
2 years
لکھنؤ کے شہزادے بلاول زرداری سے سخت سوال پوچھنے کی ہمت کیسے کی؟ سماء نے صحافی یاسر فیروز کو نوکری سے نکال دیا کہاں گئے آزادی اظہار کے چیمپئن؟ اب بولتے کیوں نہیں منہ میں چھالے پڑ گئے کیا؟ @yasirsilat
36
914
3K
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
9 months
@SSEHBAI1 شاہزیب خانزادہ کو چاہیے کہ جنید صفدر کی سابقہ اہلیہ کو بھی نیشنل ٹیلیویژن پر بلا کر انٹرویو کریں تا کہ ترازو کے پلڑے برابر ہو جائیں
73
500
2K
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
3 months
آج ہمیں عمران خان کی یاد آرہی ہے وہ ہوتا تو ہمارے لیے سٹینڈ لیتا، اگر آج رات ہمیں کچھ ہو گیا تو مریم نواز کو ہماری یہ ویڈیو دیکھا دینا کرغزستان میں زندگی موت کی جنگ لڑنے والے پاکستانیوں کا پیغام
90
1K
2K
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
9 months
خاور مانیکا کا ملازم اگر کرولا میں آرہا ہے تو سمجھ جائیں اس کے پیچھے کون ہے اور وہ کس حد تک گر رہے ہیں
69
456
2K
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
7 months
این اے 64، دوبارہ گنتی میں گجرات سے چوہدری سالک کے مقابلے میں قیصرہ الہی کامیاب قرار
90
477
2K
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
10 months
وہ گمشدگی کے بعد پہلی بار عوام میں نکلا اس نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا اور بہت سو کو جیتے جی مار دیا ببر شیر بھائی💕
18
354
2K
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
7 months
بریکنگ نیوز جہانگیر ترین ملتان سے ہار گئے ، تحریک انصاف کے عامر ڈوگر کامیاب
9
298
2K
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
1 year
ابھی ماں جی کی کال آئی ان کا پہلا سوال ہی یہ تھا کہ عمران خان محفوظ ہے میں پوری رات سو نہیں پائی. میں سوچ میں پڑ گیا کہ میں کل دوپہر سے شدید شیلنگ میں رپورٹ کر رہا ہوں لیکن میری ماں کو مجھ سے زیادہ عمران خان کی فکر ہے. اس وقت قوم کی ہر ماں خان کے لیے یونہی فکرمند ہے اور دعاگو ہے۔
50
592
2K
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
2 months
یہ بھی ایک دور تھا جب وزیراعظم کی طرف سے ریلیف ملا کرتا تھا
Tweet media one
17
547
1K
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
4 months
شاہ راہ دستور پر انصاف کے لیے احتجاج کرنے والی فیملی کو بچوں سمیت پولیس اپنی گاڑی میں ڈال رہی ہے
56
712
1K
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
9 months
@OryaMaqboolJan خدا ان کو غارت کرے جنہوں نے محترمہ فاطمہ جناح کی کردار کشی کی جنہوں نے بینظیر کی کردار کشی کی جنہوں نے جمائما اور اب بشریٰ بیگم کی کردار کشی کی
122
172
1K
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
2 years
یہ موصوف کس سرکاری عہدے کی بنا پر پاکستان ائیر فورس کے طیارے پر سفر کر رہے ہیں؟
Tweet media one
196
445
1K
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
8 months
ذرائع کے مطابق پنجاب کے ہر ڈویژن میں اینٹی کرپشن کو ٹاسک دیا گیا ہے کہ جو امیدوار تحریک انصاف کے ٹکٹ پر کھڑا ہو اس کے خلاف کیس کھول دیں کیس سچا ہو یا جھوٹا اس کو چھوڑ کر بس گرفتاری ڈال دیں
17
352
1K
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
2 years
چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا ارشد شریف کے ساتھ انٹرویو عید کے پہلے روز رات 10 بجے نشر کیا جائے گا،
Tweet media one
14
221
980
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
1 year
End level trolling 😂
6
326
958
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
5 months
سائفر نہیں تھا تو یہ کیا ہے؟ سائفر میں کچھ نہیں تھا تو ڈیمارچ کیوں کیا؟
Tweet media one
6
441
956
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
2 months
عمران خان کو سزا دینا انتقامی سیاست ہے اقوام متحدہ کے بیان کر عالمی میڈیا چیخ چیخ کر بتا رہا ہے جبکہ پاکستانی میڈیا کو سانپ سونگھ گیا ہے
Tweet media one
7
415
963
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
2 years
پی ڈی ایم والے 11 حلقوں کے استعفے قبول کروا کر اور 9 حلقوں پر الیکشن کا اعلان کروا کر سمجھ رہے تھے کہ انہوں نے عمران خان پر باؤنسر مارا ہے لیکن عمران خان نے تمام حلقوں میں خود الیکشن لڑنے کا اعلان کر کے کریز سے باہر نکل کر بال گراؤنڈ سے باہر پھینکی ہے۔
8
230
845
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
8 months
نواز شریف جنرل جیلانی اور ضیاء الحق کی قبر پر جا کر پوچھیں کہ مجھے کیوں گھسیڑا حسن نثار
16
420
894
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
2 months
اس میں رونے کی کیا بات ہے😂
6
195
911
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
10 days
عمران خان دور جب ٹیکسٹائل سیکٹر میں مزدور کم پڑ گئے تھے، پی ڈی ایم دور جب ٹیکسٹائل ملز بند ہو رہی ہیں
Tweet media one
6
414
928
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
1 year
ضلے شاہ آج فسطائیت کا شکار ہو کر عمران خان سے ملنے کی آس دل میں لیے رب کے حضور پیش ہو گیا
10
124
774
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
5 months
مریم صفدر سات آٹھ سو کے کپڑوں کے ساتھ 1265 ڈالر کی جوتی پہنتی ہے🥱
Tweet media one
52
386
794
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
2 months
آج بھی صفر؟
Tweet media one
48
175
791
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
8 months
تحریک انصاف کے لیڈران گرفتار، زبردستی پارٹی چھڑوائی جا رہی ہے،کاغذات نامزدگی چھینے جا رہے ہیں ان حالات میں نگران حکومت کی غیر جانبداری تو وڑ گئی
7
198
725
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
3 months
سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں
2
106
756
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
9 months
@ImranRiazKhan دونوں عمران خان نے ثابت کیا کہ بزدل دشمن کے سامنے دل نہیں چھوڑنا اللہ ساتھ ہے
8
44
751
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
2 years
آج 9 اپریل کی طرح عدالتیں کیوں نہیں کھلیں کیوں کہ ووٹنگ تو 4 بجے ہونی تھی عدالت کا حکم تھا یہ بھی توہین عدالت کے مرتکب ہیں یا یہ بری ہیں؟
4
195
684
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
2 years
میں کل سے ڈی جی صاحب کے بیان سے سوچ رہا ہوں کہ کیسے عوام کو یہ بیوقوف بنا رہے ہیں اور اپنی وقعت عام عوام کی نظروں میں کھو رہے ہیں جب جنرل فیض حمید کے بارے میں ن لیگ نے باقاعدہ نام لے کر دھمکیاں لگائی تھیں تو ادارے نے کبھی نہیں کہا افسر کیخلاف الزامات ناقابل قبول ہیں ؟ تو اب کیوں
Tweet media one
8
297
692
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
7 months
جے یو آئی کے ایک رکن نے انٹرا پارٹی الیکشنز میں بے ضابطگیوں سے متعلق الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔ اب انصاف کا تقاضا ہے کہ جے یو آئے کو بھی انتخابی نشان سے محروم کیا جائے۔ قاسم مغیرہ
Tweet media one
Tweet media two
29
423
688
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
9 months
وزارت اطلاعات و نشریات کی ٹویٹ جسے پنجاب حکومت نے ری پوسٹ کیا، حضور ہم جانتے ہیں آپ اس کرسی کے اہل نہیں تھے لیکن اگر پہنچ ہی گئے ہیں تو کم از کم اپنی نہیں کرسی کی ہی لاج رکھ لیں
Tweet media one
8
284
656
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
7 months
اس سے زیادہ مضبوط اعصاب کا مالک پاکستان کی تاریخ میں کوئی شخص نہیں
Tweet media one
2
161
671
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
7 months
بے شک وہ جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے
Tweet media one
25
278
652
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
7 months
کل ووٹ دیتے ہوئے اپنے بھائی ارشد شریف کو نہ بھول جانا #بس_دل_نہیں_چھوڑنا
Tweet media one
8
257
662
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
10 months
@SSEHBAI1 یہ جو مرضی کر لیں عمران خان کو پاکستان کی تاریخ سے مائنس کر ہی نہیں سکتے اس کے پاس شوکت خانم کینسر ہسپتال ہے کرکٹ ورلڈکپ ہے نمل یونیورسٹی ہے وزارت عظمیٰ صحت کارڈ اور بلین ٹری سونامی سے منصوبے ہیں
33
132
673
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
2 years
آج ایک دہشتگرد قرار دیے جانے والا ممنوعہ فارن فنڈنگ کا مجرم قوم کیلے پھر فارن فنڈنگ کرے گا، فنڈ وہ دیں گے جو ووٹ نہیں دے سکتے، یہ خبر نہیں اس نظام کے منہ پر تمانچہ ہے ۔۔!!
9
218
620
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
2 months
اڈیالہ جیل میں قیدی شاویز بھٹی کو زہر دے کر قتل کردیا گیا، ایاز اکبر یوسفزئی کی بڑی خبر
2
250
643
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
10 months
@GFarooqi غریدہ کی چھوٹی چھوٹی نوکریاں
12
29
642
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
2 years
تیرہ بمقابلہ ایک اور تاریخ لکھی جائے گی کہ اس اکیلے کے ساتھ عوام کی طاقت تھی اور وہ سرخرو ہوا
Tweet media one
16
212
582
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
2 years
عمران خان کی آپ پوری پارٹی بھی گرفتار کر لیں تب بھی عمران خان رہے گا سینئر تجزیہ نگار اوریا مقبول جان صاحب @OryaMaqboolJan
2
199
580
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
2 months
میٹرک کے پوزیشن ہولڈر بچہ پرچی سے دیکھ کر مریم کی تعریفیں کر رہا ہے اور مریم خوش ہو رہی ہے یار کچھ تو گریس ہوتی ہے😁
61
257
619
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
3 months
مبینہ طور پر بحریہ ٹاؤن کی طرف سے چند صحافیوں کو نوازے جانے کی معلومات شیئر کی گئی ہیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
57
290
587
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
2 years
عمران خان کو بھاگنے نہیں دیں گے کہتے ہوئے مریم صفدر لندن چلی گئیں شیر کی بیٹی ہے بھاگے گی نہیں 😁
3
157
549
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
1 month
یہ فائبر وال کیا بلا ہے بھائی؟
97
144
586
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
9 months
یہ شخص کون ہے جو عمران ریاض بھائی کو سرعام تھریٹ کر رہا ہے اور ایسے لوگوں کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا جاتا اس اکاؤنٹ کو ن لیگی عظمیٰ بخاری اور عطاء تارڑ سمیت کئی لوگ فالو کر رہے ہیں @OfficialDPRPP @FIA_Agency
Tweet media one
32
325
552
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
2 years
عمران ریاض خان ہم تمہارے ساتھ ہیں آنے والی تمام نسلیں گواہی دیں گی کہ تم کھڑے تھے ان گرفتاریوں سے یہ سچ کو دبا نہیں سکیں گے ہم اور طاقت سے بولیں گے، #JournalismIsNotACrime
2
163
527
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
2 years
جس ملک میں چند ماہ پہلے کروڑوں روپے لگا کر لوٹوں کو خریدا گیا آج اسی ملک میں سیلاب متاثرین کے لیے باہر سے امداد مانگی جارہی ہے، یہ سیاسی فرعون پر پتھر کے عذاب کے لائق ہیں
4
220
521
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
2 years
یہ اعتماد یہ بھروسہ ایسے ہی نہیں بن جاتا اس کے لیے بیوی بچوں کو چھوڑنا پڑتا ہے کئی سال مسلسل لڑنا پڑتا ہے یہودی ایجنٹ کے فتوے لینے پڑتے ہیں غداری کے سرٹیفیکیٹ لینے پڑتے ہیں دہشت گردی کی ایف آئی آر کٹوانی پڑتی ہے پھر کہیں جا کر یہ والا بھروسہ بنتا ہے یہ اعتماد آتا ہے، Aasim irshad
2
214
520
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
10 months
@KrqOfficial جو بورڈ میں بیٹھے لوگ ہیں ان پر لعنت بھی فرما دیں اس کے ساتھ ہی ان پر لعنت بھی فرما دیں جو اپنی مرضی کا چیئرمین لگاتے ہیں جسے یہ نہیں پتہ کہ ایک اوور میں بالیں کتنی ہوتی ہیں، کمزور شخص پر نہ چڑھ دوڑا کریں خلیل صاحب بڑے کرپٹ لوگوں پر بھی لعنت فرمایا کریں
24
52
543
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
7 months
بریکنگ نیوز احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل جانے سے انکار کر دیا اڈیالہ جیل میں آج 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت ہونا تھی جج محمد بشیر نے 190 ملین پاؤنڈ کیس کی مزید سماعت سے انکار کر دیا
31
189
511
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
2 years
اب ان کا کیا کرنا ہے؟
Tweet media one
7
56
489
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
2 years
جج ارشد ملک کے مطابق حسین نواز شریف نے 27 رمضان المبارک کو مدینہ میں 50 کروڑ کی رشوت آفر کی تھی تب کسی نے کوئی مذمت کی۔ جب 2019ء میں ن لیگیوں نے حرم میں عمران خان کے بارے میں نعرے لگائے تب مریم صفدر نے اس کی حوصلہ افزائی کی۔ تب اگر مریم اس کی مذمّت کرتی تو آج یہ بھی نہ ہوتا،
5
216
485
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
1 year
اگر گیارہ مہینوں میں عمران خان کے خلاف تین رائفلوں والے پرچے ملتے ہیں تو معافی مانگ لو
2
129
477
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
1 year
Current situation at Mall road
3
126
493
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
8 months
جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان کی گرفتاری ڈال دی گئی یہ جانتے ہوئے بھی کہ اس دن عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ تھے
36
181
475
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
7 months
دلیر آدمی ہے قاتلانہ حملہ ہوا، گھر توڑ دیا، کئی سو مقدمے بن گئے، پارٹی ٹوٹ گئی، جیل چلا گیا،پھانسی سے ڈرایا، سزائیں ہو گئیں، اہلیہ کو سزا ہو گئی، جیل چلی گئیں لیکن دلیر شخص ڈٹا رہا مسکراتا رہا کیونکہ اس نے 76 سالہ نظام کو 25 کروڑ عوام کے سامنے ننگا کر دیا تھا #بس_دل_نہیں_چھوڑنا
3
204
487
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
1 year
سائفر تو عمران خان نے صدر پاکستان، آرمی چیف اور چیف جسٹس کو بھیج دیا تھا جو آج سچ بھی ثابت ہو گیا تو کارروائی کیوں نہیں ہوئی یہ سوال پوچھیں بس...
4
162
443
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
2 months
تحریک انصاف کے رانا آفتاب کا بڑا بیان اسمبلیاں جا رہی ہیں... کیا تحریک عدم اعتماد لارہے ہیں اسمبلیاں تحلیل ہو رہی ہیں میرا سوال؟ @RanaAftabPP108
3
71
482
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
9 months
ہمارا ببر شیر عمران ریاض خان ایک نئے جذبے کے ساتھ واپس پوڈ کاسٹ کریں گے
8
119
474
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
8 months
این اے 168 سے ن لیگی امیدوار ملک اقبال چنڑ عوام میں
34
135
469
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
2 months
ایثار رانا صاحب کی اس کلاس کا جواب نہیں😅 یہ پینتیس سیکنڈ آپ کو ایک بار ہنسنے پر ضرور مجبور کر دیں گے
2
136
478
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
1 month
فیض آباد دھرنے کے پیچھے حکومت تھی ایسے کوئی بیٹھ سکتا ہے کسی کی جرات ہے؟ علامہ راجہ ناصر عباس
86
175
468
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
1 month
@GFarooqi چیف جسٹس غریدہ فاروقی نے فیصلہ سنا دیا
25
21
488
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
7 months
بیوقوفوں کے ٹولے نے عمران خان کو راستے سے ہٹانے کے لیے سائفر کی حقیقت کو عدالت کے تحت تسلیم کر لیا جسے مستقبل میں جھٹلانا ممکن ہی نہیں سائفر نہیں ہے سے سائفر میں سزا تک کا سفر محض 22 ماہ میں مکمل ہوا
6
180
460
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
8 months
پاکستان کی موجودہ اسٹیبلشمنٹ
Tweet media one
3
97
455
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
8 months
عمران خان کے کالم کا بوجھ پاکستان کا کوئی میڈیا ہاؤس/ پاکستان کی عمر سے بڑے اخبارات اور جریدے نہ اٹھا سکے اور انٹرنیشنل میڈیا نے اسے چھاپا جب قومی میڈیا حکومت کا آلہ کار بن جائے تب صحافت ناپید پو جاتی ہے
2
114
447
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
8 months
لاہور ہائیکورٹ نے شیر افضل مروت کو رہا کرنے کا حکم دے دیا
4
57
444
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
10 months
@GFarooqi غریدہ کی چھوٹی چھوٹی نوکریاں غریدہ ٹویٹر پر کل سے جو پولز ہو رہے وو ایلینز ہیں کیا؟
4
14
459
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
2 months
آج کے فیصلے سے دو باتیں روز روشن کی طرح عیاں ہو گئی ہیں پہلی یہ کے ایکسٹینشن ختم اور دوسری یہ ہے پورا نظام پوری طاقت کے ساتھ چاہ کر بھی عمران خان کو مائنس نہیں کرسکا اور وہ اپنی پوری طاقت کے ساتھ واپس آرہا ہے
Tweet media one
8
127
466
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
5 months
72 ممالک میں رجیم چینج آپریشن کرنے والے امریکہ کو آج عمران خان نے کٹہرے میں کھڑا دیا ہے ڈونلڈ لو صفائیاں دے رہا ہے کہ ہمارا ہاتھ نہیں ہے
4
157
440
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
7 months
این اے 165 کے مختلف پولنگ اسٹیشنز پر لیٹ ووٹنگ شروع کروائی اور 4 بجے پولنگ بند کیے جانے لگے تھے تب دھاندلی روکی تو رات گئے دھاندلہ کر لیا گیا
2
237
426
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
7 months
آپ کا ذریعہ معاش کیا ہے ؟ ذریعہ معاش اللہ کی طرف سے غیبی مدد ہے ! مولانا فضل الرحمان یہ دیں گے رسیدیں یہ ڈیکلیئر کریں گے اپنے اثاثے
61
230
437
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
2 years
غریب کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ وہ اپنی غربت کا حل انہی لوگوں کے پاس ڈھونڈتا ہے جن کی وجہ سے غریب ہوا ہوتا ہے ۔ ایک تلخ حقیقت ۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
3
144
430
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
5 months
عمران خان نے تین سالہ دور میں انڈسٹری کو پیروں پر کھڑا کر دیا تھا ملکی معیشت بہتر جا رہی تھی پاکستان امریکہ کے بلاک سے نکل کر آزاد خارجہ پالیسی کی بنیاد رکھ رہا تھا پھر کیا ضرورت تھی نیا تجربہ کرنے کی؟
12
184
436
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
2 years
بس اس تصویر کی کمی رہ گئی تھی الحمد اللہ اب سیٹ پورا ہوگیا۔۔
Tweet media one
19
140
414
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
2 years
ان شاءاللہ کل شام آپ میری مسکراہٹ دیکھیں گے عمران خان کل کا بیان سچ ثابت ہوا مبارک ہو عمران خان صاحب
Tweet media one
4
54
424
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
5 months
آج کی اس مقدس رات یعنی 27 رمضان المبارک کو حسین نواز نے جج ارشد ملک کے مطابق انہیں مدینہ منورہ میں 50 کروڑ روپے رشوت آفر کی تھی تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
8
235
416
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
2 years
چلو یہ بات بھی کلیئر ہو گئی کہ اسٹیبلشمنٹ جب جِسے جہاں چاہے جتوا دے، عوام کے سمندر کے سامنے یہ چند بت کچی مٹی کے ثابت ہوئے پہلے ریلے میں ہی بہہ گئے ابھی تو وفاق باقی ہے
1
64
401
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
2 years
ساری سیاست کھنگال دیکھی ہے تیری ذلت کا دکھ زیادہ ہے صفدر بھیا کے ساتھ ہمیشہ ایسا کیوں ہوتا ہے۔۔۔۔۔
Tweet media one
16
133
411
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
8 months
کیا آپ کے حلقے میں تحریک انصاف کے نظریاتی امیدوار کو ٹکٹ ملا اور آپ ٹکٹس سے خوش ہیں؟
141
48
408
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
8 months
رجیم چینج کے بعد سے سب کچھ کنٹرول کر لیا گیا سوائے سوشل میڈیا کے اور اب سب سے بڑی پریشانی سوشل میڈیا ہے جسے ذرائع کے مطابق الیکشن سے پہلے کنٹرول کرنے کے لیے بڑا کریک ڈاؤن کیا جائے گا
13
110
401
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
1 month
تحریک انصاف کے رہنما @major_sarwar کے مطابق “ ممی ڈیڈی” احتجاج سے عمران خان رہا نہیں ہوں گے اس لیے انہوں نے عمران خان کی رہائی تک روزے رکھنے کا اعلان کردیا
2
84
428
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
2 years
عمران خان کا لودھراں جلسہ لوگوں کے تبصرے
1
112
386
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
9 months
باریک واردات نوٹ:- فاطمہ جناح کی کردار کشی بھی تحریک انصاف نے کی تھی بینظیر کی گندی تصاویر بھی تحریک انصاف نے پھینکی تھیں؟ جمائما کے خلاف غلیظ کمپئین بھی تحریک انصاف نے چلائی تھی؟ اقرار بھائی کچھ تو خدا کا خوف کریں
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
9 months
مریم نواز صاحبہ کی ذاتی زندگی پر ہر طرح کی گندگی اُچھالی گئی اور آج عمران خان صاحب اور اُن کی اہلیہ پر وہی غلاظت تھوپی جا رہی ہے۔ تب پی ٹی آئی کے دوست مریم صاحبہ کا تمسخر اُڑاتے تھے، آج ن لیگی احباب خان صاحب کا تماشہ بنا رہے ہیں۔ اور دائروں کا سفر جاری ہے۔۔۔
1K
150
2K
22
137
408
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
10 months
@iqrarulhassan youth of Pakistan belongs to PTI, period.”
5
19
391
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
2 years
کابینہ نے پاکستان کے اثاثے بیچنے کا قانون منظور کر لیا ہے، اب تو اٹھو آنکھیں کھولو ملک کو یہ سیاست دان لوٹیں عیاشیاں یہ کریں اور بیچیں میرا ملک
3
130
368
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
2 years
وفاقی حکومت اگر عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کرنے کی کوشش، صحافیوں کی گرفتاری اور تشدد سے فارغ ہو جائے تو کوئی اسے بتائے کہ تم 40 سال سے پاکستان پر حکومت کر رہے ہو ڈیم کس نے بنانے تھے ؟
1
112
381
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
7 days
میرے مصدقہ ذرائع کے مطابق عمران خان کو چھوڑ کر جانے والوں کی واپسی نہیں ہو گی عمران خان نے صاف انکار کر دیا ہے جبکہ صرف ایک شخصیت کی واپسی ہو گی باقی سب تمام شد
37
43
439
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
7 months
مجھے ڈیل کی آفر کی گئی میں نے کہا ڈائریکٹ خان سے بات کریں میں اڈیالہ جیل میں رہنے پر بضد تھی مجھے زبردستی بنی گالہ لے کر گئے بشری بی بی کی صحافیوں سے گفتگو
3
89
385
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
2 years
شہباز شریف نے اپنا بچہ وزیراعلی، آصف علی زرداری نے اپنا بچہ وزیر خارجہ، اور مولانا فضل الرحمان نے اپنا بچہ وزیر مواصلات بناکر ثابت کردیا کہ اپنے بچوں کا مستقبل کتنا ضروری ہے۔ اس لیے آپ عوام بھی اپنے بچوں کی فکر کریں۔ اور چوروں کو بے نقاب کریں
4
135
378
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
8 months
بہاولپور ایک دیوار پر کون روکے گا اسے؟
Tweet media one
8
97
371
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
8 months
تحریک انصاف کو بلے کا انتخابی نشان مل گیا پشاور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ
13
63
374
@Aasimirshadpk
Aasim Irshad
2 years
عمران خان کے خلاف ایف آئی آر درج کروانے والا اہلحدیث ہے یہ وہ فرقے ہیں جو ایک دوسرے کی مسجد میں نماز پڑھنا پسند نہیں کرتے لیکن سیاسی مفاد کے لیے عمران خان کے خلاف چلے گئے واقعی سچی بات ہے کرسی بڑی ظالم چیز ہے
21
138
365