Asif Iqbal Chaudhry Profile Banner
Asif Iqbal Chaudhry Profile
Asif Iqbal Chaudhry

@Aasifiqbalpak

Followers
113,018
Following
276
Media
456
Statuses
4,005

Cyber COP. This is my personal Account. I am using it for Cybercrime Awareness purpose…

Pakistan
Joined June 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
4 years
زندگی میں ایک کلیہ بنا لیں ، کچھ بھی بن جائیں مگر بے فیض انسان نہ بنیں۔ درخت جب بے فیض ہو جائے تو چولہے میں جھونک دیا جاتا ہے۔
258
2K
12K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
2 years
How to find a hacker in your Mobile phone or Google Account کیسے دیکھا جا سکتا ہے کہ آپکے موبائل فون یا گوگل اکاؤنٹ کوصرف آپ استعمال کر رہے ہیں یا کوئی چھپا ہوا ہیکر بھی؟
148
5K
9K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
4 years
الحمدللہ لاہور ہائیکورٹ نے بچوں کی فحش ویڈیوز کیس میں ملزم سعادت امین عرف انکل منٹو کی سزامعطلی کی مین اپیل پر آج فیصلہ سناتے ہوئےاسکو دی گئی سزاکو بحال رکھاہے۔مجرم جیل میں ہی رہے گا۔ وفاق کی طرف سے چوہدری اشتیاق خان ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کامیاب دلائل پیش کیے۔ پاکستان زندہ باد
404
1K
8K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
4 years
It is because of hope that you suffer, It is through hope that you ‘ll change things. So, Never loose hope
518
1K
8K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
2 years
خواتین کی پرائیویٹ تصاویر وائرل ہونے کی عام طور پر کیا وجوہات ہوتی ہیں؟ سنئیے اور احتیاط کیجئے
126
3K
7K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
4 years
Poor minds always discuss people, Average mind always discuss events, Great minds always discuss ideas.
155
807
6K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
3 years
Aba jan has passed away by the will of almighty اناللہ وانا الیہ راجعون
Tweet media one
1K
246
6K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
4 years
دنیا میں ایٹم بم 9 ممالک کےپاس ہے جن میں سے 8 ممالک کی اکانومی پاکستان سےکہیں بہتر ہے۔اگر ہم دگرگوں حالات میں ایٹمی طاقت بن گئے تو یقین کیجئے ہمیں Economic Crises سے باہر آنے کیلئےصرف مستحکم ارادہ (Strong will) چاہئے۔اور یہ idealistic نہیں Realistic بات ہے۔آجکے دن ہی ارادہ کیجئے۔
149
848
5K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
4 years
مجبوری انسان سےوہ کام بھی کروادیتی ہےجو عام حالات میں سوچا بھی نہیں جا سکتا۔ سوشل میڈیا پر جاننے والا ہو یا انجان یہ سوچ لیں کہ آپکی نازیبا تصاویر یا ویڈیوز جسکے پاس ہوئیں وہ آپکا دوست اور خیر خواہ نہیں بلکہ ایک بھیڑیا ہے جو وقت آنے پر آپکو اپنا اصل روپ دکھائیگا۔
164
894
5K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
4 years
سوشل میڈیااکاؤنٹس یا ای میل میں اپنی پرائیویٹ تصاویر، ویڈیوز اور چیٹنگ save نہ رکھیں کیونکہ اگر یہ اکاؤنٹ ہیک کر لئے جائیں تو آپکو بلیک میل کیا جاسکتا ہے۔ Never keep objectionable pictures, videos and chat logs saved in your social media & Email accounts as they can be hacked
214
997
5K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
4 years
آج ایک درخواست کرنی تھی آپ سے۔اپنے والدین کو وقت دیا کریں۔انکی care کریں اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے۔اکثر والدین بظاہر درد یا بیماری کا بہانہ کرکےرو رہے ہوتے ہیں مگر دراصل انکو آپکا وقت چاہئیے آپکے روئیے یا وقت نہ دینے کی وجہ سے رو رہے ہوتے ہیں مگر بتاتے نہیں تاکہ آپ تنگ نہ ہوں۔
127
786
5K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
4 years
موبائل فون بیچنے سے پہلے کیا احتیاط ضروری ہے؟ سوشل میڈیا استعمال کا اصل مطلب کیا ہے؟ جانیے
155
2K
4K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
4 years
جہیز مانگنا ہی بے شرمی نہیں قبول کرنا بھی بے توقیری ہے۔
Tweet media one
232
1K
4K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
4 years
بےشک رشوت خوربےایمان اور جہنمی ہوتاہےمگرخوشامدیوں اورنااہلوں کااکٹھے ہوکراہل اورایماندارلوگوں کوکرپٹ ثابت کرنےکیلئےایڑھی چوٹی کاذورلگانابددیانتی بھی ہےاور بےایمانی بھی۔ وَاللَّهُ خَيْرُ الْمَـٰاکرین اور الله سب سے بہترین تدبیر کرنے والا ہے
140
712
4K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
3 years
عام یوزرز موبائل یا لیپ ٹاپ میں گھسے ہیکر کو کیسے ڈھونڈیں اور باہر نکالیں؟ SECURE YOURSELF SECURE PAKISTAN 🇵🇰
178
2K
4K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
3 years
جب تک انسان سازی پرائمری سکول سے شروع نہیں ہوتی تب تک ترقی بھول جاؤ۔ جب تک ملاوٹ شدہ دودھ،گٹر کے پانی والی سبزیاں اور برائلر ہماری خوراک ہے تب تک صحتمند زندگی بھول جاؤ۔ جب تک چور،بدمعاش اور فراڈئیے حاجی صاحب کہلاتے رہیں گے تب تک انصاف کو بھول جاؤ۔ 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
171
994
4K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
3 years
وَمَااَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ آقا محمد مصطفےصلی اللہ علیہ والہ وسلم کے حضور ابا جان کے ساتھ حاضری میری زندگی کے سب سے خوبصورت اور یادگار لمحات تھے جو کہ میری زندگی کا اثاثہ ہیں۔ ایک خواب تھا کہ والد صاحب کیساتھ حاضری دوں جو اللہ پاک نے 2017 میں سچ کیا۔
Tweet media one
105
161
4K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
2 years
سوشل میڈیا استعمال کرنا ہے تو ان باتوں کو ذہن نشیں کر لیجئے تاکہ کوئی آپکو بلیک میل نہ کر سکے۔ SECURE YOURSELF SECURE PAKISTAN 🇵🇰
63
2K
4K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
2 years
Facebook saves every activity of your mobile even you are not using it فیسبک آپکےموبائل پرکی گئی ہرActivityاپنے پاس محفوظ کرتاہےتب بھی جب فیس بک بند ہو۔آپکے آن لائن بنک اکاؤنٹس کی تفصیل، جو ڈیٹاآپ سرچ کرتے ہیں ،جو تصاویر اور ویڈیوز آپ دیکھتے ہیں اور بہت کچھ۔ دیکھیے کیسےاور کہاں؟
165
2K
4K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
4 years
سوشل میڈیا پر مرد حضرات کو کیسے Trap کر کے بلیک میل کیا جا رہا ہے؟ جانیے اور محتاط رہیے تاکہ آپکی آنے والی زندگی شرمندگی اور اذیت سے نہ گزرے۔ شئیر کیجئے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سے محفوظ رہیں۔
190
2K
4K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
4 years
No rape with Cat, confirmed by the Doctor. I am disgusted that how people put false blames ایسے لوگ نہ صرف معاشرے میں بدامنی کا سبب ہیں بلکہ ملک کی دنیا میں بدنامی کا باعث ہیں۔میری عوام سے اپیل ہے کہ سوشل میڈیا پرایسی خبریں بلا تصدیق شئیر نہ کریں اس سے ملک کی بدنامی ہوتی ہے۔
183
940
4K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
3 years
جومرضی کروجتنا مرضی چیخو چلاؤ،تقاریر کرویادکھاوے کا احساس۔مہنگائی کا رونا اورکبھی افسروں کی شامت۔ چوری ڈاکےقتل وغارت روز مرہ کامعمول۔ لکھ کے رکھ لیں کچھ نہیں بدلے گا جب تک موجودہ نظام عدل میں ترامیم نہیں ہوتیں اور انصاف قائم نہیں ہوتا۔ جی ہاں ۔۔۔۔۔۔۔۔ حقیقی انصاف
183
706
4K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
3 years
اللہ پاک میرے ملک پاکستان 🇵🇰کو سلامت رکھے اور دعا ہے کہ سچ کی جیت ہو۔ آمین
129
259
4K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
4 years
دشمن کاایجنڈاجسکووہ پاکستان کےخلاف استعمال کرنا چاہتا ہے۔مذہبی منافرت پھیلاکرہمیں آپس میں لڑانا چاہتاہے۔برائےمہربانی پاکستان کے خلاف کھیلی جانے والی اس گندی گیم کا انجانے میں حصہ نہ بنیں۔ سمجھ لیجئے پاکستان ہے تو ہم ہیں 🇵🇰
354
1K
3K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
4 years
نیکی کا کام کرتے رہنا چاہئے۔ خوف صرف اللہ پاک کی ذات سے۔مشکلیں اور کٹھن حالات زندگی کا حصہ ہوتے ہیں یہی توانسان کو جینے کا ہنر سکھاتے ہیں۔اللہ رب العزت نے مجھے بے انتہاحوصلے سے نوازاہے۔ یاد رکھیے!حالات کبھی ایک سے نہیں رہتے بس آپ نے ثابت قدم رہنا ہے اور نیک نیت۔
140
366
3K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
4 years
معاشرےکےبگاڑکی بہت سی وجوہات ہیں مگرسب سے بڑی وجہ والدین کی طرف سےبچوں کی تربیت میں کمی ہے۔نہ اخلاقیات کا درس، نہ رشتوں کی قدر، نہ استاد کی عزت، نہ چھوٹےبڑے کی تمیز اور سارا دن موبائل اورسوشل میڈیا کااستعمال۔ والدین کافرض صرف بچوں کی ضروریات پوری کرنا نہیں انکی تربیت کرنابھی ہے۔
166
737
3K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
5 years
How to report an illegal activity with Cybercrime wing of FIA...
118
2K
3K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
2 years
ایسا کیا کریں کہ پٹرول ڈلوائیں اور لوٹے نہ جائیں؟ سنئیے اور سب کو بتائیے۔۔۔
101
2K
3K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
2 years
پٹرول پمپس پر ٹیکنالوجی کے زریعےعوام کو لوٹنے کا جدید طریقہ جو پہلےکبھی سنا نہ دیکھا 🤛
252
2K
3K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
3 years
چند روز پشاور میں
Tweet media one
123
66
3K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
2 years
پٹرول پمپس پر RFID سافٹ وئیر Based ریموٹ کنٹرل ڈیوائسز کو مشین میں کہاں اور کیسے انسٹال کر کے عوام کو لوٹا جا رہا ہے؟ دیکھیے فراڈیوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔
135
2K
3K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
5 months
اگر آپ یوٹیوب پر غیر اخلاقی ویڈیوز /اشتہارات سے پچنا چاہتے ہیں تاکہ آپکے بچے بھی موبائل استعمال کر سکیں تو یہ سیٹنگ کر لیجئے۔
46
1K
3K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
4 years
پاکستان پہلی بار فائر پاور (فوجی طاقت) لسٹ میں دسویں نمبر پر آگیا۔ اس سے پہلے پاکستان 15 نمبر پر تھا۔ اللہ پاک کے فضل وکرم سے ایک دن ہماری معیشت بھی مستحکم ہو گی اور قومی ادارے بھی ۔انشاءاللہ پاکستان پائندہ باد #WelcomeToPakistan
Tweet media one
130
442
3K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
4 years
سرسبز اور صاف ستھرا پاکستان ہماری نئی نسل کا حق We need trees more than they need us. #10BillionTreeTsunami
Tweet media one
70
236
3K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
10 months
موبائل فون بیچنے سے پہلے کیا ایسا کیا جائے کہ آپکی تصاویر یا ویڈیوز کے وائرل ہونے کا خدشہ نہ رہے؟
52
1K
3K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
1 year
خواتین کی پرائیویٹ تصاویر یا ویڈیوز کیسے Leak ہوتی ہیں ؟ کیا احتیاط کی جائے کہ ایسا نہ ہو ؟ سائبر کرائم ونگ کو درخواست کیسے دی جا سکتی ہے؟ Secure yourself secure Pakistan 🇵🇰
73
1K
3K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
4 years
Whoever publicly exhibits false information that harms the reputation of a person, is a crime U/S 20 of Cybercrime Act. اگر سوشل میڈیا پرکسی شخص کےبارے Fake News غلط خبرکی تشہیر کی جائے جس سے اسکی بدنامی ہو، جرم ہے جسکی سزا 3 سال قید یا 10لاکھ روپے جرمانہ یا دونوں ہیں۔
119
577
2K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
2 months
گمشدہ یا گن پوائینٹ پرکھینچا گیافون فوری طور پر کیسے ڈھونڈا جاسکتاہے؟
39
1K
3K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
4 years
فیس بک پروفائل ہیکنگ توایشوہےہی مگراس میں موجود آپکی پرائیویٹ چیٹنگ اور تصاویر بہت سنجیدہ مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔سوشل میڈیا پروفائلز کے زریعے کی گئی پرسنل/ پرائیویٹ چیٹنگ فورا ڈیلیٹ کر دیں ورنہ بلیک میلرز آپکی پرسکون زندگی کو ازیت ناک بنا دیتے ہیں۔ والدین اپنے بچوں کو بھی سمجھائیں۔
Tweet media one
76
472
2K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
2 years
دعاجونکلی تھی دل سےآخر پلٹ کےمقبول ہوکے آئی وہ جذبہ جس میں تڑپ تھی سچی وہ جذبہ آخرکو کام آیا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
120
107
2K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
5 years
اپنے wifi کو پاسورڈ لگا کر رکھیے۔ جرائم پیشہ افراد آپکے انٹرنیٹ کو استعمال کر سکتے ہیں مگر جوابدہ آپکو ہونا پڑے گا۔آپکے وائی فائی کے غلط استعمال سے آپ پر کیس بھی ہو سکتا ہے۔
83
811
2K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
4 years
Facebook saves every activity on your mobile even when you have turned off Facebook. The details of your online bank account, the applications you use, the data you search for, the photos and videos you see and much more ....... See how and where..
134
1K
2K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
2 years
دعائیں واقعی اثر کرتی ہیں۔ ایک مختلف انٹرویو مگر اچھا تھا۔
93
266
2K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
4 years
انٹرنیٹ کااستعمال کرتے ہوئے کسی کو دھمکی آمیز میسج کرنا یا ایسا مواد بھیجنا جس سے کسی کو حراساں یا خوفزدہ کیا جائےیا بار بار تنگ کرنا سائبر کرئم ایکٹ کے سیکشن 24 سائبر سٹاکنگ کے زمرے میں آتا ہے جسکی سزا 3 سال قید اور 10 لاکھ روپے تک جرمانہ ہے۔
Tweet media one
120
628
2K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
1 year
آپکے شناختی کارڈ پر کتنی موبائل سمز ایکٹو ہیں؟ جو گاڑی خرید رہے ہیں چوری کی تو نہیں؟ آپکی فیملی میں نادراکے ریکارڈ میں کتنے لوگ ہیں؟ اسکے علاوہ بھی بہت کچھ جانیے ایک Text message کے زریعے
42
2K
2K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
4 years
کسی کے نام سے سوشل میڈیا اکاونٹ بنانا اور اسکو استعمال کرنا جرم ہے اور اس پر سائبر کرائم ایکٹ کا سیکشن 16 اور 20 معہ تعزیرات پاکستان کی دفعہ 419 کا اطلاق ہوتا ہے۔ Using a social media account with other’s name is a crime U/s 16,20 of PECA & 419 PPC
141
578
2K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
2 years
اے ٹی ایم اور کریڈٹ کارڈ استعمال کرتے ہوئے چھوٹی سی احتیاط آپکا ڈیٹا اور رقم چوری ہونے سے بچا سکتی ہے۔ شاپنگ سینٹرہو،ریسٹورینٹ،پٹرول پمپ یاکوئی اور جگہ آپکو کیا احتیاط کرنی ہے؟
46
1K
2K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
2 years
اللہ پاک ہم سب کو گناہوں سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
Tweet media one
57
260
2K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
4 years
ناکامی بھی زندگی کا حصہ ہے مگر حوصلہ جیت کا راستہ ، بس یہ نہیں ہارنا۔۔۔۔۔۔۔۔
81
214
2K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
4 years
ظلم اور جبر کے سامنے ڈٹ جانے کی اس سے اعلی و ارفع مثال دنیا میں ہو ہی نہیں سکتی جو حضرت حسین اور انکے اہل خانہ نے کربلا رقم کی۔
48
196
2K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
4 years
ڈیلیٹڈ موبائل ڈیٹا ریکور نہیں ہو۔ کیا کیا جائے
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
4 years
موبائل فون بیچنے سے پہلے کیا احتیاط ضروری ہے؟ سوشل میڈیا استعمال کا اصل مطلب کیا ہے؟ جانیے
155
2K
4K
61
530
2K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
4 years
باپ بیٹے اور بیٹا باپ سے دور ، ماں بیٹی کا فاصلہ اور شوہر اپنی بیوی سے پرے ۔ اسکی وجہ سوشل میڈیا نہیں ۔ بلکہ سوشل میڈیا کا بے جا اور غلط استعمال ہے۔ اپنی فیملی کو وقت دیجئے ورنہ یہ فاصلے آپکو اپنوں سے بہت دور کر دیں گے اور آپکو احساس بھی نہیں ہو پائے گا۔
Tweet media one
75
546
2K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
2 years
زندگی کی دھماچوکڑی سے دور دو دن پرانے یاروں کے سنگ گزارنے کے لیے لیہ کی جانب رواں دواں
170
106
2K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
4 years
شکریہ پاکستان ! الحمدللہ
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
4 years
Today is a BIG day 4 #Pakistan & FIA Cyber Crime Wing 😍 Govt. of 🇵🇰 & Judiciary have TAKEN UP the matter of BAIL granted to convict, who SOLD kids' pornographic content abroad 4 $40,000 منگل کو سماعت مقرر۔ امید ہےمعزز عدالت فیصلہ میرٹ پرکریگی انشااللہ👍
354
857
4K
90
290
2K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
2 years
Tweet media one
46
405
2K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
4 years
Discussions are always better than Arguments because an argument is to find out who is right and discussion is to find out what is right. So please don’t try to let others down... خودبھی خوش رہیں اوردوسروں کوبھی خوشیاں دینےکی کوشش کریں کیونکہ جسکےپاس جوہوتاہے وہ وہی دے سکتا ہے۔
78
304
2K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
4 years
موبائل فون اور سوشل میڈیا نے ہمیں اپنوں سے دور کر دیا ہے۔ جو گھرمیں ہیں نہ ان سے بات نہ انکے لئے وقت اور جو سوشل میڈیافرینڈز،نہ ملاقات نہ اصل چہرے سے واقفیت ،انکے ساتھ وقت کا زیاں ہماری ترجیح بن گئی ہے۔ ابھی بھی وقت ہے سوچ لیجئے اور اپنوں کو وقت دیجئے اس سے پہلے کہ وقت ہی نہ رہے۔
Tweet media one
96
533
2K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
4 years
محبت امن ہے اور امن کا پیغام پاکستان #PakDeservesWhiteList
Tweet media one
47
235
2K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
2 years
ایک تلخ حقیقت ! سوشل میڈیاصارفین کو اسکاادراک ضروری ہے۔ خدارا سمجھ جائیے اور احتیاط کیجئے۔
54
566
2K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
1 year
سوشل میڈیا پر کی گئی ایک غلطی آپکو خود کشی پرمجبور کر سکتی ہے۔ یہ احتیاط لازم ہے Secure yourself secure Pakistan 🇵🇰
50
639
2K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
5 years
آپکے وٹس ایپ میں موجود ڈیٹا کیسے چوری کیاجاتا ہے اور آپکی چیٹنگ اور میسجز کسطرح چوری چھپے پڑھے جاتے ہیں جسکا آپکو علم ہی نہیں ہوتا۔ جانیے۔۔۔
134
854
2K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
4 years
کسی کی قابل اعتراض تصاویر،ویڈیوزیاانکاایڈٹ کر کے قابل اعتراض بنانااورانکوکسی تیسرےشخص کوبھیجنا یا سوشل میڈیا پر پبلش کرنا یا ایسے مواد کے زریعے کسی کو بلیک میل کرنا،سائبر کرائم ایکٹ کےسیکشن 21 میں آتا ہے جسکی سزا 5 سال قید اور 50 لاکھ روپے جرمانہ ہے اور یہ ناقابل ضمانت جرم ہے۔
Tweet media one
131
579
2K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
4 years
سوشل میڈیا کے استعمال بارے آگاہی اورتعلیم وقت کی اہم ضرورت ہے۔ہم نے بحثیت مجموعی جس غلط طریقے سے سوشل میڈیاکااستعمال شروع کر دیا ہے اگراسکو نہ روکا تو وہ وقت دور نہیں جب ہماری عزتیں سرعام نیلام ہونگی۔نہ بہنیں بیٹیاں اور مائیں اور نہ ہی باپ بیٹا اور بھائی ایک دوسرے کی عزت کریں گے۔
165
509
2K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
4 years
آجکل فون کال فراڈ بہت عام ہے۔ یہ فراڈ کیسے کیا جاتا ہے اور اس سے بچا کیسے جائے؟ زیادہ سے زیادہ شئیر کیجئے تاکہ آپ اور آپکے پیارے مالی اور زہنی پریشانی سے بچ جائیں۔
91
679
2K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
4 years
جب نااہل اور کم ظرف لوگ بڑے عہدوں پہ بیٹھ جائیں تو پھر ایسا ہی ہوتا ہے کہ وہ اپنے جیسے نااہل لوگوں کی ٹیم بناتے ہیں تاکہ واہ واہ کرنے والے انکے ساتھ ہوں۔
134
251
2K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
4 years
اپنی غیراخلاقی ویڈیوز اور تصاویر بنا کرکسی کوبھیجنا ہی آپکی زندگی اجیرن نہیں کرتابلکہ قابل اعتراض حالت میں ویڈیو چیٹ یا آپکےموبائل کا چوری ہوجانا جس میں آپکاایسامواد موجود ہے آپکو ایسی بے بسی کی حالت میں لے جاتا ہے کہ آپ اپنی فیملی، رشتہ دار، دوست احباب سب سے منہ چھپاتے پھرتے ہو۔
Tweet media one
76
451
2K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
4 years
ٹیلیفون کال پر کوئی نجی بنک ہو یا سٹیٹ بنک ، کوئی قانون نافذ کرنےوالا ادارہ ہو یا حساس ادارہ نہ ہی آپکی پرسنل معلومات لینے کا مجاز ہے اور نہ آپکے بنک اکاونٹ کی تفصیلات لے سکتا ہے۔ چاہے کال کرنے والے کا نمبر بنک کا ہی کیوں نہ ہو انکار کر دیجئے۔ Secure yourself Secure Pakistan.
Tweet media one
69
624
2K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
3 months
آجکل اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے آپ سے کس طرح فراڈ کیا جاتا ہے؟ دو منٹ کی ویڈیو آپکی جمع پونجی لٹنے سے بچا سکتی ہے۔
35
925
2K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
4 years
اسرائیلی کمپنیNSOکا تیارکردہ سوفٹ وئیرPegasus جسکو وہ وٹس ایپ کال کےزریعےکسی بھی فون میں انسٹال کرتے ہیں حتکہ iPhone میں بھی اوراسکےٹیکسٹ میسجز، وائس کالز، کنٹیکٹ لسٹ، تصاویر و ویڈیوگیلری کا کنٹرول حاصل کرلیتےہیں۔ میں پھر سے بتا دوں کہ عام آدمی کو اس سےگھبرانے کی ضرورت نہیں ہے😊
Tweet media one
120
535
2K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
4 years
خوف ناکامی کی سب سے بڑی وجہ ہوتی ہے۔خوفزدہ انسان نہ درست فیصلہ کر سکتا ہے اور نہ زندگی اپنی مرضی سے جی سکتا ہے۔ لوگوں کی خدمت کیجئے، حلال کھائیں اور خوف اپنے اندر سے نکال دیں پھر دیکھیں زندگی کتنی خوبصورت ہے۔
77
256
2K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
4 years
آپکے ATM اور Credit کارڈز کا ڈیٹا کیسے چوری ہوتا ہے؟ کیاچھوٹی سی احتیاط آپکو بچا سکتی ہے
56
499
2K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
4 years
سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا نہ صرف انسان کو غیر معتبر کرتا ہے بلکہ ایسا کرناجرم بھی ہے!
114
450
2K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
2 years
پرائیویٹ/ قابل اعتراض تصاویر یا ویڈیوز کیسے لیک ہوتی ہیں؟ نہ کسی کو بھیجیں نہ ہی اپلوڈ کیں ، پھر کیسے؟
42
762
2K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
4 years
کیسے پتا چلتا ہے کہ آپکا موبائل کسی دوسرے شخص کی رسائی یاکنٹرول میں ہے؟ سنئیے اور محتاط رہئیے۔ SECURE YOURSELF SECURE PAKISTAN 🇵🇰
62
661
2K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
4 years
زندگی اچھے سے گزارنے کا اصول
Tweet media one
99
160
2K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
5 years
یہ ٹویٹ خاص طور پرخواتین کیلئے ہے جو سوشل میڈیا ویب سائٹس پر نوکری کی تلاش میں ہوتی ہیں۔ جرئم پیشہ افراد ایسی خواتین کو کسطرح اپنے جال میں پھنساتے ہیں اور ان گھٹیا لوگوں سے محفوظ کیسے رہا جائے؟ دیکھیے !
77
806
2K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
4 years
آپکے خیال میں ان میں سےکون کونسے ڈیٹا ایلیمنٹ کا فیسبک انتظامیہ کے پاس چلا جاناآپکے لئے نقصان دہ ہو سکتا ہے اور کیسے؟ Please explain being an individual user of whatsapp
Tweet media one
620
354
2K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
2 years
This is a real motivational video حوصلہ یقینی ہار کو کامیابی میں بدل دیتا ہے اور خوف طاقت کو کھا جاتا ہے دیکھیے کیسے!
40
534
2K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
4 years
Hate speech is a crime !
Tweet media one
111
310
2K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
4 years
افسر،کاریگر،ڈاکٹرہویاانجنئیر،ماتحت،کلرک،قصائی ہو یا مکینک اگر نااہل ہویاکرپٹ دونوں ہی ناقابل قبول کیونکہ آخرعوام کو ہی انکی نااہلی اورکرپشن کےاثرات بھگتنا پڑتے ہیں۔ اللہ پاک ہمیں حلال رزق کمانےکی توفیق عطا فرمائے اور نااہلوں کی صفوں سے دور رکھے۔آمین کیونکہ پاکستان ہے تو ہم ہیں۔
66
242
2K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
2 years
Being civilised is better than being educated. مہذب ہونا تعلیم یافتہ ہونے سے بہتر ہے۔
55
220
2K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
3 years
آسانی سے سمجھ آنے والی بات ہے کہ ہندوستان جہاں فحش فلموں کی پروڈکشن کی جاتی ہے اور 56 کروڑ انٹرنیٹ صارفین ہیں وہاں اتنی Pornography یعنی فحش مواد نہیں دیکھا جاتا جتنا 11 کروڑ پاکستانی انٹرنیٹ صارفین دیکھتے ہیں😂😛۔ حد ہے ویسے 🤔 حقیقت میں یہ رپورٹ نہیں مذاق ہے
Tweet media one
Tweet media two
171
415
2K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
2 years
عزت کردار کی ہوتی ہے نہ کہ حلیے کی۔میرے خیال میں بدکردار داڑھی والے حاجی صاحب سےوہ نوجوان زیادہ عزت دار ہے جو نہ جھوٹ بولتا ہے نہ کسی کا حق کھاتا ہے اور نہ دین کو اپنے مقصد کیلئے جگہ جگہ بیچتاپھرتا ہے۔ اللہ پاک ہم سب کورزق حلال کمانےاور باعمل مسلمان بننے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
125
311
2K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
3 years
اپنی قابل اعتراض تصویریاویڈیوکسی کوبھیجنے کامطلب ہےکہ آپ دنیاکےسامنےخودکوننگا کرنےجارہے ہیں اسکے بعدلڑکی کےوالدین بہن بھائیوں کےساتھ معاشرے میں کیاہوتا ہےآپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ایسا بھروسہ کسی پر بھی نہیں کرنا۔ شئیر کیجئےاوراس آگاہی مہم کاحصہ بنئیے SECURE YOURSELF SECURE PAKISTAN🇵🇰
Tweet media one
67
659
2K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
1 year
میری گذارش ہے کہ سکوٹی چلانے والی بچیوں کو راستہ دیں اور انکی مدد اور احترام ایسے کریں جیسے آپ اپنی بیٹی اور بہن کاکرتے ہیں۔ 🙏🏻
Tweet media one
50
503
2K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
11 months
ذاتی تصویر یا ویڈیو نہ کسی کوبھیجی نہ کہیں اپ لوڈ کی پھر بھی وائرل ہو گئی۔ کیسے؟ سنئیے اور احتیاط کیجئے تاکہ محفوظ رہیں۔
49
676
2K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
4 years
باوقاراورعزت نفس والوں کیلئے ہمیشہ سے ہی بہت مشکلات ہیں حتکہ باوقاروں کوبدکردار اورکرپٹ ثابت کرنے کی تگ ودو جاری رہتی ہے۔ مگر اللہ الحق ہے۔بے فیض اور بددیانت بہروپئے ایک دن expose ہوجاتے ہیں اور باوقار لوگ سرخرو انشاءاللہ
80
187
2K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
4 years
محبت امن ہے اور امن کا پیغام پاکستان 🇵🇰👍🏼 you make us Proud♥️ #HappySurpriseDayIndia #27FebDayOfFantasticTea #balakotairstrike #Pakistanairforcezindabad
Tweet media one
25
251
2K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
4 years
یاد دہانی احتیاط کیجئے
47
417
1K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
4 years
بلیک میلنگ ایک ایسی دلدل ہے کہ اس سے باہر نکلنا تقریبا ناممکن ہوتا ہے۔ خواتین بلیک میل ہونے کی بجائے سائبر کرائم ونگ سے رابطہ کریں انشاءاللہ وہ نارمل زندگی جئیں گی۔ بلیک میلرز ناسور ہیں جنکا انجام جیل اور بدنامی کی زندگی ہے۔
Tweet media one
113
439
2K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
3 years
حکومت کاجعلی خبروں،نفرت انگیزموادروکنےکیلئےپیکاایکٹ میں ترمیم کافیصلہ آئندہ ہفتےآرڈیننس جاری کیاجائےگا،وفاقی کابینہ نےمنظوری دیدی جعلی خبردینےپرقیدکی سزابڑھاکر5سال کرنےکی تجویز جعلی خبردینےپر10لاکھ روپےتک جرمانہ بھی کیاجائےگا ماتحت عدلیہ کو6ماہ میں ٹرائل مکمل کرنا ہوگا۔
56
297
2K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
5 years
یہ صاحب وضع قطع سے ان پڑھ ہےمگر 5 زبانوں پر عبور رکھتا ہے۔ He is one of the fraudsters arrested by the Cybercrime wing of FIA while committing mobile call fraud
98
522
1K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
2 years
اپنی تصاویر و پرسنل ڈیٹا سوشل میڈیا پر شیئر نہ کریں ورنہ آپکی ��ور آپکے خاندان کی زندگی اجیرن ہو جائے گی۔ ویڈیو دیکھیے اور شیئر کر کےسائبر کرائم آگاہی مہم کا حصہ بنیے ۔ SECURE YOURSELF SECURE PAKISTAN 🇵🇰
48
915
2K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
3 years
شادی شدہ خواتین سے معذرت کے ساتھ ایک درخواست 😊 یقین کیجئے یہ سنجیدہ معاملہ بھی ہو سکتا ہے۔
65
336
1K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
4 years
شناختی کارڈ (CNIC) کی کاپی کہاں اور کیسے Misuse (غلط طور پر استعمال) کی جا سکتی ہے؟ کوئی ایسا طریقہ بتائیں کہ کوئی بھی آپکے شناختی کارڈ کی کاپی Misuse نہ کر سکے۔
325
190
1K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
4 years
Dedication, Aptitude, Hardwork and Merit lead you to Professional competence ! بداخلاق، نکما، سست اور لالچی شخص کبھی اچھا افسر نہیں بن سکتا۔
115
163
1K
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
3 years
پاکستان میں مذہب، فرقہ اورسیاست کی وجہ سے جو آپس میں نفرتیں اوردشمنیاں پیداکر دی گئی ہیں کیاہم سب مل کراس نفرت کو نظریاتی اختلاف میں بدل سکتے ہیں؟ اختلاف کیجئے مگر یاد رکھیں کہ نفرتوں کاسبق اسلام نہیں سکھاتااور نہ کوئی دوسرامذہب۔ آئیں ہم سب ملکر پاکستان کو پرامن ملک بناتے ہیں۔
87
296
1K