Aaqib Sahito Profile Banner
Aaqib Sahito Profile
Aaqib Sahito

@AaqibKSahito1

Followers
12,948
Following
7,474
Media
270
Statuses
10,526

إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ✨❤️ #ImranKhan ❤️🤗 #Pakistan_Tehreek_e_Insaf 🇦🇿 #Pakistan_Zindabad 🇵🇰❤️

Pakistan🇵🇰
Joined September 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
1 year
حریم شاہ فیاض الحسن چوہان لوٹے کو آئینہ دکھاتے ہوئے 🔥🔥 @_Hareem_Shah ٹکر کی حریم شاہ🔥✌️
1
26
85
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
پارس جہانزیب نے 17 سال بعد سماء ٹی وی کو خیر باد کہہ دیا۔ پارس جہانزیب کو سلام پیش کرتا ہوں جس نے اپنے ضمیر کا سودا نہ کرتے ہوئے سماء ٹی وی کے مالک علیم خان کے ذاتی احکام ماننے سے انکار کیا اور سما ٹی وی سے آج رات اپنا آخری پروگرام کر کے استعفیٰ دے دیا۔ ♥️
Tweet media one
4
35
65
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
.اللہ پاک محترمہ میڈم زرتاج گل صاحبہ کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور لمبی زندگی عطا فرمائے آمین❤️🤲 @zartajgulwazir
Tweet media one
4
15
59
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
1 year
یہ کیسے غدار ہے جو سینوں پر اپنے وطن کا جھنڈا لگائے پھرتے ہیں!!!!!!!آنکھوں میں نمی ہونٹوں پہ مسکراہٹ چہرے پہ شکایت، اپنی جوانی وطن کی حفاظت کیلئے قربان کرنے والے کیساتھ اتنی بے رحمی 💔
Tweet media one
3
22
45
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
آزادی دلانے والا❤️ حقیقی آزادی دلانے والا🇦🇿 #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
Tweet media one
0
9
43
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
جب نوکر مالکان کے ساتھ بحث کرے گا تو تھپڑ تو پڑے گا ہی نا😀 مجھے کیوں نکالا کے بعد پیش خدمت ہے #مجھے_تھپڑ_کیوں_مارا😂😂
Tweet media one
0
26
45
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
IK sister @AleemaKhanum Iron lady🔥🔥
Tweet media one
0
11
43
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
سلام ان بہنوں کو جو اپنے بھائی کی حفاظت کے لیے زمان پارک پہنچی ،محبت ہو تو ایسی ہو. @AleemaKhanum #زمان_پارک_پہنچو⁩
Tweet media one
1
10
34
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
شہباز گِل پارٹی کا قیمتی اثاثہ اور میرا شیر ہے #مُرشد_عمران_خان🔥
Tweet media one
1
17
34
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
آج وہی الیکشن کمیشن کرم سے عمران خان کی جیت کا نوٹیفکیشن جاری کرے گا جو جعلی نااہلی کا فیصلہ سنا چکا ہے #BehindYouSkipper Congratulations Boss @ImranKhanPTI 🇦🇿✌️ #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
Tweet media one
0
7
34
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
@ImranRiazKhan @MoonisElahi6 ڈرپوک آپ ہمارے بھائی عمران ریاض خان کے جوتے کے برابر بھی نہیں ہو
0
2
35
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
"یہ ہمارے مستقبل کا سوال ہے نکلنا ہے اپنی نسلوں کے لیے" جو قومیں اپنے حال میں سے کچھ وقت نکال کر مستقبل کے بارے میں غور و فکر شروع کر دیں ان کی ترقی اور خوشحالی کا راستہ کوئی نہیں روک سکتا۔ #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
Tweet media one
0
12
29
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
یہ سرخ آنکھیں بہت کچھ بتا رہی ہے یہ درد سے بھری نظریں اس گہری اداسی کو آج ہر کوئی محسوس کر رہا ہے بھائی @Arifkhattak06 اپ ہمارے ہیرو ہو ❤️😭✌🏻
Tweet media one
0
7
29
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
کپتان کہ جانثار رات گے زمان پارک پہنچ گے ابھی ماشاءالله فجر ک�� نماز ادا کر رہیں ہیں 💖 سلامت رہیں سارے شہزادے🤲❤️ 🔥🔥💪💪💪
Tweet media one
0
11
32
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
وہ تکلیف میں تھا وہ شدید تکلیف میں تھا لیکن جب وہ اپنی قوم کے سامنے آیا تو بہادری کے ساتھ چہرے پر مسکراہٹ کے ساتھ آیا تاکہ اُس کی قوم مضبوط رہے وہ نا ٹوٹیں کیسے قرض اُتارے گے ہم اس انسان کا 🥺
Tweet media one
0
13
32
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
السلام وعلیکم پیارے دوستو۔ پٹواری جاہل اور پی ڈی ایم کے جاہل لوگ مسلسل میرے اکاؤنٹ کو رپورٹ کر رہے ہیں سو ریچ ختم ہوگئی ہے پی ٹی آئی کے دوست مہربانی کرکے زیادہ سے زیادہ پروموٹ کرو میرے اکاؤنٹ کو اور ریٹویٹ کرے🙏🙏
26
12
29
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
تیرا باپ بھی دے گا آزادی۔۔۔ #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
Tweet media one
4
11
25
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
اس بہادر بیٹے نے اس حملہ آور کو گرفتار کیا ابتسام نام ہے اسکا اور خان صاحب کی جان بچائی ❤️✌️ بہادر ماں کا بہادر بیٹا❤❤
Tweet media one
0
6
26
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
ہیلو پیارے انصافین ❤ آپ کی مدد کی ضرورت ہے پٹواریوں اور ذیبروں نے اکاونٹ کافی رپورٹ کیا ہے اکانٹ کی رینج بلکل ختم ہو چکی ہے آپ کا ریٹویٹ اور کمنٹ بچا سکتا ہے اکاونٹ کو پلیز شکریہ🙏
4
14
21
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
1 year
بھائی کو بڑے گھر سے چابی لگتے ہی چل جائے گا 😂😂😂😂 #چابی_والا_کھلونا😂😂😂😂
Tweet media one
1
11
22
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
کیا ڈر، کیا وہم، کیا خوف اُسے...!!!!🤝 جس پشت پہ لاکھ دُعائیں ہوں....!!!❤ @ImranKhanPTI #لاہور_ہائیکورٹ_پہنچیں
Tweet media one
0
10
26
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق عمران خان کا لانگ مارچ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا لانگ مارچ ہے۔ #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
Tweet media one
0
6
23
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
پیمرا نے عمران خان کے لانگ مارچ کی کوریج سے پاکستانی میڈیا کو روکا اور پوری دنیا کے میڈیا نے عمران خان کے لانگ مارچ کو کوریج دینا شروع کر دی۔۔۔ہن آرام اے؟ #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
Tweet media one
0
14
21
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
عوام میں جاکر سیاست کرو کب تک چھپتے رہو گے ۔۔🔥 کیا زبردست بات کی ہے ۔۔😘 ٹکر کا جسٹس جواد ❣️✌️
Tweet media one
1
9
21
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
عمران خان جنرل فیض کو آرمی چیف نہیں لگانا چاہتے تھے۔۔ بلکہ وہ ان کو لگانا چاہتے تھے جو اس دنیا میں نہیں رہے۔۔ مس یو جنرل سرفراز سر 💔🥀😥 #LtGeneralSarfrazShaheed 💔🥀😥
Tweet media one
0
7
22
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
کیا کوئی اس جذبے کو مات دے سکتا ہے؟ پاکستان تحریک انصاف کے پاس جھتے تو نہیں مگر جوش و جذبہ رکھنے والے نوجوان ہیں، ملکی مفاد کی خاطر ہر مشکل کا مقابلہ کرنے والی قوم ہے، یہی وجہ ہے کہ مخالفین کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں۔۔ #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
Tweet media one
0
8
21
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
ماں جی❤️🥰، @Dr_YasminRashid May you live Long❤️ #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
Tweet media one
0
8
23
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
یورپ میں امیروں کے ٹیکس سے غریبوں کی کفالت ہوتی ہے۔۔ ہمارے ہاں غریب کے ٹیکس سے امیروں کی کفالت ہوتی ہے ایسا ہے میرا دیس🙂
1
8
21
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
عمران خان نے سیاست کے میدان میں بھی ریکارڈ قائم کر دیا💥 8 نشستوں سے اکیلا کامیاب ھونے والا پاکستان ک�� پہلا سیاستدان بن گیا✌️❤️💪💔✊ #قائد_انقلاب_عمران_خان #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
0
7
18
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
آج سالگرہ ہے ہمارے شہزادے شہید ارشد شریف بھائی کی 💔🥀🥺 #HappyBirthday #ArshadSharifShaheed #ArshadSharif #JusticeForArshadSharif
Tweet media one
1
10
19
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ کا چھٹا روز اور عوام کا جمِ غفیر جی ٹی روڈ پر اپنے قائد کے شانہ بشانہ اپنی منزل اسلام آباد کی طرف گامزن ہے، عوام نے ٹھان لی ہے حقیقی آزادی لے کر رہیں گے۔ #پاکستان_بچاؤ_مارچ
Tweet media one
0
7
18
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
1 year
@TheMiddleBorn @Sgr8921Gite @AaqibKSahito1 follow me and get follow back 🔙💯
0
0
22
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ 🇦🇿✌️🔥
0
8
19
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
زندگی میں ایسا ایک دوست ضرور ہونا چاہیے ❤ شکریہ میاں علی اشفاق صاحب❤️😍 @ImranRiazKhan Lion🔥❤️ @MianAliAshfaq Once again Thank you sir proud of you ❤️🔥😍
Tweet media one
3
7
17
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
بلاول کی جانب سے، صدر مملکت اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر کو دھمکی دینا انتہائی شرمناک عمل ہے..
0
7
16
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ گکھڑ میں عوام کا جوش و جذبہ دیدنی
Tweet media one
0
2
17
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
اللہ کریم یہ مسکراہٹ سلامت رکھے ❤️ @ImranRiazKhan ❤️😍🔥 #عمران_ریاض_خان_کو_رہا_کرو
Tweet media one
2
6
17
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
آج تم بے حساب یاد آۓ 💔😭😭 #یوم_نجات_29_نومبر #قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف
Tweet media one
0
4
17
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
@ImranKhanPTI Get well soon Hero❤️✌️
Tweet media one
1
5
14
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
یہ ہوتی ہیں خود مختار قومیں✌️
Tweet media one
1
7
15
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
منزل ہماری حقیقی آزادی! انشاء اللہ جب تک یہ قوم حقیقی آزادی حاصل نہیں کر لیتی چین سے نہیں بیٹھے گی۔ #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
Tweet media one
0
5
16
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
جب اپنا قافلہ عزم و یقیں سے نکلے گا، جہاں سے چاہیں گے رستہ وہیں سے نکلے گا #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
Tweet media one
0
1
17
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
1 year
لاہور ہائیکورٹ نے تاریخ رقم کر دی عمران خان کا حمائیت یافتہ پینل صدر اشتیاق خان اور سیکرٹری صباحت رضوی بھاری اکثریت سے کامیاب، وکلاء میں شامل حکومتی ٹاؤٹوں کو اس بدترین شکست پر میں لاہور ہائیکورٹ کے وکلاء کو مبارکباد بھی دیتا ہوں🔥
1
10
12
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
مجھے ارشد شریف کی طرح موت قبول ہے☝ لیکن غلامی قبول نہیں ہے، عمران خان❤✌ #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
Tweet media one
1
8
13
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
زمان پارک پلان تیار 👇 علی امین خان گنڈہ پور کو سیکیورٹی چیف بنایا گیا.. @AliAminKhanPTI Proud of you Boss🔥🔥💪💪
Tweet media one
1
6
16
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
افسوسناک خبر : عمران خان پر قاتلانہ حملہ ، سینیٹر فیصل جاوید فائرنگ کے وجہ سے شدید زخمی عمران خان کے سر پر گولی مارنے کی کوشش کی گئی ناکام ہوگئے حملہ آور اور سہولت کار.. @FaisalJavedKhan اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر عطا کرے
Tweet media one
1
4
13
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
شکریہ اسد عمر صاحب آپ نے ثابت کردیا کے عمران خان کے ساتھ بہت سے نڈر اور بے باک کھلاڑی موجود ہے اور خاموش اسلئے ہے کے خان بولتا ہے ضرورت پڑھنے پر کپتان بن سکتے ہیں😘✊ آپ فوجی وردی پہننے سے محبت وطن نہیں بن جاتے اسد عمر🔥👊 @Asad_Umar 🔥🔥
Tweet media one
1
8
14
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
فواد کی بیوی حبا چوہدری زمان پارک پہنچ گٸی✌ @fawadchaudhry 🔥🔥
Tweet media one
0
5
13
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
#انقلاب 🔥 #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
Tweet media one
0
6
15
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
بریکنگ نیوز 📢 😍👏🏻 اسلام آباد میں تعینات پولیس اور ایف سی کے نوجوانوں نے کسی بھی صورت اپنی عوام پر تشدد کرنے سے انکار کردیا ہے , تمام اہلکاروں نے اپنے پیغامات اعلی افسران اور وزارت داخلہ کو بھجوادیے!! #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ #نکلو_پاکستان_کی_خاطر
0
2
9
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
1 year
پرامن کارکن پر محسن نقوی کے حکم پر تشدد۔
Tweet media one
2
5
11
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
1 year
لاہوریوں نے 1965 کے بعد آج پھر زندہ دلی کی داستان رقم کر دی!💖❤
Tweet media one
0
8
12
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
same war, same enemy😏😏
Tweet media one
0
2
11
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
Tweet media one
0
4
12
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
Tweet media one
0
5
13
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
مائنس ون کرنے والا خود مائنس ہوگیا ✌️ لیکن الحمداللّٰه اللّٰہ تعالیٰ نے میرے کپتان کو پہلے سے زیادہ عزت دی
1
2
10
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
Well Done ❤️🥰 @trpresidency ❤️❤️
Tweet media one
0
5
12
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر سے پیپلز پارٹی نے اعظم سواتی والے معاملے میں پوزیشن لینے پر سینیٹ کا استعفی مانگ لیا جس پر مصطفی نواز کھوکھر نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا @mustafa_nawazk Proud Of you sir❤️
Tweet media one
1
1
12
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ کمینو! ہمت ہےتوگرفتارکرویہ جنگ اب تمہارےخاتمےپرختم ہوگی ہم نہ بھاگیں گے نہ بزدل ہیں نہ یہ ملک تمہارےباپ کا ہے، ہم زمان پارک پہنچ رہےہیں۔۔ علی امین گنڈاپور 👊⚔️🇧🇫 @AliAminKhanPTI Proud of you sir❤️
0
2
10
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
0
8
12
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
یوم وفات 29 دسمبر 1985 سلام ہے #شوکت_خانم کو جس نے اس قوم کو عمران خان جیسا عظیم لیڈر دیا، اللّٰہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
Tweet media one
0
1
9
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
تہذیب دیکھی میں نے غریب کے گھر پر💞🔥 پھٹا سا دوپٹہ تھا مگر تھا سر پر🥀🖤🙂
Tweet media one
0
3
10
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
Tweet media one
0
2
11
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
1 year
@ImranKhanPTI Love You Murshad 😘😘❤️❤️
Tweet media one
0
5
10
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
اگلے 4 سے 5 دنوں میں ایک اہم شخصیت سے عمران خان کے خلاف پریس کانفرنس کروانے کے لیے تیار کیا جارہا ہے طارق متین.. #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ 🇦🇿✌️
0
4
8
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
1 year
گلگت بلتستان کے شیر جوان فورس نے زمان پارک گیٹ کا کنٹرول سنبھال لیا 🔥♥️
Tweet media one
0
4
7
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
1 year
سپریم کورٹ کے ان 3 ججز کو سلام جنہوں نے سارا پریشر مسترد کرکے آئین کی حفاظت کرکے انتخابات کے حق میں فیصلہ دیا 🔥♥️ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ خوش رکھے آمین 🤲
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
6
6
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
❤️
Tweet media one
0
2
8
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
1 year
@naqvidubai @ImranARaja1 @M___Rafique ڈی جی خود سیپٹمبر میں جانے والا ہے
Tweet media one
1
1
8
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
1 year
@_blaise250 @Sgr8921Gite @AaqibKSahito1 follow me and get follow back 🔙💯
0
0
9
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
کچھ دنوں کے بعد لانگ مارچ میں پٹھان بھائیوں کی انٹری کچھ اس طرح ہوگی۔💪💪 #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
Tweet media one
0
2
8
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
عمران خان کی سیکیورٹی کو مزید سخت کیا جائے، پرویز الٰہی کا چیف سیکرٹری پنجاب اور آئی جی پنجاب پولیس کو حکم۔۔ #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
0
6
8
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
عمران خان نے معظم شہید کے بچوں کو ایک کروڑ کیش دے دیا اور کفالت کی ذمہ داری بھی لی غریبوں کی شان عمران خان😍
0
2
8
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
Tweet media one
0
2
7
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
💔🥀
Tweet media one
0
4
8
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
"ہم لے کے رہیں گے آزادی" بچے، نوجوان، بزرگ یا خواتین سب کے اندر حقیقی آزادی کی تڑپ ہے، سب اس تاریخ کا حصہ بننے کے لیے حقیقی آزادی لانگ مارچ میں عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
Tweet media one
0
1
7
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
عمران خان کے مخالفین روز پریس کانفرنسز، پروپگینڈا اور اُس کی سیاست ختم کر کے سوتے ہیں لیکن وہ روز صبح پہلے سے زیادہ مظبوط ہو کر اُن کا سامنا کرتا ہے اور سب کو اکیلا اللہ کی مدد اور عوام کی طاقت سے شکست دیتا ہے۔۔۔ #PMImrankhanZindabad ❤️🇦🇿 #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ🇦🇿✌️
Tweet media one
0
4
6
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
پختون خواہ کے ایک قافلے کا پنڈی انٹری کا منظر🔥✌️ #ملتے_ہیں_پنڈی_میں
Tweet media one
0
1
8
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
عمران خان نے ہدایت کی ہے کل رائیونڈ اجتماع دعا کے موقع پر راستے کھولے جائیں ۔ جہاں کہیں احتجاج ہو رہا ہے، اسکو روکا جائے گا، تمام راستے کھولیں جائیں گے، تاکہ اجتماع میں آنے والے لوگوں کو مشکلات نا ہوں اسد عمر @ImranKhanPTI ❤️❤️😘😘
Tweet media one
0
1
6
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
وطن کی آبیاری میں، ہمارا خوں بھی شامل ہے ہمیں بھی یاد کر لینا، چمن میں جب بہار آئے 💔😪 #شہید_ارشد_شریف
Tweet media one
0
2
7
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
3 months
#missyou 💔🥀 #TMB 🥀😇
0
0
8
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
جس قوم کے نوجوان بیدار ہو جائیں اُس قوم کو کوئی شکست نہیں دے سکتا ـ سُلطان صلاح الدین ایوبی #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ #ارشد_تیرے_خون_سے_انقلاب_آۓ_گا
0
1
6
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
1 year
بریکنگ نیوز 👏❤👏 حالات گڑبڑ ہے راولپنڈی اسلام آباد کے تمام کارکنان موٹروے ٹول پلازہ پہنچ جاٶ✌🇵🇰✌ ،فواد چوہدری
1
5
7
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
وطن سے محبت پاکستانیوں کے خمیر میں شامل ہے بنا کسی ڈر اور خوف کے چل پڑا ہے قافلہ اندھیرے مٹانے کے لیے نئی صبح لانے کے لئے انشاءاللہ کامیابی قدم چومے گی۔ #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
Tweet media one
0
2
6
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
افسوس ناک خبر!!!🥲 لانگ مارچ کے دوران وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی کا سر فلائی اوور سے ٹکرا گیا، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل!!اللہ تعالی صحت عطا کریں آمین @SMQureshiPTI ❤️
Tweet media one
1
1
7
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
Tweet media one
0
4
7
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
پاکستان کے بچے بھی ٹکر کےہیں!🇵🇰🔥🇧🇫 #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
Tweet media one
0
1
5
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
میں گجرات میں اپنے وزیراعظم عمران خان صاحب کا استقبال ایسے کروں گا کہ دنیا دیکھے گی چوہدری مونس الٰہی 😘 #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
0
1
7
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
1 year
انصافی بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ہے کہ سب فالو کریں اور پروموٹ کریں اکاؤنٹ کی ریچ ختم ہوگئی ہے
Tweet media one
1
1
7
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
7 months
انشاء اللہ تعالیٰ آج کپتان سرخرو ہوگا❤️🥰
Tweet media one
0
2
6
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
ساری خوشیاں ملا کے دیکھی ہیں تیرے جانے کا غم زیادہ ہے💔🥀😥 #ArshadSharif 😓😓
Tweet media one
0
2
4
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
سرحدوں پر کھڑے فوجی میرے بچوں کی طرح ہیں۔۔ عمران احمد خان غازی❤️ @ImranKhanPTI Love You Murshad❤️😘 PM Of Hearts❤️
Tweet media one
0
2
7
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
1 year
*آج پاکستانی ان تین فیصلوں میں سے ایک کے لیے تیار رہیں* *1-الیکشن کی تاریخ🗓️* *2-اسمبلیاں بحال🏛️* *3-عزیز ہم وطنوں👮🏻‍♂️*
0
1
5
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
ترک حکومت نے عمران خان کو اپنے ملک میں علاج کی پیشکش کردی 💪✌
2
2
7
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
ان معصوم بچوں کا باپ حملہ آور کو پکڑتے شہید ہو گیا😭 @MoonisElahi6 @ChParvezElahi پنجاب حکومت اس شھید کے بچوں کی مالی مدد فراہم کرے💔😥🙏
Tweet media one
1
1
5
@AaqibKSahito1
Aaqib Sahito
2 years
@AYESHAW15558420 #سکون❤️
Tweet media one
0
3
6