ع ا م ر رشید Profile Banner
ع ا م ر رشید Profile
ع ا م ر رشید

@Aamir_804

Followers
1,407
Following
1,377
Media
623
Statuses
17,570
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
5 months
Dear Friends My old account is back .It is requested to all of you to follow me @Aamirrasheed085 I like to thank @SadiaSa55 Sis and @Afridi_0011 bro who helped me a lot to get my account back. May Allah bless you all and remove all your worries. Stay Happy&Always Spread Happiness
Tweet media one
15
3
20
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
10 months
توڑا ہے ہم نے اس طرح صیاد کا غرور سینے پہ تیر کھا کے بھی جاری اڑان ہے 💘
Tweet media one
7
4
25
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
8 months
رنگ نسل تو ہم دیکھتے ہیں..!! ہمارا ربّ تو نیت اور تقویٰ دیکھتا ہے!!🖤
Tweet media one
6
4
19
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
8 months
بیڑا غرق ہو دھند کا پتہ نہیں صاحبہ کس گلی میں مڑ گئی 😒🥺 🙊🤧 ❤ صاحبہ 💙
Tweet media one
7
0
17
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
7 months
گیدڑوں کی بادشاہت صرف اس وقت تک قائم رہتی ہے جب تک شیر اپنے پاؤں پر واپس کھڑا نہ ہو جائے۔⁦⁦♥️⁩ #ساڈا_بلا_بھاری_ہے #بلا_بحال_لیگی_بےحال
Tweet media one
6
9
20
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
8 months
تو ملے یا نہ ملے میرے مقدر کی بات ہے سکون بہت ملتا ہے تمہیں اپنا سوچ کر ❤ صاحبہ 💙
Tweet media one
8
3
17
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
8 months
تیری خوبصورتی اپنی جگہ اے دلنشیں میرا گاؤں دیکھو تو غرور ختم ہو تمہارا ❤صاحبہ 💙
Tweet media one
5
2
20
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
7 months
کوئی دھاگہ__، تُجھ سے جوڑے تو.. منّت کی باندھوں___، ڈور سجن.. ! چل مُجھ سے___، عِشق دوبارہ کر.. چل پھر سے ناتا___، جوڑ سجن
Tweet media one
5
2
19
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
7 months
تیری مصروفیت تیری مجبوریاں سر آ نکھوں پر لیکن ایک چائے تو پیو نا میرے ساتھ____!!✨🥀 ❤ صاحبہ 💙
Tweet media one
6
2
17
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
5 months
*اسے کہو کہ آ جائے ساری رنجشیں بھلا کر* *میرے گاؤں میں آج بارش کا موسم چل رہا ہے--🖇️💐⛈️ ❤ صاحبہ 💙 @MehwishHaneef00 Follow this account مہوش صاحبہ
Tweet media one
7
4
15
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
8 months
ہمارا خون بھی شامل ہے تزئین گلستان میں ہمیں بھی یاد کرلینا جب چمن میں بہار آئے💔😥 16 دسمبر سیاہ دن ⁦
Tweet media one
3
4
15
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
9 months
چائے پینے والے لوگ میرے جیسے ھی ھوتے ہیں💖 دل افروز دل نشیں خوش اخلاق اور پیارے سے😍 ☕️🥀🙃 ❤ صاحبہ ❤
Tweet media one
3
1
17
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
10 months
رہبر بھی یہ ہمدم بھی یہ غم خوار ہمارے استاد یہ قوموں کے ہیں معمار ہمارے ماں باپ اور استاد سب ہیں خدا کی رحمت ہے روک ٹوک ان کی حق میں تمہارے نعمت جن کے کردار سے آتی ہو صداقت کی مہک ان کی تدریس سے پتھر بھی پگھل سکتے ہیں (گرفتار اساتذہ کو فوری رہا کریں اور یہ ظلم بندکریں)
Tweet media one
3
3
16
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
6 months
میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں تمام شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ | ریحان زیب 😢 😭 💔 💔 💔
Tweet media one
7
1
15
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
5 months
دل کی سرحد کو عبور کرو کبھی دشمن کی طرح ہم تمہیں چائے پلائیں "ابھی نندن" کی طرح😉😉
Tweet media one
9
2
15
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
6 months
سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کے تناظر میں میں مسٹر عامر گواہی دیتا ہوں کہ اللّه کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور حضرت محمد ﷺ اللّه کے آخری نبی اور رسول ہیں۔
Tweet media one
3
3
15
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
6 months
تمہاری بخشش نہ ہوگی تم نے دل دکھایا ہے میرا 💔 💔 صاحبہ ع ا م ر 💔 💔
Tweet media one
10
2
15
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
8 months
تیرے عشق نے برباد کر دیا ورنہ میں اپنے گاؤں کا سب سے حسین لڑکا تھا
Tweet media one
4
1
16
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
7 months
" دو غُبارے لے جا بابُو مُناّ دل بہلا لے گا تیرا مُنّا کھیلے گا تو میرا مُنّا کھا لے گا " __🍁🖤
Tweet media one
8
0
16
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
8 months
تم گرانے میں لگے تھے تم نے سوچا ہی نہیں میں گرا تو مسئ��ہ بن کر کھڑا ہو جاؤں گا مجھ کو چلنے دو اکیلا ہے ابھی میرا سفر راستہ روکا گیا تو قافلہ ہو جاؤں گا ساری دنیا کی نظر میں ہے مرا عہد وفا اک ترے کہنے سے کیا میں بے وفا ہو جاؤں گا #فروری8_عہدِوفا_کا_دن
Tweet media one
4
3
15
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
5 months
آج شب جو معذرت خواہ __ ہیں ہم سے.... صبح ہوتے ہی پھر سے برسائیں گے پتھر.... ❤ صاحبہ ع س💙
Tweet media one
9
2
14
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
7 months
ﻣﯿﮟ ﺧﺎﻟﯽ ﭘﯿﭧ ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﮐﻮ ﮈﺍﻝ ﮐﺮ ﺩﺍﻧﮧ ﺧﺪﺍ ﮐﺎ ﮨﺎﺗﮫ ﺑﭩﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﺴﮑﺮﺍﺗﺎ ﮨﻮﮞ
Tweet media one
5
0
15
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
9 months
بعض دفعہ کسی انسان کا ایک جملہ پورے جسم میں جان ڈال دیتا ہے ... ایسے لگتا ہے جیسے پورے جسم میں زندگی کی لہر دوڑ گئی ہو جب بھی کوئی کہتا ہے 💙."چائے " بن رہی ہے پی کر جائیے گا💙 "
Tweet media one
7
2
16
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
8 months
اگرچہ بڑا بھی نہیں تھا گاؤں اُس کا.!!! پھر بھی اِک بار کا بِچھڑا وہ شخص نہ ملا🥀 #خان_ٹوٹا_نا_اسکی_عوام
Tweet media one
3
1
14
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
6 months
تم نے ہمارے ہاتھوں میں ورلڈ کپ دیکھا ہے، فتح دیکھی ہے. مگر اس فتح کا سفر نہیں دیکھا. تم نے ہمیں جیت کی جنگ میں مصروف تو دیکھا ہے مگر ہار کو ہمت میں بدلتے نہیں دیکھا. چیمپئن شکست سے سیکھتا ہے مگر کبھی ہمت نہیں ہارتا. کیونکہ ہوتی ہے ہمیشہ ہمت کی جیت! #فروری8_عوامی_ریفرنڈم
2
8
14
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
8 months
تم اپنے شہر کی روشنیاں رکهو سنبهال کر......؟ میرے گاؤں میں شاخوں پہ سورج کهلتے ہیں🖤✍صاحبہ ❤
Tweet media one
4
1
16
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
9 months
جہاں تم ھو ❤ وھاں کا تو نہیں معلوم ! لیکن ہاں ! جہاں میں ھوں ! وھاں ھر روز ھی اک ملگجی سی شام اترتی ھے !! ھوا ، بادل اسے خود اس کی انگلی تھام کر ! نیچے اتار کر چھوڑ جاتے ہیں !!❤❤ کبھی اس شام کے شانوں پہ سر رکھ کر کہیں سے ۔۔۔۔ لوٹ آؤ ! پھر چلے جانا !❤❤
Tweet media one
6
2
14
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
6 months
یار تمہارا حق نہیں بنتا تھا درد دینے کا تجھے تو سارے دکھ بتاۓ تھے زندگی کے۔۔ ۔💔 صاحبہ 💔
Tweet media one
2
2
14
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
6 months
میں عامر سمجھتا ہوں کہ اگر ہم پانچ سالوں میں ایک دن بھی اپنے ملک کے نام نہیں کر سکتے، اور اس دن اپنے گھر کی ارام دے کمروں کو نہیں چھوڑ سکتے تو پھر ہمیں شکوے شکایت کرنے کا بھی کوئی حق نہیں ہے۔ #کپتان_کی_آزادی_ووٹ_سے @TeamPakPower
Tweet media one
3
6
14
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
5 months
جب آپ لا إله إلا الله کا دعوٰی کر دیتے ہیں تو آپ آزاد ہو جاتے ہیں، پھر کس کا خوف؟ آج تاریخ کے اس موڑ پر اگر ہم اس ظلم کے نظام کے سامنے کھڑے ہو گئے تو ہم ہمیشہ کے لئے آزاد ہو جائیں گے۔ #جرات_غیرت_کا_نشان_عمران @TeamPakPower
Tweet media one
2
5
14
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
5 months
جس طرح بسم اللّٰہ پڑھنے سے شیطان کو تکلیف ہوتی یے ویسے ہی شیطان کےپیروکاروں کو اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ سے شدید تکلیف پہنچتی ہے۔ ہم انھیں تکلیف پہنچائیں گے
Tweet media one
9
0
12
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
6 months
میرا نام ایس عامر رشید ہے۔ کیا میں آپ سب کو ڈیجیٹل دہشت گرد لگتا ہوں؟
Tweet media one
10
1
15
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
7 months
ہم کچھ لوگوں سے بغیر ملاقات کیے بھی محبت کر سکتے ہیں، اور یہی روح کی روح سے کشش کہلاتی ہے۔💚 🪄🪄🌸🤍 صاحبہ ❤️
Tweet media one
5
1
13
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
8 months
تمہارے تلخ لہجے کو مٹھاس کی اشد ضرورت ہے تمہیں مستقل پینی پڑے گی میرے ہاتھ کی چائے ♥️☕♥️☕♥️☕♥️☕♥️☕♥️☕♥️☕❤️☕
Tweet media one
4
1
13
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
10 months
شہر عداوت میں ہم سے نفرت یوں نبھائی گئی ہمارے سامنے بنا کر چائے کسی اور کو پلائی گئی 🥹😭
Tweet media one
5
0
14
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
8 months
الوداع اے ڈوبتے سورج کی افسردہ کرن اے نومبر کی ٹھٹھرتی آخری شام الوداع
Tweet media one
3
1
10
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
8 months
سوپر بسکٹ بھی 40 کا ہو گیا ہے ۔🙄 لڑکیاں ابھی بھی 20 کی ہیں ۔😜🤣🤣🤣 @Sra_az
Tweet media one
7
1
13
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
7 months
منگنی، نکاح اور نا ہی بارات کی بات ہو گی چائے کیسی بناتے ہو پہلے یہ بات ہو گی☕ ❤ صاحبہ 💙
Tweet media one
6
0
12
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
6 months
اللہ تمہیں ایسے شخص کی صحبت سے بچائے جو تمہاری روح کو گھائل، دل کو بیمار، اور ذہنی صحت کو تباہ کر دے..!! آمین صاحبہ 💔
Tweet media one
9
1
13
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
8 months
تُو اگر مُجھ سے گریزاں ہے تو چل ساتھ میرے میں تُجھے بھاڑ , کی دہلیز پہ چھوڑ آتا ہوں
Tweet media one
5
1
12
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
9 months
تُو جیسا بھی لہجہ روا رکھ مجھ سے مجھے اچھا لگتا ہے تُجھ سے بات کر کے یوں تو جیت سکتی ہوں تیرا دل بھی میں فقط چاۓ پر ایک ملاقات کر کے_!! 🌼
Tweet media one
6
0
14
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
8 months
بارش ، فضا ، تمہاری پسندیدہ چائے بھی ملنے کے سب اشارے ملے تم نہیں ملے🖤🖤 ❤ صاحبہ 💙
Tweet media one
2
1
11
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
10 months
ہم وہ اخری پیڑی تھے جنہوں نے یہ سب دیکھا سکول جاتے وقت سنتے تھے دل کو سکون ملتا تھا اب نہ وہ دور رہا اور نہ ہی وہ لوگ رہے...۔۔۔
0
4
13
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
5 months
عین مُمکن ہے کـوئی بِچھڑا ہُوا مِل جائے... کیُوں نا اِس بار تِرے گاؤں کا میلہ دیکھیں.. ❤ صاحبہ 💙
Tweet media one
9
0
11
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
6 months
اس نے کہا مجھے ستاروں سے محبت ہے🙃🕊 میں نے بھی غباروں سے باندھ کر اڑا دیا اسے
Tweet media one
10
0
12
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
5 months
یہ پنجاب میں ڈنڈے کی مدد سے مریم نواز کو وزیر اعلی بنا رہے ہیں ان کی ٹوٹل سیٹیں پنجاب میں 42 ہیں اگر یہ تحریک انصاف کی سیٹیں واپس کریں تو اسمبلی بھی چلے گی بات چیت بھی ہوسکتی ہے ورنہ کچھ نہیں ہوگا ۔شیخ وقاص اکرم #جرات_غیرت_کا_نشان_عمران @TeamPakPower
Tweet media one
1
6
13
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
5 months
بارش ہوئی تو گاؤں میں سروس چلی گئی !! مُدت کے بعد اُس نے اُٹھایا تھا.....میرا فون !! __________ 🍂جاناں صاحبہ 🥀
Tweet media one
7
0
12
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
8 months
بھوک کو حاضر ناظر جان کے کہتا ہوں اک روٹی کی خوشبو عشق پہ بھاری ہے🙂
Tweet media one
4
1
13
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
5 months
ہجر کاٹا ہے تیرے بعد گاؤں میں خاموشی سے __✍ رنجھ اٹھایا ہے مگر گاؤں سے ہجرت نہیں کی __🌳 ❤ صاحبہ 💙
Tweet media one
9
1
12
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
7 months
التجا۔۔! اب کے برس کی آخری شام سورج جب ڈوبے تو زندگی بھر کے تمام پچھتاوے کسک اور حسرتیں بھی اے خدایا یا تو تکمیل کا روپ پائیں یا ہمیشہ کے لئے ڈھلتے سورج کے سنگ ڈوب جائیں۔۔🤲 2023 کی آخری شام الوداع🌄 الوادع اے ڈوبتے سورج کی افسردہ کرن اے دسمبر کی ٹھٹھرتی آخری شام الوداع
Tweet media one
4
1
13
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
9 months
ہم نے مانا کے ہم اوروں سے الگ تھے لیکن زرد اتنے تو نہیں تھے کے گراے جاتے
Tweet media one
2
1
13
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
5 months
مینڈیٹ تو چوری کر لیا لیکن خود یہ بخوبی جانتے ہیں کہ اصل میں ہمارا عہدہ اپوزیشن لیڈر کا ہی ہے۔ #CoalitionOfLosers #ڈگی_والا_وزیراعظم #MandateBelongsToKAPTAN @TeamPakPower
Tweet media one
3
3
12
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
7 months
ایک المیہ یہ بھی ہے کہ اچھی کتابیں اور اچھے دل والے لوگ ہر کسی کی سمجھ میں نہیں آتے یہی وجہ ہے کہ اچھی کتابیں اکثر گرد آلود اور اچھے دل والے لوگ اکثر ٹھوکروں کی زد میں رہتے ہیں 🍂 مختصر رہیں لیکن مخلص رہیں 🍂 #ہم_عمران_ریاض_کو_جانتے_ہیں
Tweet media one
5
1
12
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
10 months
چائے، چاہت، دنیاداری__!،❤️ ہم نے تینوں خوب نبھائے☕ #Sahiba 💜
Tweet media one
3
5
13
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
7 months
میں عامر سمجھتا ہوں، کہ اگر آپ اپنی اور اپنے ملک کی تقدیر بدلنا چاہتے ہیں، تو آٹھ فروری آپ کے پاس وہ موقع ہے، جب فیصلہ سازی کا اختیار آپ کے پاس ہوگا۔ اپنے ووٹ کا صحیح استعمال کریں، اور اس ظلم کے نظام سے نجات حاصل کریں۔۔ #ووٹ_سے_بدلہ_لینا_ہے @TeamPakPower
Tweet media one
2
0
11
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
9 months
وہ مجھے دیکھنے میرے پاس آیا ہے 🤗 یہ دھند سارا سال کیوں نہیں پڑتی 💙
Tweet media one
2
1
13
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
5 months
تم ٹائی پہنا دیا کرنا میں تمھارے بال بنایا کروں گا❤️🥰 #✨❤ #__ صاحبـــــــــہ✨❤️
Tweet media one
8
1
12
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
6 months
میں عامر کہنا چاہتا ہوں کہ قوم کو بے وقوف سمجھنے والے دراصل خود بے وقوف ہیں. جس قوم نے گاجر, مولی آلو جیسے عجیب و غریب انتخابی نشانات کے ساتھ اور مصائب کے باوجود اس پورے نظام کو شکست دے دی وہ اپنے حقوق بھی بخوبی پہچانتی ہے اور فرائض بھی! #عوامی_مینڈیٹ_بحال_کرو @TeamPakPower
Tweet media one
1
6
12
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
7 months
اندھیرا اِتنا ہے کے اب شہر کے محافظوں کو ہر رات ایک گھر جلانا پڑتا ہے #زرتاج_گل_جو_نام_ہے_دلیری_کا
Tweet media one
3
2
12
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
9 months
یہ اتوار بھی گزر نہ جاے بیقرار کہیں ساتھ چاۓ پی کر اک شام امر کردو ❤️میری صاحبہ ❤️
Tweet media one
3
0
12
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
9 months
اچھی چائے جن کے گھر نہیں بنتی۔۔۔۔😳😕 اُن رشتے داروں سے میری اکثر نہیں بنتی🖤 ☕️🙃 Morning ♥️ ☕️
Tweet media one
6
0
11
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
8 months
آؤ دسمبرکوخوش آمدید کہیں کچھ خوشیوں کو سنبھال کر کچھ آنسوؤں کوٹال کر جولمحےگزرےچاہتوں میں جو پل بیتےرفاقتوں میں کبھی وقت کےساتھ چلتے چلتے جو تھک کےرکے راستوں میں کبھی خوشیوں کی امید ملی کبھی بچھڑے ہوؤں کی دیدملی آؤ دسمبرکوخوشآمدید کہیں
Tweet media one
4
1
11
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
6 months
بڑھ جاتی ہے کچھ اور بھی مٹھاس، تیری یاد ملا کر جو پی لوں کبھی چائے❤️ ❤صاحبہ 💙
Tweet media one
7
1
11
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
10 months
یہ بات اشرفیہ نہیں سمجھ سکتی۔ اگر سمجھ سکے تو جان لے اس ننھی بچی اور اس کے باپ کے درمیان جو فاصلہ ہے اسے "بھوک" کہتے ہیں🥺
Tweet media one
1
3
11
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
6 months
عِشق یُونہی تو نہیں ہے تیرے مُلتان کے ساتھ...!! شمس کے شہر میں، کُچھ شمس نُما رہتے ہیں.۔۔ 🖤❤️ 💔 💔 صاحبہ 💔 💔
Tweet media one
3
2
12
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
8 months
💕🥰 سنو !! بہت نزدیک ہو مجھے سے ذرہ سا فاصلہ کر لو مرے دل کو دھڑکنے دو مجھے پلکیں جھپکنے دو زباں سے کچھ تو کہنے دو سماعت میں سناٹا ہے لہو کی آنچ مدھم ہے تخیل جیسے برھم ہے نفس کی لو بھی مبہم ہے سنو!!! بس اب ٹہر جاؤ مجھے خود سے بھی ملنے دو مجھے اپنا تو رہنے دو
Tweet media one
3
0
11
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
9 months
اچھا ہوا دریچے میں۔۔۔۔۔۔۔ آنے لگا ہے تو اک چاند دیکھ دیکھ کر اکتا گئے تھے ہم !! 🔥⁦❤️⁩
Tweet media one
4
1
12
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
7 months
کبھی اؤں گا تیرے گھر کسی بہانے سے 🙂 مجھ سے ملنے باہر اؤ گی کیا ❣️ تیرے ہاتھ کی چائے پسند ہے مجھے 🙃 خود بنا کر پلاؤ گی کیا 🥰❣️✨ ❤ صاحبہ 💛
Tweet media one
3
0
12
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
7 months
کھیتوں میں پھر سَرسوں کی رُت آ پہنچی آج تجھے بِن دیکھے ......... پورا سال ہوا ❤ صاحبہ 💙
Tweet media one
2
2
11
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
6 months
تمہارے پہلو میں جو ہماری جگہ کھڑا ہے اسے بتاؤ وہ شخص کس کی جگہ کھڑا ہے تمہاری رخصت سے ہم بھلا کیوں اکیلے پڑتے تمہارا دکھ آج تک تمہاری جگہ کھڑا ہے ❤ صاحبہ 💙
Tweet media one
6
1
11
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
9 months
ایک کام کہتا ہوں تو دو کرتی ہے پہلے( منہ) اور پھر چائے بناتی ہے وہ❣️ میری صاحبہ ❤
Tweet media one
5
0
12
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
8 months
@ShaguftaNiazi1 دیواریں چھوٹی تھی مگر پردہ ہوتا تھا 😊 تالوں کی ایجاد سے پہلے بھروسہ ہوتا تھا❤️
Tweet media one
2
0
11
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
9 months
@ImranARaja1 @Salman_ARY اللہ نے رزق اپنے ہاتھ میں رکھا ہے یاد رکھنا نا کوئی کسی کا رزق کم کر سکتا نا زیادہ۔ لیکن آج سے آپ کا زوال شروع ہے۔ آپ میں اور میر شکیل میں کوئی فرق نہیں۔ یہ وقت بھی گزر جائے گا۔
0
1
12
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
10 months
کل تھکے ہارے پرندوں نے نصیحت کی مجھے شام ڈھل جائے تو محسنؔ تم بھی گھر جایا کرو
Tweet media one
3
2
11
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
9 months
چائے میں ڈال کے ہم تیز پتی ،😏♨ تیرے لہجے کی کڑواہٹ پیتے ہیں🥀
Tweet media one
4
0
11
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
8 months
_*✍میں نے بہت سے حَسین منظر صِرف اِسی اُمید پہ چھوڑے تھے کہ میں اُنہیں تُمہارے ساتھ دیکھوں گا*_💯🖤 ❤صاحبہ 💙
Tweet media one
5
0
11
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
8 months
اردو بولن والیا منڈیا!! توں کیہ جانیں فجراں دے وچ رِڑکی لسّی لسّی دے وچ تَردا مکھن شِکر دوپہرے بھخدی روٹی امب دی پھاڑی وچ تندور دے بُھنیا بینگن گُڑ گُڑ کردا شام دا حُقہ ویہڑے دے وچ گِڑدا نلکا ہجر وچھوڑے کَتدا چرخا اردو بولن والیا منڈیا!! توں کیہ جانیں ۔
Tweet media one
3
1
10
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
9 months
اِک تیری طلب کی شدت سے خیال آنے لگا ہائے کِس قدر ضروری ہے توں میرے لیے اے "چائے
Tweet media one
2
1
11
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
8 months
ﻋﻈﻤﺘﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﭼﺮﺍﻏﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﭽﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﮨﻢ ﮐﺴﯽ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺍُﺟﺎﻻ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯﺩﯾﺘﮯ ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﮔﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﮐﭽﮯﻣﮑﺎﻧﻮﮞ ﻭﺍﻟﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮨﻤﺴﺎﺋﮯ ﮐﮯ ﻓﺎﻗﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯﺩﯾﺘﮯ #کھاد_بحران_کسان_پریشان
Tweet media one
3
4
11
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
8 months
اٹھالے جاؤگا تمہیں میں سائیکل پے دیکھتی رہے جائیں گی پھوپپیا تمہاری 🙃🙄 ❤ میری صاحبہ 💙
Tweet media one
4
0
11
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
7 months
ہمارے شہر میں کوئی بھی بے لباس نہیں سبھی ہیں پہنے ہوئے اپنی اپنی خود غرضی
Tweet media one
3
1
11
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
8 months
ہم کو ہر دور کی گردش نے سلامی دی ہے ہم وہ پتھر ہیں جو ہر دور میں بھاری نکلے
Tweet media one
1
2
10
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
9 months
تم سے گر ہو سکے تعاون تو دو گھڑی چاۓ پر چلے آنا... 💕
Tweet media one
1
0
10
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
8 months
چائے کیلئے بھٹکنا پڑتا ہے دسبر کی سرد شاموں میں مرشد کہتے ہیں ایسا تو ہوتا ہے ایسے کاموں میں
Tweet media one
1
0
10
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
7 months
میں چار شادیاں کروں گا ایک بیوی کسی پہاڑی علاقے والی کو بناؤں گا تاکہ وہاں سےخشک میوہ جات وصول ہوتے رہیں دوسری شادی کسی ملتانی لڑکی سےکروں گا تاکہ ادھر سے آم موصول ہوں🥭😜 تیسری دلہن سرگودھاسے لاؤں گا تاکہ مالٹوں کی کمی محسوس نہ ہو🍊🍊🤪 اور چوتھی شادی شادی کےلئے آپ لوگ مشورہ دو
Tweet media one
8
1
9
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
6 months
فیصلہ لکھا ہوا رکھا ہے پہلے سے خلاف آپ کیا خاک عدالت میں صفائی دیں گے کتنے گر گئے ہیں یہ لوگ ایک شخص کو گرانے کے لیے،اس کیس میں عمران خان صاحب اور انکی بیگم کو حق دفاع نہ دیا گیا، نہ ہی گواہان پیش کرنے دیے گئے۔ (فرعون کو بھی طاقت کا نشہ تھا) #ناانصافی_کا_بدلہ_ووٹ_سے
Tweet media one
3
5
11
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
8 months
تم کسی روز آنا اک شام میرے گاٶں کی حریالی میں مناٸیں گے بنا کسی خوف اور شور کے تم آنا میرے گاٶں میں پرندوں کی چہچہاہٹ تمہارا سارا ڈپریشن دور کردیں گی تم آنا میرے گاٶں اور میرے کھیتوں کی تازہ سبزیاں تمہارا چہرہ ہر بھرہ کردیں گی تم آنا کسی روز. ❤ میری صاحبہ 💙
Tweet media one
4
1
11
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
5 months
پَرندے بھی گاؤں کے ، رُک جاَتے تھے دِیکھ کَر اِس قَدر حَسین شَخص ، ہے مِیری دَسترس میں.. ✨❤ #__ صاحبـــــــــہ✨❤️
Tweet media one
5
0
10
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
9 months
میں ناشتہ بنا کے رکھ دیا کروں گا ☕🍲 تم کرو یا نا کرو مجھ سے رن مریدی نہیں ہوگی😃😃😀
Tweet media one
5
1
11
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
6 months
عمران خان بارہا لندن پلان کو نقطہ بہ نقطہ بے نقاب کر چکے ہیں۔ ہر نقطے پر من و عن عملدآمد ہو چکا اور آن پہنچا ہے آخری اور اہم ترین مرحلہ۔ اس مرحلے میں جمور کے ووٹ کی طاقت سے سازشی عناصر کی تمام تدبیریں خاک میں مل جائیں گی، انشاء اللہ!! #نکلو_خان_کی_پکار_پر @TeamPakPower
Tweet media one
0
4
9
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
7 months
پھر نئے سال کی سرحد پہ کھڑے ہیں ہم لوگ راکھ ہو جائے گا یہ سال بھی حیرت کیسی ۔۔۔
Tweet media one
2
3
11
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
7 months
اتنا بھی خوبصورت نہ ہوا کر اے موسم اب ہر کسی کے پاس محبوب نہیں ہوتا ❤ صاحبہ 💙 #ووٹ_صرف_کپتان_کا
Tweet media one
5
2
11
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
7 months
تم جنوری کی دھند کی طرح ہو جو میرے چاروں طرف کسی سحر کی طرح پھیلتی چلی جارہی اور مجھے تمہارے سوا کچھ دکھائی نہیں دیتا۔🔥 💞 کلـی کـا حـسـن کـہـوں یـا نـکـھار گلشن کا,,,,!!!! تـــری اداوؔں کـی شـادابــیاں ارے توبـہ.تو بہ...!!!! 💞 ❤ صاحبہ 💙
Tweet media one
8
1
11
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
8 months
#گاؤں زمیں پہ چل نہ سکا آسمان سے بھی گیا کٹا کے پر کو پرندہ اڑان سے بھی گیا تباہ کر گئی پکے مکان کی خواہش میں اپنے گاؤں کے کچے مکان سے بھی گیا
Tweet media one
0
2
10
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
9 months
محفلوں میں ہو اداس ، تو آجاؤ لوٹ کر میرے گاؤں میں آج بھی ، کچا مکان ہے💌🍂
Tweet media one
4
1
10
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
7 months
پتہ نہیں کب آئے گا وہ دن ۔۔۔🙈🙈 جب وہ کہے گی شاپنگ کیلئے پیسے دیں ۔۔۔😍😍 اور میں کہوں گا " مینوں ویچ دے " 😁😋 ❤ صاحبہ 💙
Tweet media one
4
0
10
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
8 months
وہ شہر کی حسین لڑکی اور اُس کے سنہری خواب میں گاؤں کا عام سا لڑکا جس کو روٹی کے مسائل ❤ صاحبہ 💙
Tweet media one
3
0
10
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
7 months
@OfficialShehr جھنگ کپتان کا
Tweet media one
Tweet media two
1
1
10
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
9 months
ایک لمحے میں ساری زندگی جی آیا ہوں👑✌️ آج محترمہ کے ہاتھ کی چائے پی آیا ہوں
Tweet media one
5
0
9
@Aamir_804
ع ا م ر رشید
8 months
صبح بخیر، شام بخیر اور شب بھی بخیر 😊 مگر دل نہیں لگتا تیرے اور چائے کے بغیر ☺ ❤صاحبہ 💙
Tweet media one
3
2
9