السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
صبح بخیر ❣️❣️❣️
اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ ہمیں ہدایت نصیب فرمائے اور ہمارے لئے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین❤️❤️🤲
*Tahajjud Reminder* ⏰
*وقت تہجد مانگنے والوں کے وہ دکھ بھی رب ختم کر دیتا ہے جو ہمیں لگتا ہے اب کبھی ختم نہیں ہونگے*
⏰☘️ *تہجد کا وقت ہوا چاہتا ہے دعائیں اور التجائیں کر لیجیئے*
اگر خان کو بچانہ ہے تو
اپنی خوف کی زنجیریں توڑ کر،
8 فروری کو اپنے گھروں سے نکلے اور ووٹ ڈالیں ۔
ظلم کا بدلہ ووٹ سے !!!
پاکستان کی خاطر !!!
#ImranKhanPTI
#CipherCase
#Elections2024