Haji 786
@786Haji67465
Followers
1K
Following
2K
Media
366
Statuses
4K
میرا اللہ جیسے چاے عزت سے نواز دے یہ سب اوپر بیٹھا وہی جانتا ھے
sahiwal
Joined November 2023
@hiyar7867 مگر وہی عورت اپنا گھر خراب کر لے گی اگر مرد کو باہر کی لت لگ گئی تو کیونکہ باہر کے کھانے ہمیشہ لذیز ھوتے ہیں بھلے صحت خراب کرتے ھوں اس لیئے گھر کی عورتوں کو چایئے بن سنور کر اپنے شوہر کے پاس جائیں کہ اسے باہر کی طرف دیکھنا ہی نہ پڑے پلیز سب سے گزارش ھے اپنے شوہر کا حق ادا کرو.
3
4
28
@shaherawan1 اللہ کا کروڑ بار شکر ادا کرتا ھوں ساتھ اپنے گناھوں کی معافی کا بھی طلبگار ھوں اپنے رب سے امین اے میرے اللہ ہمارے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرما آمین.
1
2
30
@hiyar7867 گنہگار جہنم کی حقدار ھے وہ ساری رات فرشتے اس پر لعنت کرتے ھے اس عورت پر اگر مرد کہے میرا دل کرتا ھے آج مگر عورت اگر مگر کرے اس کی بات کو ٹھکرا دے تو وہ عورت پر اس کا رب راضی نہیں ھوتا دوسری بات اگر بیوی کی وجہ سے اس کا شوہر اگر باہر منہ مارنے لگ گیا تو اس کا گناہ بھی اس عورت پہ.
0
0
8
@786Haji67465 .میاں صاحب کیا مسکراہٹ ھے آپ کی میاں نواز شریف صاحب غریبوں کو مایوس مت کرنا آپ کے پاس بہت سنہری موقع ھے اس بار بجلی اور گیس کے بلوں نے غریب آدمی کو زندہ مار دیا 2018 کے بعد وہ حالت ھوئی اس ملک کی کہ جب سے ھوش سنبھالا ھے کبھی ایسا وقت نہیں دیکھا تھا خدا جانتا ھے
0
3
7
@MrImranPk نو مئی والے کسی کو ووٹ بلکل نہیں جو ملک دشمن ھے اسے ووٹ کس بات کا کہ دوبارہ پھر اس وطن کو جلائے وہ شاباش ان کو کڑی سزا ملکی چائیے کہ دوبارہ ان کی آنے والی نسلیں بھی کہے کہ دوبارہ ایسا کام مت کرنا اپنے ملک میں ایسا کہی دوسرے ملک کیا ھوتا ابھی تک لٹکائے ھوتے انہوں نے جناب.
1
1
6
@Momiikhan22 جی نہیں جناب عورت اگر نہ چائیے تو مرد کی جرت نہیں عورت کی طرف آنکھ اٹھا سکے مرد میں اگر شہوت ایک فیصد ھے تو عورت میں سات فیصد ھے مگر اللہ نے اسے صبر دیا ھے ورنہ پتہ نہیں کیا ھوتا عورت ہی مرد کو اپنے طرف مائل کرتی ھے جناب تگ جتنی آپ معصوم بن رہی ھو اتنی ھے نہیں.
1
0
5
@Niamat77 پیارے نبی کے بعد نبوت کا دروازہ بند کر دیا گیا تھا قرآن کہتا یہ کس قرآن کی بات کر رہا میرا پاگل بھائی.
1
0
7
@Aroofee @obint1 @92hfz1 @rafzl1 @_sco41 @A_tta4 @FaisiB1 @SF_740 @ij421 @S1itll @0Ain_ @fz_f33 @B_utt3 @ab_zz1 @Gull515 @Shag14_ @Abijal20 @Ab_kk66 @N_A_C72 @Naaz313 @M_A_780 @RaR5031 @U_M_PML @khurmi_5 @CHY8787 @Iqkhan50 @DrMdscra @S_S_Laghari @Malik_nawaz @Faheem__GiLL @1Araza @Advromibaar @Aeysha_99 @khansk909 @0MNS30 @TaibaB6 @malik___44 @ta_lwd85044 @zaki_pmln بھائی 🌙 ھوتا ہی نکلنے کیلئے ھے الحمداللہ ہمارے ورکر سارے چاند ہی ھے اللہ کے حکم سے غلاظت سے بھرے نہیں اخلاق سے بات کرتے ہیں مسلم لیک نون گروپ والے پہلے پہل نہیں کرتے بدتمیزی کی کوئی کرے تو پھر ہلکا پھلکا جواب تو دینا پڑ جاتا ھے نہ.
0
1
4
@hiyar7867 موٹی اس لیئے ھو جاتی ھے شادی کے بعد مرد کا کھایا پیا بھی انہی کو لگتا ھے اور ان کا کھایا پیا بھی ان کو لگتا ھے اس لیئے دوسرا پیار ملتا ھے بہت زیادہ اس خوشی میں بھی عورت شادی کے بعد موٹی ھو جاتی ھے .گر عورت کو اپنا وزن نہیں بڑھانا چاہیے وزن برقرار ہی رکھنا چائیے.
0
0
4
@obint1 @malik___44 @92hfz1 @rafzl1 @_sco41 @A_tta4 @FaisiB1 @SF_740 @ij421 @S1itll @0Ain_ @fz_f33 @B_utt3 @ab_zz1 @Gull515 @Shag14_ @Aroofee @Abijal20 @Ab_kk66 @N_A_C72 @Naaz313 @M_A_780 @RaR5031 @U_M_PML @khurmi_5 @CHY8787 @Iqkhan50 @DrMdscra @S_S_Laghari @Malik_nawaz @Faheem__GiLL @1Araza @Advromibaar @Aeysha_99 @khansk909 @0MNS30 @TaibaB6 @ta_lwd85044 @zaki_pmln نہیں ہم الحمداللہ نون لیک والے عورت کو ماں بہن کی طرح کی عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور اسی طرح عزت احترام کرتے ھے اللہ کے حکم سے کل ایک لاھور پارٹی کے نائب صدر پی ٹی آئی کے بندے نے بہت مریم نواز شریف کے بارے بے حودہ الفاظ استعمال کئے دکھ ھوا سن کر کیا یہ کلچر دیا ان کو خان نے.
1
1
3
@LegiMian سر اس سیاسی جماعت نے یہ کچھ کیا کیا آپ نے وڈیو نہیں دیکھیجلایا کرنل شیر خان کا مجسمہ توڑا شہیدوں کی تصویروں پر پتھر برسائے فوجی جوانوں کو گزرتے ہوئے ماں بہن کی گالیاں دی اور ان پر ڈنڈے برسائے.جہاد کے نام پر اُس ملک سے بغاوت.کی جس ملک نے ان کو نام دیا پہچان دی عزت دی وزارتیں دیں.
0
4
6
@SAADK58 یار پلیز ایسے الفاظ مت لکھا کرو جس سے کسی کی دل آزاری ھو میں مسلم لیک۔ نون کا ورکر ھوں ورکر کیا ووٹر ھوں پر میرا کسی سے کوئی اختلاف نہیں ھے پیپلز سب بھائیوں سے گزارش ھے کہ ماں بہن کی گالی مت دیا کرو ایک دوسرے کو یار پلیز.
0
0
6
@fz_f33 @W_butt5 @ab_zz1 @rafzl1 @80qta @imii57 @obint1 @MzKhr @SF_740 @D1H2S @Frdy59 @1AAH8 @Mz_750 @Mqshi0 @Gull515 @PRani_7 @B4Bism @nn_daily @m_azm3 @fogebhe @WikiBah @paro322 @FBI_1777 @PMLN_S_ @msq_pml @AMnAbW @CHRY0786 @AbuBukar35 @MBoss57844 @1waqss @5Dua5 @5ulema4 @950nk @_aftab1 @_me786 @A_tta4 @12iijk @18zj_6 اس میں شکریہ والی کیا بات ھے جناب.
0
2
5
@Ulmae_Deoband مجھے یہ بندہ آدھا پاگل لگتا ھے قسم سے ایسے ھوتے ہیں عوامی نمائندے یار مداری ھے یہ بندہ تو بات کرنے کا کائی لہجہ نہیں سہی نہ اسے کوئی طریقہ ھے بات کرنے کا سنا تھا یہ جج بھی راہ چکا ھے افسوس ھے ایسے بندے عہدوں پر فائز ھوں تو پھر پاکستان کا اللہ ہی حافظ ھے.
2
1
5
@Sadozai98 @Fj_Paro @ab_zz1 @hadiGJ1 @nrn_19 @fz_f33 @ZBN65 @M_NZ71 @Tahirra_ @IRi8e4U @80qta @AmjadUbaid @_aftab1 @knl_ch @MzKhr @0o6666 @s_s__laghari @GujjarG111 @hr_ee_m @saniaSMT @IHN91 @Zahida_jakhro @2G4646 @Mqshi0 @TaibaB6 @AlishbaRana_012 @knw_327 @RHINH0 @TwFsClub @dqlyfy1sa @qasm_y438 @SKN322 @MuhammedNazik3 @Ranas1z @fazila__ch @mer1MON @ThisiZiHB @RHINH3 @nynlmt شکریہ سر.
1
0
3
@fz_f33 @ab_zz1 @rafzl1 @80qta @imii57 @obint1 @MzKhr @SF_740 @D1H2S @Frdy59 @1AAH8 @Mz_750 @Mqshi0 @Gull515 @PRani_7 @W_butt5 @B4Bism @nn_daily @m_azm3 @fogebhe @WikiBah @paro322 @FBI_1777 @PMLN_S_ @msq_pml @AMnAbW @CHRY0786 @AbuBukar35 @MBoss57844 @1waqss @5Dua5 @5ulema4 @950nk @_aftab1 @_me786 @A_tta4 @12iijk @18zj_6 تھینکس یو جناب کوئی بات نہیں آپ کا بھی شکریہ بہت بہت.
0
1
4
@hiyar7867 انہی باتوں کے تو فالو ملتے ہیں اور کمنسٹ بھی اور لائق بھی اجکل ان کی مانگ بہت ھے ملک میں پیارے بھائی کیونکہ حسن مرد کی کمزوری ھے جناب.
0
1
4
@its_shazia1 اتنا بھی سخت نہ ھو یار کوئی وہ لوہے کا راڈ تھوڑی ھے انسان ھے وہ کیوں اپنا آپ تباہ کروانا چاہتے ھو نارمل سہی ھے ٹھنڈا کر کے کھاؤ گرم سے زبان جلتی ھے پھر.
0
0
3
@SAADK58 دوسی بات آپ اختلافات ضرور رکھو ایک دوسرے سے مگر حدود میں رہ کر یار یہ سیاست دان ایک ھو جاتے ہیں ہم بورے بن جاتے ہیں .یار دوست بھائیوں کی طرح ھوتے ہیں آپ لوگ لڑائی مت کیا کرو ایک دوسرے سے یار آپ سب سے ریکویسٹ ھے.
0
0
4
@SAADK58 ہم نے پارٹی کا نہیں اس ملک کا سوچنا ھے جو آتا کھا پی کر چلا جاتا بھکے کوئئ بھی یہ بتاؤ کہ پی ٹی آئی دور میں کرپشن نہیں ھوئی لوگ کروڑوں کی دیہاڑیاں لگا کر باہر چلے گئے وزیر مشیر جو بنائے تھے خان صاحب نے اور فرح گوگی صاحبہ کھا پی کر بھاگ گئی.
1
0
4
@hiyar7867 شوہر کو آپ خود موقح دے رہی ھو کہ وہ باہر کی لت میں پڑے نہیں نہیں آپ اسے خود خدمت کا موقع دو کیونکہ وہ آپ کا مجازی خدا ھے اتنا مقام دیا اللہ نے آپ کے شوہر کق.
0
0
3
@MrImranPk دوسری بات یہ جو ڈٹے ہیں پتہ چل جائے گا ان کا جو انہوں نے کیا غلط کام ا پر ڈٹ کے کھڑے ہیں بے شرم ان کو سخت سزا دینی چائیے باقی ہمارا قانون ہی ایسا ھے لوگ قتل کر کے ضمانتیں لے کر باہر گھوم رھے ہیں اللہ ہی حافظ ھے اس وطن عزیز کا جناں چیف جسٹس صاحب ایسا قانون بناؤ کوئی بھی بچ نہ سکے.
1
0
3
@MrImranPk @Atifrauf79 @CMShehbaz @GFarooqi @hinaparvezbutt کوئی بھی ھو نو مئی کا واقعہ میں معافی نہیں وطن عزیز کے جو رکھوالے ہی عزت انہی کو دینگے ہم.
1
0
3
@fogebhe @_sco41 @obint1 @92hfz1 @rafzl1 @g4jgr @hni46 @knl_ch @ab_zz1 @i_mi35 @riyy60 @ff45gk @I_r_fa_n @Frdy59 @S_RAJ5 @C_A__Z_ @Ch_344 @Lodhi_6 @Aroofee @TaibaB6 @ursoul0_ @jatt_824 @Bali_203 @raza_458 @214Amin @ns60000 @zaki_pmln @nOOrBkht @ab_kh1245 @Mhada786 @farooqWdar @SardarAZ_kh @IAmSardar_ @786Tanveer_Awan @secrate372 @MAzam45909811 @WasimakbarAkba1 @GujjrNaeem27251 @Butt1969 @Skpmln @A_tta4 @FaisiB1 @SF_740 بہت غلط بات ھے اتنی تذلیل نہیں کرنے چاہیے بھلے کوئی کتنا بھی دشمن کیوں نہ ھو ہمیں ہمارا اسلام اخلاق کا درس دیتا ھے ایسا نہیں کرنا چاہئے پلیز ایسی پوسٹ سے گریز کرے ہاں بات کرنے کا احتجاج آپ سب کا حق ھے وہ بھی اخلاق کے دائرے میں راہ کر کرو تو اچھی بات ھوگی بدتمیزی نہیں کسی سے بھی.
0
1
3
@Farwa_Saleem1 جناب پھر بہت کچھ ھو جاتا ھے جو نہیں ھونا ھوتا وہ بھی ھو جاتا ھے پھر اس کے بعد پاؤں کے نیچے جنت مل جاتی ھے ھوتا تو بہت کچھ ھے.
1
0
2
@AhadFarhan7 @MaryamNSharif اللہ پاک بھائی بٹ صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین.
0
1
3
@ibnehussain03 بلکل اسی فنڈنگ کا پیسہ سیاست میں لگ رہا ھے باہر سے بہت پیسہ آتا ھے امداد کی مدد میں مگر آتا پیسہ کسی اور کاموں کیلئے ھے حکومت کو گرانے کیلئے استمعال ھوتا.ا ھے پھر.
0
1
3
@fz_f33 @W_butt5 @ab_zz1 @rafzl1 @80qta @imii57 @obint1 @MzKhr @SF_740 @D1H2S @Frdy59 @1AAH8 @Mz_750 @Mqshi0 @Gull515 @PRani_7 @B4Bism @nn_daily @m_azm3 @fogebhe @WikiBah @paro322 @FBI_1777 @PMLN_S_ @msq_pml @AMnAbW @CHRY0786 @AbuBukar35 @MBoss57844 @1waqss @5Dua5 @5ulema4 @950nk @_aftab1 @_me786 @A_tta4 @12iijk @18zj_6 کوئی بات نہیں اس میں شکریہ والی کون سی بات ھے جناب.
1
1
3
@SAADK58 پھ رد بھی ابھی وقت ھے اس ملک کا سوچو پارٹی کا نہیں ملک رھے گا پارٹی بھی بن جایے گئ آپ فلسطین کی طرف دیکھ سکتے ھو فوج نہیں ھے کیا حال ھو رہا ھے کوئی آگے نہیں آرہا آپ کی فوج ھے آپ سکون کھ نیند سوتے ھو پیارے بھائی جان.
1
0
3
@realrazidada انسان جب بھی منہ پر چپیڑ کھاتا ھے اپنی بد زبانی کی وجہ سے کھاتا ھے بھلے کوئی بھی ھو وہ انسان کا اخلاق اچھا ھو جیل میں تو اسے بھی رعایت دے دی جاتی ھے اس نے ڈپٹی کے ساتھ بدتمیزی کی ھوگی اس نے مار دی ھوگی پھر ایک دو چپیڑیں پھر یہ ابھی بھی یہ سمجھ رہا ھے میں وزیراعظم ھوں.
0
0
3
@chsandhilaa انسانیت کے ناطے اس کی اللہ واسطے معاف کر دیا جائے مرحوم کی روح کو ثواب ملے بھائی جان معاف کر دینا پتہ کتنی بڑی نیکی ھے خاص کر کے خون معاف کرنا روز قیامت اس کا بدلہ اللہ نے خود اپنے ھاتھ سے دینے کا وعدہ فرمایا ھے بھائی.
0
0
3
@shahzaibnoshahi جتنے یوتھیے ہیں سب کہے گے کہ خان کا نزول ھو گیا ھے اوپر سے حکم ھوا ھے یہ وہی ھے جس کا ذکر کیا گیا تھا دجال کا مان لینگے یہ لوگ بھی کیونکہ ساری حرکتیں وہی تو ھے اور حقیقت ھے کام سارے دجالی یہی ھے.
0
0
2
@Niamat77 یہ بندہ مجھے پاگل لگتا ھے کیا بولتا جارہا ھے لوگ آرام سے سنی جارھے ہیں میرے بھائی کچھ دین کو سمجھو پھر بات کرو آپ سمجھے آپ ایسے تفر یقہ بازی مت کرو آپ کہاں گئے بھی اتنے بڑے بڑے علما اکرام کہاں گیا طارق جمیل صاحب وہ کیا نہیں سمجھا سکتے ان کو کہ نبوت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد.
0
0
3
@786GHQ @kharal2_kharal ابھی کہتے ہیں آزادی چائیے اس ملک میں جتنی آزادی ہر پاکستانی کو کسی ملک میں اتنی نہیں جس کا جو دل کرتا ھے کر رہا ھے کیا یہ آزادی نہیں ھے.
0
0
2
@Sadozai98 @Fj_Paro @ab_zz1 @hadiGJ1 @nrn_19 @fz_f33 @ZBN65 @M_NZ71 @Tahirra_ @IRi8e4U @80qta @AmjadUbaid @_aftab1 @knl_ch @MzKhr @0o6666 @s_s__laghari @GujjarG111 @hr_ee_m @saniaSMT @IHN91 @Zahida_jakhro @2G4646 @Mqshi0 @TaibaB6 @AlishbaRana_012 @knw_327 @RHINH0 @TwFsClub @dqlyfy1sa @qasm_y438 @SKN322 @MuhammedNazik3 @Ranas1z @fazila__ch @mer1MON @ThisiZiHB @RHINH3 @nynlmt Sukrya sar g.
0
0
2
@Frieshungry جی جب نکلتا ھے تو گرم ھوتا ھے اندر پینے کے بعد بھی وہ گرم ہی رہتا ھے ہاں باہر پڑا تھے تو پھر ٹھنڈا کر کے پی سکتے ھو مگر مزا تازا پینے کا ہی ھے کوسا کوسا.
0
0
2
@EmanAli_tweeter @ZebiKhan248775 @1Muslim786 @786GHQ @Aadiiroy2 @ab_zz1 @Abdulha24528319 @PakistanFauj @DGISPR14 @DGPR_PAF ایمان علی جی آپ کیوں تھوکنا پسند کرو گے چھوڑو آپ تھوک اگلہ بندہ خود ہی ارینج کر لیتا ھے جی ایسی باتیں کرو گے تو جواب بھی ایسے آئے گا سیاست کی بات ھے جواب سیاست میں دو گالی گلوچ سے بدتمیزی سے پلیز پرہیز کریں۔ آپس میں لڑائی جھگڑا مت کرو پارٹی کی خاطر آپ جسے مرضی سپورٹ کرو کوئی نییں.
0
0
0
@Pakhiwass_12 یہ جو گاؤں کے نائی ھوتے ہیں سیپی والے ان کا بیک ھے کٹنگ اور شیو کرنے کیلے اور بچوں کے ختنے کرنے کیلے سارا سامان ھوتا ھے ان کے پاس.
0
0
2