Sami Khan Mohmand Profile Banner
Sami Khan Mohmand Profile
Sami Khan Mohmand

@5ami_Khan

Followers
2,873
Following
2,789
Media
67
Statuses
196

Accept All Situations with a smile 😊😄🌞

Istanbul, Turkey
Joined December 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@5ami_Khan
Sami Khan Mohmand
8 months
مَا کَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنۡ رِّجَالِکُمۡ وَ لٰکِنۡ رَّسُوۡلَ اللّٰہِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ بِکُلِّ شَیۡءٍ عَلِیۡمًا- ❤ بس ہمیں اس پہ ایمان ہے
1
1
9
@5ami_Khan
Sami Khan Mohmand
9 months
@shahzaibnoshahi اللہ نہ کرے کہ میں ان ظالموں کو ووٹ دوں ، اور ہر مسلمان کو پتہ ہے کہ 9 مئی واقع میں کون لوگ ملوث تھیں ۔ میرا ووٹ عمران خان کا ہے ،تھا، اور انشاء اللہ ہمیشہ رہے گا ۔✍️
1
2
10
@5ami_Khan
Sami Khan Mohmand
8 months
السلام علیکم تمام مسلمانوں کو شب بخیر 🛌🌘🌠🌌 #LaCasaDeLosFamosos
1
0
7
@5ami_Khan
Sami Khan Mohmand
8 months
شب جمعہ مبارک ہو جمعہ کے دن کی فضیلت جمعہ کے دن کی فضلیت یہ ہے کہ یہ دن ہفتے کے سارے دنوں کا سردار ہے، ایک حدیث میں ہے کہ سب سے بہتر دن جس پر آفتاب طلوع ہوتا ہے، جمعہ کا دن ہے۔ اس دن حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق ہوئی، اسی دن ان کو جنت میں داخل کیا گیا، اور اسی دن قیامت قائم ہوگی
0
0
5
@5ami_Khan
Sami Khan Mohmand
8 months
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو بڑی عمر دیں ۔ I miss you IK 🥰❤️💯
0
0
5
@5ami_Khan
Sami Khan Mohmand
7 months
مردار ہے وہ معاشرہ جہاں مظلوم یہ نہ بتا سکے کہ ظالم کون ہے ۔ ✍️ صلاح الدین ایوبی ☝️
0
0
6
@5ami_Khan
Sami Khan Mohmand
9 months
آپ خود اپنے لیے بہترین دِلاسہ ہیں ، بہترین دوست ، بہترین دُنیا ، اور بہترین تَھپکی جو کسی بھی برے وقت اور حالات میں آپ کو کبھی ہارنے نہیں دیتی۔ اپنا خیال خود رَکھیں ! #BBBB24 #BABYMONSTER #vunzigewoensdag #BitcoinETF
1
1
4
@5ami_Khan
Sami Khan Mohmand
8 months
اگر 57 مسلمان ملکوں کا اتحاد فلسطین میں مسلمانوں کی مدد نہیں کر سکتا تو میں لعنت بھیجتا ہوں ایسے اتحاد پر 😢 #PrayForPalestine 😢
2
0
5
@5ami_Khan
Sami Khan Mohmand
9 months
@jaweria0 سبھی کے درمیان آتی ہیں دوریاں ہمارے درمیان تو X Tweeter آ گئیں .🤣🤣
2
1
3
@5ami_Khan
Sami Khan Mohmand
9 months
سردیوں میں رات 3 بجے پانی میں برف ڈال کر نہائیں تو رنگ دودھ جیسا سفید ہوگا لوگ کہیں گے کیا نور پایا مرحوم نے 😆 🤣 #funniest
1
0
4
@5ami_Khan
Sami Khan Mohmand
9 months
یہ امت انٹرنیٹ پر فدا ہو گئی ، فجر تا عشاء نماز قضاء ہو گئی۔😭✍️💯🤔📲
3
0
3
@5ami_Khan
Sami Khan Mohmand
1 year
People ignore death but death never ignores people.😥🙏
0
0
3
@5ami_Khan
Sami Khan Mohmand
8 months
پښتو کوڅه په کوڅه ګرځي پښتانه لټوې پښتون په شاه منډې وهې چی ما دې نه لټوي . ................ د مورنٸ ژبې نړیواله ورځ🍂 یویشتمه فرورې🍂
1
0
4
@5ami_Khan
Sami Khan Mohmand
1 year
اگر آپ کا دل اللہ کی پیروی نہیں کر رہا ہے تو اپنے دل کی پیروی چھوڑ دیں۔.
0
0
2
@5ami_Khan
Sami Khan Mohmand
9 months
کیا یہ سچ ہے ۔۔👇👇🤔 دس لوگوں میں سے ہو سکتا ہے نو لوگوں کو آپ سے مُحبت ہو لیکن آپ کو اُس دسویں شخص سے مُحبت ہوگی جو آپ سے مُحبت نہیں کرتا! ۔ " 💔🙂
0
0
2
@5ami_Khan
Sami Khan Mohmand
9 months
دنیا میں عورت کو سب سے زیادہ عزت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے دی ہے ۔🥰😘
0
2
1
@5ami_Khan
Sami Khan Mohmand
10 months
بانی پی ٹی آئی تو صادق و امین کے ساتھ ساتھ معصوم بھی نکلا ۔اور اس کے ساتھ ساتھ سائفر بھی وڑ گیا۔۔😜🤗😘
1
0
1
@5ami_Khan
Sami Khan Mohmand
9 months
زندگی تب خوبصورت لگتی ہے, جب کسی کے چہرے پر مسکراہٹ ہو اور وجہ آپ ہوں.✍️🫰💯
1
0
1
@5ami_Khan
Sami Khan Mohmand
9 months
@jaweria0 من پسند عورت کا وزن چاہے چار من ہی کیوں نہ ہو وہ پھر بھی مرد کو گلاب کا پھول ہی لگتی ہے 😸🤣
1
0
3
@5ami_Khan
Sami Khan Mohmand
10 months
So Beautiful, So Elegant, Just Looking Like A Wow.. 😜😀🤣🕺🏃🤼😅😂🥰
0
0
3
@5ami_Khan
Sami Khan Mohmand
9 months
رونقیں ختم ہوگئی صاحب🤧😒 لگتا ہے میرے سارے دوست ٹھنڈ کی وجہ سے جم گۓ ہیں 😂😂☝️
0
0
2
@5ami_Khan
Sami Khan Mohmand
11 months
السلام و علیکم دوستوں
0
0
2
@5ami_Khan
Sami Khan Mohmand
9 months
خواب میں اگر لیٹرین کی سہولت میسر آئے تو ہر گز استعمال نہ کرےکیونکہ یہ بھی پاکستانی سیاست کی طرح دھوکہ ہے ورنہ بستر کی وہ حالت ہوگی جو پاکستان کی ابھی جاری ہے۔😜💯🤣🤣 #Pakistan #Everybody
1
0
1
@5ami_Khan
Sami Khan Mohmand
1 year
میں نے سیکھا ہے ریاضی کے اصولوں سے جو ناممکن ہو اٗسے فرض کر لیا جائے... تو خان صاحب ہم آپ کے ساتھ ہے آپ بھی فرض کرلیجئےاور ان چوروں کو سبق سکھا دیجئے ۔۔۔
0
0
1
@5ami_Khan
Sami Khan Mohmand
1 year
@ImranKhanPTI میں نے سیکھا ہے ریاضی کے اصولوں سے جو ناممکن ہو اٗسے فرض کر لیا جائے... تو خان صاحب ہم آپ کے ساتھ ہے آپ بھی فرض کرلیجئےاور ان چوروں کو سبق سکھا دیجئے ۔۔۔
0
0
1
@5ami_Khan
Sami Khan Mohmand
10 months
@Hoor__rain Heera mandi se dor raho 😜🤣🤣
0
0
2
@5ami_Khan
Sami Khan Mohmand
1 year
Happy New Islamic Year 1445 Hijri. 🕋🕋🕋 @everyone
0
0
2
@5ami_Khan
Sami Khan Mohmand
1 year
لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ "ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور فرمائے" آمین️🤲❤ ✨🦋𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤🦋✨
0
0
1
@5ami_Khan
Sami Khan Mohmand
10 months
بزدل اور مجبور لوگ کبھی محبت حاصل نہیں کر سکتے🔥💯💔 #IshqMurshid
0
0
2
@5ami_Khan
Sami Khan Mohmand
9 months
پاکستان تحریک انصاف PK-63 چارسدہ کے نامزد امیدوار ہونے پر ارشد خان عمرزئی کو بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں ✍️🫰❤️💫 #arshadkhanpti #pk63 #PTIOfficial #Election2024 #Elections2024 @ImranKhanPTI @ImranRiazKhan @PTIofficial @PTIKPOfficial @PTIOfficialISB
0
0
1
@5ami_Khan
Sami Khan Mohmand
9 months
پتہ نہیں کہ پاکستان میں چل کیا رہا ہے 🤔
0
0
1
@5ami_Khan
Sami Khan Mohmand
9 months
یہ بس ایک کہاوت ہے 💯 آپ اچھے ہیں تو آپ کے ساتھ اچھا ہوگا✍️🫰
1
0
2
@5ami_Khan
Sami Khan Mohmand
8 months
@sameerabutt_ کہا ہے میرے ایسے قسمت جب آپ کا فالو بیک نوٹیفکیشن آئے 😜🫰💯👌
0
0
1
@5ami_Khan
Sami Khan Mohmand
9 months
@_a_izal اس کا کوئی فائدہ ہے یا نہیں
0
0
0
@5ami_Khan
Sami Khan Mohmand
9 months
@sameerabutt_ دنیا میں میرے دو خواہش ہے ، ایک یہ ہے کہ آپ سے ملوں اور دوسرا سارے دنیا کی سیر کروں۔ اور دونوں ہی ناممکن ہے 😪🥺
0
0
1
@5ami_Khan
Sami Khan Mohmand
10 months
8 فروری کو آپ کس کو ووٹ دیں گے
PTI
4
PMLN
0
PPP
0
Other
1
0
0
1
@5ami_Khan
Sami Khan Mohmand
9 months
خواب میں بستر 🛌 دیکھنا شادی کی علامت ہے 👰 #singleinferno3 #Japon #Japan #PetrolDieselPrice
صحیح 😜
1
غلط 🫣
0
0
0
1
@5ami_Khan
Sami Khan Mohmand
8 months
@sameerabutt_ Same 💯
0
0
1
@5ami_Khan
Sami Khan Mohmand
1 year
@Criter10n @hunnybunnnyy0 The Time Will be soon InshaAllah
0
0
0
@5ami_Khan
Sami Khan Mohmand
8 months
@sameerabutt_ W.Assalam
0
0
1
@5ami_Khan
Sami Khan Mohmand
8 months
@sameerabutt_ انشاء اللّٰہ 🫰 عمران خان 8 فروری کو سرخرو ہوں گے
0
0
1
@5ami_Khan
Sami Khan Mohmand
8 months
@sameerabutt_ ہم زندہ قوم ہے پائندہ قوم 😜
0
0
1
@5ami_Khan
Sami Khan Mohmand
8 months
السلام علیکم کیسے ہو پیارے شہزادو اور شہزادیوں ـــــــــ 🐣❤‍🩹🫂
0
0
2
@5ami_Khan
Sami Khan Mohmand
9 months
@jaweria0 ہم شیروں سے لڑنے کا حوصلہ رکھنے والے 🤕 ایک ہرنی سے مات کھا بیٹھے ہیں 💔
0
0
1
@5ami_Khan
Sami Khan Mohmand
9 months
@Maher_Zaadi ہم پـــہ بھی ڈال اِک نظــــــر ایسی جس کو کشفِ قلـــــوب کہتے ہیں!! 🫰
0
0
1
@5ami_Khan
Sami Khan Mohmand
10 months
@AasifAli45 Welcome to 💯😜🤗 @PeshawarZalmi
0
0
1
@5ami_Khan
Sami Khan Mohmand
9 months
@IR_2am کبھی وہ شخص تھا, ھم تھے اور اتنی باتیں تھیں ابھی وہ شخص ھے, میں ھوں اور ایک خاموشی ھے❤️‍🩹
0
0
1
@5ami_Khan
Sami Khan Mohmand
10 months
Assalam U Alaikum 🌄 X Family Jumma Mubarak 🌅🫰
0
1
1
@5ami_Khan
Sami Khan Mohmand
1 year
@Teribajii یہ دونوں اسرائیل کمپنی کی ہے
0
0
0
@5ami_Khan
Sami Khan Mohmand
7 months
جو لوگ 29 فروری کو پیدا ہوتے ہیں وہ ہر سال اپنی برتھ ڈے کیسے مناتے ہیں۔ کوئی سمجھدار بندہ روشنی ڈال دے🤣🤣
0
0
1
@5ami_Khan
Sami Khan Mohmand
9 months
@sameerabutt_ اس میں کیا غلط ہے ۔ نکاح کرنے کا کہا ہے ، بھگانے کا تھوڑی کہا 😂🫰😜
0
0
1