![Kashif PTI🇦🇪 Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1874889810931777536/O6LzGc7i_x96.jpg)
Kashif PTI🇦🇪
@1kashi_
Followers
5K
Following
13K
Statuses
2K
https://t.co/gESRr6Xnaa. TikTok Account 👆👆👆👆👀👀👀
Dubai, United Arab Emirates
Joined April 2022
#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال @Teamipians شیر شاہ سوری کتابوں میں پڑھا تھا قاسم سوری کو آنکھوں سے دیکھا کیسے وہ لاکھوں کی سیکورٹی سے عمران ریاض کو نکال لے گیا
0
3
1
8 فروری عوام نے عمران خان کے نام کا ووٹ ڈال کر کھمبوں کو جتوایا 9 فروری ووٹ اور نمائندے دونوں غائب ہونا شروع ہو گئے @TeamiPians #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
0
1
1
صرف نوازشریف ہی نہیں پاکستانی سیاست کے سبھی مہرے، عمران خان کے مقابلے بہت بونے ہیں۔ ووٹ کے نمبر ہوں یا سیاسی اخلاقی کردار #فروری8_مینڈیٹ_پر_ڈاکہ@TeamiPians #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
0
3
1
خواجہ آصف کی اسمبلی میں کل اوقات یہ ہے کہ یہ پچاس ہزار سے الیکشن ہارا ہوا شخص ہے۔ #فروری8_مینڈیٹ_پر_ڈاکہ@TeamiPians #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
0
1
1
یہ وہ شخص ہے جسکی ایمانداری کی گواہی پورا پاکستان دے سکتا ۔۔۔۔@TeamiPians #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
0
8
3
گیدڑ وں کی حکمرانی اس وقت تک قائم رہتی ہے جب تک شیر واپس نہیں آجاتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 🤨🫵❤️🔥 @TeamiPians #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
0
9
3
نہ امیدی کفر ہے اور میرا آج بھی اُتنا ہی یقین ہے جس دن ہم خان کے ساتھ وزیر اعظم سے نکلے تھے آسی دن عمران خان یہ بازی جیت چکا تھا وہ دن دور نہیں ضرور آئے گا واپس وزیراعظم عمران خان #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال@TeamiPians #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
0
10
2
پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں کرگس کا جہاں اور ہے شاہیں کا جہاں اور #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال@TeamiPians #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
0
13
2
پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں کرگس کا جہاں اور ہے شاہیں کا جہاں اور #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال@TeamiPians #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
0
9
2
مسلمانوں کا اتحاد ایک عظیم نعمت اور امتِ مسلمہ کی سب سے بڑی طاقت ہے...... جس کیلئے عمران خان نے ناقابل یقین کوششیں کی۔۔ @TeamiPians #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
0
10
2
#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال مینڈیٹ چوری ہوئے ایک سال گزر گیا، لیکن عوام کا فیصلہ نہیں بدلا! جمہوریت کی بحالی تک جدوجہد جاری رہے گی۔@TeamiPians #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
0
10
2