![🇵🇰 انس افتخار 🇵🇰 Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1256564541250568192/wUYVka_-_x96.jpg)
🇵🇰 انس افتخار 🇵🇰
@1__ans
Followers
2K
Following
36
Statuses
5K
مختصر رہو ۔۔۔ لیکن --- مخلص رہو 🔥💯 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 🇵🇰🇵🇰پاکستانی 👉🌹👈 الحمدللہ مسلم😇
Joined May 2020
Facebook has created a page "jerusalem prayer team" & given over 76million likes automatically to support Israel without concent of individuals. Please check your one. Among my friendlist there are many. If you have liked the page already unlike it. #Save_Palestine #Save_Al_Aqsa
0
0
1
May this special day bring peace, happiness and prosperity to everyone. Do Remember Palestine and Kashmir in your precious prayers. 🤲🏻 Eid Mubrik to all Muslims ! ♥️🌷♥️ #عيد_الفطر #EidAlFitr
#EidMubarak
#PalestineUnderAttack
0
0
1
They are confused and they have much freedom in pakistan compared to other countries and of course we will give them their legitimate rights but we hv much contradiction with regard their slogans #AuratMarch2021 #آوارہ_بدنسل_عورت_مارچ
0
1
1
یہاں تک کہ جب ان میں سے کسی کو موت آنے لگتی ہے تو کہتا ہے اے میرے پروردگار! مجھے واپس لوٹا دے ۔ #AuratMarch2021
1
1
1
#AuratMarch2021 الحمد للہ اسلام نے عورتوں کو تمام حقوق دے دئیے ہیں. پتا نہیں یہ لوگ کون سے حقوق مانگ رہے ہیں، یہ تمام باتیں اور کام قرآن اور اسلام سے دوری کی وجہ سے ہے. اگر انھیں لگتا ہے کہ پاکستان میں انھے حقوق نہیں مل رہے تو یہ لوگ امریکہ یا یورپ چلے جائیں، یہاں گند نہ پھیلائی
0
1
1
مرد کے کفن میں تین کپڑے ہوتے ہیں جبکہ عورت کے کفن میں پانچ کپڑے ہوتے ہیں۔دو زائد کپڑوں میں ایک اسکارف اور دوسرا سینہ بند ہوتا ہے افسوس ہے اس مسلمان عورت پر جو پوری زندگی اپنا سر اور سینہ کھلا چھوڑے لیکن مرنے کے بعد اللہ تعالی اسے اپنے پاس ڈھک کر ہی بلاتے ہیں #AuratMarch2021
0
2
2
بہنوں! تم پڑھنا کالج جانا، جدید تعلیم حاصل کرنا، موبائل اور انٹرنیٹ سے فائدہ اٹھانا، مگر ایسا قدم نہ اٹھانا کہ تمہارا بوڑھا باپ محلے کی مسجد میں شرم سے نا جا سکے۔ تم شہزادی ہوں مسلمان گھرانے کی اپنے وقار پر کبھی اَنچ نہ انے دینا۔* میری بہنوں بس اتنا خیال رکھنا۔ #AuratMarch2021
0
1
2
"میرا جنازہ گھر سے رات کے اندھیرے میں نکالنا تاکہ اس پر کسی غیر محرم کی نگاہ نہ پڑے" خاتون جنت بنت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سیدہ فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنہا #خواتین_کا_عالمی_دن #AuratMarch2021 #آوارہ_بدنسل_عورت_مارچ
0
1
1
عورت سے علم چھین لیا جائے تو جہالت نسلوں میں سفر کرے گی اور اگر علم کے نام پر عورت سے پردہ چھین لیا جائے تو بے حیائی نسلوں میں سفر کرے گی۔ 😶 #AuratMarch2021 #آوارہ_بدنسل_عورت_مارچ
0
1
1