🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽 Profile Banner
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽 Profile
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽

@13MarchTR

Followers
3,602
Following
413
Media
16,132
Statuses
151,395

Talk to Me NoT aBouT ME 🔱⛓️

الامارات العربية المتحدة
Joined November 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
3 years
السلام عليكم الحمداللّٰه 🌺 إنّ اللَّه ومَلَائِكَتهُ يُصَلُّون على النبيِّ ياأيُّها ٱلّذين آمنُوا صَلُّوا عَلَيهِ وسلِّمُوا تَسْلِيمًا ۝ بیشک اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود بھیجو اور خوب سلام بھیجا کرو. 💞
Tweet media one
37
34
270
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
4 years
⚘ *ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ⚘جمعہ مبارک صبح بخیر *اے پروردگار! اپنی قدرت سے ہم سب کی زندگی خوشیوں سےبھردے۔ اےرحیم وکریم مالک، ہماری خطاؤں کواپنی رحمت کےصدقےمعاف فرما .ہمیں صحت وایمان والی زندگی عطافرما . آمین 👌❤❤
Tweet media one
61
50
244
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
3 years
السلام علیکم جمعہ مبارک نہ تیرے رب نے تجھے چھوڑا ہے اور نہ بیزار ہواہے تم کتنے ہی گنہگار کیوں نہ ہو تم کتنے نافرمان کیوں نہ ہو جب جب تم اسے پکارو گے تب تب وہ تمہاری پکار کا جواب دے گا اُسی پر یقین رکھو وہ وقت دور نہیں جب تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم راضی ہوجاؤگے
Tweet media one
43
30
237
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
3 years
السلام علیکم صباح النور پیارے فرنڈز رب_کعبہ سے دعــــا ہے ...! االلہ پاک آپ سب كو ہمیشہ اپنى رحمتوں کے ساۓ میں رکھے ظاہری باطنی روحانی جسمانی تکالیف سے محفوظ فرماۓ راحت جان, صحت مند، خوشیوں، کامیابیوں سے بھرپور عمر عطا فرماۓ! 💞 آمیـــــــــن ثم آمیــــــــــــن 💞
Tweet media one
33
20
220
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
3 years
💞السلام علیکم 💞 💞صبح بخیر 💞 دل سے نکلنے والی دعائیں بہت بڑا سرمایہ ہیں جو فقیر کو غنی اورکمزور کوطاقتور بناتی ہیں اللہ کریم ہم سب کی تمام حاجات کو پوری فرمائےاورکبھی کسی کامحتاج نہ کرے پریشانیوں تکلیفوں اور بیماریوں کو دور فرمائے برے لوگوں سےحاسدوں سےہم سب کو بچانے آمین
Tweet media one
46
32
210
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
3 years
السلام علیکم___ صبح بخیر___ {حديث قدسي} الله رب العزت فرماتا هے میرے ذکر کیلۓ وقت نکالو، میں تمھارے کام میں برکت عطا کروں گا۔۔
Tweet media one
39
35
191
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
4 years
السلام وعلیکم🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 اے عرش معلی کے مالک" " اے حکمت والے" "اے کائنات کے رب" ھمارے دلوں کو گمراہ ہونے سے بچا. صراط مستقیم عطا فرما. رزق میں برکت عطا فرما اور زندگی کے تمام مراحل میں کامیاب فرما. اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن🌻🍀🌿💛💓🌼🌺🌺💖💗
Tweet media one
46
48
191
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
5 years
🌷🌹السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.🍀🙋🌞 🌷صبح بخیر🌹 “🍄 جہاں خلوص اور احساس کےرشتے موجود ھوں وہاں پھول موسموں کےمحتاج نہیں ھوتے. اللہ کریم آپ اورآپ کی فیملی پرہمیشہ خوشیوں کےپھول برساۓآپکو ہر بیماری سےشفاء اچھی صحت کامل ایمان اور وسیع رزق عطا فرماۓ. *آمیــں 🌼🕊🕊💓
Tweet media one
29
29
167
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
11 months
🌹السَّــلاَمُ عَلَيكُم وَرَحمَةُ اللهِ💕 🌸صبح بخیر🌸 اے خطاؤں کومعاف فرمانےوالے رب ھم سب پررحم وکرم فـــرما رزق میں برکت عطا فرمــا بیماروں کوشفــاء عطا فرما تمام مصیبتــوں اور آفتوں سےحفاظت فرما اور ھمیں اپنے شکر گذار بندوں میں شامل فرما 🍃آمین ثم آمین یا رب العالمین💖
Tweet media one
56
27
192
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
4 years
السلام علیکم صبح بخیر 💜👌 💖❤ اےاللہ تمام تعریفیں تمام حمدوثناء صرف تیرےلئے ہےتوتمام جہانوں کوپالنےوالاہےتیری رحمت کی کوئی حد نہیں اوربہت مہربان اورنہایت رحم کرنےوالا ہے ❤اےاللہ پاک ہماری زندگیوں کوہمیشہ صحت سلامتی ترقی خوشحالی اورکامیابیوں سےآراستہ رکھنا .امین 😍
Tweet media one
45
45
189
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
3 years
۔مجھے تو جب بھی غمو ں نے گھیرا میں نے کہا ۔یا اللہ میں عاجز ۔انسان ھوں میری مدد فرما میرا کوئی نئی تیرے سوا ۔مجھے تھام لے ۔میری زبان سے جاری ہوتا یا اللہ ۔یا رحمٰن ۔یا رحیم ۔یا حئ یا قیّم ۔۔یا مالک یا قدوس میری غائب سے مدد ہوجاتی بار بار ہوتی السلام علیکم صبح النور
Tweet media one
28
29
185
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
3 years
اے میرے پروردگار جس طرح تو رات کو دن میں بدل دیتاہے اسی طرح ہماری مشکلات کو آسانیوں میں بیماریوں کوتندرستی میں نفرتوں کو محبتوں میں غم کو خوشی میں بدل دے آزمائش کی اسی گھڑی میں ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھنا السلام علیکم � صبح بخیر �
Tweet media one
28
29
179
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
3 years
السلام علیکم صبح بخیر... دعا ایک "امید" ہے "یقین" ہے "بھروسہ" ہے “اللہ تعالیٰ کے نزدیک اس بات سے زیادہ کوئی چیز محبوب نہیں کہ سوالی بن کر اس سے مانگا جائے۔” رب ذولجلال..!! ھم تیری رحمت اور بخشش کا سوال کرتے ہیں ھمارے گناہوں کو معاف فرما اور ھماری دعا ئیں قبول فرما ۔ مسجد قبا
Tweet media one
44
21
171
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
5 years
السلام علیکم !اے مالک کون و مکاں ! ہم تیری بارگاہ میں اپنی تمام کوتاہیوں، لغزشوں اور گُناہوں کے ساتھ دست بہ دُعا ہیں ہمیں مُعاف فرما ہماری دُعائیں قبُول فرما ہماری مُشکلیں، پریشانیاں، دُکھ،تکالیف دُور فرما۔۔آمین🍀☔🌸
Tweet media one
32
29
163
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
3 years
السلام علیکم، صبح بخیر آپ پر رحمت خداوندی نازل ہو خوشیاں آپ کا مقدر ہوں، رزق حلال کی آپ پر برسات ہو، ایمان کامل، دین و آخرت کی بھلائی، سکھ، صحت، تندرستی گھر بھر کے تمام افراد کو نصیب ہو اور اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی پناہ میں رکھے___آمین 🌷🍒🍒🍒 @talhaawantalha2 😍❤
Tweet media one
39
24
176
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
3 years
السلام علیکم قرآن نے سورج کو سراج اور چاند کو منیر کہا جَعَلَ فِیھَا سِراجً و قَمَرً مُنِیرَا لیکن اکیلے نبی کریم رؤف رحیم ﷺ کو سراج منیر کہا وَدَاعِیَاً اِلی ﷲِ بِاذنِہ وَسِرَاجً مُنِیرَا تاکہ کائنات کو معلوم ہو جائے شمس و قمر مل کر بھی آپ کے انوار کا مقابلہ نہیں کر سکتے
Tweet media one
32
23
170
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
4 years
السلام علیكم ورحمة الله وبركاته 💙❤زندگی مبارک پروردگار اپنے خاص رحم و کرم سے اپنے حبیب کے صدقے آپکی زندگی میں ایسی بہاریں لائے جو کبھی ختم نہ ہوں،آپکی جان و مال،ایمان،روزی،رزق،علم،عمل،گھر،کاروبار،اولاد اور زندگی کو عروج اور بلندیاں عطا فرمائے۔آمین ثم آمین صبح بخیر😇💐🌹
Tweet media one
46
42
161
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
3 years
اَلسَلامُ عَلیکُم 🌹🕋🌹 جو “رب”کے دیئے ھوئے رِزق کو کافی سمجھے وہ "زِندگی" میں کبھی کِسی اور کا "مُحتاج" نہیں ہوتا یا اَللّٰہ ہمہں حلال رِزق سے نواز ہمیں کِینہ بُغض ، حَسداور دشمنوں کے شر سے بچا۔ التجا ہے کہ ہمیں کبھی اپنے سِوا کِسی کا مُحتاج نہ کرنا آمین ثم آمین 🌹
Tweet media one
29
12
168
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
3 years
السلامُ علیکم ورحمة الله وبركاته ❤صباح الخير❤ یا الله اس کیفیت سے نکال ہم سب کو اس نہ سمجھ آنے ماحول اور سوچ سے نکال دے اس کرونا موزی بیماری سے نجات دے میرے پروردگار اپنے پیارے نبی کریم حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم کے صدقے سے آپ کی آل کےصدقے سے آمین یا رب العالمین
Tweet media one
51
24
156
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
4 years
💕السلام علیکم 💕💞صبح بخیر محبت کے پھول تقسیم کرنے والوں کے دامن کبھی بھی خوشیوں سے خالی نہیں ھوتے آزمائشیں انسان کا حوصلہ بلند کرنے کے لیے آتی ھیں۔ صبر کرنے والوں کی اللہ ضرور مدد کرتاھے دعا ھے کہ الله تعالٰی پیارے نبی کے وصیلہ سے ھم سب کی جھولیاں خوشیوں سے بھر دے
Tweet media one
34
27
149
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
3 years
👈💛💫السلام علیکم💥💜 👈🌅💫صبح بخیر💥💜 👈💛💫یااللہ👇 👈💛💫ھماری خطائیں بخش دے،توبه قبول فرما،صحت کاملہ،اولاد صالح،رزق حلال عشق مصطفئ عطا فرما💜 آمين💥💜 اللہ تعالٰی آپ کے 🍃🌹 علم میں🍃🌹 عمر میں اور🍃🌹 رزق میں🍃🌹 برکتیں شامل فرمائے🍃🌹 امین ثم امیں🍃🌹
Tweet media one
31
17
163
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
4 years
👈خَیرُکُم مَن تَعَلَّمَ القُرآن و عَلَّمَہ 👈تم میں بہترین وہ شخص ہے جس نے قرآن سیکھا اور اسکو سکھایا 🌹🌿السلام علیکم🌿🌹 صبح بخیر🌅 ایمان بخیر💪
Tweet media one
44
26
146
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
4 years
السلام عليكم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ اِنَّ اللّٰهَ یَرْزُقُ مَنْ یَّشَآءُ بِغَیْرِ حِسَابٍ یقین رکھو کہ رزق دو طرح کا ہوتا ہے ، ایک وہ جس کی ہم جُستجو کرتے ہیں اور ایک وہ جو ہماری جُستجو میں لگا ہوتا ہے اللہ پاک ہم سب کے رزق میں برکت عطا فرما اس دن کو ہمارے لئے امن و سلامتی بنا
Tweet media one
54
28
152
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
3 years
السلام وعلیکم🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 اے عرش معلی کے مالک" " اے حکمت والے" "اے کائنات کے رب" ھمارے دلوں کو گمراہ ہونے سے بچا. صراط مستقیم عطا فرما. رزق میں برکت عطا فرما اور زندگی کے تمام مراحل میں کامیاب فرما. اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن🌻🍀🌿💛💓🌼🌺🌺💖💗
Tweet media one
43
27
168
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
3 years
السلام علیکم صبح بخیر 💜👌 💖❤ اےاللہ تمام تعریفیں تمام حمدوثناء صرف تیرےلئے ہےتوتمام جہانوں کوپالنےوالاہےتیری رحمت کی کوئی حد نہیں اوربہت مہربان اورنہایت رحم کرنےوالا ہے ❤اےاللہ پاک ہماری زندگیوں کوہمیشہ صحت سلامتی ترقی خوشحالی اورکامیابیوں سےآراستہ رکھنا .امین 😍
Tweet media one
41
29
151
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
5 years
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌷🌷 جمعہ مبارک صباح الخیر 🌷 🌷یا اللہ پیارے محمّد کا صدقہ ہمیں اطمینان قلب کی دولت سے مالا مال فرما اور اپنی نعمتیں ہمارے اعمال کے حساب سےنہیں بلکہ اپنی رحمتوں کے حساب سےعطاء فرما🌷 ❤آمین
Tweet media one
Tweet media two
23
27
148
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
3 years
🌹 اسلام و علیکم صبح بخیر زنداگی۔۔ میرے اللہ تیری شان اعلی 💕۔۔تیرا کرم اعلی❤۔تیرا حرم اعلی ❤تیری زات پاک اعلی💕۔ اس دن کو ہمارے لیے امن و سلامتی والا بنا دے ہماری پریشانیوں اور دکھوں کو دور فرما دے کرونا جیسے موذی مرض کے ڈر اور خوف سے بچا آمین آمین یا رب العالمین
Tweet media one
52
36
140
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
3 years
اللہ پاک کے سارے انعامات ایک طرف 💕 مگر اسکا یہ ایک عظیم انعام سب سے بھاری ہے ۔ جب سو رہا ہوتا صبح کی اذان کی آواز میری کھڑکی سے ٹکراتی ۔ ❤اَللّٰهُُ اَكْبَر اَللّٰهُُ اَكْبَر ❤ میری آنکھ کھل جاتی اَلْحَمْدُلِلّٰه میرے مالک یا اللہ تیرا شکر السلام علیکم ❤ صبح النور
Tweet media one
31
23
150
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
5 years
🌹السلام علیکم صبح بخیر دل کی گہرائیوں سےنکلی دعائیں آپکی خیریت کی طلب گارہیں اللہ رب العزت آپکو سداخوش وخرم اور صحت مندرکھے اللہ پاک آپکو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے اورغیب کےخزانوں سے آپکو وہ سب کچھ عطافرمائے جوآپ طلب کریں اورآپکےحق میں بہترہو 🌹آمین
Tweet media one
14
24
143
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
5 years
السَـلاَمُ عَلَيـكُم وَرَحْمَةُاللهِ وَبَرَكَاتُه صبح بخیر اے اللہ پاک تیری ذات رحیم و کریم ہے ہم خطاکار گناہگار ہماری ٹوٹی پھوٹی عبادات کو نہ دیکھ اپنی اور اپنے محبوبﷺ کی سچی اور پکی محبت نصیب فرما کر ہمارے دلوں اور روحوں کو گناہوں کی بیماری سے شفا عطا فرما آمین طلحہ
Tweet media one
26
29
144
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
3 years
صبح بخیر تیریﷺ چوکھٹ کے جو آداب ہیں میں اُن سے خالی ہوں نہیں جس کو سلیقہ مانگنے کا میں وہ سوالی ہوں! ❤️ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 💖 💚 ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ 💚
Tweet media one
23
24
152
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
3 years
🌹السلام علیکم صبح بخیر دل کی گہرائیوں سےنکلی دعائیں آپکی خیریت کی طلب گارہیں اللہ رب العزت آپکو سداخوش وخرم اور صحت مندرکھے اللہ پاک آپکو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے اورغیب کےخزانوں سے آپکو وہ سب کچھ عطافرمائے جوآپ طلب کریں اورآپکےحق میں بہترہو 🌹آمین 🌷🌺
Tweet media one
45
32
138
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
4 years
اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ، حضور پاکﷺ کے پاس جاؤ تو وہ الله کا تعارف کرواتے ہیں، اگر الله کے پاس جاؤ تو وہ حضور پاکﷺ کا تعارف کرواتے ہیں، اس راز کا خلاصہ یہ ہے کے زمین سے آواز آسمان کی طرف جاتی ہے لاالہ الاالله اورآسمان سے آواز آتی ہے محمدالرسول الله۔ صبح وخیر 🥀🥀🥀🥀🥀
Tweet media one
42
32
137
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
4 years
کائنات کے💖💓 خوبصورت دل🐲 اور زبان💓🌻 کی پہچان ذکر مصطفی ﷺ اور عشق مصطفی ﷺ ہے😍😍😍😍 🌹 السلام علیکم ❤ صبح النور
Tweet media one
19
30
136
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
3 years
💚السلام علیکم 🌷اے كائنات کے مالک🌹 ھماری دلي مرادیں، تمنائیں امیدیں پوری فرما .. 🌷اے اللہ ⚘ ہمیں عزت، صحت، محبت دولت، و كشادہ رزق عطا فرما .. اے اللہ کریم🌹 🌷 ہر دکھ، درد، تکلیف، پریشانی سے محفوظ فرما یا اللّه ہماری بخش فرما 🌻آمین یارب العالمین ۔
Tweet media one
37
24
136
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
3 years
جب "عبادت" بوجھ سے "سکون "بن جاتی ہے!! تب اللہ سے "محبت " ہو جاتی ہے🍃🍃 سلامتی ایمان 😇 اللہ تعالیٰ کی امان کے ساتھ صبح بخیر 🌤 اسلام علیکم ورحمۃ اللہ 🙋 💜💛💚💗👌👌
Tweet media one
39
31
126
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
11 months
🌷 اسلام علیکم 🌷 صبح بخیئر 🌷سب سے بہترین مددگار تمہارےاپنے دونوں ھاتھ ہیں 🌷جب تم اپنی مشکلات کاحل تلاش نہ کرسکو 🌷تو اپنے دونوں ہاتھ اکٹھےجوڑ کر "الله" کے آگے پهیلاؤ وه الله آپ کے ھاتهوں کو کبهی خالی نهیں لوٹاۓ گا 🌷(ان شاء الله 💚🌱💜 نیا دن مبارک ہو #talha -
Tweet media one
55
14
130
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
3 years
🍀🌹السلام علیکم🌹🍀 صبح بخیر🌅 جب الله چاھتاھے کہ کسی بندے سے دوستی کرے تواسکی زبان پراپنے ذکراوردل پر اپنی فکرکےدروازے کھول دیتاھے‼آپ جس تکلیف میں بھی ہیں اسکاحل اللہ ہی کےپاس ہے اللہ کےطرف جائیں وہ آپکوکبھی مایوس نہیں ہونے دےگا خوش رہیں سلامت رہیں😊 💙 @TalhaAwantalha2
Tweet media one
42
24
141
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
1 year
🌿🌹السلام وعلیکم🌹🌿 "الله"👆 رب العزت آپکوصحت عـــزت اور حـرم شریف سے مــــدینےکا سفرنصیب فرمایے ♥اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ🔵 سب تعریف اللہ تعالٰی کےلیے ھےجوتمام جہانوں کا پالنے والاھے🌼 دن بخیر .
Tweet media one
46
19
136
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
3 years
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ صـبــــــح بـــخــــیـــــر رب ذوالجلال" آپ کو سدا اپنی چاہت نصیب کرے اور کشاده رزق دے , ہرنیا دن ، سابقه دن سے اچھا خیرو برکت والا ہو... بہت اچھا لگتا ہے.. تجھ سے مانگنا میرے الله
Tweet media one
39
23
137
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
4 years
💐💐السلام عليكم💐💐 یاالله! زندگی کے بارے میں تیرے فیصلے ھماری خواہشوں سے کہیں بہتر 🌷💛ھیں. ياالله! همارے نصیب میں وہ عطا کرجو همارے لیۓ بہتری کاباعث ھو،اور ھمیں 💓🌳ھر آزمائش سے 💜💖محفوظ فرما. 💚 آمین 🍁🍂🌾صبح بخیر زندگی🌾🍃🍂 🌷🍒🌴🌿
Tweet media one
45
26
130
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
4 years
السلام علیکم صبح بخیر.... دعا ایک "امید" ہے "یقین" ہے "بھروسہ" ہے “اللہ تعالیٰ کے نزدیک اس بات سے زیادہ کوئی چیز محبوب نہیں کہ سوالی بن کر اس سے مانگا جائے۔ رب ذولجلال..!! ھم تیری رحمت اور بخشش کا سوال کرتے ہیں ھمارے گناہوں کو معاف فرما اور ھماری دعائیں قبول فرما..آمین طلحہ
Tweet media one
29
31
129
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
3 years
🙇سجدہ وہ حالت ہےجس میں آپکےجسم کاسب سےاونچاحصہ سب سےنیچی جگہ زمین پہ ہوتاہے وہ بھی صرف اللہ کےلیے یا اللہ میں عاجز ھوں 🍁سبحان اللہ 🍁السلام علیکم🙌 👌❤😇
Tweet media one
27
14
130
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
3 years
السلام علیکم !اے مالک کون و مکاں ! ہم تیری بارگاہ میں اپنی تمام کوتاہیوں، لغزشوں اور گُناہوں کے ساتھ دست بہ دُعا ہیں ہمیں مُعاف فرما ہماری دُعائیں قبُول فرما ہماری مُشکلیں، پریشانیاں، دُکھ،تکالیف دُور فرما۔۔آمین🌿🌿🌾
Tweet media one
33
35
134
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
5 years
ﺁﭖ💟ﷺ💟ﮐﻮ ﺳﻮﭼﺎ ﺗﻮ ﮬﺮ ﺍِﮎ ﺳﻮﭺ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﺍُﺗﺮﯼ ﺁﭖ💟ﷺ💟ﮐﻮ ﻟِﮑﮭﺎ ﺗﻮ ﮬﺮ ﺍِﮎ ﻟﻔﻆ ﻣﮩﮑﺘﺎ ﺩﯾﮑﮭﺎ 🌹ﷺ🌹 🌹ﷺ🌹 🌹ﷺ🌹 🌹ﷺ🌹 🌹ﷺ🌹 🌹ﷺ🌹 🌿🌹السلام علیکم🌹🌿 صبح بخیر🌅
Tweet media one
16
21
122
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
3 years
🍃السلام علیکم 🌺صبح بخیر صبح کی ابتداء اُس پاک پروردگار کے نام سے جس نے ہمارے وجود کو انمول نعمتوں سے نواز کر اَشرف المخلوقات جیسا بلند درجہ عطا کیا۔ اللّٰه سے دعا 🤲 ہے کہ وہ آپ سب کو سدا شاد و آباد رکھے۔🍄آمیـــــــن يارب العالمـــــین🍄
Tweet media one
38
17
121
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
5 years
السلام عليكم💖 صبح بخیر🌄 🌺اپنی غلطی کا اعتراف کرلینا ایک بہترین خصوصیات ہے اس سے نفس میں عاجزی پروان چڑھتی ہے اور تکبرکمزور ہوتا ہے 🍀اللہ سے اچھا تعلق اور اس کے بندوں سے بہترین تعلقات رکھنا ایک اچھے مومن کی نشانیوں میں سے ہے ❤زندگی کو گلزار بنا سکتے ہیں خوشیاں باٹئیں
Tweet media one
16
22
117
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
3 years
🍁السلام و علیکم ورحمۃ اللہ 🌞صبح بخیر 🍁ﺑِﺴْـﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍﺍﺭَّﺣِﻴﻢ 🍁ﺍِﯾّﺎﮎَ ﻧَﻌۡﺒُﺪُ ﻭَ ﺍِﯾَّﺎﮎَ ﻧَﺴۡﺘَﻌِﯿۡﻦۡ🍁 🍁ﺍﮮ🍃ﺍﻟﻠﻪ🍃ﮨﻢ ﺗﯿﺮﯼ ﮨﯽ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮨﻢ ﺗﺠﮫ ﮨﯽ ﺳﮯ ﻣﺪﺩ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ
Tweet media one
37
22
129
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
5 years
** "بیشک جمعہ کا 💛 💛 💚 دن مومن کے لیے عید کا دن ہے". آئیے اس بابرکت دن کاآغــــــاز کائنات کی سب سے عــــــــظیم الشان ہستی پر درود_و_سلام پڑھ کر کرتے ہیں. 🌹 " السلام علیکم "🌹 ☕صبح و بخیر زندگی 👀 💝جمعه مبارک هو.💞 🎈🗺🍎🍇🍅🍎🍍🌴🌞
Tweet media one
19
26
113
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
4 years
السلام و علیکم جمعہ مبارک 🌹💕 نیکی کے کاموں کا کوئی صلہ مت چاہوان کاموں کی کوئی قیمت نہیں لگائی جا سکتی ﺧﺪﺍ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺭﻭﺡ ﮐﯽ ﮔﮩﺮﺍﺋﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺩﮬﮍﮐﻨﻮﮞ ﮐﯽ ﺳﺮﮔﻮﺷﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻢ ﺳﮯ ﮐﻼﻡ ﮐﺮﺗﺎ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ
Tweet media one
40
25
116
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
1 year
السلام علیکم صبحِ بخیر 🌹 وه تمام محبتیں جو الله اپنے خاص بندوں پرنچھاورکرتاھے وه تمام رحمتیں جورحمان اپنے نیک بندوں کو عطا کرتا ھے وه تمام خوشیاں جو رب کریم اپنے پیاروں کو دیتا ھے وه سب الله رب العزت آپکو اور آپکے پیاروں کو عطا فرمائے آمین 💜💗
Tweet media one
30
10
124
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
3 years
السلام علیکم ! اے اللّٰهﷻ ! رحمت نازل فرما حضرت محمد مصطفیﷺ پر اور آپﷺ کی آل پر آپﷺ کی امت پر اور اپنےتمام رسولوں پر اور ہمارےصلوٰۃ و سلام کو ان تک پہنچا، تو ہم پر بھی اپنی رحمت نازل کرنا اس لیے کہ تو نے ہمیں ان کےذکر خیر کی توفیق بخشی ۔ بے شک تو بخشنے والا اور کریم ہے۔
Tweet media one
22
23
130
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
3 years
🌹السلام علیکم 🌹 انسان کی سب سے بڑی👥 محرومی یہ ہے کہ وہ الله سے خیر مانگنا چھوڑ دیتا ہے۔😥 🍵صبح بخیر زندگی ☕ 💝💚💙🌴🌹🌿💓🌱❤
Tweet media one
44
20
123
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
4 years
۔مجھے تو جب بھی غمو ں نے گھیرا میں نے کہا ۔یا اللہ میں عاجز ۔انسان ھوں میری مدد فرما میرا کوئی نئی تیرے سوا ۔مجھے تھام لے ۔میری زبان سے جاری ہوتا یا اللہ ۔یا رحمٰن ۔یا رحیم ۔یا حئ یا قیّم ۔۔یا مالک یا قدوس میری غائب سے مدد ہوجاتی بار بار ہوتی السلام علیکم صبح النور
Tweet media one
23
42
115
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
3 years
السلام علیکم صبحِ بخیر 🌹 وه تمام محبتیں جو الله اپنے خاص بندوں پرنچھاورکرتاھے وه تمام رحمتیں جورحمان اپنے نیک بندوں کو عطا کرتا ھے وه تمام خوشیاں جو رب کریم اپنے پیاروں کو دیتا ھے وه سب الله رب العزت آپکو اور آپکے پیاروں کو عطا فرمائے آمین 💜💜
Tweet media one
36
18
114
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
3 years
السلام علیکم❤ اے میرے رب🍀 تو میرا درد اور دکھ اس دنیا میں رہنے والوں سے بہتر جانتا ہے 🍃میں اپنے نیک ارادوں میں بہت کمزور ہوں، میری خطاوں کو معاف کر دے مالک رب کریم۔مجھے ان۔ساری باتوں سے دور کر دیجئے جو مجھے تجھ سےدور کرتی ہیں۔ ہم۔سب کو پرسکون دل عطا آمین ۔❤ صبح النور
Tweet media one
37
20
116
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
4 years
🌺السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ 🌞صبح بخیر زندگی 🌺اپنے🍃رب🍃کےآگے آنسو بہانہ نہ بھولنا کہ یہ وہ عمل ہے جو تمہیں دوسروں کےآگے آنسو بہانےسےبچاۓ گا🌺
Tweet media one
32
26
110
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
5 years
♻️🌹بسْمِ اﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم🌹♻️ ♻️♻️🌹السلام وعلیکم🌹♻️♻🌹 ♻️♻️🌹 صباح النور والسرور🌹 🌹وما ارسلنك الا رحمة للعالمين🌹 ♻️♻️🌹🌹♻️♻️ 💓💟💚🍀🌻🌼🌿 یااللہ پاک 💕❤ ہم سب کی حفاظت فرما ھمارے والدین کو صحت و سلامتی نصیب فرما ۔امین 💕❤😍
Tweet media one
19
19
112
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
4 years
السلام علیکم صبح بخیر میرے اللہ تیری شان اعلی ۔۔۔تیرا کرم اعلی تیرا . حرم اعلی ۔ تو خود اعلی ھماری غلطیوں کو معاف فرما ہر مشکل میں ہماری مدد فرما ہمارے والدین کو صحت سلامتی نصیب فرما اور ھمارے والدین جو دنیا سے رخصت ہو گیے انکی مغفرت فرما امین ۔
Tweet media one
32
33
117
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
1 year
💠💦السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💠💦صباح الخیر⛅ ياالله پاک اس صبح کے ابهرتے ہوۓ سورج کو ہم سب کےگهروں میں رحمتوں💦 برکتوں💦کامیابیوں💦خوشیوں اور خوشخبریوں کى نويد بنا دے۔ 🌴🌷آمـیـن یارب العالمین🌷🌴 دعا کیجیئے💦دعا لیجیئے اور💦دعادیجیئے 🍁🍀🌼🌻🌾🌿
Tweet media one
60
10
122
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
3 years
السلام وعلیکم🌹 صبح بخیر زندگی 🌹 اے عرش معلی کے مالک" " اے حکمت والے" "اے کائنات کے رب" ھمارے دلوں کو گمراہ ہونے سے بچا. صراط مستقیم عطا فرما. رزق میں برکت عطا فرما اور زندگی کے تمام مراحل میں کامیاب فرما. اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن🌻🍀🌿💛💓🌼🌺🌺💖💗
Tweet media one
49
28
113
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
4 years
🌾💕 ❀﷽❀ 💕🌾 🌾💕 ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 💕🌾 🌾💕 صـبــــــح بـــخــــیـــــر 💕🌾 🌾💕 رب ذوالجلال" آپ کو سدا اپنی چاہت نصیب کرے اور کشاده رزق دے , ہرنیا دن ، سابقه دن سے اچھا خیرو برکت والا ہو... 🌾💕
Tweet media one
32
19
110
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
4 years
💐🌺السلام علیکم ورحمتہ اللہُ صبح بخیر💐🌺 ھمیشہ دوست کےلیے دعا کرو کیونکہ دوست ایک نعمت بھی ھے، رشتہ بھی، بھروسہ بھی، طاقت بھی، احساس بھی، وفا بھی، اے سب جہانوں کے مالک میرے دوستوں کو لمبی عمر، اچھی صحت، کهلا رزق اور بہت ساری خوشیاں عطا فرما 💐🌺آمین یارب العالمین 🌺💐
Tweet media one
29
35
115
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
3 years
زندگی میں ہر پریشانی کا صرف ایک ہی حل ہے ، 💚💐اللہ سے بات کریں 💚💐اللہ سے مانگیں 💚💐اللہ پر چھوڑ دیں 💚💐اللہ پہ بھروسہ کریں 💚💐اللہ سے پھر کہیں،پھر کہیں اور کہتے رہیں 💚💐السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💚💐صبح بخیر💚💐💚 💖💚🌷🌷🌷
Tweet media one
32
23
112
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
3 years
السلام علیکم صبحِ بخیر 🌹 وه تمام محبتیں جو الله اپنے خاص بندوں پرنچھاورکرتاھے وه تمام رحمتیں جورحمان اپنے نیک بندوں کو عطا کرتا ھے وه تمام خوشیاں جو رب کریم اپنے پیاروں کو دیتا ھے وه سب الله رب العزت آپکو اور آپکے پیاروں کو عطا فرمائے آمین 💜💗
Tweet media one
42
26
113
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
6 years
السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم َـ🌷 صبـــــــح بخیـــــــر زنــــدگـــی🌷 💓نہ کوئی سلیقہ ہے آرزو کا💓 💓نہ بندگی میری بندگی ہیں💓 💓یہ سب تمھارا کرم ہے آقاﷺ💓 کہ بات اب تک بنی ہوئی ہیں 💓 میں نے چوما اس جلی کو 6 بار ماشاءالله 6بار سرکار کی حاضری نصیب ہوئ۔۔سبحان اللہ
Tweet media one
16
22
110
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
5 years
جمعہ مبارک 🌷 اسلام علیکم 🌷 صبح بخیئر 🌷سب سے بہترین مددگار تمہارےاپنے دونوں ھاتھ ہیں 🌷جب تم اپنی مشکلات کاحل تلاش نہ کرسکو 🌷تو اپنے دونوں ہاتھ اکٹھےجوڑ کر "الله" کے آگے پهیلاؤ وه الله آپ کے ھاتهوں کو کبهی خالی نهیں لوٹاۓ گا 🌷(ان شاء الله عزوجل) 💚🌱💜🌷🌲
Tweet media one
17
28
112
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
3 years
🌿🍠السلام و علیکم صبح بخیر🌿🍠 🌹🍃نصیب سے بڑھ کر دعا ہوتی ہے جب انسان کے پاس کچھ باقی نہیں بچتا،تو دعا ایک ایسا تحفہ ہے جو اسکی تقدیر بدل کر رکھ دیتی ہے۔۔۔!! میری اللّه پاک سے دعا ھے کہ جن لمحوں میں آپ ہنستے ھو وہ لمحے کبھی ختم نہ ہوں🌹🍃 💐🌿آمین 💐🌿 @Talha 🌷
Tweet media one
49
22
114
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
2 years
💟💚بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم💚💟 السلام علیکم ورحمۃ اللہ 🌷دن بخیر اللّه پاک اس دن کو 💜🌺🐊 ھمارے لیے امن و سلامتی بنا ۔۔ 👈🌸 یا اللہ میری ہرصبح کاآغازمیری محنت،تیری رحمت،میری حرکت،تیری برکت اورہر شام کا اختتام میری توبہ،تیری قبولیت پرہو آمین🍃
Tweet media one
33
23
114
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
4 years
جتنا دکھ انسانوں نے ایک دوسرے کو دیا ہے اُتنا دکھ قدرتی آفات نے انسان کو نہیں دیا 😢😢😢 اللہ تعالیٰ ہم سب کو توبہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہم سب پر اپنا رحم فرمائے آمـــــین یارب العالمین اسلام علیکم ۔۔۔صبح بخیر
Tweet media one
19
22
115
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
4 years
اسلام و علیکم 🍁💚💚 مـــالــــك دوجہاں..🌿🌼 💜🌻🌿آپ پر اور آپکے گھرانےپر.. اپنی خاص رحمت وبرکت نازل فرماۓ.. اورتمام ناگہانی آفات، بیماریوں، نقصانات اور🌼🌙🌾🍨🍨🍨🍨🍨 رنج و فکرسےمحفوظ رکھے..!! آمین🌼💜💜🍧👬💑🍀🍃💚 صبح بخیــــر زنــــدگـــی 🌸
Tweet media one
41
27
110
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
3 years
السلام علیکم صبحِ بخیر 🌹 وه تمام محبتیں جو الله اپنے خاص بندوں پرنچھاورکرتاھے وه تمام رحمتیں جورحمان اپنے نیک بندوں کو عطا کرتا ھے وه تمام خوشیاں جو رب کریم اپنے پیاروں کو دیتا ھے وه سب الله رب العزت آپکو اور آپکے پیاروں کو عطا فرمائے آمین
Tweet media one
43
24
109
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ❤☺ اے ہمارے رب ! ہمارے قدموں کو اپنی رضا کی جانب موڑ دے، ھم سے راضی ھوجا، ھم پہ کرم فرما، ھم پہ رحم فرما، ھماری بخشش فرما، ھمارے گناہ معاف فرما اور ھم کو آنے والی پریشانیوں سے محفوظ فرما. آمین.
Tweet media one
38
21
110
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
4 years
السلام علیکم صبح بخیر تیری قُدرتوں کا شُمار کیا ، تیری وُسعتوں کا حِساب کیا تُو مُحیطِ عالَمِ رنگ و بُو تیری شان جَلَ جَلال هو..🌴🌳🌳🌳🌲🌱🌴🌷🌷🌷.!!
Tweet media one
28
19
108
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
5 years
💠🌲💠السلام علیکم ورحمتہ اللہ صبح بخیر ⛅💐 اچھی اُمید اوراچھاگمان قدرت کی ايسى گھنی چهاؤں هیں جو انسان کو اپنے دامن ميں پناہ دے كر مايوسى كے سمندرميں ڈوبنے سے بچاتے ہیں الله تعالی ھم سب کادامن خوشیوں سے بھردے،مایوسی کوامید اورتکلیف کو راحت میں بدل دے💐🌸آمین @UjaLa1391993
Tweet media one
14
19
99
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
3 years
یہ اتنی خوبصورت 💜 "دعا" هے کہ د ل چاهتا هے "آپکو" بار بار یه دعا د وں!🌱🌴 "الله تعالی" آپکو اتنا "عطا" فرماۓ جتنی اس کی "شان" هے.🍄 اتنی خطائیں معاف فرماۓ جتنا وہ "رحمان" هے,💛 اور "آزمائشوں" سے اتنا محفوظ رکهے جتنا وه "مہربان"هے. (آمین 🌷 اسلام علیکم ۔ صبح بخیر❤
Tweet media one
33
31
112
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
2 years
🌿🍠السلام و علیکم صبح بخیر🌿🍠 🌹🍃نصیب سے بڑھ کر دعا ہوتی ہے جب انسان کے پاس کچھ باقی نہیں بچتا،تو دعا ایک ایسا تحفہ ہے جو اسکی تقدیر بدل کر رکھ دیتی ہے۔۔۔!! میری اللّه پاک سے دعا ھے کہ جن لمحوں میں آپ ہنستے ھو وہ لمحے کبھی ختم نہ ہوں🌹🍃 💐🌿آمین 💐🌿 @Talha 🌷
Tweet media one
45
20
112
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
3 years
اسلام علیکم اے ہمارے رب ہم سے بھول چوک میں جو قصور ہو جایں ان پر گرفت نا کر مالک ہم پے وہ بوجھ نا ڈال جو تو نے ہم سے پہلے لوگوں پے ڈالے تھے پروردگار جس بار کو اٹھانے کی طاقت میں نیں وہ ہم پر نہ رکھ ہمارے ساتھ نرمی کر ہم سے درگذر فرما ہم پر رحم کر تو ھمارا مولا ہے
Tweet media one
27
16
105
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
4 years
السلام عليكم "الله پاک" آپ کو وه تمام بھلائیاں دے جو ' نبی پاک صلی الله علیہ وسلم' نے مانگیں اور ان تمام چیزوں سےآپ کی حفاظت فرماۓ جن سے ' نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم' نے پناہ مانگی ہے. "اللہ پاک" آپکوہمیشہ خوش رکھے اور آپ پر ہمیشہ اپنی رحمت کا سایہ رکھے. .آمین.❤❤,
Tweet media one
29
26
109
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
4 years
🌻السلام وعلیکم 🌄صبح بخیر😍 "صبح کاسلام"❤ رسم نہیں بلکہ یہ احساس فکربھی ھےتاکہ رشتےسلامت رھیں،دل میں ایک دوسرےکی محبت قائم رهےاوریادیں باقی رہیں🌻 😍 اللہ پاک آپ سب کو خوش و خرم رکھے آمین ❤❤
Tweet media one
40
21
105
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
3 years
جس طرف اٹھ گئی دم میں دم آگیا اس نگاہ عنایت پر لاکھوں سلام میٹھا میٹھا ہے میرے محمد کا نام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤❤ 💞🌷 💞🌷 💞🌷 السلام علیکم ❤صبح النور 👌❤
Tweet media one
22
20
108
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
4 years
💫السلام علیکم🌹 💫ایمان بخیر 🌼 ✨زندگی میں صبر ، شکر اور محبت ، تینوں کا بڑا رتبہ ہے💓 🔸صبر مصیبت کو ٹالتا ہے🍄 🔹شکر نعمت کو بڑھاتا ہے🌱 🔺محبت خوشیوں کا خزانہ ہے ...💞💦﷽💦 ا ایک آواز " اللہ اکبر" اور لاکھوں سر سجدے میں جھک جاتـے ہیں، اِسـے کہتـے ہیں، " محبت "💕
44
30
102
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
3 years
السلام علیکم "اللہ تعالی" ہمیں بھی 🕋 خانہ کعبہ 🕋 کی زیارت کی سعادت نصیب فرمائے 🤲 اَمـــِين يَارَبَّ الْعَالَمِيْن 🤲
Tweet media one
30
14
113
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
4 years
#السلام_عليكم #صبح_بخیر_زندگی اے رب العالمین میں تیرے پاک نام سے دن کی ابتدا کرتا ہوں یا رب میری اور میرے دوستوں کی دین و دنیا بہتر فرما اور اپنے لامحدود خزانے سے رزق حلال صحت طویل عمر خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرما 🌻 آمین 🌻 #طلحہ
Tweet media one
33
21
110
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
2 years
💞السلام علیکم 💞 💞صبح بخیر 💞 دل سے نکلنے والی دعائیں بہت بڑا سرمایہ ہیں جو فقیر کو غنی اورکمزور کوطاقتور بناتی ہیں اللہ کریم ہم سب کی تمام حاجات کو پوری فرمائےاورکبھی کسی کامحتاج نہ کرے پریشانیوں تکلیفوں اور بیماریوں کو دور فرمائے برے لوگوں سےحاسدوں سےہم سب کو بچانے آمین
Tweet media one
34
20
111
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
5 years
🌷اللہ کےنام سےشروع جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنےوالا ہے🌷 🌹 اسلام و علیکم 🌷 صبح بخیر زنداگی۔۔۔۔۔۔ میرے اللہ تعال تیری شان اعلی🌲 ۔۔تیرا کرم اعلی۔ تیر💚 حرم اعلی۔تیری 👌 زات پاک اعلی۔۔۔ اس دن کو ہمارے لیے امن وسلامتی والا بنا دے آمین 💕💕🌻۔
Tweet media one
10
15
107
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
4 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #صبح_بخیر تکلیف اور پریشانی کا یہ مطلب نہیں کہ اللہ آپ سے ناراض ہے بلکہ اللہ جب کسی سے محبت کرتا ہے تو اسےآزمائش میں ڈالتا ہے تاکہ اس کی عاجزی سن سکے 💜
Tweet media one
34
15
104
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
4 years
🍃السلام علیکم 🌺صبح بخیر صبح کی ابتداء اُس پاک پروردگار کے نام سے جس نے ہمارے وجود کو انمول نعمتوں سے نواز کر اَشرف المخلوقات جیسا بلند درجہ عطا کیا۔ اللّٰه سے دعا 🤲 ہے کہ وہ آپ سب کو سدا شاد و آباد رکھے۔🍄آمیـــــــن يارب العالمـــــین🍄 طلحہ کی دعا👇
Tweet media one
45
20
100
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
3 years
یاالله!!! "میرےپیارے فرنڈز " کو "عزت" "صحت" "محبت" "دولت" "شفقت" "رحمت" و "كشادہ رزق" عطافرما- " ان سب" کو "ھر قسم" کے"شر," "پریشانی" سے محفوظ فرما! ھمیشہ اپنی حفظ وامان میں رکھ.دونوں جہانوں میں پردہ پوشی فرما یا اللہ کرونا سے محفوظ فرما . صبح بخیر اسلام علیکم❤ ☺😇
Tweet media one
38
25
102
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
5 years
السلام عليكم "الله پاک" آپ کو وه تمام بھلائیاں دے جو ' نبی پاک صلی الله علیہ وسلم' نے مانگیں اور ان تمام چیزوں سےآپ کی حفاظت فرماۓ جن سے ' نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم' نے پناہ مانگی ہے. "اللہ پاک" آپکوہمیشہ خوش رکھے اور آپ پر ہمیشہ اپنی رحمت کا سایہ رکھے آمین ❤❤
Tweet media one
14
20
104
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
5 years
السلام و علیکم🌹 💙🍒صبح بخیر زندگی 😍 اے رب کائنات💠 بیماروں کو #شفا_کاملہ بے روزگار کو کشادہ اور حلال رزق بےاولاد کو #اولاد کی #نعمت اور #رحمت عطا فرما جو #والدین حیات ہیں انہیں #صحت تندرستی والی عمر کےساتھ ہمارے سر پر سلامت و آباد فرما.... 💖💚🌳💓🌴 👌💖💓آمین
Tweet media one
17
19
103
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
4 years
السلام علیکم❤ صبح بخیر🍀 یا رب💚!! 🎀میں ایک کھلونا مٹی کا تیرے کن سے جو تخلیق ہوا تیرے کرم نے زی روح کیا مجھے تیرے حکم سے سانسیں چلتی ہیں تیرے فضل سے ھستی قائم ہے تو اول تو ہی آخر ہے اک اور کرم فرما مجھ پہ میرے سارے زنگ اتار یا رب اور اپنا رنگ چڑھا مجھ پہ🎀 آمین 💝💜💛
Tweet media one
46
20
104
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
3 years
🙋السَّــــلاَمُ عَلَيــْــكم صبــح بخــــیر🏡 🤲"الله رب العزت"آپ سب کوہر اس نعمت سے نوازے جس میں خیروبرکت ھو عزت ووقار ھوراحت وسکون ھوصحت وتندرستی ھواور خوشیاں ھوں 🤲اے الله ہمیں معاف فرمااورھم سبکواپنی رحمت، بخشش اور مغفرت کاحقداربنادے 🍀💮آمیـن یارب العالمین💮🍀
Tweet media one
22
22
105
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
3 years
السلام علیکم❤ صبح بخیر🍀 یا رب💚!! 🎀میں ایک کھلونا مٹی کا تیرے کن سے جو تخلیق ہوا تیرے کرم نے زی روح کیا مجھے تیرے حکم سے سانسیں چلتی ہیں تیرے فضل سے ھستی قائم ہے تو اول تو ہی آخر ہے اک اور کرم فرما مجھ پہ میرے سارے زنگ اتار یا رب اور اپنا رنگ چڑھا مجھ پہ آمین.
Tweet media one
30
18
107
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
3 years
🌾💕 ❀﷽❀ 💕🌾 🌾💕 ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 💕🌾 🌾💕 صـبــــــح بـــخــــیـــــر 💕🌾 🌾💕 رب ذوالجلال" .. ❤بہت اچھا لگتا ہے...🌷 تجھ سے مانگنا میرے الله ساری زندگی مجھے کسی کا......🌹 محتاج نہ بنانا
Tweet media one
28
17
113
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
4 years
السلام و علیکم🌹 اے رب کائنات💠 بیماروں کو #شفا_کاملہ بے روزگار کو کشادہ اور حلال رزق بےاولاد کو #اولاد کی #نعمت اور #رحمت عطا فرما جو #والدین حیات ہیں انہیں #صحت تندرستی والی عمر خضر کےساتھ ہمارے سر پر سلامت و آباد فرما.... #آمین '
Tweet media one
54
31
101
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
5 years
﷽ 🎀السلام عليكم صبح بخیر 🌿💖💚 🌞 جب بھی لگے کہ اب جینا مشکل ہے تب اک گہرے یقین سےکہ دیجئے گا اللّه اکبراللّه بڑاہے بیشک وہ پاک رب بہت بڑا ہےہماری پریشانی سے ہردکھ دردسےہر گناہ سےہراذیت سےہر برےوقت سےتو بڑی شان والارب سب سنبھال لےگااورآپکو خبر تک بھی نہیں ہو گی ۔ 🌾 👇
Tweet media one
16
22
100
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
5 years
💐🌺السلام علیکم ورحمتہ اللہُ صبح بخیر💐🌺 ھمیشہ دوست کےلیے دعا کرو کیونکہ دوست ایک نعمت بھی ھے، رشتہ بھی، بھروسہ بھی، طاقت بھی، احساس بھی، وفا بھی، اے سب جہانوں کے مالک میرے دوستوں کو ❤👅 لمبی عمر، اچھی صحت، کهلا رزق اور بہت ساری خوشیاں عطا فرما 💐🌺آمین یارب العالمین 🌺💐
Tweet media one
16
16
100
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
3 years
🌿🌹السلام وعلیکم🌹🌿 "الله"👆 رب العزت آپکوصحت عـــزت اور حـرم شریف سے مــــدینےکا سفرنصیب اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ🔵 سب تعریف اللہ تعالٰی کےلیے ھےجوتمام جہانوں کا پالنے والاھے🌼 دن بخیر .
Tweet media one
29
19
103
@13MarchTR
🅼🅰🅻🅸🅺 🆃🅰🅻🅷🅰 🅰🆆🅰🅽
1 year
کوئی تخت و تاج نہیں ہے کہ چھــوڑ دوں سانسوں کا انحصار ہے آپﷺکے خیال پر :درود شریف ﷺ🩶 💞 مایوس ❤دلوں کیلئے امید 💢💚کی کرن ہے 💞💢صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💚 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤السلام علیکم ورحمۃ اللہ♦صبح بخیر 💚
Tweet media one
47
12
102