![Sahil Adeem Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1497226004611604480/TDPOk891_x96.jpg)
Sahil Adeem
@SahilAdeem
Followers
70K
Following
267
Statuses
963
You are the slave of your subconscious thought
Pakistan
Joined August 2014
RT @qaiseraraja: اس بچی کے بیوفاؤں یعنی امت ک�� حکمرانوں کو اطلاع ہے کہ یہ حشر کے دن حساب لے گی۔ اس دن کس امریکہ سے ڈر کر بیٹھو گے؟ کیا موت���
0
1K
0
@Skipper7701 Ji agar helicopter uraana islam main farz hota. Tou ji ji main jahil hi hota phir. Kuch samajh aa gayi ho tou pegham aagay ke 95% 'la-ilm' logon tak pohancha den plz.
97
153
1K
@Ishqiast No my child .. only Allah! Yehi tou soch badalni hai. Sir Allah ki taraf se hua hai ye sab.. Her neki..her achhaii.. sirf Allah ki taraf se.
51
71
604
میرے عزیز ھم وطنو! اسلام علیکم! 48 گھنٹے ہو چکے ہیں۔بہت بہت مبارک ہو۔ طاغوت کا مطلب اب تک سمجھ آ گیا ہو گا۔ 75 سال میں پہلی دفعہ پاکستان سے جہالت ختم کرنے کا پہ��ا قدم اٹھانے کا شکریہ۔ مگر یاد رہے کہ طاغوت کا مطلب گوگل کرنے سے جہالت ختم نہیں ہوتی۔ بلکہ طاغوت اپنی زندگی سے ختم کرنے سے ہوتی ہے۔ آئیں اگلے سبق کی طرف بڑھیں۔ سبق دوئم! 1- اپنے اپنے گریبان میں جھانکئے اور دیکھئے خود کہاں کہاں پہ اللہ کے اصولوں کی بجائے اپنی پسند کے اصول بنائے ہوئے ہیں 2- اپنے خاندانوں کے اندر ایک ایک طاغوتی رواج تلاش کریں۔ جسے کرنا آپ پہ فرض ہے( ورنہ خاندان میں ناک کٹ جائےگی) 3- اپنے محبوب ترین لیڈران میں دیکھیں کون کون اللہ کے نظام (قانون) کی بجائے کہیں اور سے متاثر تھا۔ مندرجہ بالا نکات کو سمجھنے کی آسان مشق؛ اسرائیل کے ٹو سٹیٹ سولیوشن کے ا��پر کس کس نے پاکستانیوں کو ظاغوتی کیا
549
737
2K
RT @SahilAdeem: حیرت ہے کہ میرے اوپر حملوں سے پہلے مسلم لیگی اور پی ٹی آئی اور آرمی لوورز کو پتہ ہی نہیں تھا کہ ان کے لیڈر کرتے کیا بھر رہ…
0
761
0
میرے عزیز ہم وطنو! غربت کے خاتمے کے جھوٹے وعدے آپ کے لیڈران نے کئے تھے۔ اورکر وہ نیتنیاہو کے وعدے پورے رہےتھے ۔ مجھے علم ھے ان سب لیڈران بے قوم کے گھروں میں مہ��گائی سے چولے بند کر دئے ہیں۔ فکر نا کریں! بھائی ابھی زندہ ہے! اپنی اپنی ٹویٹ، ٹک ٹاک، فیس بک اور یوٹیوب پہ میرے بارے میں اول فول لیکھیں۔ بڑی چھوٹی تہمتیں لگائیں اور پیسے بنائیں۔ اپنے اپنے لیڈران کو ٹیگ کریں اپنی چاپلوسیوں والی نوکریاں بھی بچائیں۔ یا اللہ تیرا شکر ہے تو نے اس قابل سمجھا کہ لبرلز اور مسلم لیگی کے بعد اب پئ ٹی آئی ورکرز کے رزق کا بھی میری تصویروں اور نام سے وسیلہ بنایا۔ یا اللہ میرے ملک سے غربت مٹا دے۔ جھالت ختم کر دے۔ آمین #chotaylog #ghulamquom #mehngayi #israelketattu #jahilnaslonkesapoot #transgenderbill And oh yes #absolutelynotto2statesolution
808
347
1K
پیپلز پاڑٹی ۔ پی ٹی آئی۔ مسلم لیگ اور آرمی جو کوئی بھی اسرائیل کو تسلیم کرے ۔۔اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اپنے آپ کو لیڈر ٹابت کرنے کا ڈھونگ بند کریں۔ میرا نبی بھی اکیلا تھا اور سب دنیا مخالف، میرا علی بھی اور میرا حسین بھی اکیلا ھی تھا۔مجھے خطرے سے نہی خطا سے ڈر ہے۔ ساباش جسکو شک ہو اپنے اپنے لیڈر اس وڈیو میں دیکھ لیں بعد میں اپنی اپنی گولیاں چلائیں۔ ایک طرف عمر بن خطاب کے دستخط ہیں فلسطین پہ اور ایک طرف یہ سب لوگ اسائرائیل کو تسلیم کررتے پھر رہے ہیں۔ شہباز، منیر، عمران، مشرف، زرداری! سب حاضر ہیں۔ فیصلہ آپ خود کریں
490
432
1K
The martyrs of D chowk are a sign that Allah gives the honour regardless of wherever the noble men and women are. کون کہتا ہے مومن کسی ویزے کا محتاج ہے۔ اسلام آباد کی سڑکوں پہ غزہ کے شھید دیکھنے ہوں تو D chowk جا کے دیکھ لیں I hope my muslims brothers and sisters will join me in the prayers in D chowk tonight.
344
713
2K