Azhar Mashwani Profile Banner
Azhar Mashwani Profile
Azhar Mashwani

@MashwaniAzhar

Followers
808,199
Following
4,994
Media
10,413
Statuses
102,176

Student of Law & Politics || Personal account & views || Following / RTs ≠ Endorsement || official account 👉🏻 @AzharMashwaniPK

Joined March 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
1 year
الحمدللہ میں ابھی بخیر و عافیت گھر واپس پہنچ چکا ہوں ان 8 دنوں میں آپ کی دعاؤں، کاوشوں اور سپورٹ نے تاعمر کے لیے ہمیں مقروض کر دیا ہے - جزاک اللہ 🙏🏼 دعا ہے کہ ہمارے دیگر اسیر کارکنان بھی جلد اپنی فیملیز کے ساتھ افطاری کریں۔
20K
32K
100K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
1 year
قصہ مختصر: جان دیں گے۔۔۔خان نہیں دیں گے۔
Tweet media one
5K
28K
96K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
7 months
ریٹرننگ افسر NA-130 ایڈیشنل سیکرٹری ایریگیشن اصغر جوئیہ انہوں نے ڈاکٹر یاسمین راشد کے حلقے کا نتیجہ تبدیل کرنے کا حکم نہیں مانا تو انہیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور تبدیل کر کے نیا افسر لگا دیا
Tweet media one
620
27K
58K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
7 months
عمران خان کے ٹائیگرز۔۔۔ سڑکوں پر جشن نہ مناؤ ریٹرننگ افسران کے دفاتر کے باہر جاؤ اور اپنا رزلٹ لو دھاندلہ نہ ہونے دینا آج
212
17K
44K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
2 years
زبان خلق۔۔۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
1K
17K
42K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
7 months
وتعز من تشأ وتذل من تشآ عمران خان کو گرانے کے لیے اکٹھے کیے گئے جہانگیر ترین، پرویز خٹک، علیم خان، محمود خان، کیانی جیسے تمام کردار اپنے بدترین سیاسی انجام کو پہنچے
352
14K
43K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
7 months
ہمارے کئ جیتے ہوئے امیدواروں کو نامعلوم افراد کال کر کے کہ رہے ہیں کہ اگر PMLN جوائن کرو گے تو ہی رزلٹ دیں گے ورنہ ہروا دیں گے سارے امیدوار جواباً کہ رہے ہیں کہ “ہم نواز شریف پر لعنت بھی نہیں بھیجتے”
463
18K
43K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
7 months
علی امین گنڈاپور کی پروفائل: • نیشنل کالج آف آرٹس NCA لاہور کے گریجویٹ ہیں • 2013-18 خیبر پختونخوا کے وزیر ریونیو رہے- چند ماہ میں ہی پٹوار سسٹم ٹھیک کر دیا- پٹواری ہیسے لینے سے کانپتے تھے- • 2018-22 وزیر امور کشمیر اور گلگت بلتستان رہے- گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کے امور پر
888
14K
41K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
7 months
تمام امیدواروں کو پرامن طریقے سے RO دفاتر پر دھرنا دینا چاہیے چاہے ہفتہ لگے یا دو ہفتے عمران خان کا حق واپس لینا ہے
253
17K
41K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
11 months
میرے بھائی پروفیسر ظہور مشوانی 144 دن کے بعد گھر پہنچ گئے ہیں تمام لوگوں کی دعاؤں اور سپورٹ کا شکریہ 🙏
3K
8K
38K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
7 months
کل لاہویوں نے نواز شریف، شہباز شریف، حمزہ اور مریم کو بدترین شکست دی لاہوریو نے ہمارا سر فخر سے بلند کر دیا الیکشن کمیشن کے دھاندلئ شدہ رزلٹ کی کوئی اہمیت نہیں اہمیت عوام کی ہے، عوام کے فیصلے کی، عوام کے ووٹ کی
329
15K
38K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
2 years
سو باتوں کی ایک بات۔۔۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
339
8K
37K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
7 months
بدترین الیکشن کے خلاف پیر پگاڑا اور GDA بھی میدان میں آ گئے یہ کھیر ہضم نہیں ہونی اتنی آسانی سے
Tweet media one
169
17K
36K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
7 months
تھوڑی سی گریس ہی دکھاؤ اور ہار تسلیم کرو بےغیرتو
411
9K
36K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
7 months
عمران خان نے 2018 پتوکی (قصور) جلسے میں واقعہ سنایا تھا کہ ایک بچہ اپنی سائیکل بیچ کر میرے جلسے میں آیا تھا اس بچے کا نام تھا رانا الماس آج وہ رانا الماس پتوکی PP-183 سے تحریک انصاف کا امیدوار ہے الحمدللہ انتخابی نشان: پیالہ
229
13K
34K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
6 months
دیر آید درست آید
Tweet media one
80
10K
34K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
7 months
پاکستانی میڈیا آپ کو نہیں بتائے گا کہ مریم کو فارم 45 کے مطابق ہرانے والے شہزاد فاروق کو کس طرح جھوٹے دہشتگردی کے کیس میں پکڑ کر جیل بھیجا گیا، سنیے @SecKermani سے آنکھوں دیکھا حال
180
20K
33K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
6 months
“جب تک ہماری سیٹیں پوری نہیں ہوں گی نہ PDM سے بات ہو گی نہ کسی سے اور سے کوئی بات ہوگی” - چوہدری پرویز الہی
87
9K
33K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
2 years
دیکھ لو ہینڈلرز۔۔ بڑا شوق تھا زمان پارک سے باہر بلانے کا؟
466
11K
32K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
6 months
چیف الیکشن کمشنر پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے سندھ میں دھاندلی پر تاریخی احتجاج کا مطالبہ
115
12K
32K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
6 months
پرویز خٹک وغیرہ سے پارٹی نہ چھڑوائی جاتی تو جنید اکبر جیسے جرّی اور غیرتمند لوگ پس منظر میں ہی رہتے ہماری پارٹی میں موجود کچرہ صاف کرنے والوں کا شکریہ
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
6 months
جنید اکبر خان کی مقبوضہ قومی اسمبلی میں تاریخی تقریر
192
9K
22K
201
12K
32K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
1 year
تحریک انصاف کے جو ساتھی پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کر رہے ہیں کم از کم ان کے بچے، بہن بھائی اور دیگر مغوی رشتہ دار رہا ہو رہے ہیں اور ان پر جعلی FIRs بھی ختم کی جا رہی ہیں اور جو PTI چھوڑنے سے انکار کر رہے ان پر سخت ترین تشدد، چھاپے، کاروبار کی تباہی، جھوٹی FIRs اور خاندان کے
447
12K
31K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
1 year
عمران خان نے کل 9 مئی کو شہید ہونے والے کارکنان کے فنڈ ریزنگ کی اپیل کی 24 گھنٹے میں 5 لاکھ ڈالر یعنی 14 کروڑ روپے کا ابتدائی ٹارگٹ پورا ہو گیا کیا آپ کو پتہ ہے کہ القادر یونیورسٹی کی زمین اور بلڈنگ کی کل قیمت کتنی ہے؟ صرف 47 کروڑ عمران خان پر 47 کروڑ کرپشن کا بےڈھنگا اور
1K
12K
31K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
2 years
شلوار قمیض اور کپتان چپل ❤️
Tweet media one
908
5K
31K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
7 months
بانی چئیرمین PTI عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے لیے علی امین گنڈاپور کو نامزد کر دیا ہے پنجاب کے وزیراعلیٰ کے لیے نام جمعرات کو دیا جائے گا دونوں صوبوں کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے لیے جمعرات کو نام دئیے جائیں گ مرکز، KP اور پنجاب میں اپنا مینڈیٹ چھیننے نہیں دیں گے
244
10K
31K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
6 months
🚨 بریکنگ نیوز شریف فیملی کے حلقوں کے بیلٹ پیپرز کی چھپائی پکڑی گئی رائل پارک، لکشمی چوک میں نون لیگی رہنما احسان کی پرنٹنگ پریس پر صحافیوں کا چھاپہ مانسہرہ اور لاہور کے حلقوں کے بیلٹ پیپرز کی چھپائی پکڑی گئی
644
18K
31K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
5 months
غیرتمند اعظم سواتی نے سب سے پہلے اس ملک میں چلنے والے بلیک میلنگ کے غلیظ دھندے کو بےنقاب کیا الحمدللہ اب ججز بھی سامنے آ رہے ہیں
Tweet media one
153
11K
31K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
1 year
السلام علیکم اس سال یکم رمضان (23 مارچ 2023) کو مجھے اغواء کیا گیا اور 8 دن کے لیے غیر قانونی طور پر حراست میں رکھا گیا جس کی FIR اب تک تفشیش کے مرحلے تک بھی نہیں پہنچ سکی- اسی طرح 9 مئی کی رات ہمارے گھر پر تین چھاپے مارے گئے اور میری غیر موجودگی پر میرے 73 سالہ بزرگ والد اور
3K
14K
30K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
7 months
یہ چورن اب نہیں بکے گا 9 مئی کی اصل تحقیقات میں بھی کھرا تمہارے گھر نکلے گا اور 8 فروری کی دھاندلی کا بھی تحریک انصاف نے کل ہی بتا دیا تھا کہ تم فالس فلیگ کی تیاری کر رہے ہو
Tweet media one
583
14K
30K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
2 years
1K
9K
30K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
1 year
❤️
Tweet media one
578
5K
30K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
1 year
پچھلے 12 گھنٹے میں ہمارے گھر پر 3 چھاپے مارے گئے تیسرے چھاپے میں میرے 73 سالہ ضعیف والد اور کالج پروفیسر بڑے بھائی کو اغوا کر کے لے گئے جن کا کوئی پتہ نہیں یہ وہی نامعلوم افراد ہیں جنہوں نے رمضان میں 8 دن بغیر کسی وجہ اور جرم کے مجھے اغوا کر کے رکھا اس وقت تک تحریک انصاف کے
670
15K
29K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
7 months
نون لیگ چترال سے رح��م یار خان تک 189 سیٹوں میں سے صرف 18-20 سیٹیں جیتی ہے یہ کون افلاطون ہے جو نوازشریف کو مسلط کرنا چاہتا ہے؟؟ ملک میں ایک بار پھر 1971 والے حالات کون بنا رہا ہے؟
573
13K
30K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
7 months
عمران خان صاحب کی ٹویٹس کو ناصرف فوری ریٹویٹ کیا کریں بلکہ ہر شخص تک پہنچایا کریں The least we can do is to Retweet IK’s tweets & spread everywhere
@ImranKhanPTI
Imran Khan
7 months
پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز اور سپورٹرز کل کے الیکشن کی بھرپور تیاری رکھیں کسی بھی امیدوار کے بارے میں پراپیگنڈے پر یقین نہ کریں آپ نے ناصرف ووٹ ڈلوانے ہیں بلکہ اپنے ووٹ کی حفاظت بھی کرنی ہے
Tweet media one
1K
29K
57K
147
18K
30K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
7 months
الیکشن میں اگر لیڈ 5 ہزار کراس ہو جائے تو وہ پکڑی نہیں جاتی دوبارہ لیکن یہاں 50-50 ہزار کی لیڈ کو دھاندلے سے بدلنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں یہ بےشرمی عوام نے قبول نہیں کرنی اور نہ ہی کسی عدالت نے
288
13K
30K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
7 months
بریکنگ نیوز: تحریک انصاف کی دھاندلے میں ملوث ریٹرننگ افسران کے خلاف FIRs درج کروانے کی ہدایات جاری کر دیں دھاندلے میں ملوث ہر فرد کے خلاف قانونی ایکشن کریں گے جب تک ہمارا حق نہیں ملتا ان RO دفاتر کے سامنے پرامن دھرنے جاری رہیں گے کل ملک بھر میں پرامن احتجاج ہو گا
@Hammad_Azhar
Hammad Azhar
7 months
جو RO دھاندلی میں ملوس پے اس پر ہمارے امیدوار فوری FIR درج کروائیں۔ میرا یہ پیغام تمام امیدواروں تک پہنچا دیں۔
442
20K
51K
171
14K
30K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
6 months
Press conference of PTI’s 100+ NA/PP winners whose results were rigged
109
12K
30K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
6 months
راولپنڈی کا کمشنر اور RPO سب کو پتہ ہے کہاں سے اور کیسے لگتا ہے کمشنر لاہور سے بھی ذیادہ کمشنر پنڈی کا پاوا ہوتا ہے یہ گھر کی گواہی ہے
122
10K
30K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
7 months
بہترین اقدام “میں آپ سب سے کہتا ہوں کہ امیدواروں سے قرآن پاک پر حلف لیں کہ وہ منتخب ہو کر عمران خان اور تحریک انصاف کے وفادار اور فیصلوں کے پابند رہیں گے- اس کا آغاز میں خود حلف لے کر کر رہا ہوں” - سلمان اکرام راجہ
399
12K
30K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
2 years
#قومی_لباس_ہماری_پہچان کیا آپ متفق ہیں؟
Tweet media one
997
6K
29K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
6 months
نون لیگ کی امیدوا برائے وزیراعلیٰ ویڈیو والئ سرکار
Tweet media one
232
10K
29K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
2 years
یہ بچی آج رات جیل میں ہے “ کفر کا نظام چل سکتا ہے پر ظلم کا نہیں”
Tweet media one
872
11K
29K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
2 years
کراچی کی ان ماؤں کو سلام #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
711
10K
28K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
7 months
عمران خان جیل میں ہے پھر بھی زمان پارک سے اتنا ڈر ہے کہ آدھے لاہور کی پولیس یہاں لگا دی ہے
352
12K
29K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
7 months
جہانگیر ترین کے مقابلے میں وفا شعار عامر ڈوگر کو بھاری لیڈ سے جتوانا ملتانیو
181
11K
29K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
1 year
عمران خان کی ممبران کانگریس سے زوم میٹنگ پر شام سے تبصرے ہو رہے ہیں عمران خان نے PDM اور باجوہ کی طرح امریکی کانگریس سےاقتدار کی بھیک نہیں مانگی نہ کسی حکومت کو ہٹانے کا کہا عمران خان نےانہیں پاکستان میں جاری انسانی حقوق کی کھلےعام پامالی پر آواز اٹھانےکاکہا اس میں کیا غلط ہے؟
1K
11K
27K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
7 months
قوم نے فیصلہ دے دیا ہے، اب #خان_کو_رہا_کرو مزید قوم کے دل میں نفرتیں نہ بڑھاؤ
181
9K
28K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
7 months
پاکستان تحریک انصاف کے شکایات / انفارمیشن سیل نے کام شروع کر دیا نمبر: +92-51-6133331
415
13K
28K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
6 months
“جنرل باجوہ نے سب جماعتوں کو بلایا اور بتایا کہ تحریک عدم اعتماد پر کیا کرنا ہے، کس طرح چلنا ہے، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے مہر لگا دی” - فضل الرحمان آج باقاعدہ گواہی مل گئی کہ “وہ کون تھا”
470
14K
28K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
6 months
لہو میں بھیگے تمام موسم گواہی دیں گے ۔۔کہ تم کھڑے تھے!!
Tweet media one
140
7K
28K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
7 months
حکومتی ذرائع کی کنفرم رپورٹ: “آئی جی پنجاب نےہدایات دی ہیں کہ سب کو ROs کےدفاتر سے نکال دیں اور رزلٹ مینج کریں” تمام امیدواروں اور پولنگ ایجنٹس کو عمران خان کی ہدایات ہیں کہ رزلٹ کےبغیر RO کا دفتر نہ چھوڑیں تمام انصافینز پرامن طریقے سے اپنے متعلقہ ROs کے دفاتر کےباہر جمع ہوں
200
15K
28K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
6 months
مریم نواز کی CV ڈاکٹر یاسمین راشد کی زبانی:
172
12K
28K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
7 months
10 ماہ سے بے گناہ اسیر سینیٹر اعجاز احمد چوہدری اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا جیل سے عام انتخابات کے حوالے سے قوم کے نام خصوصی پیغام قوم کو خراج تحسین مشکل ترین حالات میں تحریک انصاف کو ووٹ دینے پر قوم بلخصوص خواتین اور نوجوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں تصور کیجئے
Tweet media one
159
12K
28K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
2 years
چیف جسٹس صاحب جاگیں
Tweet media one
887
13K
27K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
2 years
ضمنی انتخابات کے کاغذات نامزدگی کے لیے مراد سعید کا سوات میں استقبال عوام کو یہی موڈ دیکھ کر تو PDM الیکشن سے بھاگ رہی ہے
307
8K
27K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
6 months
مرتضیٰ سولنگی کی BBC کے صحافی کے ساتھ باقاعدہ دست درازی اور غنڈہ گردی پہلے سولنگی اور عامر میر بھونکتے تھے۔۔۔ اب باقاعدہ لوگوں کو کاٹنے کو آ گئے ہیں
273
17K
27K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
7 months
ایسا گھٹیا پن تو ریاست مدینہ کے مخالف ابوجہل میں بھی نہیں تھا
385
8K
27K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
1 year
یہ ایک سابق وزیراعظم کے گھر کا لان ہے اور اس کے نہتے ورکرز پر تشدد کیا جا رہا
Tweet media one
826
14K
26K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
7 months
اہم ترین موضوع جس پر کوئی بات نہیں کر رہا: سپریم کورٹ میں اس وقت 3 (پنجاب کے ججز) کی سیٹیں خالی ہو چکی ہیں اور 11 مارچ کو ایک اور سیٹ خالی ہو جائے گی تو یہ سیٹیں 5 ماہ سے پر کیوں نہیں کی جا رہی ہیں؟ بطور جج جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے جسٹس بندیال کو خط میں لکھا کہ “سپریم کورٹ میں
272
14K
27K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
7 months
عمران خان اور بشریٰ بی بی نے عدالت میں قرآن پر حلف لے کر بیان دینے کا کہا تو گھٹیا مانیکا اور بےضمیر جج دونوں بھاگ گئے جو عمران خان کو ذلیل کرنے کی پلاننگ کرتے ہیں وہ خود ذلیل و رسوا ہو جاتے ہیں
167
10K
27K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
1 year
کورکمانڈر ہاؤس کے سامنے آفتاب اقبال نے لائیو کوریج میں بھی دکھایا کہ کیسے تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد لوگوں کو کورکمانڈر کے گھر میں جانے سے روک رہی ہیں الٹا آفتاب اقبال اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو ہی اٹھا لیا گیا ایسے ہی 5 ہزار سے زائد PTI کارکنان کو پنجاب
537
11K
26K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
2 years
Its an honour to work for such a great leader. Alhamdulillah. 🙏🙏🙏 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@AmbreenPTI1
Ambreen PTI
2 years
Kaptaan remember his tigers Woh kidhar hai Mashwani @MashwaniAzhar #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
351
5K
14K
1K
9K
26K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
7 months
این اے 50 میں ایمان طاہر پہلے، سعد رضوی دوسرے اور نون لیگ والا تیسرے نمبر پر تھا نون لیگ والے کو جتوا دیا RO نے 👏👏
@MohUmair87
Muhammad Umair
7 months
انتخابی نتائج میں رد و بدل پر تحریک لبیک کا پنجاب اسمبلی کے باہر مظاہرہ
82
2K
6K
179
11K
27K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
7 months
ہمارے پاس ہر چیز کے ثبوت ہیں کوئی ایڈوینچر نہ کیا جائے
@AadilSaeed1212
Aadil Saeed Abbasi
7 months
اسلام آباد NA-46 سے پی ٹی آئی امیدوار عامر مغل کا وڈیو بیان 342 میں سے 294 پولنگ اسٹیشن کا فارم 45 میرے پاس ریزلٹ موجود ہیں یہ فارم 45 پریزائڈنگ آفیسر نے دئے ہیں ان فارم کے مطابق میرے ووٹس 74989 ہے انجم عقیل نے 35267 ووٹ لئے ہیں
47
3K
6K
88
13K
27K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
6 months
کہتے تھے کہ “عمران خان کا ٹکٹ لینے والا کوئی نہیں ہو گا”
72
8K
27K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
1 year
دیکھو محسن نقوی۔۔۔ دیکھو عامر میر۔۔۔ دیکھو اناناس۔۔ #چلو_چلو_عمران_کے_ساتھ
348
10K
26K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
2 years
#وہ_دھوکےباز_بھی_تھا
Tweet media one
1K
10K
26K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
7 months
انصافنیز نے کسی صحافی یا سیاستدان کے پیچھے لگ کر کسی بھی طرح کی کمپین کا حصہ نہیں بننا 2018 میں میڈیا کے پیچھے لگ کر ہم اپنا بہت نقصان کر چکے ہیں عوام نے عمران خان کو ووٹ دیا ہے فیصلے بھی وہی ہوں گے جو عوام کے لیڈر عمران خان کریں گے
338
9K
26K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
7 months
Before arrest IK recorded multiple videos for you Pakistanis. He wasn’t thinking about himself but YOU. So go out and vote tomorrow!!!
128
11K
26K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
6 months
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نےفیصلہ دیا جیو اور جنگ نےخبر لگائی عمران ریاض خان نے جیو کی خبر بغیر کسی کیپشن کےشئیر کی جیو/جنگ کےصحافیوں اور PDM کےٹاؤٹوں نے عمران ریاض کےخلاف مہم چلائی آج عمران ریاض کو گرفتار کرلیاگیا اگر خبر غلط تھی تو خبر دینےوالے کو پکڑنا چاہیے یا پوسٹ کرنےوالےکو؟
283
12K
26K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
6 months
لانگ مارچ کی ایک ایک تقریر، ایک ایک لفظ تاریخ ہے
60
9K
26K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
7 months
میاں اظہر صاحب جیسے سینئیر سیاستدان سے حلف نامے کی ضرورت نہیں تھی لیکن بطور صدر پنجاب تحریک انصاف حماد اظہر نے اپنے گھر سے مثال قائم کی پاکستان بھر کے تمام امیدواروں کو ویڈیو بیان اور دستخط شدہ بیان حلفی جمع کروانے کی ہدایات کی گئی ہیں آپ کے پاس جو بھی امیدوار آئے اس سے حلف لیں
@Hammad_Azhar
Hammad Azhar
7 months
Oath from NA 129 PTI candidate Mian Muhammad Azhar. Symbol Wicket.
306
7K
21K
191
10K
25K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
1 year
دنیا کو بتایا جا رہا ہے کہ پاکستان میں انسانی حقوق کی کوئی خلاف ورزیاں نہیں ہو رہیں۔۔ میرے بڑے بھائی ظہور کے اغوا کو آج 36 دن ہو گئے لیکن لاہور ہائی کورٹ تاریخ پر تاریخ دینے کے علاوہ کچھ نہیں کر رہی پولیس، CTD اور FIA نے اپنی رپورٹس میں آج دوسری بار کہا ہے کہ وہ کسی کیس میں
Tweet media one
431
12K
24K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
8 months
نواز شریف لاہور میں صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین سے بھاگ کر مانسہرہ NA-15 سے الیکشن لڑنے گیا تھا کہ شاید بچت ہو جائے لیکن میری درخواست پر اعظم سواتی صاحب نے نواز شریف کےمقابلےمیں الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے، اور پارٹی نےٹکٹ کا فیصلہ کیا تو بھگوڑے کو عبرتناک شکات دیں گے انشأللہ
343
8K
25K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
6 months
پنجاب اور اسلام آباد میں ہائی کورٹس کی یہ اوقات ہو گئی ہے کہ ان کے آرڈرز اٹھارویں گریڈ کے جیل سپرٹنڈنٹ اور ڈپٹی کمشنر تک نہیں مانتے اس سب کے قصوروار متعلقہ چیف جسٹس ہیں
105
12K
25K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
6 months
چیف جسٹس قاضی فائز ��یسٰی نے دھاندلی پر بات کرنے پر شوکت بسرا کو ناصرف کورٹ میں بات کرنے سے منع کر دیا بلکہ باہر جا کر بھی بات کرنے سے منع کر دیا
131
12K
25K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
2 years
This!!! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #LahoreJalsa
Tweet media one
655
11K
24K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
2 years
وہ کون تھا؟ 👈🏻 #وہ_غدار_باجوہ_تھا
954
10K
24K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
2 years
سپیکرشپ مانگی تھی اگلوں نے چپیڑیں دے دیں 😂
970
6K
24K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
8 months
جو قاضی خود بےایمان ہو وہ ایماندارانہ فیصلہ کیسے دے سکتا ہے
Tweet media one
159
7K
25K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
9 months
Tweet media one
290
8K
24K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
7 months
رات کے 11 بجے تک 70-80% آفیشل رزلٹ آ جاتے ہیں لیکن الیکشن کمیشن کی بےغیرتی کی اتنی انتہا ہو گئی ہے کہ اب تک ایک بھی حلقے کا رزلٹ نہیں دیا اور ریٹرننگ افسروں کے دفتروں پر نامعلوم افراد نے قبضہ کیا ہوا ہے ، کسی امیدوار یا پولنگ ایجنٹ کو داخلے کی اجازت نہیں غیرت کھاؤ تھوڑی
267
11K
25K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
1 year
افسوس وہاب ریاض #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
1K
8K
24K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
8 months
پاکستان کی سب سے بڑی اور مقبول جماعت کو بطور پارٹی الیکشن سے باہر کر دیا گیا اور یہ نواز شریف کا گھٹیا اور سائیکو چیلا خود کو سب سے بڑا آئین پسند کہتا ہے
426
9K
24K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
7 months
جس خاتون پر دن رات کیچڑ اچھالا گیا اور گھٹیا ترین پراپیگنڈا مہم چلائی انہوں نے جیل جانا قبول کر لیا لیکن عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑا
Tweet media one
162
8K
24K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
6 months
الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (EVM) کا استعمال لاہور ہائی کورٹ بار کے الیکشن میں پچھلے کئی سال سے جاری ہے لیکن جب تحریک انصاف کی حکومت نے EVM کو جنرل الیکشن میں لانے کی بات کی تو نون لیگی وکلا تنظیموں نے نون لیگ کے اشارے پر سب سے ذیادہ مخالفت کی
133
12K
24K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
7 months
انہیں گھر نہیں RO آفس لے کر جائیں @azadkastro
@azadkastro
Azad kastro
7 months
الحمداللہ خیال کاسترو پی پی 118 سے ریکارڈ لیڈ سے جیت رہا ۔ یہ گھر میں جشن شروع ہو چکا ہے ۔
148
2K
8K
101
10K
24K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
8 months
عمران خان کو صابر سدھو کا خوبصورت خراج تحسین
191
10K
24K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
1 year
جو لوگ کہ رہے ہیں کہ “نون لیگ والوں نے مہینوں جیلیں کاٹیں لیکن سیاست نہیں چھوڑی” تو جناب ان پر نہ درجنوں جھوٹے دہشتگردی کے مقدمے بنائے گئے، نہ انہیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا، نہ ان کے بچے، بہن بھائی، بھانجے بھتیجے اغوا کیے گئے، نہ ایسے سیاست چھوڑنےپر مجبور کیاگیا
952
9K
24K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
7 months
ہارون آباد NA-163 نون لیگی امیدوار بھی چیخ پڑا “مقابلہ شوکت بسرا اور میرا ہے، تیسرے نمبر کا اعجاز الحق جتوا دیا” فارم 45 کے مطابق ووٹ: 1) شوکت بسرا - تحریک انصاف: 123,765 2) نور الحسن تنویر - مسلم لیگ ن: 72,145 3) اعجاز الحق - لوٹا: 55,288 الیکشن کمیشن اور RO کا فارم 47: اعجاز
188
14K
24K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
7 months
1970 میں جنرل یحیٰی خان کے مارشل لأ میں حبیب جالب نے یہ لکھا تھا: محبت گولیوں سے بو رہے ہو وطن کا چہرہ خون سے دھو رہے ہو گماں تم کو کہ رستہ کٹ رہا ہے یقیں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو
103
9K
24K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
7 months
پارٹی کےلیے NA-119 کا فیصلہ کافی مشکل تھا۔۔ ایک طرف ملٹری کورٹ میں قید عباد فاروق کا بھائی شہزاد فاروق دوسری طرف ہماری بہادر بہن صنم جاوید لیکن انشأللہ ہم جلد صنم جاوید کو ریزرو سیٹ پر پنجاب اسمبلی میں دیکھیں گے
@falakjavaidkhan
Falak Javaid Khan
7 months
ہم میاں شہزاد فاروق کی الیکشن کمپین صنم کی کمپین سمجھ کر چلائیں گے پشپا کو ہر حال میں شکست دینی ہے۔۔۔!!! انشاء اللہ
443
4K
19K
375
7K
24K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
6 months
🚨 نون لیگ کا ایک اور پراپیگنڈا ناکام ہم نیوز کے صحافی رائے ثاقب کو نشانہ بنا رہے ہیں لیکن پرنٹنگ پریس پکڑنے کے موقع پر نیو نیوز کے صحافی میاں عمران بھی موجود تھے دونوں کے TV چینلز پر پریشر ڈال کر کووریج سے روک دیا گیا ہے- تھوڑی ہمت کرو @humnews_urdu @NeoNewsUR ✋🏻
155
13K
24K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
2 years
یہ صرف عمران خان کے مجرم نہیں پورے پاکستان کے مجرم ہیں
Tweet media one
582
10K
23K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
7 months
“پنجاب خود اٹھے گا” - عمران احمد خان نیازی کوٹ ادو میں آج انتخابی مہم کا آغاز:
155
8K
24K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
7 months
صدام ترین شاہ ذین بگٹی اور سرفراز بگٹی کے مدمقابل تحریک انصاف کا امیدوار ہے اس کی ریلی پر دھماکہ کروایا گیا دھمکایا گیا لیکن ہرا نہیں پائے تو دھاندلہ کیا جا رہا ہے
@ahmad__bobak
Ahmad Hassan Bobak
7 months
سبی NA 253 میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار صدام خان ترین کا RO کے دفتر کے سامنے جاری دھرنے سے خطاب، صدام خان ترین نے اپنے خطاب میں پوری قوم کی نمائندگی کی
109
7K
15K
95
12K
24K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
6 months
اب یہ ڈرامے نہیں چلیں گے
@StaunchInsafi
Farid Malik
6 months
پشاور احتجاج کی جگہ کے باہر فائرنگ کرنے والے کو عوام نے پکڑ لیا خوب دھلائی نو مئی دوہرانے کی کوشش ناکام
55
3K
6K
97
10K
24K
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
6 months
ڈاکو رانی سمجھتی ہے کہ ایسے تحریک انصاف کو روک کے گی تو اس کی بھول ہے
139
10K
24K