Maleeha Hashmey Profile Banner
Maleeha Hashmey Profile
Maleeha Hashmey

@MaleehaHashmey

Followers
1,897,519
Following
76
Media
9,023
Statuses
40,720

Founder / CEO @MaaltaPK | Broadcast Journalist | Represents Pakistan on International Media | UN Consultant & Trainer | Pakistan Zindabad! 🇵🇰

Joined January 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
5 months
Order "Kaptaan Signature Perfume" by @MaaltaPK on & avail 15% Discount on our launch! Note: This perfume is available for both, men & women. In Peshawar, this perfume is available at Konjae, Al-Haaj Center, University Road, Peshawar.😍
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
5 months
Introducing my favourite "Kaptaan Signature Perfume" by @MaaltaPK : "Kaptaan Signature Perfume" for Men & Women, both, with Exclusive 15% Discount on our launch !! 💕 Waiting for the day to gift it to #Pakistan 's Kaptaan, soon, Insha Allah! 🇵🇰
Tweet media one
Tweet media two
128
291
2K
144
242
1K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
کسی سے بدکلامی نہ کی، نہ کرینگے چڑھتےسورج کی سلامی نہ کی، نہ کرینگے یہ دھرتی اپنی ماں ہے، اس سےکیا حساب؟ کسی غیر کی غلامی نہ کی، نہ کرینگے Public News has OFF AIRED me because I REFUSED to ATTACK #ImranKhan & Defend the Culprits of the Nation ایسی لاکھ نوکریاں وطن پر قربان✌🇵🇰
Tweet media one
9K
17K
75K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
One word for him?!
Tweet media one
10K
7K
50K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
GOLD !! 😂😂😂😂
Tweet media one
3K
14K
48K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
دنیا کے بڑے بڑے IT ایکسپرٹ عمران خان کو Twitter کا عالمی ریکارڈ بڑے مارجن سے توڑنے پر دنیا کا مقبول ترین لیڈر قرار دے رہے ہیں، ان کم عقلوں کو کیا پتا کہ ہم سب تو BOTS ہیں۔ ہمیں بھی پرسوں ہی پتا چلا تھا۔ 🤣🤣🤣🤣 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2K
24K
46K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
آج ARY نے شہباز شریف کا صحیح علاج کیا۔ 😂 آدھی سکرین پر شہباز شریف پریس کانفرنس میں جھوٹ پر جھوٹ بول کر عوام کو گمراہ کر رہے تھے جبکہ آدھی سکرین پر ARY نیوز حقائق اور شہباز شریف کے پرانے بیانات دکھا کر عوام کےسامنے ہر جھوٹ کا بھانڈا پھوڑ رہا تھا✌ WELL DONE, ARY News! 🤣🤣🤣🤣
1K
15K
46K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
شاہ زین بگٹی کے بالوں کو چھیڑنے والے شخص کا کہنا ہے کہ میں نے بال کھینچے نہیں، سیدھے کیے تھے۔ سازش نہیں ہوئی، مداخلت ہوئی ہے۔ 😂😂😂😂
2K
14K
41K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
;A senior PDM leader reached out to me with a lucrative offer, stating "آپ ہماری حکومت کےحق میں بولیں۔ عمران خان پر تنقید کریں۔ آپ کا TV پروگرام بھی بحال ہو جائیگا اور بدلےمیں خوب نوازا جائیگا" I said; "Wrong Number, mate! NO MERCY for the Corrupt" 💪 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
5K
19K
41K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
1 year
لیفٹیننٹ جنرل سلمان فیاض غنی جیسے دلیر افسر اس ملک کا سرمایہ ہیں جنہوں نے اپنے شہریوں پر گولی چلانے کا حکم ماننے سے انکار کر دیا۔ زندہ باد۔ 👏👏👏 یہ ہے وہ پاک فوج جس سے قوم نے محبت کی۔ اس سے ہٹ کر کوئی بھی حرکت کرنے والا بےشک فوج میں ہو، عدلیہ میں ہو یا کسی بھی سولین ادارے
Tweet media one
2K
14K
41K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
ارشد شریف، آپ اکیلے نہیں۔ آپ کے ساتھ 22 کروڑ پاکستانی عوام ڈٹ کر کھڑی ہے۔ ہم اس غلام امپورٹڈ حکومت کے ظلم کے خلاف آخری دم تک لڑیں گے، انشاءاللّه۔ 💪 #PakistanNeedsImranKhan #Pakistan Zindabad today & always! ✌ 🇵🇰
Tweet media one
1K
7K
39K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
😂😂😂😂
Tweet media one
2K
10K
39K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
ذرائع کے مطابق، ابھی شوکت خانم میں ایک مشکوک شخص پکڑا گیا جو چالاکی سےپتا کر رہا تھا کہ عمران خان کو دوائی کون دیتا ہے؟ خان کی سیکیورٹی ٹیم الرٹ ہو گئی۔ پولیس نےپکڑا تو بولا کہ میں FIA سےہوں شناختی کارڈ پر احسان مرتضٰی نام ہے اگلی بار کسی کو نہ بھیجنا۔ خود آنا۔ تمہیں بتائیں گے
1K
15K
38K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
"نیچے اتر جاؤ۔ گر جاؤ گے" - عمران خان یہ جملہ کھمبے پر موجود جلسے کے شرکا کو کہہ رہے ہیں یا شہباز شریف کو؟ 🤣🤣🤣🤣 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2K
17K
38K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
6 months
Zindabad! 👏👏👏👏
Tweet media one
94
8K
38K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
100% Correct !! 👍
Tweet media one
2K
10K
37K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
1 year
اس تصویر کو PTV پر چلاتے ہوئے PDM حکومت نے عمران خان کا چہرہ چھپا دیا آج ہم اس تصویر کو سوشل میڈیا پر اتنا VIRAL کریں گے کہ عمران خان ان کو خواب میں بھی نظر آئیں۔ 😂 دیکھو دیکھو۔ جس کو تم نے حکومت سے ہٹا کر TV پر بین کیا، آج عالمی میڈیا پر پاکستان کی نمائندگی وہی کر رہا ہے۔ 👌
Tweet media one
353
22K
37K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
خیبر پختونخواہ حکومت کا شہبازشریف کو ایک اور جھٹکا۔ 💪 خیبر پختونخواہ حکومت نے وفاق کی مدد کے بغیر بھی صحت کارڈ جاری رکھنے کا دو ٹوک فیصلہ کر لیا "ہم عوام کو مفت علاج دینے کیلئے وفاق کے محتاج نہیں" WELL DONE, KP Govt. I'm so proud of you, MashaAllah!👌 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1K
20K
36K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
1 year
ان سے ملیے۔ یہ ہیں ادریس چاچڑ۔ جب صدیق جان کو گرفتار کرنے کیلئے افسر پہنچے تو اس نوجوان نے کہا کہ میں ہوں صدیق جان۔ مجھے گرفتار کر لو۔ 💪 صدیق جان سے دوستی اور خلوص کا حق ادا کر دیا۔ زندہ باد، چاچڑ !! 👏👏👏👏
Tweet media one
264
9K
36K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
7 months
بڑی پابندی لگائی تھی کہ عمران خان کا نام کوئی نہ لے، عمران خان کی تصویر کوئی چینل نہ چلاۓ۔ آج ہر لوکل اور انٹرنیشنل میڈیا چینل پر عمران خان کی بلے بلے ہو رہی ہے۔ جسے اللّه رکھے، اسے کون چکھے.
164
12K
37K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
6 months
Tweet media one
238
17K
35K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
7 months
PTI: 180 Seats PMLN: 17 Seats That's it. That's the tweet !!
316
17K
35K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
7 months
سلمان اکرم راجہ اپنا معاملہ لاہور ہائیکورٹ لے کر گئے تو ماشاءاللّه سے "انکل مجبور" الیکشن کمیشن نے بتایا کہ راجہ صاحب کے حلقے کا ریٹرننگ افسر لاپتہ ہو گیا ہے۔ یہ کہہ کر الیکشن کمیشن نے دھاندلی کرنے والوں کو مزید گندا کر دیا ہے۔ بےشک اللّه الحق ہے۔
154
14K
35K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
1 year
100% Correct !! 👌
Tweet media one
435
10K
34K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ رانا ثناءاللّه کو انگریزی میں Tweets کون لکھ کر دے رہا ہے؟ 😂🤣
2K
8K
33K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
1 year
ابھی Twitter Space پر خان صاحب نے اتنے تناؤ کے ماحول میں بھی لطیفہ سنا دیا۔ 😂😂 ایک خاتون نے بیرون ملک سے عمران خان کو بتایا کہ ہمیں آپ پر بہت فخر ہے۔ میرا شوہر بھارت سے ہے اور وہ کہتا ہے کہ ہم بھارت والوں کو عمران خان دے دو۔ لیکن میں اسے کہتی ہوں کہ آپ نوازشریف اور زرداری لے
879
10K
33K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
6 months
آج ایک شادی پر جانے کا اتفاق ہوا جہاں کھانے کی ڈشوں کی تعداد تھی 17، دلہے کے دوستوں کی تعداد 17، دلہن کی سہیلیوں کی تعداد 17۔ اور ن لیگ کی سیٹوں کی تعداد بھی 17 😉😉😉
862
9K
34K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
1 year
وزیراعظم عمران خان !! 🇵🇰 یہ ویڈیو شاید اگلا پورا مہینہ لاہور کو کنٹینر لگا کر بند کرنے والوں کو تڑپاتی رہے گی۔ 🔥🔥🔥
265
13K
33K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
1 year
عمران خان کی یہ جیت لطیف کھوسہ کے نام جو زندگی موت کی کشمکش میں بھی الجھاۓ گئے لیکن وہ ثابت قدمی سے ڈٹ کر اپنا مقدمہ لڑ کر اللّه کی مدد سے جیت آئے۔ 👏👏👏👏
Tweet media one
305
9K
33K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
پاکستانیوں۔ اگر اس کرپٹ ٹولے نے عمران خان کو House ARREST کرنے کی جرات کی، تو کیا آپ اسی وقت اسلام آباد پہنچنے کے لئے تیار ہیں؟ اپنے جواب کے ساتھ اپنے شہر کا نام لکھیے۔ I'll be the FIRST one to be on the roads, Insha Allah! 💪 Arresting #ImranKhan will be their LAST MISTAKE!
7K
11K
33K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
نواز شریف کے گھر کے باہر لندن میں پاکستانی عوام کا پر زور احتجاج۔ 🔥🔥🔥 عمران خان کے ساتھ پورا پاکستان تو سڑکوں پر نکل ہی آیا۔ اب اوورسیز پاکستانیوں نے لندن میں بھی علم بغاوت بلند کر دیا۔ 💪
760
12K
32K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
1 year
LIVE Coverage from Zaman Park یہ ہیں وہ expired آنسو گیس شیل جو عمران خان کےگھر کے اندر اور باہر عوام پر دوپہر سےپھینکےجا رہےہیں پولیس مسلسل شہریوں پر تشدد کر رہی ہےلیکن عوام ڈٹ کر دہشتگردی کا مقابلہ کر رہی ہے ماشاءاللّه کیا یہ تشدد بھارتی جاسوس کلوبھوشن/ابھینندن پر کیا تم نے؟
934
15K
32K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
BREAKING برطانوی عدالت نے شہباز شریف کے خلاف فیصلہ سنا دیا۔ شہباز شریف ڈیلی میل کے دفاع کا جواب دینے میں ناکام۔ بھاری جرمانہ پڑ گیا۔
756
10K
31K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
عمران خان کو بچاتے ہوئے چہرے پر گولی کھانے والے فیصل جاوید خان دوبارہ اسی عزم سے اسی مقام پر کنٹینر پر پہنچ گئے۔ 🇵🇰
Tweet media one
979
6K
31K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
Amen !! 🙏
Tweet media one
2K
7K
31K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
6 months
سینئر ماہر قانون راجہ عامر عباس کہتے ہیں کہ؛ "قانونی طور پر جناب فضل الرحمن کے اس بیان کہ (تحریک عدم اعتماد کے پیچھے باجوہ اور فیض حمید تھے) نے ثابت کر دیا کہ ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی Ruling بلکل درست تھی اور سپریم کورٹ کا فیصلہ غلط تھا" 🔥🔥🔥 @RajaAamirAbbas
174
12K
31K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
1 year
BREAKING عدالت نے صدیق جان کا کیس اڑا دیا، الحمداللّه۔ صدیق جان رہا ہو گئے۔ 👏👏👏 جس دور میں جینا مشکل ہو، اس دور میں جینا لازم ہے۔ پاکستان زندہ باد!! 💪 🇵🇰
Tweet media one
547
8K
30K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
اب یہ کون کہہ رہا ہے کہ جعلسازی کر کے اپنے نام کے ساتھ وزیراعظم لگا لینا ایسے ہی ہے جیسے کسی رکشے کے پیچھے F-16 لکھ دیا جاۓ۔ 🤣🤣🤣🤣 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2K
13K
30K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
"میرا بیٹا ارشد شریف تعریف کرتا تھا عاصم منیر کی۔ اگر وہ آئے تو میں اسے اپنےبیٹے کی حیثیت سےکہوں گی ہمیں انصاف دلاؤ وہ حافظ قرآن ہے۔ اس سےبہتر کوئی نہیں جانتا کہ اللّه مظلوم کے کتنا قریب ہے میرا بیٹا ملکی دفاع کیلئے ڈٹ کر کھڑا رہا یہاں تک کہ اسےقتل کر دیا گیا" والدہ، ارشد شریف
389
10K
30K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
7 months
شاندانہ گلزار۔ زرتاج گل۔ ریحانہ امتیاز ڈار۔ ڈاکٹر یاسمین راشد۔ یہ خواتین اپنا انتخابی نشان چھن جانے کے باوجود بڑے بڑے برج الٹا گئی ہیں۔ 🔥🔥
91
8K
31K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
شیریں مزاری کی بیٹی نے اپنی ماں کے اغوا پر آرمی چیف کو مورد الزام ٹھہرایا، تو FIR کٹ گئی۔ لیکن مریم نواز نے آرمی چیف، DG ISI اور DG C پر گھٹیا حملے کیے لیکن FIR کاٹنا تو دور کی بات ہے، ان محترمہ کو جیل سے ضمانت دلوا کر کھل کر گالیاں دینے کا موقع دینے کے بعد اقتدار سونپ دیا۔ 🙂
2K
13K
30K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
1 year
کل عمران خان کی Twitter Space جب مختلف سوشل میڈیا platforms پر چلائی گئی تو لاکھوں کی تعداد میں لوگوں نے اسے سنا۔ کل عمران خان کا ماسٹر سٹروک یہ تھا کہ القادر ٹرسٹ کیس دو منٹ میں تمام سننے والوں کو سمجھا دیا۔ اب آپ اربوں روپے لگا کر TV پر جتنا مرضی پروپیگنڈا کر لیں، وہ سمجھا
375
10K
29K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
BREAKING لاہور ہائیکورٹ نے حکم جاری کر دیا کہ حمزہ شہباز کو آج رات 12 بجے سے پہلے حلف دلوا کر وزیراعلیٰ پنجاب بنایا جاۓ البتہ ماڈل ٹاؤن کیس کے متاثرین اپنے پیاروں کے منہ پر گولیاں مار کر ہلاک کیے جانے پر انصاف کے لئے اگلے جہان کی عدالت کا انتظار کریں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2K
18K
29K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
ویڈیو ثبوت آ گیا کہ آج عمران خان مخالف صحافی مجھ پر کیسےحملہ آور ہوئے جب عدم اعتماد ناکام ہوئی اور میں نے"پاکستان زندہ باد" نعرہ لگایا یہی صحافی سینٹ میں یوسف رضا گیلانی کے جیتنےپر بھنگڑے ڈالتےچیخ رہےتھے لیکن آج "پاکستان زندہ باد" کے نعرے پر اتنی تکلیف؟
5K
11K
29K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
بلا تبصرہ !! 😊😊😊
Tweet media one
1K
9K
29K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
7 months
خبر نامے میں کیا زبردست ہیڈ لائن نظر آئی ہے۔ "نواز شریف کی شکست کے باوجود حکومت میں آنے کی کوشش" 😂😂
Tweet media one
268
13K
29K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
کوئی رہ تو نہیں گیا جو امپورٹڈ حکومت کی کارستانیوں سے محفوظ ہو؟ 😐🤐
Tweet media one
642
8K
28K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
جعلسازی اور ضمیر فروشی کے اس دور میں اگر کوئی واحد چیز "اصلی" ہے جس نے اس بھٹکے ہوئے ہجوم کو "غیرت مند قوم" بنا دیا تو وہ یہ نعرہ ہے:👇 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2K
18K
28K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
میں عمران ریاض خان کی گرفتاری کی شدید ترین مذمت کرتی ہوں۔ قوم گواہ رہے کہ عمران کا جرم یہ ہے کہ وہ سچ بول رہا ہے اور کرپشن کے خلاف بات کر رہا ہے۔ Shahbaz Sharif, you have LOST all the respect! Doob kay mar jao, beghairat choron kay tolay! 🖐
1K
11K
28K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
آج ایک سینئر ن لیگی صحافی کی WhatsApp گفتگو لیک ہو گئی جس میں وہ عمران خان کےخلاف گھڑی کا جھوٹا بیانیہ بنانے کےبدلے نوازشریف کےخاص بندے سے وعدےکے مطابق اپنا لفافہ مانگ رہےہیں🤤 اس صحافی کا نام ط سے شروع ہوتا ہے۔ گفتگو میں ان سےپوچھا گیا کہ آپکا بنک اکاؤنٹ نمبر وہی ہےجو پہلےتھا؟
1K
9K
28K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
7 months
Qubool hai.. Qubool hai.. Qubool hai 😍😉 دولہے سے ہمدردی کرنے والے لائن میں لگ جائیں۔ قطار بہت لمبی ہے۔ 😂 اللّه دولہے کے کانوں کو 24 گھنٹے میری تقریر سننے کی ہمت، صبر اور حوصلہ دے۔ 🤣 #Nikkah 🎗
Tweet media one
Tweet media two
7K
3K
28K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
100% Correct !! 👍
Tweet media one
481
6K
28K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
One word for ARY News?! 😎
Tweet media one
5K
3K
28K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
6 months
Hun aaraam ay?! 😐😐😐
Tweet media one
184
10K
28K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
نواز شریف، زرداری اور فضل الرحمن پچھلے 25 سال میں عمران خان کی کرپشن مخالف جنگ سے اتنے تنگ نہیں آئے جتنے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور سے۔ 😂🤣 شاباش مسلمانوں۔ ڈٹ جاؤ محاذ پر۔ 👍
1K
15K
27K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
100 Correct! 😐🤐
Tweet media one
916
7K
27K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
آج فیصل آباد والوں نے رانا ثنااللّه کو منہ توڑ جواب دے دیا 👏👏👏 فیصل آباد کی عوام نےمدینہ ٹاؤن تھانے میں رانا ثنااللّه کے خلاف FIR درج کرنےکی درخواست دے دی جس میں اس TV شو کا حوالہ دیا جس میں رانا ثنااللّه نےمجرم نوازشریف کے استقبال کو حج سے بڑا کام قرار دیا اتنی بڑی گستاخی؟
1K
12K
26K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
سنا ہے سرکاری گروپ کو پاکستان واپسی پر پاکستانی عوام ائیرپورٹ پر عمرے کی مبارکباد دینے بھی پہنچ رہی ہے۔ 😂😂😂😂
1K
8K
27K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
شہباز شریف حق کی آواز دبانے کیلئے اتنا گر چکے ہیں کہ بہت سے شہروں میں ARY نیوز کی نشریات بند کر دی ہیں۔ کچھ صحافیوں اور ARY نیوز سے اتنا خوف؟ کسی کو Off air کروا دیا اور کوئی چینل اڑا دیا؟ 👎 اس کے باوجود 14 دن سے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور پاکستان میں مسلسل TOP ٹرینڈ ہے۔ 😂😍
1K
17K
26K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
لوگ 25 سال سے شاہد آفریدی کے صفر پر آؤٹ ہو جانے کو کھلے دل سے معاف کر کے آفریدی کا حوصلہ بڑھاتے آئے لیکن آفریدی نے قوم کے مجرموں کو ہیرو بنا کر پیش کر کے عوام کا 25 سال سے دبا غصہ جگا دیا۔ 😂🙊 اب لوگ شہباز شریف کو بھول کر آفریدی کا انڈے پر آؤٹ ہونا شدت سے یاد کر رہے ہیں۔ 😂🤣
1K
9K
26K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
اگر بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں سے ووٹ کا حق چھینا جا سکتا ہے، تو پھر جن کی پاکستان سے باہر جائیدادیں ہیں، ان سے پاکستان میں حکمرانی کرنے کا حق بھی چھین لیا جاۓ۔ 💪
748
9K
26K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
Ouch! 😂🙊 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
958
12K
26K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
7 months
یہ ہے عمران خان کا وہ پوسٹر جو PTV Sports پر چلتے ہی چینل کی نشریات کا سلسلہ روکا گیا۔ اب پورا پاکستان یہ پوسٹر خود بھی دیکھے گا اور اس کو فخر سے پوری دنیا کو دکھاۓ گا۔ 🇵🇰
Tweet media one
155
10K
27K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
خبر آ رہی ہے کہ راجہ ریاض اور دیگر لوٹوں نے فیصلہ کیا ہے کہ اپنی عزت اپنے ہاتھ ہے، لہٰذا عید کی نماز مسجد کی بجاۓ گھر ہی پڑھی جاۓ۔ 😂😂😂😂
914
8K
26K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
Public Pulse !! 👇 🇵🇰
Tweet media one
467
6K
26K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
Common sense is NOT common! 🙂😂
Tweet media one
814
8K
26K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
عمران ریاض خان کی جان خطرے میں ہے۔ ان کو دھمکیاں دی گئیں۔ گھر کی تصویر دکھا کر کہا گیا کہ ہمیں پتا ہےتم کہاں رہتے ہو۔ قریب سےگولی لگے تو پتا ہےنا کیا ہوتا ہے؟ ہم نے دہشتگردوں کے ہاتھوں ارشد شریف گنوایا۔اب وہی بدبخت عمران ریاض کے درپے ہیں اللّه غیب سے ان درندوں کو شکست دے۔ آمین
1K
10K
26K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
پوری قوم آج کل بیلجیم کو کیوں اتنا یاد کر رہی ہے؟ 😂🤣 کون شفٹ ہو گیا ہے بیلجیم جو ہر زبان پر اس کا ذکر ہے؟ 🤔
2K
6K
26K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
علیم خان نے کچھ مہینوں میں Samaa TV کا وہ حشر کر دیا ہے جو مریم نے ن لیگ کا کیا ہے۔ 😂🤣 #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
510
8K
26K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
3 months
احمد فرہاد نے عدالت عدالت پیش کیے جانے پر تاریخی شعر پڑھ دیا۔ اور کیا چاہئے اے ارضِ وطن تیرے لئے طوق بھی چوم لیا، دار بھی دیکھ آئے۔۔ 💔
106
10K
27K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
1 year
خبریں آ رہی ہیں کہ عمران خان کو پیغام بھجوایا گیا ہے کہ دو، تین سال کیلئے ملک سے باہر چلے جائیں ورنہ آرمی ایکٹ لگے گا۔ عمران خان نے دو تین سال تو دور کی بات، دو تین منٹ کیلئے بھی ملک چھوڑنے سے صاف انکار کر دیا ہے۔ کوئی بھی عام شخص ہوتا تو وہ 150 جعلی مقدمے بھگتنے کی بجاۓ ملک
1K
9K
26K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
6 months
جناب فضل الرحمٰن کے بعد علی وزیر نے بھی رجیم چینج کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ امید ہے اب سازشی عناصر کو کافی آرام ہو گا۔
120
7K
26K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
پنجاب میں ن لیگ کی الیکشن مہم پر عوامی ردعمل !! 😂🤣
Tweet media one
583
6K
26K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
7 months
الیکشن کمیشن خدا کا خوف کرے کہ لاہور NA-130 میں جماعت اسلامی کے امیدوار نے گواہی دے دی کہ یہ مقابلہ نہ میں جیتا ہوں، نہ نواز شریف۔ بلکہ ڈاکٹر یاسمین راشد نے نواز شریف کو شکست دے کر میدان مار لیا ہے۔ آخر ایسی کیا مجبوری تھی کہ نوازشریف کو زبردستی جتوایا جا رہا ہے جب وہ ہار چکے؟
292
11K
26K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
8 months
عمران خان کے جیل سے لکھے گئے خط نے سیاست کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا۔ 🔥🔥
206
6K
26K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
6 months
میں گواہی دیتی ہوں کہ اللّه کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور حضرت محمد ﷺ اللّه کے آخری نبی اور رسول ہیں۔
265
8K
26K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
پاکستان کے لئے ایٹمی ہتھیاروں کے بعد سب سے قیمتی اثاثہ عمران خان ہے۔ میں عمران ریاض خان کے مطالبے سے %100 متفق ہوں کہ عمران خان کو فوج ہائی الرٹ سیکیورٹی فراہم کرے۔ اور آرمی چیف آج سے ہی سخت سیکیورٹی نافظ کروائیں تاکہ ملک کسی بڑے نقصان کا شکار نہ ہو۔ 🙏
965
10K
25K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
عمران خان کا چیف الیکشن کمیشنر کو ن لیگ میں شامل ہو کر کوئی عہدہ لینے کا مشورہ۔ 🤣🤣🤣🤣 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
879
13K
25K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
آج پاکستان میں انتشار کی صورتحال کا ذمہ دار کون ہے؟ آپ کی کیا راۓ ہے؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
9K
11K
25K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
3 months
"عمران خان نے کون سا قتل کر دیا جو اسے جیل میں رکھا ہے؟ آخر ایک دن آپ ریٹائر ہو کر باہر چلے جائیں گے؟ میں نے یزید کی قبر پر لوگوں کو تھوکتے دیکھا ہے" نعیم بخاری صاحب کا آرمی چیف کو انتہائی جذباتی پیغام اللّه تعالٰی نعیم بخاری صاحب کی حفاظت فرمائیں۔ آمین
260
11K
26K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
پیپلز پارٹی نے اعتزاز احسن صاحب کی پارٹی رکنیت معطل کر دی۔ اعتزاز احسن جیسے قابل شخص کی زرداری کی پیپلز پارٹی میں شاید واقعی گنجائش نہیں۔ اعتزاز صاحب کو آزادی مبارک۔
509
7K
25K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
مریم نواز پچھلے ہفتے فرما رہی تھیں کہ عمران خان نے دفتر خارجہ سے یہ خط خود لکھوایا ہے۔ یہ امریکہ سے نہیں آیا۔ کل کے اجلاس میں مریم نواز کا یہ جھوٹ بری طرح بےنقاب ہوا، لیکن نہ مریم نے قوم سے اس جھوٹ پر معافی مانگی۔ نہ ہی میڈیا نے یہ سوال اٹھایا۔ کیوں؟ 🤔 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2K
15K
25K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
Question of the Day اگر خدانخواستہ آپ کے گھر چور آ جائیں اور تمام قیمتی اشیاء لوٹ رہے ہوں، تو کیا آپ نیوٹرل رہ کر لوٹ مار ہونے دیں گے؟ یا چوروں کا مقابلہ کریں گے؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
3K
15K
25K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
1 year
مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے، وہ قرض بھی چکائے جو واجب الادا نہ تھے !!
Tweet media one
Tweet media two
166
10K
25K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
😂😂😂😂
Tweet media one
2K
5K
25K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
ترازو کمبخت کا ہی تو مسئلہ ہے سارا۔ 😂🙈
Tweet media one
769
7K
25K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
پاکستان کے خلاف سازش کرنے والوں کو کچھ ہی دیر میں ایسا زوردار جھٹکا لگنے والا ہے کہ ان کو اگلا الیکشن بھول جاۓ گا، اور عوام سے چھپنے کی جگہ ڈھونڈیں گے، انشاءاللّه۔ بےشک اللّه کا وعدہ سچا ہے کہ اگر تم سچے ہو تو تم ہی غالب رہو گے۔ 🙏🙏🙏 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1K
7K
24K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
عوام کے دل میں امپورٹڈ حکومت کی محبت کا سافٹ ویئر فٹ کرنے کے چکر میں اپنی ڈسک ہی اڑا دی ہے۔ 😂
505
7K
24K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
1 year
خواجہ آصف فرما رہے ہیں کہ ہم PTI پر پابندی لگانے پر غور کر رہے ہیں لگتا ہے PTI کے لوگ ڈرا دھمکا کر توڑ کر بھی دور دور تک انہیں اپنا مقصد پورا ہوتا نظر نہیں آ رہا کیونکہ PTI میں عمران خان کے ہوتے ہوئے یہ 200 بندے بھی توڑ لیں، پھر بھی ہاریں گے پابندی لگانے کا سلسلہ Dawn Leaks کی
495
9K
24K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
قابل ترس حالت ہے ن لیگ کارکنان کی جو عمران خان کے بعد اب مجھ پر بہتان باندھ رہے ہیں کہ میں نے ن لیگ سےنوکری مانگی ہے 🤣🤣🤣 انہیں اصل مرچ یہ لگی جو میں نے انکے آقاؤں کی آفر ٹھکرائی یہ بلکل ایسے ہی ہےجیسے PDM کہتی تھی کہ عمران خان ہم سے NRO مانگ رہا ہے🤣 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2K
13K
24K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
1 year
"میں کل 16 م��دمات میں ضمانت کیلئے اسلام آباد جا رہا ہوں۔ عین ممکن ہے یہ مجھے دوبارہ گرفتار کر لیں۔ لیکن میں آج آپ سب کو بتانا چاہتا ہوں کہ آپ کو اب سمجھ آئی کہ میں 27 سال سے انصاف کی یہ تحریک کیوں چلا رہا ہوں؟ جس طرح انہوں نے مجھ پر 150 سے زائد جعلی کیسز بناۓ، آپ سوچیں یہ غریب
508
9K
24K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
آج افطار کے وقت پوری قوم اللّه سے گڑگڑا کر دعا مانگے کہ؛ "اللّه ہمیں اپنے علاوہ کبھی کسی کا بھکاری نہ بنائے۔ اور ہمارے ملک کو کرپشن کے ناسور سے آزاد کر دے۔ آمین" 🙏 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2K
13K
24K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
اگر عمران ریاض خان اور اس کے گھر والوں کو آنچ بھی آئی تو شہر شہر، گاؤں گاؤں احتجاج زور پکڑ جائیں گے آرمی چیف معاملات کو خود کنٹرول کریں اور شر پسند افسران کو سمجھا لیں ورنہ پورے ملک کا نقصان ہو گا۔ کرپٹ لوگ اقتدار میں اور سارا نظام ایماندار صحافیوں کو ہراساں کرنے پر معمور۔ 👎
812
8K
24K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
"میں نے یہ کہا کہ آرمی چیف کی تقرری میرٹ پر ہونی چاہئے اور نواز شریف/زرداری کو نیا آرمی چیف نہیں چننا چاہئے۔ تو کیا غلط کہا؟ نوازشریف اور زرداری اس قوم کے مجرم ہیں۔ نوازشریف کرپشن پر پکڑا گیا اور سزا ہوئی۔ کیا اس ملک میں مجرموں کی مرضی سے آرمی چیف کی تقرری ہو گی؟" عمران خان
438
9K
24K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
100% Correct !! 👍
Tweet media one
1K
6K
24K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
مراد سعید کی وزارت کا عملہ دکھی ہےکہ ایسا ایماندار وزیر دوبارہ نہ ملےگا جو پانی کی بوتل تک گھر سےلاتا تھا مراد سعید نے ن لیگ سے3 گنا زیادہ سڑکیں بنوا کر ایک پیسہ کمیشن نہ کھایا مافیا سےلڑ کر اربوں روپےبچت یہ وزارت #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور فضل الرحمن کے بیٹےکو دےگی۔ ساری بچت ضائع
1K
16K
24K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
1 year
زمینی حقائق کی عکاسی کرتی عوام کی آواز سوشل میڈیا پر گونج رہی ہے !!
Tweet media one
315
7K
24K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
3 months
یہ ویڈیو اس شخص تک ضرور پہنچنی چاہئے جس نے عمران خان کو ناحق گرفتار کروایا۔ فارم 47 والے کمزور دل حضرات یہ ویڈیو مت دیکھیں۔ 😂😂
162
8K
25K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
جب اصلی شیر اپنے ملک کی حفاظت کیلئے دھاڑتا ہے تو کاغذی شیر دم دبا کر بھاگتے ہیں۔ 💪 دیکھو دیکھو کون آیا، پاکستان کا بیٹا آیا۔ کاغذی شیروں کا شکاری آیا۔💪 #حقیقی_آزادی_مارچ
Tweet media one
Tweet media two
974
6K
24K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
6 months
"کمشنر راولپنڈی کے استعفے سے ملک میں جاری ہیجان میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ اب ن لیگ کے پاس اور کوئی راستہ نہیں بچا سواۓ اس کے کہ عوام کے سامنے آ کر شکست تسلیم کر لیں اور ملک کو آگے بڑھنے دیں" - سابق ترجمان نواز شریف، محمد زبیر
118
9K
24K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
1 year
ابھی ابھی منصور علی خان کے پروگرام کا ایک کلپ دیکھا جس میں عاصمہ شیرازی نے بلاوجہ ایڈووکیٹ اظہر صدیق صاحب سے بدتمیزی کی۔ اور یہ کہہ کر شو چھوڑ کر چلی گئیں کہ اظہر صدیق کو پروگرام میں بلایا ہے تو مجھے کیوں بلایا؟ یہ تو عورتوں کی تضحیک کرتے ہیں۔ اظہر صدیق صاحب نے وہیں عاصمہ
564
9K
24K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 years
ہم اپنے ساتھی اور سینئر صحافی فہد حسین کو ن لیگ کا وفاقی وزیر بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ البتہ غریدہ، منصور اور عاصمہ شیرازی کا زیادہ حق بنتا تھا۔ 😂😂🤣🤣 #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
1K
9K
24K