Sabir Shakir Profile Banner
Sabir Shakir Profile
Sabir Shakir

@ARYSabirShakir

Followers
3,723,550
Following
499
Media
8,549
Statuses
27,431

Journalist/anchor

Islamabad, Europe
Joined February 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
2 years
آج میں نےاپنےاکلوتےباس @Salman_ARY کواپنااستعفی بھجوادیاہےARYسےبہت پیارکرتاہوں،شدیدخواہش ہےARYہزاروں کاسٹاف پھلےپھولےمیری وجہ سےان پر معمولی سابھی حرف نہ آئے،تقریباً17سالARYوابستہ رہا حاکمیت صرف اللہ کی ہے مرناجینامادروطن کیلیےہےپھرملینگےدوستو پاکستان،پاک فوج کےسپاہی شہداکوسلام
11K
20K
92K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
6 months
مراد سعید
Tweet media one
2K
18K
81K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
2 years
“معلوم ہے میں تنہا ہوں” سب ساتھ چھوڑ چکے ہیں لیکن پھر بھی لڑوں گا عمران خان کے بطور وزیراعظم آخری الفاظ
3K
13K
64K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
7 months
ماحول کچھ بدلا بدلا سا لگ رہا ہے
Tweet media one
613
14K
64K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
2 years
قابل احترام میرے پیارو 2 ملین فالورز بہت بہت شکریہ اللہ تعالی سلامت رکھے ان شااللہ اعتماد کا یہ رشتہ مزید مضبوط ہوگا
2K
9K
62K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
7 months
پاکستان بدلا بدلا سا لگ رہا ہے شکریہ جماعت اسلامی
296
18K
61K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
2 years
حرم پاک مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں سچ ہی تو بولا گیا
8K
15K
59K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
7 months
اٹھو شہید ارشد شریف اپنی نظروں سے دیکھو تُم زندہ ہو تمہارا شعور گلی گلی میں نظر آرہا ہے
@ImranRiazKhan
Imran Khan
7 months
بھائی دیکھ تیرے لوگ آگئے۔۔۔۔💔
Tweet media one
4K
35K
154K
590
16K
60K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
2 years
مدینہ منورہ کھجوروں کے باغ میں
Tweet media one
2K
5K
58K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
2 years
استعفی استعفی استعفی
3K
13K
56K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
1 year
جناب چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال پر شدید دباؤ ڈالا جارہا ہے کہ آپ نظریہ ضرورت کو زندہ کریں ایسا ہرگز نہ کرنا اللہ کا نام لیکر ڈٹ جائیں اور تاریخ میں اپنا نام روشن کریں پوری قوم آپکے ساتھ ہے سوائے چند ہارے ہوئے لوگوں کے
Tweet media one
2K
19K
55K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
7 months
ریحانہ امتیاز ڈار تمام فارم 45 کیساتھ پچاس ہزار کی برتری سے کامیاب
280
17K
55K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
6 months
کمشنر راولپنڈی کا بڑا بیان مجھے پھانسی دیں
788
26K
55K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
1 year
آج پھران معزز جج صاحبان کا حوصلہ بڑھائیں ان پر شدید ترین دباؤ ہے کل پارلیمنٹ میں انہیں دھمکیاں دی گئیں کیونکہ یہ دباؤ مسترد کرچُکے ہیں اللہ سلامت رکھے آمین پاکستان زندہ باد
Tweet media one
2K
18K
52K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
2 years
دس لاکھ سے زیادہ لوگوں نے سُنا یہ ہو کیا رہا ہے ۔۔۔ اللہ اکبر اللہ اکبر
2K
15K
51K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
1 year
Tweet media one
965
13K
52K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
1 year
لڑ رہا ہے ڈٹا ہوا ہے انہیں اکیلا کرکے “مارنے” کی کوشش کی جارہی ہے۔۔۔۔ چیف جسٹس سجاد علی شاہ کی طرح ۔۔۔۔۔واللہ خیرالماکرین
Tweet media one
1K
17K
51K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
2 years
اک نہتا شخص بمقابلہ تمام مافیاز
1K
9K
51K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
6 months
تحریک انصاف کے 💯 ارکان پریس کانفرنس میں ، ایک سو ستتر 177 سیٹوں کے فارم 45 ظاہر کردیے گئے
Tweet media one
185
15K
51K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
1 year
صدیق جان کو بھی اٹھا لیا گیا غصہ عمران خان عدالت حاضری جوڈیشل کمپلیکس کی رپورٹنگ ذرائع
Tweet media one
896
18K
49K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
2 years
اےمیرےاللہ کائنات کےرب دِلوں کےبھیدجاننے والےپروردگارعالم اگرہم نےپاکستان کیخلاف کوئی کام کیاہےتو مجھےارشدشریف سمیع ابراہیم عمران ریاض خان کورُسوا،بربادکردےورنہ اُس متکبرکا عبرتناک انجام کرجوفرعون کےلہجےمیں ہمیں عبرت بنانیکی دھمکیاں دیتاہے،سب ملکرکہو آمین اللہ دعاقبول کرے جلد
10K
14K
49K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
1 year
صدر پاکستان سپریم کمانڈر آف آرمڈ فورسز ڈاکٹر عارف علوی @ArifAlvi A Man of Principle
Tweet media one
474
13K
48K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
2 years
سچ سچ بتائیں آج سے پہلے لوٹے کو اتنا ذلیل ہوتے دیکھا ہے؟
4K
10K
48K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
2 years
غلطی ہوگئی ۔۔ حملہ آور گرفتار؟ بیان ریکارڈ؟ طوطے کی طرح فرفر بول رہا ہے؟ ویڈیو بیان پبلک بھی کردیا گیا واہ واہ ۔۔
2K
17K
48K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
2 years
شب قدر طاق رات کی برکتوں سے لگتا ہے دعاؤں کی قبولیت کا لمحہ آن پہنچا ہے congratulations to everyone پاکستان زندہ باد شہیدوں کا خون غازیوں کی دلیری پائندہ باد فی الحال اتنا ہی
3K
12K
47K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
1 year
معاملہ یہاں تک پہنچ چُکا ہے یوم آزادی میں ابھی دو دن باقی ہیں
1K
17K
47K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
2 years
ڈرتے ہیں آجکل لوگ اِک نہتی ٹویٹ سے
Tweet media one
1K
20K
46K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
7 months
آرمی چیف ادارے سے اوپر نہیں ہے اور ادارہ ملک سے اوپر نہیں ہے یہی سوچ ہم نے آگے لیکر چلنی ہے ۔۔۔
790
18K
47K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
7 months
نکاح اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور انبیا علیہ السلام کی سنت ہے۔۔ اسکا مذاق اڑایا گیا محض انتقام کیلیے
Tweet media one
1K
14K
47K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
1 year
ناقابل تسخیر ۔۔۔۔
Tweet media one
1K
10K
46K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
6 months
عون چوہدری کی جیت کا نوٹیفیکشن واپس سلمان اکرم راجہ کو پہلی کامیابی
178
10K
47K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
7 months
علی امین گنڈاپور وزیراعلی خیبرپختونخوا نامزد قیدی 804 عمران خان نے فیصلہ سنادیا
Tweet media one
401
8K
47K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
6 months
لیاقت علی چٹھہ سرجیکل سٹرائیک کرکے گرفتار ہوچکے ہیں ، تباہی کا ملبہ اکٹھا نہیں ہورہا ، بیانیہ نہیں بن رہا، چیف منسٹری خطرے میں پڑگئی ہے
Tweet media one
293
17K
46K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
7 months
عمران خان نے فیصلہ سننے کے بعد شہادت کی انگلی آسمان کی طرف بلند کی اور کہا اللہ الحق ہے وہ سب دیکھ رہا ہے اور جانتا ہے ۔۔۔۔
Tweet media one
909
14K
46K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
2 years
عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر عوامی انقلاب آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا؟؟
1K
9K
45K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
1 year
جناب صدر پاکستان ⁦ @ArifAlvi ⁩ آپکی ہمت عظمت استقامت کو سلام ۔۔ آپ اپنے حلف کی پاسداری کررہے ہیں اللہ آپکو سلامت رکھے
Tweet media one
536
13K
45K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
1 year
عمران خان نے آئے پیغام اور ISPR اعلامیے کا جواب دیدیا ہے تاریخ انہیں یاد رکھے گی ہمیشہ ہمیشہ شاید وہ آخری وزیراعظم ہونگے جنہیں گریبان سے پکڑا گیا آئندہ ایسی جرآت شاید نہ ہو، خان آنیوالا وزرائے اعظم کی عزت ناموس وقار کی قربانی دے رہاہے اور سب سے بڑھ کر لاچار عوام کی اور غلام
2K
16K
44K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
7 months
Actual Results
Tweet media one
491
22K
45K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
6 months
قیدی 804 کیطرف سے وزیراعظم کیلیے نامزد امیدوار
Tweet media one
288
7K
45K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
1 year
شہبازگل ایرپورٹ سے واپس، عمران @ImranKhanPTI نے پاکستان واپس آنےسےروک دیا، نئی ذمہ داری سونپ دی وہیں رہ کر عالمی میڈیا کو صورتحال سے آگاہ کریں
924
15K
44K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
6 months
سب سے بڑی حقیقت
Tweet media one
303
9K
45K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
1 year
“عمران خان سے بھی PTI چھوڑنے کا اعلان کروادیا جائے تو پھر بھی عوام PTI کو نہیں چھوڑینگے” بادشاہ ہار چُکا ہے
1K
12K
44K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
2 years
سال کا بہترین نیوز چینل ARY ، ایوارڈ وصول کرتے ہوئے۔۔۔ ظالمو اللہ تمہیں عبرتناک انجام سے دو چار کرے
Tweet media one
2K
9K
43K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
2 years
پاکستان کی پہچان سبز ہلالی پرچم سینے پہ سجائے ہاتھ دل پر رکھے پاکستان سےایفائے عہد کررہا ہے کہ اے اللہ گواہ رہنا
Tweet media one
552
10K
43K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
2 years
بابائے اردو مولوی عبدالحق سے سوال #اردو_زبان میں مداخلت اور سازش میں کیا فرق ہے؟ #ImportedGovtNotAcceptable #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
3K
19K
43K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
11 months
بہت بہت مبارکباد ، اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آپ کو اور فیملی کو ۔۔۔ تاریک رات ختم ہوئی
Tweet media one
881
8K
43K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
6 months
تین لیگی MNA’s کھاگیا فیصل چوہدری ظالم وکیل
Tweet media one
326
8K
43K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
2 years
پوری کوشش کی گئی ہے کہ ملک ریاض کی آواز نکالی جائے لیکن کامیابی نہ ہوسکی، کم از کم تین ٹوٹے جوڑے گئے ہیں
2K
12K
42K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
2 years
مجھے اٹھاکر ٹارچر کرنے پھینٹا لگانے،عبرت بنانیکی پلاننگ کی ہے کل رات @arsched یہ بات پروگرام #theReporters میں ریکارڈ پر بھی لاچُکے ہیں یہ اطلاع مجھے بھی مل چکی ہے میں صرف اتنا کہوں گا کہ پرودگارعالم رب العالمین میرا اللہ ہی میرے لیے کافی ہے جو درحقیقت سب سے بڑا منصوبہ ساز ہے
3K
13K
42K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
1 year
ناقابل تسخیر نڈر بہادر پاک عدلیہ زندہ باد پاکستان پائندہ باد
Tweet media one
1K
9K
42K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
7 months
اہم ت��ین غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق اس وقت ن لیگ پنجاب میں 70 فیصد بلوچستان میں 85 فیصد سندھ میں 90 فیصد اورخیبرپختونخواہ میں 100 فیصد *ذلیل ہو رہی ہے۔🤗*
552
11K
42K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
2 years
پاکستانیو آگے بڑھو اور یہ گلہ دور کردو
@hassanarynews
Hassan Hafeez
2 years
دعا ہے کہ 29 گولڈ میڈل حاصل کرنے والے پاکستانی ڈاکٹر ولید کو واہیات ڈانسرز اور فضول حرکات کرنے والے ٹک ٹاکرز اور سوشل میڈیا پر فحاشی پھیلانے اداکاروں سے زیادہ عزت ملے۔ #Real_Talent_Of_Pakistan #ProudOfYou
Tweet media one
378
6K
21K
392
10K
42K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
1 year
مینار پاکستان نے جاتی امرا کی سیاست کا بیڑا غرق کردیا
580
16K
42K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
2 years
شہید ارشد شریف گیا کیسے اور واپس کیسے آیا یااللہ قاتلوں کو عبرت کا نشان بنادے یا اللہ
Tweet media one
3K
11K
41K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
2 years
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کا ٹرینڈ عام آدمی چلا رہے ہیں ، تحقیقاتی ادارے نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہےکہ اسے نہ روکا جا سکتا ہے اور نہ ہی یہ قانون کی گرفت میں آتا ہے
3K
21K
41K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
3 months
بہتر پوز کیساتھ ۔۔ عمران خان اڈیالہ جیل سے براہ راست سپریم کورٹ کمرہ عدالت نمبر ایک میں ۔۔ پانچ اگست 2023 کے بعد پہلی بار ان کی تصویر دیکھی گئی ہے
Tweet media one
406
15K
42K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
2 years
اسمبلی توڑو، گھر جاؤ،
2K
11K
41K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
7 months
مسلح افواج کے سربراہان سے اپیل عوام نے اپنا فیصلہ سنادیا ہے خدارا کسی کو نتائج تبدیل نہ کرنے دینا
508
15K
42K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
2 years
آج ایک تصویر پوری قوم نے دیکھی اس پر بے ساختہ زبان سے نکلا کہ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
3K
15K
41K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
7 months
چاروں مسلح افواج کے سربراہان سے اپیل ہے کہ وہ مداخلت کریں ، فارم 45 کے مطابق PTI واضح برتری کےساتھ الیکشن جیت چکی ہے لیکن نتائج تبدیل کرکے جھوٹی فتح کا اعلان کروایا جارہاہے، بڑا بحران بڑا فساد کھڑا کیا جارہا ہے
713
17K
42K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
2 years
ہے اپنے وطن سے پیار ہم کو محب وطن عظیم پاکستانیوں ٹینشن لینا چھوڑ دو بس خوش خوش رہو اللہ کا فضل ہونے کو ہے۔ دعائیں کرتے رہو
3K
11K
41K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
7 months
میرے میری اہلیہ اور بچوں کیساتھ الیکشن والی رات دہشتگردوں جیسا سلوک کیا گیا کچھ وردی والے اور کچھ لاٹھیوں ڈنڈوں والے آئے میرا گریبان پکڑا اور مجھے RO کے دفتر سے نکال دیا ۔۔۔ سلمان اکرم راجہ
205
16K
41K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
2 years
Dear all followers, My account is verified today. Thanks @Twitter team.
1K
4K
40K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
2 years
برسوں کا یارانہ دہائیوں کی رفاقت دندان ساز سے دندان شکن تک
Tweet media one
244
6K
40K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
7 months
Tweet media one
543
6K
41K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
2 years
ایک اعلیٰ افسر کو ٹاسک دیاگیا کہ وہ اپنے دوسرےافسر کو (مینیج) کرے دونوں کی میٹنگ ہوئی دونوں افسروں میں اتفاق پایا گیا کہ ہم (مینیج) نہیں ہونگے نتائج کی پرواہ نہیں، اب دونوں کو کھُڈے لائن کی تیاری کی جارہی ہے خوف ڈر ختم پاکستان زندہ باد شاد رہے آباد رہے
2K
12K
40K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
1 year
شہید ارشد شریف زندہ رہے گا
340
13K
40K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
2 years
نوے لاکھ اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم کردیا گیا ہے، یہ حق عمران خان حکومت نے دیا تھا۔
1K
11K
40K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
2 years
اے دنیا کے منصفو عوام کا قومی مفاد میں رات بارہ بجے سو موٹو نوٹس 👇👇👇👇
1K
12K
39K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
2 years
ابھی ابھی ٹویٹر دیکھا حیرت ہوئی کہ ٹاپ ٹرینڈ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ہی چل رہا ہے آج پندرہ دن ہوگئے ہیں شاید
3K
22K
39K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
1 year
آئین پاکستان زندہ باد پاک عدلیہ پائندہ باد
Tweet media one
533
10K
40K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
2 years
امپورٹڈ کمپنی پریشان سی لگ رہی ہے
2K
10K
39K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
2 years
عمران حکومت کا فیصلہ برقرار پٹرول کی قیمت بڑھائی نہ جا سکی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2K
17K
39K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
2 years
#شہیدارشدشریف کی تصاویرنشرکروانےوالے خنزیر کا مقصد اپنی یزیدیت بربریت فرعونیت سے بہادر پاکستانیوں کو ڈرانا ہے لیکن خوف کا بُت ٹوٹ چُکاہے، شعور کاجِن بوتل سے باہر آچُکا۔ تصاویر اسلیے دکھائی گئیں کہ رانا ثنااللہ نے ایک اور پریس کانفرنس کرنا تھی حکومت کو بہت کچھ معلوم ہوچُکا ہے
764
13K
38K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
2 years
اصل موضوع #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور سے توجہ ہٹانے کیلیے تمام حربے ناکام ہوچُکے اور مزید ہونگے آگ لگانے والے بچ نہیں پائیں گے بفضل خُدا ایک ہی حل ہے #الیکشن_کراؤ_ملک_بچاؤ
2K
20K
38K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
2 years
جن سے غلطی ہوئی ہے ۔۔۔۔ ٹھیک کرنیکا ایک ہی طریقہ ۔۔۔۔ الیکشن الیکشن الیکشن عمران خان
2K
13K
38K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
1 year
پریس کلب جانے سے انکاری ہیں ضمیر کے قیدی ہیں اللہ مدد فرمائے
Tweet media one
505
10K
39K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
1 year
سیکرٹری خارجہ اسد مجید مدت سروس پوری ہونے پر ریٹائر ہوگئے، بطور سفیر انہوں نے امریکہ سے سائفر بھیجا، جس نے پاکستان کی سیاست کا نقشہ ہی بدل دیا،اسدمجید پر شدید دباؤ ڈالا گیا،گرفتاری کی دھمکی بھی دی گئی لیکن انہوں نے دباؤ قبول نہ کیا اور سائفر کو ایک حقیقت کے طور پر تسلیم کروایا
Tweet media one
191
11K
39K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
2 years
چلو چلو فیصل مسجد چلو شہید ارشد شریف کا نماز جنازہ کل جمعرات دو بجے فیصل مسجد اسلام آباد میں ادا کی جائے گی غیور پاکستانی اپنے قومی شہید کو کیسے خراج تحسین پیش کرینگے سب کو پتا چل جائیگا یہ اطلاع زیادہ سے زیادہ پہنچائیں تاکہ کوئی رہ نہ جائے
743
15K
38K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
6 months
سندھ میں الیکشن ڈاکے کیخلاف GDA کادھرنا
160
14K
39K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
6 months
لگتا ہے چوری شدہ نشستیں واپس ہونے جارہی ہیں
619
8K
39K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
7 months
چین نے افغانستان کی حکومت کو باقاعدہ تسلیم کرلیا، چینی صدر نے طالبان حکومت کے پہلے سفیر کی اسناد تقری وصول کرلیں
Tweet media one
234
8K
39K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
7 months
وہ مان نہیں رہا۔۔۔۔ اور وہ بہت ڈرا ہوا ہے
543
8K
39K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
2 years
یا رب العالمین اگرخفیہ مراسلہ حقیقت ہےتو #امپورٹڈ ٹولے کو نیست و نابودکردے اےپروردگارعالم تُوسب جانتاہےمگرہمیں غائب کا علم نہیں اگر مراسلہ محض کہانی ہے تو الزام لگانے والوں کوبرباد کر آمین ثم آمین سب ملکر آج یہی دعا کریں ان شاللہ دعاقبول ہوگی، ہیجان ختم ہوگا پاکستان زندہ باد
4K
8K
38K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
2 years
خفیہ دھمکی آمیز مراسلہ ایک حقیقت ہے شکریہ @OfficialDGISPR
2K
15K
38K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
2 years
نئے اعلی افسر کو تعینات کرتے ہوئے ٹاسک دیا کہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کا ٹرینڈ ہٹانا ہے بس افسر نے کہا صاحب کوئی مسئلہ نہیں بڑا آسان حل ہے خوشی سے پوچھا کیسے؟ افسر نے کہا #امپورٹڈ_گورنمنٹ_کو ہٹا دو
3K
17K
38K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
6 months
ختم شُد ؟؟؟
Tweet media one
303
8K
39K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
8 months
انتہائی قابل دیانتدار پروفیشنل دبنگ جج جسٹس اعجازالاحسن نے عہدہ چھوڑدیا۔بڑے بڑے فیصلے دیے دباؤ برداشت کیا رشوتیں ٹھُکرائیں دھمکیوں کا سامنا کیا لیکن نہیں جھُکے اور نوکری سے ہمیشہ انکار کیا
Tweet media one
2K
10K
38K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
1 year
بالآخر شہریار آفریدی پر ظلم کی رات ختم ہوئی
Tweet media one
486
7K
38K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
2 years
میں نے آج تک اتنی بوکھلائی ہوئی آمریت نہیں دیکھی
731
8K
37K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
2 years
اےمیری پاک فوج ک��جوانوافسروسپاہیو دل پر ہاتھ رکھکر بتاؤکہ ارشدشریف جوحالت جنگ دہشتگردی میں تمہارےشانہ بشانہ بےوردی بے تیغ لڑاتمہاری آوازدنیا میں بلند کی شہدا کی عزت و ناموس کا محافظ میڈیا میں تمہارا پاسبان تھااسےکیوں وحشیانہ ظلم جسم نوچ کر ناخن کھینچ کر وحشیانہ قتل کرکےنشرکیاگیا؟
Tweet media one
1K
14K
37K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
7 months
عالمی دنیا نے پاکستان کے عام انتخابات میں عمران خان کو فاتح قرار دیا اور دھاندلی کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے
Tweet media one
292
17K
38K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
2 years
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ٹرینڈ روکنے کیلیے دھمکی آمیز سرکاری مراسلے جاری کیے جارہے ہیں یہ پھر نہیں رُک رہا پاکستان زندہ باد میرجعفر میر صادق مُردہ باد
3K
21K
37K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
6 months
الیکشن چوری میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر الزام
356
11K
38K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
2 years
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون بے شک بہت ہی پیارا دوست بھائی ارشدشریف @arsched اپنی فیملی کا واحد سہارا اپنی ماں جی کا آخری بیٹا شہید ہوگیا یقین نہیں آرہا لیکن ۔۔۔ پیارا ارشد اب اس دنیا میں نہیں رہا۔
2K
11K
37K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
2 years
ہر طرح کا حربہ آزما کر دیکھ لیا تمام ناکام پاکستانی مان ہی نہیں رہے ۔۔۔۔
2K
11K
37K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
1 year
بُلٹ پروف کنٹینر میں بے چینی
861
9K
37K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
2 years
ابھی کھیل ختم نہیں ہوا پاکستانیو جاگتے رہنا اور احتیاط کرنا
627
9K
37K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
2 years
مارشل لا کی دھمکیاں کون دے رہا ہے؟؟
1K
9K
37K
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
8 months
شاعر مشرق علامہ اقبال کے اہل وطن سیالکوٹ کے شہریو ایک ماں کی لاج رکھنا جو ماؤں بہنوں بیٹیوں بہوؤں کی ناموس کی جنگ لڑرہی ہے یہ تو اپنی عمر گزار چُکی یہ آپکے بچوں کا مستقبل محفوظ دیکھنا چاہتی ہے مایوس نہ کرنا فسطائیت آمریت یزیدیت کو شکست دینا
Tweet media one
565
11K
37K