Annie Sehar Profile Banner
Annie Sehar Profile
Annie Sehar

@Anniesehar1

Followers
108,424
Following
3
Media
21,492
Statuses
31,595

Content Writer Personal account & views Tweets published on BBC News, Gulf News, Midi Libre France, Express Tribune, The News International, Indian Express

Europe
Joined May 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Anniesehar1
Annie Sehar
6 years
قرآن برحق ہے قرآن نے فرمایااسی (رب ) نے دو دریا جاری کئیے جو آپس میں ملتے ہیں دونوں میں ایک آڑہےلیکن وہ اس سے تجاوز نہیں کرسکتے تو تم اپنے پروردگار کی کون کونسی نعمت کو جھٹلاؤ گے ان دونوں دریاؤں سےموتی اورمونگےنکلتے ہیں توتم اپنے پروردگار کون کونسی نعمت کوجھٹلاؤ گے سبحان اللہ
567
2K
8K
@Anniesehar1
Annie Sehar
22 days
وقت نے عمران خان کے گرد جمع کتنے ہی بزدلوں اور لالچیوں کو بے نقاب کردیا ایسے میں وقت نے احمد فرہاد جیسے بہادروں اور غیرت مندوں کو بھی آشکار کیا جو آزادی کی تحریک میں آگے آگے ہیں
31
5K
16K
@Anniesehar1
Annie Sehar
1 year
پاکستان میں عمران خان کی تصویر والی گاڑیوں کے مالکوں کو پکڑا جائیگا لیکن یہ کینیڈا ہے عمران خان کی تصویریں کہاں کہاں روکو گے ؟🤓 @ImranKhanPTI
146
6K
15K
@Anniesehar1
Annie Sehar
23 days
یہ ویڈیو چھپائی جارہی ہے جہاں عوام نے ڈی چوک میں پولیس کی الٹے پاؤں دوڑیں لگوا دیں وائرل کردیں اسکو
158
8K
16K
@Anniesehar1
Annie Sehar
5 months
یہ اٹلی ہے جہاں اس ٹرک پر اطالوی زبان میں لکھا ہے قیدی نمبر 804 پاکستانی دنیا بھر میں اپنے کپتان کیلئے آواز اٹھا رہے ہیں قید میں پڑا خان تو ہر محاز پر جیت چکا ہے
72
5K
14K
@Anniesehar1
Annie Sehar
2 years
اس ویڈیو نے حیران کردیا میرے والد دس دن پہلے عمران خان کا جلسہ میں آے اور فوت ہوگۓ انکی وصیت تھی عمران کو سپورٹ کرنا نہیں چھوڑنا والدہ عدت بیٹھی ہیں لیکن ہم سب ماموں کیساتھ عمران کیلئے یہاں آے ہیں ہم رکیں گے نہیں اس عمران کو مائنس کرنے سے پہلے سوچ لینا #MinusOneNaManzoor
246
6K
13K
@Anniesehar1
Annie Sehar
1 year
پہلے سائفر نہیں تھا پھر تھا پھر غائب ہوگیا پھر وزارت خارجہ میں پڑا ہوا تھا پھراسمیں کچھ نہیں تھا پھر وہ کاغز کا ٹکڑا تھا پھر وہ ملکی سلامتی بن گیا میرا تو سر گھوم گیا ہے کس بات کو مانوں : سائرہ بانو نے سازشیوں کی میٹھی میٹھی چھترول کردی 🤓
88
6K
11K
@Anniesehar1
Annie Sehar
2 years
زمان پارک میں خان صاحب کی حفاظت کیلئے بچے بوڑھے خواتین بچے سب ہی آکر پہرہ دے رہے ہیں عوام کی یہ محبت خان صاحب کے حصے میں آئ ہے ❤️
526
2K
10K
@Anniesehar1
Annie Sehar
2 years
میں ایک سٹوڈنٹ ہوں صبح پڑھتا ہوں شام کو زمان پارک آجاتا ہوں لوگ کہتے ہیں تم سیاست میں کیوں پڑتے ہو میں کہتا ہوں میں سیاست کیلئے نہیں اپنے مستقبل کیلئے یہاں آتا ہوں : ایک نوجوان کا جذبہ
51
4K
10K
@Anniesehar1
Annie Sehar
1 year
انگریز بھی عمران خان کیساتھ کھڑے ہیں یہ گورا کہہ رہا ہے نوجوانوں کیلئے پیغام ہے جو آپکے والدین یا بڑے برداشت کرتے رہے ہیں آپ مت کیجئے گا اس پی ڈی ایم کو ہرگز قبول نہ کریں یاد رکھیں جو عمران خان نے آپکو سکھایا اپنے مستقبل کا سوچیں
54
4K
10K
@Anniesehar1
Annie Sehar
3 months
مجھے آرمی چیف بتادیں وہ چیف جسٹس کب سے بن گئے ایک طرف کہتےہیں ہم پرحملہ ہوا یہ مدعی بن گئے پھر کہتے ہیں ہمارے پاس ناقابل تردید ثبوت ہیں خود ہی گواہ بن گئے پھرکہتے ہیں ملٹری ٹرائل میں ہم سزائیں دینگے خود ہی جج بن گئے دنیا میں کہیں ایسا ہوتا ہے ان میں نفرت بھری ہوئی ہے شعیب شاہین
17
5K
10K
@Anniesehar1
Annie Sehar
1 year
بیرک 3 قیدی نمبر 804 تجھے سلام کپتان قید میں ہے لیکن عوام کی محبت کم نہیں ہوئی
39
3K
10K
@Anniesehar1
Annie Sehar
2 years
لندن ایون فیلڈ فلیٹس کے باہر پاکستانیوں کا احتجاج نجم سیٹھی نے درست کہا تھا تحریک انصاف والوں نے آج تک نواز شریف اور مریم نواز کو معاف نہیں کیا ایسے ہی باجوہ کو بھی نہیں بخشیں گے🤣
96
3K
10K
@Anniesehar1
Annie Sehar
1 year
رانا ثنا ، مریم بی بی اور نواز شریف نے پتا نہیں کونسا بدلہ لینا ہے یہ خوش ہورہے ہیں پی ٹی آئ ختم ہو جائیگی پی ٹی آئی ختم نہیں ہوگی وہ زندہ رہے گی : اعتزاز احسن
53
4K
9K
@Anniesehar1
Annie Sehar
2 years
سندھ میں کروڑوں کی سیلابی امداد میں ہیرا پھیری کرکے حقداروں کا حق مارا گیا لیکن ایسے میں ارتغرل میں عبدل رحمن کا کردار ادا کرنے والے ترکش اداکار جلال سندھ میں سیلاب زدگان کی امداد کیلئے پہنچ گۓ Thank u Celal for your kindness & support in time of need. @celalalnebioglu
79
3K
9K
@Anniesehar1
Annie Sehar
4 months
ہمیں مارنا ہے مار دیں نو مئی کے واقعہ پر جو پچیس لوگ مارے تھے وہ بھی تو ماؤں کے بچے تھے انھیں خود شرم محسوس کرنی چاہئیے
28
4K
9K
@Anniesehar1
Annie Sehar
1 year
کمپنی جتنا مرضی مائنس کرلے عمران تو ہر جگہ ہوگا
45
2K
9K
@Anniesehar1
Annie Sehar
1 year
عمران خان کی ناحق گرفتاری جبتک ختم کرکے انھیں باحفاظت رہا کرکے زمان پارک نہیں پہنچایا جاتا ہم پاکستانیوں نے عہد کیا ہے پاکستان میں کوئی پیسے نہیں بھیجیں گے : لندن مقیم پاکستانیوں کا احتجاج
1K
4K
9K
@Anniesehar1
Annie Sehar
1 year
عمران خان کی فوٹو حتی کے نام تک کو میڈیا پربین کردیا گیا ہے عمران خان کے مینار پاکستان کے جلسے کو بھی میڈیا پر نہیں دکھایا گیا تھا لیکن عوام کو کپتان کی تقریر سننے سے کوئی نہیں روک سکا تھا سوچا اس ویڈیو سے یاد کروا دوں🤓 سب اس کو ریٹویٹ کرکے انکو اوقات دکھائیں
64
4K
9K
@Anniesehar1
Annie Sehar
2 years
عوام نے پشاور میں فوجی سپاہیوں کی گاڑی گھیر کر نعرے لگانے شروع کردئیے جنرل حمید گل نے کہا تھا اگر یہ قوم اپنی ہی فوج کے سامنے اٹھ کھڑی ہوئی تو بڑا المیہ ہوگا،
397
4K
8K
@Anniesehar1
Annie Sehar
2 years
سلام اس بہادر خاتوں کو جو ڈٹی ہوئی ہے یہ خان صاحب کی پڑوسن ہے کہتی ہیں اگر بشری بی بی کو گرفتار کیا تو میں انکے ساتھ جاؤں گی ، خان صاحب کے گھر نہ ہونے پر پڑوسیوں نے گھر کی حفاظت کا حق ادا کیا
32
4K
8K
@Anniesehar1
Annie Sehar
2 years
لشکر بھی تمہارا ہے سردار بھی تمہارا ہے تم جھوٹ کو سچ لکھ دو لفافہ صحافی بھی تمہارا ہے اندھیروں کو چیر کر نور آے گا تم فرعون ہو تو صبر کرو موسیٰ ضرور آئیگا نوجوانوں کی وارننگ
58
4K
8K
@Anniesehar1
Annie Sehar
1 year
اب عمل کرنے کا وقت آگیا ہے خاص طور پر ہمارے جوانوں کیلئے اس قوم کیلئے ، ہم نے سب کو آزما لیا پچھتر سالوں میں اب وقت آگیا ہے تبدیلی کا ووٹ عمران خان کو دیں : وسیم اکرم
90
4K
8K
@Anniesehar1
Annie Sehar
1 year
گورے بھی عمران خان کو سپورٹ کرتے ہیں اور حیران ہوتے ہیں اس انگریز کا کہنا ہے امریکہ کو اثر انداز ہونے کا امپورٹڈ حکومت مسلط کرنے کا کوئی حق نہیں پاکستان کو عمران خان کی ضرورت ہے
35
4K
8K
@Anniesehar1
Annie Sehar
2 years
مولانا طارق جمیل شہید ارشد شریف کے گھر تعزیت کرنے پہنچے آپ نے نبی پاک ﷺکی اپنے نواسوں سے محبت کا قصہ سنایا ، ضرور سنئے
53
3K
8K
@Anniesehar1
Annie Sehar
1 year
جیل میں خواتین کے ریپ پر رانا ثنا اللہ کہہ رہا ہے وہ جھوٹ ہے لندن میں پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ شایان علی کا سخت احتجاج
60
4K
8K
@Anniesehar1
Annie Sehar
1 year
عمران خان پاکستانیوں کا عشق تحریک انصاف کا جھنڈا ہر جگہ دکھائی دیگا یہ کویت کے مناظر ہیں
25
2K
8K
@Anniesehar1
Annie Sehar
2 years
عوامی غصہ بڑھتا جارہا ہے لیکن پھر بھی سہولت کاروں کی ضد ہے لندن والا کھوتا ہی لینا ہے
106
4K
8K
@Anniesehar1
Annie Sehar
9 months
یہ کوئی سندھ یا پنجاب والے حالات نہیں یہ ہماری دھرتی ہے انکو پتا ہے انکو جرات نہیں یہاں آکر گرفتار کریں یہ میرا قبیلہ ہے شیر افضل خان مروت
9
3K
8K
@Anniesehar1
Annie Sehar
1 year
لندن میں عمران خان کے حق میں نعرے اور پاکستان میں انسانی حقوق کی پامالی پر پاکستانیوں کا کثیر تعداد میں زبردست احتجاج
64
4K
8K
@Anniesehar1
Annie Sehar
1 year
لندن میں پاکستانیوں کا عمران خان کے حق میں احتجاج کرنے کے مناظر
48
3K
8K
@Anniesehar1
Annie Sehar
8 months
جیسا ماموں عمران خان بہادر ایسا ہی انکا بھانجا بہادر حسان نیازی
Tweet media one
33
2K
8K
@Anniesehar1
Annie Sehar
1 year
اسرائیلی ہیڈ کواٹر میں حماس فائٹرز کے داخل ہونے پر سجدہ شکر کے مناظر
22
2K
8K
@Anniesehar1
Annie Sehar
8 months
سکول کی فیس دینے کیلئے نمکو بیچتا ہوں جب عمران خان آئیگا تو کام کرنا چھوڑ دوں گا کیونکہ وہ سچا اور اچھا آدمی ہے اس قوم کے بچے بچے کی امید عمران خان منتظر تیرا سارا پاکستان
49
4K
8K
@Anniesehar1
Annie Sehar
10 months
قرآن میں تو چور کاہاتھ کاٹنے کا حکم ھے کیا ہاتھ بھی 5سال کیلیے کاٹا جاۓ گا؟ کیا 5 سال کے بعد ہاتھ کٹا چور وزیر اعظم بن سکےگا ؟ سائرہ بانو #قاضی_ننگا_ہے
Tweet media one
41
3K
8K
@Anniesehar1
Annie Sehar
1 year
عمران خان پر پاکستانی میڈیا پر مکمل پابندی لگا دی گئی ہے نہ فوٹو دکھائی جائیگی نہ ہی انکا نام لیا جائیگا لیکن عمران تو ہوگا کیونکہ وہ پوری دنیا کے بڑے بڑے میڈیا پر چھایا ہوا ہے 🤣🤣🤣 ریٹویٹ کرکے کمپنی کویہ ویڈیو دکھا کر آگ لگاتے جائیں
73
6K
7K
@Anniesehar1
Annie Sehar
1 year
میرا لیڈر پاکستان میں رہتا ہے میرا لیڈر اپنے ملک میں رہتا ہے تیری طرح نہیں لندن میں نوازشریف کے گھر کے باہر احتجاج کرتی پاکستانی لڑکی نے کھری کھری سنا دیں
109
3K
7K
@Anniesehar1
Annie Sehar
1 year
پاکستانی لندن میں نوازشریف کی حقیقت کھول رہے ہیں لندن پولیس والے نے احتجاج کرنے والے سے پوچھا یہ تو پتا ہے اسکو سزا ہوئی تھی آجکل کیا ہورہا ہے جب پاکستانیوں نےبتایااس پر جرم عائد ہوااور ججز نے اسکو گاڈ فادر سسلین مافیا کہا تو وہ حیران رہ گیا پاکستانی بھوک سےمر رہے ہیں اور انھیں
83
5K
7K
@Anniesehar1
Annie Sehar
1 year
میرا خان ڈرتا کسی سے نہیں ہے وہ گولیاں کھا کر اٹھ گیا تھا یہ کچھ بھی کرلیں وہ ڈرتاکسی سے نہیں : حسان نیازی کے اپنے ماموں کیلئے الفاظ
20
3K
7K
@Anniesehar1
Annie Sehar
5 years
کہتےہیں میرے پرائم منسٹرکوامریکہ میں کوئی لینےنہیں آیامیرے 30000پاکستانی کا مجمع اپنےPMکو کل لینےآیاپاکستانیوں نےکل دنیاکوامریکہ کودکھایاوہ پاکستان کو ownکرتےہیں @ImranKhanPTI کیلئےاتنابڑامجمع تھالگا پاکستان یونایٹڈہےپاکستان جاگ اٹھاہےامریکن کوپتالگایہ بندہ کام کاہے @shoaib100mph
68
2K
7K
@Anniesehar1
Annie Sehar
1 year
انٹرنشنل جرنلسٹ کا کہنا ہے عامر میر نے زمان پارک میں دہشت گردوں کاانتہائی قابل اعتراض بیان دیا سیاسی ٹارگٹ کرنے کیلئے کوئی ہلکا لفظ استمال کرتے لفظوں کا چناؤ اہم ہوتا ہے فارن میڈیا پر برا امیج بنا وہ پوچھ رہے ہیں تو اس بیان کا کیسے دفاع کیا جاۓ جب یہاں کوئی دہشت گرد ہے ہی نہیں
81
5K
7K
@Anniesehar1
Annie Sehar
2 years
برطانوی انگریز جو عمران خان کو پسند کرتا تھا اسلام قبول کر لیا اللہ استقامت عطا فرماۓ
59
3K
7K
@Anniesehar1
Annie Sehar
1 year
اگلی باری فیر نیازی کے نعروں کے ساتھ سرگودھا والوں نے اپنے کپتان کے ساتھ یکجہتی دکھانے کیلئے ریلی نکالی
32
3K
7K
@Anniesehar1
Annie Sehar
1 year
عمران خان کیلئے دنیا بھر کے پاکستانی آواز بلند کررہے ہیں یہ مناظر ٹورنٹو کینیڈا کے ہیں
94
3K
7K
@Anniesehar1
Annie Sehar
2 years
زمان پارک میں خان صاحب کے چاہنے والوں نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں وہیں پر وہ خود اسکو مل جل کر صاف ستھرا رکھ رہے ہیں یہ پڑہے لکھے اچھے گھروں کے لوگ انہوں نے خان کی محبت میں ہر کام کرنے کی ٹھان رکھی ہے یہ جذبہ ناقابل شکست بن چکا
97
3K
7K
@Anniesehar1
Annie Sehar
1 year
پاکستانی لندن میں تحریک انصاف کا جھنڈا لہرا لہرا کر کمپنی اور چودہ جماعتوں کو دکھا رہے ہیں کہ تحریک انصاف کو کوئی ختم نہیں کرسکتا
33
2K
7K
@Anniesehar1
Annie Sehar
1 year
یہ ویڈیو دیکھ کر میری طرح کس کس کی آنکھوں میں آنسو اور دل اداس ہورہا ہے ؟😢 ہم کہاں تھے اور کہاں پہنچا دئیے گۓ
81
3K
7K
@Anniesehar1
Annie Sehar
1 year
معاملہ بہت سنگین ہوگیا:اعتزاز احسن عمران خان اورکانگریس وومن کی فون کال لیک کرنے والوں کیلئےبری خبراب انٹیرئیرمنسٹر پرائم منسٹر ڈفینس اور لاء منسٹر جب امریکہ لینڈکریں ہے انکو چارجزسرو ہونگے: امریکہ میں فون ٹیپنگ سنگین جرم ہےجو پکڑا جاۓوہ نہیں چھوٹتاوہ کانگرس وومن انکا پیچھا کریگی
78
4K
7K
@Anniesehar1
Annie Sehar
7 months
شوکت خانم اسپتال کیلئے پراپیگنڈا کرنے والوں کی اصلیت دنیا جانتی ہے اور دنیا عمران خان پر اعتماد کرتی ہے محترمہ جواہر جو کہ شارجہ کے حکمران کی اہلیہ ہیں انہوں نے 44 لاکھ درہم پشاور کے شوکت خانم کینسر اسپتال کو عطیہ کیا ہے جزاک اللہ
Tweet media one
43
2K
7K
@Anniesehar1
Annie Sehar
1 year
پی ٹی آئ جھنڈا لگاؤ مہم صرف پاکستان محدود نہیں بلکہ دنیا بھر میں پاکستانی سرگرم ہو چکے ہیں یہ سپین کے مناظر ہیں لوگ احتجاج کے ساتھ جھنڈے بھی لہرا رہے ہیں
41
3K
7K
@Anniesehar1
Annie Sehar
2 years
سرکار نے پولیس والوں کو عمران خان کے خلاف کھڑا تو کردیا گیا لیکن پولیس والے بھی اپنے کپتان سے محبت کرتے ہیں ایک پولیس اہلکار نے رک کر کپتان کے پوسٹر کو سلوٹ مار کر چوما
72
2K
7K
@Anniesehar1
Annie Sehar
1 year
قیدی نمبر 804 عمران خان چاہے جیل میں ہو عوام نہ اسکو بھولی ہے اور نہ ہی بھولے گی
21
2K
7K
@Anniesehar1
Annie Sehar
10 months
کپتان نے حلقہ NA 30 سے شاندانہ گلزار کو ٹکٹ دیتے ہوۓ میدان میں اتارا ہے وہ اعلی تعلیم یافتہ ہیں جنہوں نے اپنی تعلیم پشاور کے بعد اعلی برطانوی یونیورسٹی کیمبرج سے حاصل کی یاد رہے شاندانہ گلزار کے کاغذات نامزدگی منظور ہوچکے ہیں
30
2K
7K
@Anniesehar1
Annie Sehar
2 years
انکے پاس ہمارے پیسوں کی بندوقیں ہیں توپیں ہیں پھر بھی ڈرتے ہیں ہمارے نہتے کارکن بھی نہیں خان کی سلامتی پاکستان کی سلامتی ہے جو خان کا دشمن ہے پاکستان کا دشمن ہے : شاندانہ گلزار
37
3K
6K
@Anniesehar1
Annie Sehar
1 year
قوم کے 98% نوجوان کپتان کے ساتھ کھڑے ہیں،وہ ہر حال میں صرف کپتان کو دیکھنا اور سننا چاہتے ہیں: ہارون رشید
60
2K
7K
@Anniesehar1
Annie Sehar
9 months
خاتون سڑک پر قرآنی آیت کا بینر لگا رہی ہیں جو کہ پوری قوم کا نصب العین ہے لیکن سرکار کو اسکی بھی تکلیف ہی ہونا ہے
28
3K
7K
@Anniesehar1
Annie Sehar
9 months
انڈین خاتون جو مسلمان ہوئی عمران خان کے حق میں مظاہرہ کرتے ہوۓ عمران خان پر جان بھی قربان ہے
11
2K
7K
@Anniesehar1
Annie Sehar
1 year
ہم دنیا و آخرت کی سب سے بڑی سپریم کورٹ میں ہیں انصاف یہاں سے ملتا ہے پاکستان کی عدالتوں سے انصاف کی کوئی امید نہیں لہٰذا عمران خان کیلئے انصاف کے حصول کیلئے مقدمہ کائنات کی سب سے بڑی عدالت حرم پاک میں پیش کردیا گیا
74
3K
6K
@Anniesehar1
Annie Sehar
2 years
میجر عادل راجہ نے ڈرٹی ہیری اور لوسی کو جو دبنگ پیغام دیا ہے سن کر مزہ آگیا ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں یہ پیغام پوری قوم کے جذبات کی ترجمانی کرتا ہے 💪 @soldierspeaks
106
2K
6K
@Anniesehar1
Annie Sehar
1 year
عمران خان نوجوانوں کے گھیرے میں ہر نوجوان کی اپنے کپتان کیلئے محبت اور دیوانگی دیکھنے والی ہے کپتان کے اصل ٹائیگرز
23
2K
6K
@Anniesehar1
Annie Sehar
1 year
مجھے گولی ماردو عمران خان کو چھوڑ دو میں آرمی چیف عاصم منیر کو کہتا ہوں آپ نے اگر قرآن حفظ کیا ہے تو سامنے آو اور دیکھو کیا ہورہا ہے اس ملک کو تباہی سے بچاؤ : ایک بزرگ کی دہائی
36
3K
6K
@Anniesehar1
Annie Sehar
1 year
پولیس گردی نہیں چلے گی فوج گردی نہیں چلے گی وزیراعظم عمران خان کے نعرے گوجرنوالہ کے وکلاء عمران خان کی ناحق گرفتاری کے خلاف یک زبان ہوکر کمال کردیا
27
3K
6K
@Anniesehar1
Annie Sehar
1 year
سوچا عمران خان کی تصویر پر پابندی لگانے والوں کو یاد کرواؤں یہ شارجہ سٹیڈیم ہے یہاں بھی کپتان کی تصویر لگائی گئی آپ بھی رٹویٹ کرکے آگ لگاتے جائیں 🔥🔥🔥
35
3K
6K
@Anniesehar1
Annie Sehar
2 years
اس ملک کی عدالتیں تو خان کو انصاف نہیں دیں گیں دنیا و آخرت کی سپریم کورٹ خانہ کعبہ میں عمران خان کا مقدمہ پیش کرکے اللہ سے انصاف کی دعا کی جاتی ہے 🙏
92
2K
6K
@Anniesehar1
Annie Sehar
2 years
عمران خان تک پہنچنے کیلئے بزرگوار سمیت سب لوگوں نے تمام رکاوٹیں پار کرکے چھوڑیں ، اس جذبے کو شکست دینا کمپنی کے بس سے باہر ہوچکا
19
2K
6K
@Anniesehar1
Annie Sehar
1 year
جبر کے ہتھکنڈوں سے جتنا عمران خان کومائنس کرتے ہیں عوام اتنا ہی پلس کرتی جاتی ہے یہ دبئی کی فلائٹ ہے جہاں ایک پاکستانی کا سامان عمران خان کی فوٹو کے ساتھ پیک ہے اور خود شرٹ پر لکھا ہے ہم کوئی غلام ہیں 🤣🤣🤣
41
2K
6K
@Anniesehar1
Annie Sehar
2 years
سننے میں آرہا ہے عمران خان کے قتل کا منصوبہ بنایاجارہا ہے لوگ عمران خان کی سلامتی اور کامیابی کیلئے کعبہ میں دعائیں کر رہے ہیں
42
2K
6K
@Anniesehar1
Annie Sehar
2 years
پاکستان سے عدالتوں سے انصاف کی کوئی امید نہیں لہٰذا عمران خان کیلئے انصاف کے حصول کیلئے مقدمہ کائنات کی سب سے بڑی عدالت حرم پاک میں پیش کردیا گیا:سنئے انکو
294
2K
6K
@Anniesehar1
Annie Sehar
2 years
جس زمان پارک کو بلڈوزروں سے توڑا اور اجاڑا گیا تھا وہاں ایک بار پھر شہر آباد ہے ، وہیں پر باجماعت نماز پڑھی جارہی ہے کمپنی کو اب اپنی شکست مان لینا چاہئیے
62
2K
6K
@Anniesehar1
Annie Sehar
1 year
دنیا کاچوٹی کامیڈیاسی این این نےعمران خان کاانٹرویو کرتےہوۓ کہاہم دو ہفتوں سےآپکےانٹرویو کے ترلےکررہے ہیں لیکن کبھی آپکا انٹرنیٹ پراسرارطور پربند ہوجاتا تھاتو کبھی آرمی آپکے گھر پردھاوا بول دیابتائیےہوکیارہا ہے:یہ وہ عمران ہے جسکو پاکستانی میڈیا پربین کیاہواہےکمپنی والو لگے رہو💪
51
4K
6K
@Anniesehar1
Annie Sehar
1 year
شامی باشندہ برطانیہ میں عمران خان کےحق میں احتجاجی مظاہرے میں شامل ہوا اس س�� پوچھا گیا عمران خان کو کیوں سپورٹ کرتے ہو کہتا ہے میں عمران خان کو پسند کرتاہوں وہ انشااللہ واپس آئیگا
37
2K
6K
@Anniesehar1
Annie Sehar
5 months
حق بات
Tweet media one
15
3K
6K
@Anniesehar1
Annie Sehar
1 year
عمران خان نے کل جو سائفر پر قوم سے اہم خطاب کیا اسے میڈیا والوں نے نشر نہیں کیا لیکن عوام انکے میڈیا کی محتاج نہیں اور اپنے کپتان کی تقریر کچھ ایسے سنتی رہی اس ویڈیو سے بس یہی بتانا تھا
28
2K
6K
@Anniesehar1
Annie Sehar
9 months
عمران خان نے پچھلے ایک سال سے کیا کیا ہے اسکا کرارا جواب حامد میر نے ایسا دیا کہ سامنے والے کی بولتی بند ہو گئی 🤣🤣🤣
9
2K
6K
@Anniesehar1
Annie Sehar
10 months
الکشن سر پر آ گئے ہیں ہم لاہور میں ورکر کنونشن اور جلسے کرنے جارہیں ہم نے لاہور میں جلسہ ہی نہیں جلسے کرنے ہیں لاہور کے عھدیدار ہم سے رابطہ کریں شیر افضل خان مروت
27
2K
6K
@Anniesehar1
Annie Sehar
1 year
عمران خان جہاں ہوتا ہے وہیں جلسہ ہو جاتا ہے 💪
19
1K
6K
@Anniesehar1
Annie Sehar
1 year
ہاۓ ماشااللہ نظر نہ لگے
16
1K
6K
@Anniesehar1
Annie Sehar
1 year
فلسطینیوں نے موت کا خوف دل سے نکال دیا ہے
16
2K
6K
@Anniesehar1
Annie Sehar
8 months
اڈیالہ جیل میں قیدی نمبر 804 سےملاقات ہوئی سر فخر سے بلند ہوگیا آپکو خبر سنا رہا ہوں کوئی مائی کا لعل عمران خان کو جیل سے باہرآنے اور وزیر اعظم بننے سے نہیں روک سکتا شوکت بسرا
34
2K
6K
@Anniesehar1
Annie Sehar
1 year
یہ کیا تحریک ان��اف کے جھنڈے پر پابندی لگائیں گے جب عوام کی حمایت تحریک انصاف کے ساتھ ہے
15
2K
6K
@Anniesehar1
Annie Sehar
2 years
گزشتہ دن حرم پاک میں طواف کرنے والوں کا رش
48
1K
6K
@Anniesehar1
Annie Sehar
1 year
عوام کا جنون بتا رہا ہے اب عوام کا ایک ہی فیصلہ ہے عمران خان کو ہی لانا ہے
28
2K
6K
@Anniesehar1
Annie Sehar
1 year
سوشل میڈیا والے بھی نواز شریف کے استقبال کیلئے کسی سے کم نہیں 🤓
41
3K
6K
@Anniesehar1
Annie Sehar
10 months
عمران خان کی بے پناہ عوامی مقبولیت ہے لاکھوں لوگ انکی حمایت میں سڑکوں پر سیلاب کی طرح نکلے کیا یہی وجہ ہے کہ حکومت عمران خان کو خطرناک سمجھتی ہے دنیا کا نامی گرامی فارن میڈیا بھی کہہ رہا ہے عمران خان کی مقبولیت کی وجہ سے ہی انکو خطرناک سمجھا جارہا ہے
13
3K
6K
@Anniesehar1
Annie Sehar
1 year
عمران خان کا دور واپس لانا ہوگا تاکہ ضرورت مند عوام کیلئے لنگر خانے پناہ گاہیں صحت کارڈ احساس پروگرام سب بحال ہوسکیں انشاللہ
147
2K
6K
@Anniesehar1
Annie Sehar
1 year
کمپنی کو گمان ہے کہ جیل میں بند کردینے کے بعد عوام عمران خان کو بھول جائیگی لیکن ایسا کچھ نہیں ہونے والا عوام انھیں سرپرائز دیتی رہے گی
24
2K
6K
@Anniesehar1
Annie Sehar
1 year
پاکستان میں تو عمران خان کی تصویر والی گاڑیوں کے ڈرائیور کو پکڑا جایگا یہ امریکہ ہے کہاں کہاں عمران کی تصویر اور آواز کو روکو گے
30
2K
6K
@Anniesehar1
Annie Sehar
9 months
بھکر پنجاب میں تحریک انصاف کے امیدوار کی ریلی شاندار جلسے میں بدل گئی کپتان کا پنجاب سرپرائز دینے کو تیار ہے
20
3K
6K
@Anniesehar1
Annie Sehar
1 year
آئرلینڈ میں فٹ بال میچ کے موقع پر لوگوں کی بڑی تعداد نے فلسطین کیلئے اپنی حمایت کا اظہار کیا
11
2K
6K
@Anniesehar1
Annie Sehar
1 year
خانہ کعبہ میں رو رو کر عمران خان کی حفاظت کی دعائیں کی جارہی ہیں سب بولیں آمین
290
2K
6K
@Anniesehar1
Annie Sehar
1 year
کمپنی کو سمجھ نہیں آرہی عمران خان کیلئے عوام کے اس جنون کا کیا کرے
17
1K
6K
@Anniesehar1
Annie Sehar
1 year
سپریم کورٹ رجسٹری لاہور برانچ کے باہر وکلاء کی بڑی تعداد احتجاج کرتےہوۓ عمران خان زندہ باد کے نعرے لگا رہی ہے انشاللہ لندن پلان ٹھس ہورنے جارہا ہے
27
2K
6K
@Anniesehar1
Annie Sehar
1 year
میںنے تمہیں کہا تھا خوف کے بت توڑ دو جو تمہیں ڈراتا ہے واپس اسے ڈراؤ : عمران خان اور پھر عوام نے خوف کے بت مسمار کرنا شروع کردئیے پی ٹی آئ جھنڈا لگاؤ مہم صوابی کے مناظر 💪
49
3K
6K
@Anniesehar1
Annie Sehar
1 year
لگتا ہے تحریک انصاف کراچی میں بارہ نومبر کے جلسہ میں پاور شو کرکے بڑا سرپرائز دینے جارہی ہے
22
2K
6K
@Anniesehar1
Annie Sehar
2 years
لندن میں نواز شریف کے گھر کے باہراحتجاج کرتے پاکستانی پائین ایپل (اننانس) اٹھا کر پہنچ گۓ پاکستانی لڑکی نے پوچھا مریم یہ اوقات ہے آپکی آپ نے پائین ایپل بھی نہیں چھوڑے ہر گلی کوچے میں آپکو چور کہا جاتا ہے
77
2K
5K
@Anniesehar1
Annie Sehar
2 years
خانہ کعبہ میں عمران خان کیلئے رو رو کر دعائیں اے اللہ اس عاشق رسول ﷺ کی لاج رکھ لے اسکی مدد فرما کسی کی تو دعا قبول ہوگی
85
2K
6K
@Anniesehar1
Annie Sehar
2 years
پولیس کیجانب سے عمران خان کے نام پیغام میں تھوڑا شغل میلہ 🤣
37
2K
6K
@Anniesehar1
Annie Sehar
1 year
عمران میں تیرے تے صدقے تے قربان جاواں میں نے مراد مانی تھی میرے بچے تیری ٹانگ ٹھیک ہوئی تو میں قرآن پڑھوں گی تیری تصویر دیکھ کر سورہ یاسین پڑھ کر پھونکتی ہوں : جس عمران خان کے ساتھ ان جیسی محبت کرنے والی ماؤں کی دعائیں ہیں انھیں اکیلا سمجھنا بھول ہوگی
53
2K
5K
@Anniesehar1
Annie Sehar
8 months
جب وزیراعظم عمران خان سے ملے تھے تو ان کا کہنا تھا عمران خان کی طالبان پالیسی کو سبھی نے دس بیس سال تنقید کا نشانہ بنایا لیکن وقت نے ثابت کیا ہے عمران خان ٹھیک تھے امریکی سینیٹر کا عمران خان کی عقلمندی کا اعتراف
4
3K
6K
@Anniesehar1
Annie Sehar
2 years
صبح دکان کھولی اب گھر جارہا ہوں ایک روپیہ نہیں کمایا گھر میں بچے بھوکے ہیں ان گنجوں کی حکومت کا بیڑہ غرق ہو دکاندار کی آنکھوں میں آنسو😥
171
3K
5K