مریم اورنگزیب نے زندگی میں کبھی کونسلر کا الیکشن نہیں جیتا جبکہ نا صرف پاکستان بلکہ دنیا کے سب سے مقبول ترین لیڈر پر ایسے تبصرے فرماتی ہیں جیسے موصوفہ سے زیادہ جمہوریت کا کسی کو علم ہی نہیں،اپنی حیثیت اور قد کے مطابق بات کرنی چاہئیے
یاجگ ہنسائی کی عادت ہے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
محترم احسن اقبال عرف ارسطو نے کفایت شعاری کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے 6 کڑوڑ کی نئ وی۔8 نکلوائ ہے سرکاری، جسکا دن کے فیول کا خرچہ 15000 سے 20000 روپے ہے
اور ایک دن کا لاھور کا ٹور پچھلے ہفتہ کیا اسکا خرچ 70000 روپے آیا
یہ ہے ان منافقوں کی کفایت شعاری
@betterpakistan
@PTIofficial
دُنیا کا واحد مُلک پاکستان جہاں بغیر وزیر خزانہ سے پوچھے کہ کتنا پیسہ ہے خزانے میں، وزیرِ اعظم نے تنخواہیں بھی بڑھا دیں، آٹے پر سبسیڈیز بھی دیدی اور لیپ ٹاپ کا بھی اعلان کر دیا اور ساتھ میں یہ بھی بتایا کہ خزانہ خالی ہے... پاکستان زندہ باد
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
مریم اورنگزیب نے ایک ہفتے کے اندر وزارت اطلاعات کا بیڑہ غرق کر دیا فیک ہیش ٹیگ پر پریس کانفرنس کر دی آج شہباز شریف کے سعودی عرب کے اخراجات پر سفید جھوٹ بول دیا اس طرح کی حرکتوں سے پاکستان کا بیانیہ بیٹھ جائیگا امپورٹڈ حکومت کی مسلط وفاقی وزیر ہیں پر پاکستان کا تو خیال کرلیں
سازشیں(consipiracy) تو پاکستان کے خلاف بھارت روز کرتا ھے لیکن جب 27 فروری کو اس نے مداخلت (interference) کی تو اس کو بھرپور جواب دیا گیا
Proud of Pak Army
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
وہ بائیڈن بھاجی سے کہنا یہ تھا کہ آپ کو مداخلت کر کے وزیراعظم ہٹانے اور اپنا پٹھو بٹھانے کی پوری اجازت ہے مگر ہم سازش بالکل برداشت نہیں کریں گے
سمجھے ؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ صبح دیکھ بھال کے نکلیے گا کیونکہ کل سے ملک میں جگہ جگہ دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی ہونگی۔ ذرا سی بد احتیاطی سے نقصان اور بیحرمتی ہوسکتی ہے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
جھوٹا کون ہے پوری دنیا جانتی ہے
کم ازکم 22 مرتبہ بیانات دے اور سب جھوٹے ثابت ہوئے اور اب تو لوگوں کے گھروں میں جھوٹی اینکرز بھیج کر جھوٹی ٹوئیٹس کرتے ہیں اور وہ بھی بے شرمی سے بغیر ثبوت کے
PDM جوائن کرنے پر مبارکباد اب صحافتی لبادہ اتار پھینکیں اور کھل کر جھوٹ بولیں
اس جھوٹی عورت کا کام صرف فیک نیوز پھیلانا ہے جس تصویر کو اس نے ٹوئٹ کیا ہے یہ جنوری 2022 میں پارلیمنٹ لاجز کے ایک ڈنر کی ہےجس کا ذکر میں نے اپنے کالم میں کر دیا تھا اورلکھا تھا کہ تحریک انصاف میں بغاوت ہو چکی ہے ثبوت کے طور پر کالم پڑھ لیں
ہنگو الیکشن میں ن لیگ کو 117 پی پی پی کو 18 ووٹ پڑے
ان دو جماعتوں کو ملا کر حکومت بنا کر دی گئی ایسا ظلم ہوا ہے پاکستان اور پاکستانیوں کے ساتھ
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
سندھ ہائی کورٹ نے پیمرا کو حکم دیا کہ
#ARYNews
کو بحال کیا جائے
مگر پیمرا نے حکم نہیں مانا
کیا یہ توہین عدالت نہیں کے عدالت کے فیصلوں کو نہ مانا جائے ؟؟؟
چئیر مین پیمرا کو مستعفی ہونا چاہئے
میں اسکی منحوس شکل پر چھائ بوکھلاہٹ اسکے کالے کرتوتوں کا پتہ دے رہی ہے۔میں نے 9مئ کی رات ڈی چوک پر ہونے والے تشدد پر ٹوئیٹ کی تھی کہ میرے ساتھ موجود عام خواتین کو پولیس اٹھا کر لے گی 48 گھنٹے بعد جب ملیں تو ایک کی کلائی ٹوٹی ہوئ تھی اسکے جسم پر دانتوں اور ناخنوں کے نشان تھے اور
عمران خان کی حکومت میں 18 روپےملنے والا فی یونٹ اب 55 روپے یونٹ ہوچکا،
عمران خان کی حکومت میں 160 روپےملنے والی فی کلو گیس اب 345 روپے فی کلو ہوچکی ہے
عمران خان کی حکومت میں 149 روپےملنے والا فی لیٹر پٹرول اب 238 روپے لیٹر ہوچکا ہے
اسحاق ڈار جسے ن لیگ کے وزیراعظم شاھد خاقان عباسی نے اپنے جہاز میں بٹھا کر مفرور کروایا تھا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے اشتہاری مفرور ڈکلیر کر دیا تھا اسکو ن لیگی شہباز شریف نے وزیراعظم
ہاوس پر قابض ہوتے ہی سفارتی پاسپورٹ جاری کر دیا ہے
بیک ٹو پرانا پاکستان
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
انا للہ وانا الیہ راجعون
نہایت دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جارہی ہے کہ وہ صحافی فوت ہوگئے ہیں جو روزانہ آٹے،چینی،دال،گھی، آلو ، ٹماٹر، پیاز، چینی، گھی کا ریٹ بتایا کرتے تھے.
مہنگائ مارچ،مہنگائ کیوجہ سے حکومت گرا رہے ہیں،مہنگائ کیوجہ سے لوٹے حلقوں میں نہیں جا سکتے تھے بجلی 5،
آج گھی7 روپے مہنگا، چینی 5 روپے مزید مہنگی لیموں 800روپے کلو مل رہا ہے مجال ہے میڈیا کو کوئ تکلیف ہوئ ہو یا عام عوام یاد آئ ہو کیونکہ ڈالر مل گئے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
عمران خان کی ٹیم اچھی نہیں تھی کا ڈھول بجا بجا کر جن چوروں کو مسلط کیا گیا ہے کابینہ کے نام پر انکا سارا ریکارڈ جیلوں سے ہی مل سکتا ہے 24 ارکان ضمانت پر ہیں چور پاکستان چلائیں گے سازش اور مداخلت نہیں یہ تو پاکستان پر باقاعدہ حملہ ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
میں نے اپنے حلقے میں اپنا ووٹ MNA کو نہیں بلکہ PTI اور
اپنے لیڈر عمران خان کو دیا تھا اسی لئے میرے MNA کا ووٹ میرے لیڈر کی امانت ہے
اور آپنے ووٹ کا میں حساب لونگی
#میرافیصلہ_صرف_عمران_خان
وڈیو تو تمھاری مالکن نانی کی بنی ہوئ ہے اور وہ بھی بالکل اصلی،چرچے بھی اسی کے ہیں
اس گھٹیا غلیظ پروپیگنڈا کا منہ توڑ جواب ملتا اگر FIA رانا قاتل کی غلامی کی بجائے کیس آگے چلاتا تو تمھارے جیسوں کی تشریفیں لال ہوجاتیں ان ہتھکنڈوں کا بھرپور جواب ملے گا
#وڈیوز_والی_غلیظ_ن_لیگ
عدم اعتماد پیش نہ ہوئی تو او آئی سی کا اجلاس نہیں ہونے دیں گے
(بلاول)
شاہ محمود قریشی نے دو دن پہلے کہا تھا کہ انڈین ہائی کمیشن او آئی سی کانفرنس کو ناکام بنانا چاہتا ہے.. کیا یہ دھمکی وہی کوشش تو نہیں ہے؟
ورلڈ بینک کا جنوبی ایشیا میں معاشی ترقی یا جی ڈی پی کی شرح نمو کا تازہ تخمینہ
ہندوستان : 6.5 %
بنگلہ دیش : 6.1 %
پاکستان : 2.0 %
نیپال : 5.1 %
بھوٹان : 4.1 %
کورونا میں انڈسٹری چلتی رہی سٹاک ایکسچینج نے ریکارڈ توڑے اور آج ؟
وہ کون لوگ ہیں جنہوں نے ہمیں اس حال پر پہنچایا؟
جب نوکانفیڈینس آتا ہے تو ڈالر 175 سے اوپر جاتا ہے اسٹاک ایکسچینج نیچے آتا ہے، اور جب نو کانفیڈینس کامیاب ہو جاتا ہے تو ڈالر نیچے اجاتا ہے اور اسٹاک ایکسچینج اوپر چلا جاتا ہے
اور اس تبدیلی کا سپریم کورٹ بھی نوٹس لیتی ہے اور
@OfficialDGISPR
بھی بتاتا ہے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
قومی اسمبلی کے 9 حلقوں پر الیکشن لڑنے کیلئے ایک اکیلے عمران خان کے سامنے 14 جماعتی اتحاد میں سے ایک بھی تیس مار خان،طرم خان اور بلند وبانگ دعوے کرنے والے بڑے بڑے لیڈران نے ہمت نہیں کی تو اب سب چوہوں نے ملکر الیکشن کمیشن، کورٹ کچہری کا رخ کر لیا ہے کہ سازشیں جھوٹے مقدمے