کالعدم جماعت تحریک لبیک پاکستان کو نہ پاکستان سے مطلب ہے نہ وطن کی سلامتی سے اور نہ ہی پاکستانی قوم سے ۔یہ صرف شدت پسندی پھیلا کر اسلام کانام بدنام اور دشمن قوتوں کو خوش کرنا جانتے ہیں
حکومت دہشت گرد گروہ کے خلاف ایکشن لے انکا دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں اپنی زات کیلئے ملک میں افراءتفری مچا رہے ہیں ہمارا اسلام اس چیز کی اجازت نہیں دیتا
ہم آج شعور رکھتے ہیں ہمیں ہر صورتحال کا پتہ ہے اللہ کے فضل سے ہمارے عظیم لیڈر یہ قوم کبھی مایوس نہیں ہوگی مشکل حالات سے ایک دن ضرور نکل جائیں گے قدم بڑھاو قوم اپکے ساتھ ہے 🇵🇰🇵🇰
اگر مہنگائی کے پیچس جس کو زیادہ لگے ہوئے ہیں وہ حضرات کیلے کھائیں 100 کے 4 درجن 😆کیلا پٹھے بھی مضبوط کرتا ہے اور خون میں جو پٹواری اثرات ہیں ان کو بھی ختم کرتا ہے 😎😋
جے یو آئی کا رہنما کہتا ہے شراب کے ساتھ مچھلی ملا دو تو وہ حلال ہے یہ ہیں ہمارے جعلی ملا جنہوں نے علمائے کرام کا نام داغ دار کیا ہے علمائے کرام ہمارے محسن اور سرمایہ ہیں مگر یہ ڈیزل پارٹی کھاو ملا کی حقیقت دیکھیں عمران خان نے سچ کہا تھا