
Laghari Ghulam Qadir
@Ghulamqadir989
Followers
190
Following
24K
Media
300
Statuses
22K
Joined December 2023
مجھے یقین ہے کہ ہم صوبہ سیچوان سے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔ ہم ان جدید ٹیکنالوجیز سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں جو آپ زراعت اور آبپاشی کے نظام میں تعینات کر رہے ہیں، جو پانی کی کارکردگی کو بہتر بنا سکتی ہیں اور قدرتی آفات کو روکنے میں مدد کر سکتی ہیں۔ @BBhuttoZardari
0
7
7
پی ایس 60 قاسم آباد حیدرآباد پاکستان پیپلز پارٹی ضلعی حیدرآباد کے سئنیر نائب صدر اظھر علی سیال نے شمیر شورو گوٹھ پہنچے کر شمیر شورو کے بہن اور یو سی 154 کے چئیرمن آصف شورو سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی @BBhuttoZardari
0
30
30
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے چین کی سب سے بڑی تعمیراتی کمپنی چائنا اسٹیٹ کنسٹرکشن انجینئرنگ کارپوریشن کےCSCC جنرل منیجر گے لیانگ، اسسٹنٹ جنرل منیجر ہانگ شیاؤ اور سیکریٹری وومینگ ینگ وفد کے ہمراہ ملاقات @BBhuttoZardari
#PresidentAAZChinaVisit
0
14
16
صدر پاکستان جناب آصف علی زرداری کی شنگھائی میں چیئرمین چیری ہولڈنگ ین تونگیو سے ملاقات ملاقات میں خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری، چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری اور سینیٹر سلیم مانڈوی والا بھی ہمراہ تھے @AAliZardari
@BBhuttoZardari
@AseefaBZ
#PresidentAAZChinaVisit
0
11
12
شنگھائی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی وونٹائی پاور کے وفد سے ملاقات, پاکستان میں متبادل اور ماحول دوست توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری پر تفصیلی بات چیت, @BBhuttoZardari @AseefaBZ @sharjeelinam @SyedNasirHShah
0
28
33
شنگھائی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے توانائی کے شعبے کی اہم چینی کمپنی وونٹائی پاور کے وفد سے ملاقات, چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وونٹائی گروپ کے بانی چیئرمین نان یی، صدر ژانگ ین اور ڈائریکٹر ژاؤ جیالی نے ملاقات کی, @BBhuttoZardari @sharjeelinam
1
43
46
شنگھائی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی وونٹائی پاور کے وفد سے ملاقات، پاکستان میں متبادل اور ماحول دوست توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری پر تفصیلی بات چیت #PresidentAAZChinaVisit
@BBhuttoZardari
0
42
45
سکھر: وزیر آبپاشی جام خان شورو نے سکھر بیراج کا دورہ کیا۔ اس موقع پر سیکریٹری آبپاشی ظریف اقبال کھیڑو بھی موجود تھے۔ بیراج امپروومنٹ پراجیکٹ کے پی ڈی پریتم داس اور چیف انجنیئرمنصور میمن نے صوبائی وزیرکوممکنہ سیلابی صورتحال سے متعلق بریفنگ دی۔ #PPPReliefEfforts
1
15
16
صوبائی مشیر و چیئرمین ہیومن سیٹلمنٹ ڈیپارٹمنٹ سید نجمی عالم سے پیر کے روز ان کے دفتر میں مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد نے ملاقات کی۔ @SyedNajmiAlam01
0
43
45
صدرِ پاکستان @AAliZardari کا چین کے ایوی ایشن انڈسٹری کارپوریشن #AVIC کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ, چیئرمین @BBhuttoZardari اور خاتون اول بی بی @AseefaBZ سینئر وزير @sharjeelinam و صوبائی وزیر @SyedNasirHShah بھی صدر کے ہمراہ تھے, #PresidentAAZChinaVisit
0
62
64
President @AAliZardari, accompanied by First Lady Bibi @AseefaBZ, Chairman PPP @BBhuttoZardari, and members of the delegation, attending a briefing at Shanghai Electric. #PresidentAAZChinaVisit
2
54
57
Shocked to hear the demise of brother Finance Secretary PSF Sindh Fareed Jokhio. May Almighty Allah grant him highest place in Jannah and give patience to family to bear this loss. Ameen
2
75
76
President Asif Ali Zardari tours AVIC’s Aircraft Complex with Chairman Bilawal Bhutto Zardari and First Lady Bibi Aseefa Bhutto Zardari. #PresidentAAZChinaVisit
0
14
13
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ نہایت سادگی سے منعقد کرنے کی تجویز پارٹی کی CECکو دیتے ہیں۔ خیبرپختونخوا پنجاب میں بیشمار جانی نقصان پر پیپلز پارٹی کے جیالے دکھ وغم کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندانوں کیساتھ برابر شریک ہیں۔ @BBhuttoZardari
@AseefaBZ
@NadeemAfzalChan
@PPP_Org
2
27
34
A gift from the Pakistan Peoples Party for the people of Hyderabad PS-61: the Assistant Commissioner’s office is now at the doorstep of the public. Young leader of PPP @rawalsharjeel. @sharjeelinam
0
18
19
President of Pakistan Asif Ali Zardari, accompanied by First Lady Bibi @AseefaBZ Chairman PPP @BBhuttoZardari, #InfoMinister @sharjeelinam Minister for Energy @SyedNasirHShah, at the Memorial of the First National Congress of the CPC.
0
20
20
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا دریائے سندھ پر تعمیر موریا آگانی لوپ بند کا دورہ، اس موقع پر محکمہ آبپاشی کے حکام نے بریفنگ دی @BBhuttoZardari
0
17
19
President of Pakistan Asif Ali Zardari, accompanied by First Lady Bibi @AseefaBZ Chairman PPP @BBhuttoZardari, #InfoMinister @sharjeelinam Minister for Energy @SyedNasirHShah, at the Memorial of the First National Congress of the CPC.
1
61
70