Dr.FizaKhan Profile Banner
Dr.FizaKhan Profile
Dr.FizaKhan

@Dr_fizakhan

Followers
162,643
Following
76
Media
1,282
Statuses
5,256

shades of green r in her soul, she even bleeds green.

Lahore, Pakistan
Joined August 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
3 years
739
579
5K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
Tweet media one
906
3K
38K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
مجھ پر تنقید ہوتی کہ کوئی عورت مردوں کی طرح اونچا کیسے بول سکتی ہے پروگرام کامیاب ہونے پر کہا لڑکی ہے نہ میک اپ ، ہیر سٹائل کا کمال میں بہت میک اپ کرتی ہی نہیں! پھر پبلک ووٹنگ پر بہترین اینکر کا ایوارڈ ملا لیکن اب بھی کچھ لوگ۔۔۔۔ conclusion: its impossible to please haters😂🙏
Tweet media one
2K
3K
24K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
7 سال پرانا سوٹ ملا اور ہم نے پہن لیا پرانی چیزیں بہت پیاری ہوتیں ہیں😊
Tweet media one
Tweet media two
2K
765
19K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
Tweet media one
825
470
14K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
احسن اقبال کی تقریر کے دوران عمران خان زندہ باد کے نعروں کی گونج ۔احسن اقبال بے بسی کہ تصویر بنے رہے!
183
3K
14K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
Tweet media one
844
386
13K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
خواجہ آصف کہتے ہیں کہ میں عارف علوی کو نہ صدر مانتاہوں اور نہ کمانڈرانچیف مانتا ہوں،اور میرے حساب سے خواجہ آصف کو قوم وزیر دفاع ہی نہیں مانتی!
518
3K
12K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
یہاں تک پہنچنے کے لئے صدف نے 14 سال کا سفر کیا 14 سال بعد بھی پبلک ٹرانسپورٹ پر سفر کرتی تھی آج بچوں کے لیے روزی روٹی کمانے کے دوران، صحافتی خدمات انجام دیتے ہوئے شہید ہو گئیں یہ ہیں میڈیا کے محنتی ہیرے 💔💔💔 تم نے پیسہ نہیں کمایا لیکن عزت کما گئی Proud of u 👏👏 #SadafNaeem
Tweet media one
119
2K
12K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
اس کو فریم میں لکھوا کے اپنے کمرے کی وال پر لٹکا لیں
@_Mansoor_Ali
Mansoor Ali Khan
2 years
اب اس کا کیا کرنا ہے ۔۔۔
Tweet media one
5K
1K
8K
799
1K
10K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
Had fever and severe muscle aches for the last 2 days Remember me in prayers❤️🙏
Tweet media one
1K
348
9K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
پنجاب کی 20 سیٹوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کو 16سے 18سیٹیں جیتنے کی امید ہے۔۔۔
474
1K
9K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
Tweet media one
468
254
9K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
خان صاحب کے ٹیسٹ کی رپورٹ پڑھ کر ڈاکٹر نے کہا کہ عمر 70 ہو گی لیکن fitness کسی 33 سالہ بندے جیسی ہے! واہ کیا بات ہے 👍👏 He is really a child of Destiny. #ImranKhan
311
940
8K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
ڈاکٹر فضہ کا بچپن 😊 #childhoodpic
Tweet media one
385
261
8K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
دادا جان ن لیگی امی ابا بچے سب PTI دادی بھی PTI کہانی گھر گھر کی😂
243
1K
8K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
عمران خان کے بچوں نے بھی رسک لیا اور باپ سے ان حالات میں ملنے آ گئے اور ایک سیاسی گھرانہ ایسا ہے کہ اپنوں کے جنازے بھی پڑھنے نہیں آتا کیونکہ رسک نہیں لے سکتا یہ ہے فرق
130
2K
7K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
Tweet media one
397
286
7K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
Tweet media one
323
230
7K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
21 questions in 11 minutes I hope u all enjoyed the interview? Here is the link👇 #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
Tweet media one
155
936
7K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
مجھے بول میں 5 سال ہو گئے مجھے بولنے کا موقع انہوں نے دیا جب ڈاکٹر عامر لیاقت کا پروگرام مجھے دیا گیا میں کنفیوژ تھی کہ کیسے کروں گی لیکن سر پر اعتماد تھے کہ یہ کر لے گی یہ شو یہ صرف ایک باس نہیں ایک شفیق استاد، مینٹور بھی ہیں اور کسی یتیم کے لیے والد بھی #ReleaseShoibShaikh
Tweet media one
74
1K
7K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
Tweet media one
365
227
7K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
یہ سب ڈاکٹر فضہ ہیں تو میں کون ہوں؟ 🤔🤔
Tweet media one
2K
580
6K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
Tweet media one
323
194
6K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
@arsched @SdqJaan ارشد شریف کے حق میں صدیق جان نے آواز اٹھائی۔ صدیق جان نے ارشد شریف سے تمام اختلافات کو نظرانداز کرکے ان کا ساتھ دیا۔ اس پر صدیق جان کے اعلی ظرفی کو سلام۔صدیق آپ بہترین صحافی کے ساتھ بہترین انسان بھی ہیں۔ آپ کو سلام۔۔۔
Tweet media one
70
1K
6K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
میں آ گئی ہوں اب ایسے نہیں چلے گا! نومبر 2018 سے میں نے یہ پروگرام شروع کیا مجھ سے پہلے 2 سال یہ شو ڈاکٹر عامر لیاقت صاحب نے کیا۔ الحمدللہ ایسے نہیں چلے گا کے میرے ساتھ 4 سال مکمل پانچواں سال شروع آپ سب کے پیار دعاؤں اور بہترین اینکر کے ایوارڈ کے لیے ووٹ کرنے کا بہت شکریہ❤️
Tweet media one
256
421
6K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
4 years
It's not necessary to wear a lot of makeup, jewellery and spend time on getting a lengthy hairdo. Most that matters is content,commitment to work and ofcourse, appreciation from the viewers 💜🙏 #anchors #journalists #Pakistan
Tweet media one
474
290
5K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
رانا ثناء اللہ صاحب نے میرے پروگرام میں ھر بات کا جواب ایک لفظ دیا "فراڈ" فراڈ فراڈ میرے سوالات سے تنگ آکر یہاں تک کہہ دیا کہ آپ عمران خان کے سحر سے باہر آ جائیں
178
2K
5K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
Very painful 💔 #AzamSwati
Tweet media one
163
1K
5K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
Tweet media one
340
212
5K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
لاہور ہائیکورٹ نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہ دینے پر وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیے۔کیا اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق واپس ملے گا؟
457
1K
5K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
Tweet media one
250
137
5K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
میڈیا میں 12 سال مکمل کر لئے الحمدللہ 2010 میں بطور نیوز اینکر آغاز کیا کراچی، اسلام آباد ، لاہور ہر شہر میں کام کرنے کا موقع ملا اور کیریر کے 8 سال بعد 2018 میں ایسے نہیں چلے گا کرنے کا موقع ملا جسے الحمد للہ پانچواں سال شروع ہو گیا ہے آپ سب کے پیار اور دعاؤں کا شکریہ ❤️
Tweet media one
241
240
4K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
Tweet media one
224
140
4K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
Tweet media one
224
121
4K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
یہ صرف ایک تصویر نہیں ! محسوس کیجئے
Tweet media one
133
742
4K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
زمان پارک میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات ۔ احوال جلد پروگرام ایسا نہیں چلے گا میں ۔۔۔۔۔صرف بول نیوز پر لائیو آج رات 10 بجے @ImranKhanPTI @PTIofficial #Imrankhan
56
576
4K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
1 year
#عيد_الفطر_المبارك
Tweet media one
271
150
4K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
#Believe in yourself
Tweet media one
190
124
4K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
1 year
بہت عاجز سیاست دان!
Tweet media one
54
218
4K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
بول نیوز کے سینیر اینکر اسامہ غازی بھائی کی والدہ انتقال کر گئیں اللہ پاک جنت میں جگہ عطا فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین @ghaziusama
296
442
4K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
Tweet media one
195
110
4K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
جب آپ کو اپنے کام پر بھروسہ ہو تو آپ سلپرز پہن کر بھی انٹرویو کرنے چلے جاتے ہیں 🙂 #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ #HaqeeqiAzadiMarch
181
389
4K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
خان صاحب بھی علاج کے لیے لندن بھاگ جاتے یا بچوں سے ملنے لیکن انہوں نے اپنے بچوں کو پاکستان بلا کر اس وطن کو عزت دی کاش ہر سیاست دان اس سر زمین اور اس مٹی کی اہمیت سمجھ سکتا
45
737
4K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
please retweet
163
1K
3K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
Epic 😂
68
785
3K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
4 years
Tweet media one
327
68
3K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
1 year
When I was 8 !
Tweet media one
274
85
3K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
Tweet media one
110
103
3K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
مولانا فضل الرحمن صاحب آپ عمران خان نہیں بن سکتے
182
922
3K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
1 year
Tweet media one
154
116
3K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
Tweet media one
180
99
3K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
کلبھوشن اور ابھی نندن ناروے سے آئے تھے جاوید اختر؟ #JavedAkhtarInPakistan
374
862
3K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
ایک اور 8 سال پرانا جوڑا ! 🙂 #weddings
Tweet media one
Tweet media two
189
84
3K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
عمران ریاض خان انکی نظر میں صحافی ہو بھی نہیں سکتا کیونکہ وہ ان کی حکومت سے سوال پوچھتا ہے صحافی ان کی نظر میں وہ ہیں جو یہ سب کریں
76
728
3K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
پیمرا نے بول نیوز کی نشریات بند کرنے کاُاعلانُ کر دیا
149
462
3K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
5 years
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
Tweet media one
574
334
3K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
Tweet media one
216
94
3K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
عثمان بزدار کو وزیر اعلی سمجھتا نہیں،بلکہ وہ وزیر اعلی ہی ہیں، گورنر پنجاب کا دو ٹوک اعلان! @OmarCheemaPTI @UsmanAKBuzdar @ImranKhanPTI
25
594
2K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
اپنے گھروں کے بڑے 😭
Tweet media one
68
344
2K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
4 years
صرف اذان کی آواز سن کر پتہ چلتا ہے کہ ہم اسلام کے سر زمین پر رہتے ہیں۔ باقی ہر طرف ۔۔۔۔ ظلم ۔۔۔۔ ستم۔۔۔ جبر ۔۔۔۔ چوری ۔۔۔سود ۔۔۔۔ رشوت ۔۔۔ کا قانون چل رہا ہے. #motorwayincident
93
309
2K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
میرا ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ نہیں ایک دوست نے یہ بھیجا مجھے آج پتہ چلا کہ یہ کلپس ٹک ٹاک پر بھی شئر ھوتے ھیں وہ بھی میوزک کے ساتھ 😂
89
593
2K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
Tweet media one
160
67
2K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
Tweet media one
151
77
2K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
Tweet media one
165
66
2K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
ایسے نہیں چلے گا
71
347
2K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
کوئی لندن امریکہ جانے والوں کو بتائے کہ میرے دیس کے گاؤں کی شام اتنی پیاری ہوتی ہے ❤️ یہ تصویر نظروں سے گزری شیئر کئے بنا رہا نہیں گیا #پاکستان
Tweet media one
81
239
2K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
انسانیت کا مذہب احساس ہوتا ہے!
Tweet media one
49
234
2K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
مہنگائی خاموشی سے برداشت کرو ورنہ
24
550
2K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
3 years
Tweet media one
215
75
2K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
A man with a difficult childhood without parents, a long and successful journey to becoming a Leut gen, now chairman joint chiefs of staff Committee. No body understands pain of others more than an orphan.
Tweet media one
62
204
2K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
واہ کیا پکچر ہے، کیا اینگل ہیں، سب اداکار بھی کمال، یہ فلم باکس آفس پر اُدھم مچا دے گی 😂 #این_آر_او_ٹو_نامنظور
85
662
2K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
عمران ریاض خان بری ۔
25
138
2K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
3 years
تنقید وزیراعظم نے بھارت اور مغرب پر کی لیکن محسوس ہمارے چند صحافی کر گئے ! @ImranKhanPTI #امت_کا_ترجمان_عمران_خان
83
268
2K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
جمیل فاروقی کی ضمانت منظور
40
142
2K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
میں آدھی پاکستانی ہوں: جمائما کا اپنی فلم کی آمدنی سیلاب زدگان کو دینے کا اعلان! ھمارے 3 بار کے وزیراعظم کی بیٹی سے زیادہ تو جمائما کو پاکستانیوں کی فکر ہے عوامی پن سے زیادہ انسانیت سیکھنے کی ضرورت ہے
62
525
2K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
Tweet media one
137
82
2K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
Tweet media one
101
56
2K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
لندن سے کہیں اور جانے کی بجائے پاکستان آجانا چاہیے اگر واقعی اس مُلک سے کوئی تعلق ہے سیاست کے علاوہ
47
198
2K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
یہی عمران خان تھا، یہی عوام، یہی پاکستان اور یہی معیشت۔۔۔۔۔۔ #ڈٹ_کے_کھڑاہے_کپتان
74
656
2K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
1 year
3 مہینے پہلے لاہور چھوڑ کر اسلام آباد شفٹ ہونا بہت مشکل لگا، لیکن اب آہستہ آہستہ یہ شہر اپنا اپنا لگنے لگا ہے۔ لیکن ہمارا لاہور لاہور ہے 🙂
Tweet media one
133
54
2K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
14اگست کی تقریبات میں بےہودہ ڈانس کو وزیراعظم کی سربراہی میں سارے اتحادی مل کر دیکھتے رہے۔مولانا فضل الرحمان کے صاحبزادے بھی موجود تھے۔مولانا فضل الرحمان تحریکِ انصاف کے جلسوں کے لئے مُجروں کا لفظ استعمال کرتے رہے۔اب اپنے دفاع میں دیکھئے کیا فتوی جاری کرتےہیں #Mujra
82
906
2K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
ایک بڑی پارٹی کے لیڈر کے قریب رہنے والا بندہ کسی عورت پر ٹھرک جھاڑے پھر بلاک ھونے کے بعد ان بلاک ھونے کی گزارش کرے ایسے لوگ پارٹی کے لیے نقصان دہ نہیں؟ میں ابھی بھی اس بندے کا نام نہیں لے رہی کیونکہ میرا مقصد کسی کی کردار کشی نہیں یہ ایک اہم مسئلہ ہے ورکنگ خواتین کو درپیش !
94
148
2K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
live on bol news
Tweet media one
62
153
2K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
Tweet media one
78
104
2K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
24 گھنٹے میں عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر درج کی جائے . سپریم کورٹ کا حکم
Tweet media one
42
254
2K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
تسلی کے لئے اب یہی سوچو کہ بھارت تو فائنل میں بھی نہیں پہنچا ہم فائنل تک گئے تو
69
119
2K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
مری: شیخ رشید کی ضمانت منظور
15
122
2K
@Dr_fizakhan
Dr.FizaKhan
2 years
Abhinandan ☕️😂
Tweet media one
99
100
2K