*امام ابن جوزی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:* *إن العلماء غرباء في الدنيا لكثرة الجهال بينهم* اپنے ارد گرد جاہلوں کی کثرت کی وجہ سے علماء کرام دنیا میں غربت کی زندگی گزارتے ہیں۔
بھلے تمہاری نظر میں تم بے بس ہو مگر حقیقت یہ ہے کے اُسنے ہر فیصلہ تمہارے ہاتھ میں دے رکھا ہے کے "چاہو تو مجھ سے خفا رہ کر سب گنوا دو اور چاہو تو مجھے منا کر وہ بھی پا لو جو کوئی پا نہیں سکا۔" ❤️ 💯 •||•💚(اھـــدنــاالــصـراط الـمــســتـقــیـم)🕋🤲