زندگی کو اگر دیکھنا چاہو تو یہ حسین بہت ہے اور اگر محسوس کرنا چاہو تو اس سے ذیادہ تلخ کوئی نہیں
ہم سب بہت کُچھ کھوتے ہیں اور بہت کُچھ پاتے بھی ہیں لیکن ہم گنتی صرف اسی کی کرتے ہیں جو لا حاصل رہا ہو شاید اسی لیے ہم بے سکون رہتے ہیں_"
@RTEUrdu
جوابی حملے کا حق ایران کو ہے
لیکن ایران کا ماضی بتا رہا ہے کہ وہ کھبی بھی براہ راست حملے کی جرات نہیں کر سکتا
ایران صرف عراق و شام وغیرہ میں معصوم مسلمانوں کا خون بہا سکتا ہے
@iSaleem_khan34
@TameenShah80744
نہیں جناب تماشہ نہیں دیکھنا چاہیے بلکہ اگر اپ سمجھتے ہیں کہ اپ اپ کو موقع مل گیا ہے تو آپ ان کو فائر ماریں آ پ کے پاس سیلف ڈیفنس کا حق موجود ہے