Shaista Shahzad Profile Banner
Shaista Shahzad Profile
Shaista Shahzad

@shaista_cheema

Followers
18,297
Following
410
Media
666
Statuses
6,808

Broadcast Journalist|| @BolnewsOfficial Previously @Waqtnewstv @PtvHomeOfficial @Geonews “ Tweets and Retweets are strictly personal”

Lahore, Pakistan
Joined December 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
9 months
اور میرے مخالفین یاد رکھیں میں بے خبر نہیں ”وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ اور اللہ جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے“
64
62
568
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
2 years
آج فریدہ ، بریدہ ، کافی ، شافی مظاہروں پر ٹویٹس نہیں کر رہے ؟؟ کیا حال ہے ؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
756
6K
21K
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
10 months
میری نوکری جانے کے بعد سے مجھے سب سے زیادہ فکر اپنے بچے اور ماں کی ہے لیکن اللہ پر ایمان کامل ہے الحمداللہ ❤️ رزق کا وعدہ اس نے کیا ہے جو بے شک کبھی اپنے وعدے کے برخلاف نہیں کرتا۔
673
1K
12K
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
8 months
عمران خان نے بہت بار بتایا تھا اس گیم پلان کا،وہ جانتے تھے
14
4K
10K
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
2 years
آزادئ اظہار رائے کے علمبردارو !! جمہوریت بچانے والوں نے جمہور کو بلیک آؤٹ کر دیا ۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
91
2K
7K
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
2 years
عمران خان نے تمام بیماروں کو صحت مند بنا دیا ، کمر درد ، گھٹنوں میں درد ، پلیٹلیٹس !!! ہشاش بشاش اچکن کے لیے تیار بھاگے ہوئے قریب المرگ زندگی کی طرف لوٹ آئے پاکستان بھی آ جائیں گے #عمران_ہم_تمھارے_ساتھ_ہیں #NoMoreShehbazSharif
99
2K
7K
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
3 years
جیو نیوز نے آج قسم کھائی ہے کہ رات کو بھی دن والی خالی جگہوں والی فوٹیج دکھانی ہے #GeoNews #IamImranKhan
92
863
6K
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
2 years
مر جائیں گے لیکن روس سے سستا تیل نہیں لیں گے یہ ہوتی ہے خودداری ! @SdqJaan
111
1K
5K
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
10 months
بول میں تنخواہ مانگنا جرم بن گیا ، ایک ٹویٹ پر نوکری سے نکال دیا مکمل ویڈیو لنک میں
111
1K
5K
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
8 months
سرگودھا میں معصوم بیٹیاں پی ٹی آئی امیدواروں سے صرف ایک یقین دہانی چاہتی ہیں ”عمران خان کا ساتھ مت چھوڑنا،اس سے بے وفائی مت کرنا“
20
1K
5K
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
3 years
Geo news is holding special transmission in which all panelists are presenting the narrative of opposition.
122
486
3K
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
7 months
یہ ملک رہنے کے قابل نہیں رہا۔ کل شام چھ بجے گلستان جوہر بلاک پندرہ سے In Drive سے رائیڈ بُک کی،شاہراہ ِ فیصل پر آتے ہی احساس ہوا کہ ڈرائیور نارمل نہیں لگ رہا اس سے کہا کہ Habbit کے پاس دو منٹ کے لیے رُکنا اس نے صاف انکار کر دیا کہ گاڑی تو کہیں نہیں رُکے گی ڈراپ آف لوکیشن سے پہلے!
333
751
3K
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
8 months
اس کو کیسے ہراؤ گے تین تلوار کلفٹن کراچی #خان_کی_کال_پر_لبیک
13
1K
3K
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
10 months
@SummaiyaRizwann میں نے آواز اٹھائی اور انہوں نے اٹھا کر مجھے نوکری سے نکال دیا،سیلری بھی نہیں دی ،ہراس کیا،اللہ ظالموں سے حساب لے ،اللہ آپ کو اور سب آوازوں کو توانا رکھے آمین
125
606
3K
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
2 years
ان کا نام تو شہباز سپیڈ تھا نا ، تھوڑا سپیڈ سے لکھا ہوا پڑھیں سر سٹوڈیو میں بیٹھے ہیں واش روم بھی جانا ہے
60
496
3K
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
2 years
غیر انسانی برتاؤ اس وزارت کا میرٹ ہو گا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@sjad_bloch
Sajjad Baloch
2 years
مصطفیٰ نواز کھوکھر کو انسانی حقوق کی وزارت ملے گی ۔ ذرائع #امپورٹڈ_حکومت_نامنطور
54
43
52
182
2K
3K
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
9 months
حوصلہ ہارنے لگتی ہوں اپنی مشکلات کے آگے تو خان یاد آ جاتا ہے اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ
25
302
3K
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
2 years
87
437
2K
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
10 months
اگر آپ نوکری کر رہے ہیں اور آپ کو ہر ماہ سیلری مل رہی ہے تو آپ بہت خوش نصیب ہیں ہم تو قرض میں ڈوبے ہوئے ہیں ، گھر کا رینٹ بجلی کا بل کھانا پینا مشکل ہو گیا ہے اللہ سے آسانی اور مدد کی دعا ہے
248
227
2K
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
7 months
InDrive پر کل شام پیش آئے واقعہ کی تفصیلات اور اب تک کی پیش رفت! رائیڈ کی ڈیٹیل ساتھ ہیں
85
418
2K
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
9 months
ریاست اب ماں نہیں رہی ڈائن بن چکی ہے !
73
396
2K
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
8 months
میں ڈرا نہیں،میں دبا نہیں میں جُھکا نہیں ، میں بِکا نہیں (تین تلوار کلفٹن کراچی) اتوار کی کال
Tweet media one
69
273
2K
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
3 years
بہت مشکل ہوتا ہے ویسے اتنی جلدی جلدی ابو بدلنا لیکن ج ن یہ کام بخوبی جانتی ہے #PMLQ
@SdqJaan
Siddique Jan
3 years
اب سے پوری ق لیگ نہیں صرف طارق بشیر چیمہ ہمارے ابو ہوں گے، جیو نیوز اعلامیہ
652
3K
16K
23
190
2K
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
9 months
مرتضی سولنگی کا الجزیرہ ٹی وی کی اینکر سمیٹ پروڈکشن سٹاف کو نوکری سے فارغ کرنے کا فیصلہ ،عنقریب خط لکھیں گے
8
501
1K
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
8 months
تین تلوار کلفٹن کراچی پی ٹی آئی کی ریلی سے پہلے پولیس کا استقبال
24
511
1K
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
2 years
Today Imran Khan #ووٹ_کپتان_کا @BOLNETWORK
10
386
1K
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
10 months
بول کی نئی انتظامیہ کی طرف سے صحافیوں کی جبری برطرفیوں اور انکے واجبات ادا نا کرنے پر ہم نے ڈائیوو کمپنی کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے آپ بھی ان ظالموں کے خلاف آواز اٹھائیں اور انکی کمائی کو مسدود کرنے میں حصہ ڈالیں۔ (بول ڈائیووکمپنی کے مالکان نے خریدا ہے) #BycottDaewooCompany
37
547
1K
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
8 months
لاہوریوں نے بھی ہمت دکھائی ہے بالآخر پی ٹی آئی کی ریلی کے مناظر
11
307
1K
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
9 months
محبت صرف محبت ❤️‍🩹
19
160
1K
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
8 months
اب شعیب اختر کے ساتھ کیا کرنا ہے؟
96
343
1K
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
2 years
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
28
306
1K
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
10 months
بھائیوں برا ہو اس ای لون مسک کا میری جاب کھا گیا نہ ٹویٹر ہوتا ، نہ میں ٹویٹ کرتی نہ میری نوکری جاتی 🥺
125
106
1K
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
8 months
دھاندلی کا آغاز ہو چکا ہے پی ٹی آئی کے جیتے ہوئے امیدواروں کو ہرایا جا رہا ہے
7
431
1K
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
9 months
ن لیگ نے ہار مان لی؟ الیکشن ڈرامہ بے نقاب کپتان کا خوف
52
207
1K
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
7 months
تاکہ واقعہ کی ایف آئی آر درج ہو،پولیس چاہے سندھ کی ہو یا پنجاب کی،جیسا سنا تھا ویسا پایا،میرے ساتھ ایسا سلوک کر رہے تھے جیسے میں مجرم ہوں،درخواست لکھی لیکن پولیس نے نہ ایف آئی آر کاٹنی تھی نہ کاٹی الٹا انتظار کروایا،بہت شرمندگی محسوس ہوئی اور غصہ بھی کہ یہ کیا ملک ہے کون لوگ ہیں
86
189
1K
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
9 months
جس رفتار سے پی ٹی آئی کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد ہو رہے ہیں مجھے لگ رہا کہ گدھے کو خالی میدان میں اکیلا اتارنے کا پلان ہے 🙄
30
268
945
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
8 months
تین تلوار کلفٹن کراچی، ریلیوں کی آمد شروع #خان_کی_کال_پر_لبیک
15
323
931
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
10 months
میڈیا میں خواتین کا استحصال ایک وقت سے ہو رہا ہے لیکن بدقسمتی سے کبھی کسی نے آواز نہیں اٹھائی نئے نئے فیکٹریوں کے مالکان نیوز چینلز خرید کر مزے کرتے ہیں بیورکریٹس اور اسٹیبلیشمنٹ کی پشت پناہی کا دعوی کر کے وہ سیاہ کرتوت کرتے ہیں کہ اللہ کی پناہ میڈیا نہیں مافیا ہے #RIPmedia
36
179
875
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
7 months
اور ڈرائیور مسلسل پیسوں کا تقاضا کر رہا تھا کہ مجھے پورا کرایہ چاہئیے،اسی اثنا میں جب میں اپنا بچہ اور سامان سنبھالے ہوئی تھی ،میں نے پرس کھولا میرے پیسے نیچے گر گئے اس نے سارے پیسے اٹھائے گاڑی نکالی اور بھاگ گیا،پیسے تقریبا سات آٹھ ہزار ہی تھے
52
144
861
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
8 months
جس کے حصے میں رات آئی ہے یقیناً اس کی حصے میں چاند بھی ہو گا 💙
Tweet media one
98
21
824
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
1 year
Today I’ve attended #PPPDigital event And i was stunned by their amazing team and work plans that they have done. Hats off to @sharjeelinam and #PPPDigital team @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
35
122
802
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
2 years
جلسوں سے اپوزیشن (عارضی حکومت)اور کچھ چینلز کے اینکرز کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
29
344
798
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
8 months
صحافی اینکر پرسن سلمان مرزا کے لیے سب آواز اٹھائیں عدلیہ سے گزارش ہے وہ ان کی گمشدگی کا نوٹس لے #justiceforsalman
@SalmanMrza
Salman Mirza
8 months
Its been two days and Salman is still not home. #justiceforsalman @shaista_cheema
113
3K
6K
9
387
813
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
8 months
اینکر پرسن بول نیوز سلمان مرزا کو گزشتہ رات سول کپڑوں میں ملبوس 25 -30 افراد گھر سے اٹھا کر لے گئے
Tweet media one
52
291
750
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
2 years
صبح 6 بجے اُٹھ کر سپیڈ سے یہ کام کر رہے ہیں اور کہتے ہیں حکومت کے پاس زہر کھانے کو بھی پیسے نہیں ہیں
Tweet media one
33
367
718
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
10 months
صرف دعائیں نہیں دل سے نکلی ہوئی آہیں بھی اثر رکھتی ہیں اللہ ہمت صبر اور استقامت عطا فرمائے
54
64
763
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
10 months
کوئی گانا Dedicate کر دیں فوٹو پر
Tweet media one
160
20
723
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
8 months
الیکشن کے دن آپ کو کیا کرنا ہے ویڈیو دیکھیں اور زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
6
393
709
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
8 months
خان کی کال پر حاضری پی ٹی آئی کی ریلی تین تلوار کلفٹن کی جانب
Tweet media one
21
99
720
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
9 months
تم جلن برقرار رکھنا ،ہم جلوے برقرار رکھیں گے ❤️
Tweet media one
111
17
648
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
8 months
کیا آپ جانتے ہیں آپ کا انتخابی حلقہ کون سا ہے، امیدوار اور انتخابی نشان کیسے معلوم کریں
21
183
643
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
9 months
”بلا“ تو آ گیا اب عمران خان آئے گا
25
110
638
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
8 months
یہ حال تھا تین تلوار کا،کراچی کے مناظر کریک ڈاؤن ، آنسو گیس کے شیل فائر
14
264
622
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
2 years
لیکن الیکشن سے زیادہ مریم کی چھوٹی سی سرجری بڑی اہم نکلی
@IqbalMudasser
Mudasser Iqbal
2 years
ابھی سترہ جولائی کے الیکشن کی تو بھرپور کمپین کی تھی مریم صاحبہ جہاں جہاں گئی وہاں سے ہی بھاری مارجن سے ہار گئے تھے
0
10
34
19
45
600
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
8 months
لیاقت چٹھہ کا اعترافی بیان اور قاضی عیسی کا جوابی سوال! انتہائی قابلِ احترام معزز چیف جسٹس سے میرے چند سوالات
19
179
627
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
10 months
دیکھیں جی سیدھی اور بلکل سادہ سی بات ہے کہ میں نے بد تمیزی تو بول کی میجمنٹ کی بھی برداشت نہیں کی تو سوشل میڈیا پر کیسے کر لوں گی جو کرے گا ٹیگ کر کے ٹویٹ آئے گا Give Respect and Have Respect 🙏
44
68
614
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
8 months
خواتین تیار ہو جائیں جج صاحب اب ہماری ماہواری (پیریڈز ،منتھلی سائیکل) کا بھی فیصلہ خود کریں گے پِچھے پِچھے ہو جاؤ سارے
54
97
622
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
10 months
جس رعونت سے یہ نیوز چینل مینجمنٹ کسی کو نوکری سے نکالتی ہے کہ اس نے اپنے حق کے پیسے کیوں مانگے آواز کیوں اٹھائی، اور جیسے اکڑ کر چلتے ہیں زمین پر، اور جیسے حقارت سے بات کرتے ہیں۔ ان کے لیے اللہ نے کوئی خاص عذاب تیار کیا ہوگا ان شاۂ اللہ
38
103
602
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
10 months
ایک اہم سوال ہے خان کا تو میڈیا بلیک آؤٹ چل رہا ہے نا؟ تو یہ جگہ ہر ذکر تو خان کا ہو رہا ہے ،تصویریں ویڈیوز انٹرویوز باتیں تبصرے اسے ہی کہتے ہیں ؟ #blackout
21
180
617
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
8 months
ہمیں بھگانے کیے یہ کرنا پڑا ان کو آج کراچی میں بچوں اور خواتین پر آنسو گیس کے شیل فائر کیے گیے ایسا کہاں ہوتا ہے لوگ کہہ رہے خان کے لیے جان بھی حاضر ہے
18
273
593
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
9 months
دیکھیں بھی تو کیا دیکھیں تمہارے سوا 🥀❤️‍🩹
Tweet media one
92
19
570
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
10 months
اندھے ہو کر ٹکریں مار رہے ہیں کہ اب کیا کریں خان کا،پلان اے بی سی سب سی کلاس ثابت ہو رہے ہیں لیکن نہ خان کو توڑ سکے نہ اس کے چاہنے والوں کو !! اور ایکسپوز الگ ہو گئے ہیں #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
22
105
550
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
7 months
رمضان مبارک ہے ✨
Tweet media one
61
6
557
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
8 months
اگر بات یہاں تک آ گئی ہے تو پھر ہار ہی مان لیں ویڈیو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اور ان کو بے نقاب کریں
14
195
519
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
10 months
عثمان ڈار کی والدہ اور ان کے اہلخانہ کے ساتھ ہونے والے ظلم کا ذمہ دار کون ہے؟ سب جانتے ہیں مقدمات جھوٹے ہیں ،سیاسی راہنماؤں کے گھر اگر محفوظ نہیں تو کون محفوظ ہے یہاں کیسا قانون ہے ، انصاف کہاں ہے ؟
20
121
516
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
8 months
علی بُٹر کا جزبہ ، پولیس کی گرفتاری کے بعد پولیس وین پر نعرے ”عمران تیرے جانثار ،بے شمار بے شمار “ 👏🏻❤️
6
141
513
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
10 months
آج میں نے اپنے موبائل کا نیا پروٹیکٹر لگوایا ہے اور لیپ ٹاپ کی سکرین بھی صاف کروائی ہے۔میری تو دنیا ہی بدل گئی ۔سب صاف صاف نظر آ رہا ہے ،دو منہ والے سانپ بھی !! خیال سے زرا
25
54
497
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
6 months
میں بہت Ground to earth ہوں بھئی !
Tweet media one
93
17
519
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
9 months
تحریک انصاف کے سابقہ ایم این اے ملک تاج انور اپنی انتخابی مہم کے دوران عمران خان کی قربانیوں کو یاد کرتے ہو ۓ رو پڑے 💔😥
11
183
505
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
10 months
ظلم جب حد سے بڑھ جاتا ہے تو مٹ جاتا ہے امید ،حوصلہ ،صبر خان جیسا رکھنا ہو گا
28
50
502
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
7 months
الحمداللہ 🙏 چند گِنے چُنے دوستوں اور @ehtashamabbasi کی آواز اٹھانے کی وجہ سے سلمان خیریت سے گھر پہنچ گئے ہیں ابھی ان کی فیملی سے بات ہوئی ہے،لیکن یاد رہے کسی بھی بِکے ہوئے میڈیا چینل نے ایک ٹِکر تک نہیں چلایا اور گمشدگی پر ایک بھی ٹاؤٹ صحافی نہیں بولا!!
@ehtashamabbasi
Ehtesham Ali Abbasi
7 months
الحمد اللہ سلمان مرزا اپنے گھر پہنچ گئے ہیں،،،لیکن یاد رکھیں اس نوجوان کے لیئے کسی صحافی تنظیم نے آواز نہیں اٹھائی حکمرانوں کے تلوے چاٹنے والے صحافی نہیں بروکر ہیں۔۔
Tweet media one
64
1K
5K
31
113
496
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
9 months
@RizwanGhilzai @SdqJaan اتنی محنت 😭 صرف بلند مرتبہ پر فائز شخص ہی کر سکتا ہے
5
75
504
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
10 months
بول کو تباہ کون کر رہا ہے ؟ نام بڑے درشن چھوٹے،اب اصلیت تو سامنے آئے گی!
19
100
482
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
10 months
جیسا کہ میں یہاں نئی آئی ہوں تو آپ دوست بتائیں کن باشعور لوگوں کو فالو کروں؟ ریپلائی میں پلیز ٹیگ
102
31
487
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
7 months
وزیر اعلی پنجاب کا شوہر!! اللہ تیرے شان 🙏
Tweet media one
Tweet media two
25
107
490
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
10 months
کون کرے گا انصاف اور کون دے گا تحفظ ریاستی رٹ کون قائم کرے گا عثمان ڈار بمقابلہ خواجہ آصف
20
120
483
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
9 months
اتنا ڈر گئے ہیں کہ پورے شہر کو بند کر کے اندھیرا کر دیا گیا ہے
25
129
471
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
10 months
کیا شاندار خاتون ہیں جمائمہ ❤️ Still trending #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
7
121
463
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
7 months
پی ٹی آئی کے سپوٹرز جنہوں نے مجھے سپورٹ کیا وہ مہربانی کر کے مجھے انفالو کر دیں کیونکہ جب میری نوکری گئی،جب خان کے حق میں لکھنے پر پریشر اور دھمکیاں برداشت کی،بغیر کسی ذاتی مفاد کے لکھا،کسی لالچ اور فائدے کی تلاش کے بغیر بات کی،احتجاج کور کیے،اپنی اور اپنی فیملی کو خطرے میں ڈالا
146
44
492
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
9 months
میں 2023 میں زیادہ سے زیادہ اتنی ہی پیاری لگ سکتی ہو ❤️‍🩹🧿
Tweet media one
108
11
442
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
9 months
وہ خود آئیں گے ،راستے میں ہم زندگی کو ایسا موڑ دیں گے
Tweet media one
41
14
462
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
7 months
پی ٹی آئی والوں کو میں نے ایک پوسٹ سے پہچان لیا ہے انتہائی گھٹیا لغو بے شرم بد لحاظ بد کردار لوگ ہو جنہوں نے بھی کمنٹس کیے تھے اور اب سنو میں ن لیگ کے حق میں ہی لکھوں گی شاباش آ جاؤ اپنی بیٹیاں باجیاں لےکر ،لعنت بے شمار
244
76
466
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
10 months
یہ زمین والے ڈرتے ہیں کیا آسمان والے سے؟
34
47
451
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
9 months
اب جب وہ گزرے گا قریب سے میں پہچاننے سے انکار کر دوں گی 🥀
Tweet media one
62
20
434
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
9 months
خان کا پلان ”بی“ سامنے آ گیا ”بلے باز“ انتخابی نشان پلان ”سی“ کی تیاری #SupremeCourtofpakistan
24
126
431
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
10 months
میرے اکاؤنٹ کا بیلنس یہ ہے اور آپ کے؟ سچ بتانا
Tweet media one
161
19
428
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
10 months
سیانے کہتے ہیں کہ کتے کے گلے میں سونا کا پٹہ بھی ڈال دو تو وہ کتا ہی رہتا ہے۔
18
32
433
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
9 months
تم نبھا نہیں پائے وہ الگ بات ہے لیکن جو کر گئے ہو وہ وعدے کمال تھے 🥀
Tweet media one
77
14
427
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
8 months
اور پھر یُوں ہوا کہ چھوڑ گیا جو کہا کرتا تھا کہ کون بد بخت تُجھے چھوڑ کے جا سکتا ہے 💙
Tweet media one
64
17
425
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
10 months
اللہ قرآن میں فرماتا ہے ”بے شک ظالم فلاح نہیں پاتے “
Tweet media one
12
62
425
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
9 months
مریم نواز سزا یافتہ ہے پی پی 80 سرگودھا سے کاغذات نامزدگی مسترد 😅🤞
10
56
408
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
9 months
جانے والے کو مت روکیں ان کو راستہ دیں ہو سکے تو دھکا دیں اور لات بھی ماریں 😂🤝
Tweet media one
72
22
403
@shaista_cheema
Shaista Shahzad
8 months
پورن چودھری گیا سلمان اکرم راجہ فاتح قرار ✌️
47
46
400