بالکل ٹھیک بات ہے ! ساہیوال میں مرنے والوں کو عمران خان صاحب نے تھوڑی ناں قتل کیا ہے اور نہ ہی اُن کے مارنے کا حکم عثمان بزدار صاحب نے دیا ہے سو PTI حکومت پر تنقید کیوں؟
پر صرف ایک کام بتا دیں جو پچھلے چار پانچ ماہ میں پولیس ریفارمز کے لئے کیا گیا ہو، کوئی ایک کام۔۔
#Sahiwal