Muhammad Mohsin Profile
Muhammad Mohsin

@mdesigner597

Followers
1,372
Following
1,685
Media
37
Statuses
3,622
Explore trending content on Musk Viewer
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
اسلام علیکم جمعه مبارك اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀 اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی
Tweet media one
98
1
66
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
7 months
Assalm o Alaikum. Good Morning. Have a Good Day.
96
0
73
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
7 months
”اے میرے رب! میں تجھ سے مانگ کر کبھی محروم نہیں رہا“ (سورہ مریم : 04)
87
0
70
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
السلام علیکم صبح بخیر سلامتی کے ساتھ🌻
Tweet media one
93
7
67
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
السلام علیکم🌻 ﮔﻨﺎﮦ ﺁﭖ ﺳﮯ "ﻧﻮﺭ" ﭼﮭﯿﻦ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ "ﻧﻮﺭ" ﺑﮩﺖ ﻗﯿﻤﺘﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﺁﭖ ﺑﮭﯽ ﺳﺠﮭﺎﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺘﺎ ..🎋
Tweet media one
94
2
57
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
7 months
وافر کول جے ہون روپیے۔۔ سجناں نوں لے مول ای لئیے۔۔ محبتاں وچوں لبدا کجھ نئی۔۔ محبت کرنی چھد نا دئیئے۔۔🌷
88
0
58
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
7 months
دل جب درد کی کڑی گرفت میں ہو ،جب کچھ کہا نہ جاۓ کچھ بتایا نہ جا سکے تب بھی وہ شہہ رگ سے قریب رب، سب سن اور دیکھ رہا ہوتا ہے۔ جو دلوں کے حال خوب جانتا ہے، بے شک وہ سب جانتا ہے، کب کس نے ٹھوکر ماری کب کس نے ہاتھ سے رزق چھین لیا، وہ ہر درد ہر بے کلی کا حساب ضرور لے گا۔
69
0
51
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ✨ خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸 اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ
Tweet media one
72
2
53
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
7 months
مک جان حیاتی دے دکھڑے آ کول میرے__ یا سد مینوں!
63
0
47
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
السلام علیکم جو "تکلیف" تجھے"اللہ"کی طرف متوجہ کردے، وہ "مصیبت"نہیں،"رحمت"ھے اورجو"نعمت"تجھے"اللہ"سے غافل کرے،وہ "عشرت"نہیں "مصیبت" ھے ھر حال میں "اللہ"کا شکر ادا کرنا چائیے اللّه آپ کو اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرے آمین
62
0
44
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
7 months
اس کی آنکھوں کے اشک رازوں کو پیار اس کے ہونٹوں پہ کھلتے پھولوں کی خیر.🎋
66
0
45
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
7 months
ساہ ٹُٹیا نِمانیاں اکھیاں دا سجناں تیرا راہ تکدے تکدے
64
0
46
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
7 months
اپنی روح کے باغ میں صبر کی کھیتی کاشت کیجیئے بیشک اس کا بیج کڑوا ہے لیکن اُس کا پھل میٹھا ہوگا ..🌻
53
1
43
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
خُدایا بحقِ بنی فاطمہ کہ برِ قولِ ایماں کُنی خاتمہ اے خدا حضرت فاطمہ علیہ السلام کی اولاد کے صدقے میرا خاتمہ ایمان پر کرنا۔ اگر دعوتَم رد کُنی، ور قبول من و دست و دامانِ آلِ رسول چاہے تو میری دعا کو رد کر دے یا قبول کر، کہ میں آلِ رسول صلی الله عليه و آلہ وسلم کے دامن سے لپٹا
64
0
40
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
7 months
ایسے لوگ بہت قلیل ہیں ، جن کی آرزو اور حاصل امرِ الٰہی کے تابع ہو ۔ ایسے لوگ تسلیم و رضا کے پیکر ، حرفِ آرزو سے بےنیاز ، آزاد ہو کراسی جہاں میں فلاح کی تصویر ہیں ، آگاہ ہونے کے بعد ایک انسان کا کسی چیز سے امر ِ الٰہی کے مطابق لگاوْ یا اجتناب بڑے نصیب کا مقام ھے (حضرت واصف
57
0
42
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
7 months
بسم الله الرحمن الرحيم. السَّلَام عَلَيْکُمْ وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهُ خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸 اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی
69
0
37
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
7 months
كِسی چراغ نے پُوچھی نہیں خبر میری كوئی بھی پُھول مِرے نام پر نہیں آیا یہ كیسی بات كہی شام كے ستارے نے كہ چَین دل كو مِرے رات بھر نہیں آیا ___ امجد اسلام امجد ___
58
0
38
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
السلام وعلیکم صبح بخیر آپ لوگ اپنی اپنی اصلاح کیا کرو ، اور اصلاح کیا ہے ۔۔۔؟ جتنے آپ حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے قریب ہوگئے، اتنے ہی آپ بچ گئے! واصف علی وصف رح
58
0
41
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
ایک رغبت ہے تیرے نام سے جو گھٹتی ہی نہیں۔۔🎋
40
5
41
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
7 months
السلام۔ عليكم ۔ورحمة۔ الله جمعۃ المبارک خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸 اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ
64
0
40
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
وَيْلٌ لِّكُلِّ هُمَزَةٍ لُّمَزَةٍ بڑی خرابی ہے ہر ایسے شخص کی جو عیب ٹٹولنے واﻻ غیبت کرنے واﻻ ہو۔🥀
53
0
40
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
7 months
مــــن دے میلے تے زبان دے گندے.....!! ستھرے بن کے پھیردے بندے۔.....!!
53
0
44
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
7 months
تیری حمد و ثناء میں اللہ میری ذندگی ہو بسر...🤲
60
0
41
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
اسلام علیکم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا انصار سے محبت رکھنا ایمان کی نشانی ہے اور انصار سے کینہ رکھنا نفاق کی نشانی ہے۔
52
0
39
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
السلام عليكم تم اپنے رَبّ سے معافی مانگو، پھر اسی کی طرف رُجوع کرو۔ یقین رکھو کہ میرا رَبّ بڑا مہربان، بہت محبت کرنے والا ہے۔ ﴿سورۃ ھود، ۹۰﴾
52
0
40
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
اسلام عليكم کوئی دکھ، تکلیف، غم اور پریشانی ہو،کوئی راستہ دکھائی نہ دے،تو سب بھول جاؤ.بس اتنا یاد رکھو. حسبنا ﷲ ونعم الوکیل
Tweet media one
55
2
41
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
7 months
بندہ محبت میں کامیاب ہو جائے تو صرف محبوب ہاتھ آتا ہے اور اگر ناکام ہو جائے، تو پوری کی پوری محبت مل جاتی ہے بڑا گہرا فلسفہ ہے، مشکل سے پلے پڑتا ہے سنو! محبوب کے پیچھے کبھی مت بھاگنا محبت کے پیچھے بھاگنا محبوب اپنے سوا کسی کا نہیں ہونے دیتا محبت پوری کائنات کی انگلی تھامے چلتی
43
1
36
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
7 months
میرے دل کے اطمینان کیلئے اتنا کافی ہے کہ جو بھی ہوتا ہے ﷲ کی رضا سے ہوتا ہے بندوں کی رضا سے نہیں میرے یقین کیلئے اتنا کافی ہے کہ دعا تقدیر کا لکھا رد کرسکتی ہے میری امید کیلئے اتنا کافی ہے کہ میرے رب کو حیا آتی ہے کسی کو اپنے در سے خالی ہاتھ لوٹانے میں میرے بھروسہ کیلئے اتنا
52
0
38
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
کامل انسان اپنی روح سے کہتا ہے کہ مجھے عشق الٰہی میں بے چین کر دے تاکہ میرا جسم بے چین ہو جائے۔ اگر انسان اپنے نفس کی لذتوں کو چھوڑ دے تو قدرت کی طرف سے اس کے لیے سینکڑوں خوشیاں آتی ہیں۔ (مولانا جلال الدین رومی)
49
1
39
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
Assalam O Alaikum 💖 Good morning Everyone 🌻
51
0
33
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
7 months
وہ چاہے تو کیا نہیں ممکن وہ نہ چاہے تو کیا کرےکوئی🎋
43
0
31
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌻 ابتدا بھی وہی ، انتہا بھی وہی ، ناخدا بھی وہی ، ہے خدا بھی وہی جو ہے سارے جہانوں میں جلوہ نما ، اس اَحَد کے سوا دوسرا کون ہے پیر نصیر الدین نصیر گیلانی
Tweet media one
58
0
33
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
7 months
ہم نے دیکھا تو ہم نے یہ دیکھا جو نہیں ہے وہ خوبصورت ہے
42
0
33
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اِصلاح کے سو اِلفاظ سے زیادہ تجربے کی ایک ٹھوکر اِنسان کو مضبوط بناتی ہے کُچھ باتیں سمجھانے پر نہیں بلکہ خُود پر بِیت جانے پر ہی سمجھ میں آتی ہیں.🍂
Tweet media one
50
0
36
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
الســـــلام علیـــــکم زندگی؟ لکھنےمیں فقط پانچ لفظ اور پڑھنے میں انتہائی پُرکشش پر جب مجھ سے خدا سوال کرے کہ زندگی تم پہ کیسی گزری تو میں اُسے ریتلے میدانوں میں ننگے پاؤں گھومتے ہوئے کسی بَدو عرب کا بتاؤں جو بھوکا اور پیاسہ ہے...میں سڑک کنارے کھڑے ہاتھوں میں پھولوں کے گجرے لئے
Tweet media one
48
0
36
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
آپ یقین کریں۔۔۔۔! کوئی بھی شخص اپنی خوبصورتی کو نہیں جان سکتا اور نہ ہی کوئی اپنی قدر کا احساس اس وقت تک کر سکتا ہے جب تک کہ یہ کسی دوسرے محبت کرنے والے، دیکھ بھال کرنے والے انسان کے آئینے میں دوبارہ ظاہر نہ ہو جائے۔ 🙏 العشق ھوالذات
45
0
29
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
یہ نفسیات کی مشقیں تو ذہن نوچیں گی مگر وہ دکھ جو بدن کی رگوں کے اندر ہے خدا پناہ! اذیت ہے اک تخیل کی تمھارا لمس کسی اور کو میسر ہے🖤
Tweet media one
44
0
31
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
7 months
عشق کے بغیر کسی دل کو، میں دل نہیں کہتا جس تن میں سوز عشق نہیں وہ سواۓ مٹی کے اور کوئی چیز نہیں🖤
40
0
27
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
7 months
اچھی ہیں وہ ٹوکریں, جوآللہ سے ملا دیں..💫
39
0
29
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
7 months
اللہ کسی نفس پر اُسکی برداشت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا۔۔۔🥀
37
0
26
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
7 months
عمر جلووں میں بسر ہو یہ ضروری تو نہیں ہر شبِ غم کی سحر ہو ضروری تو نہیں نیند تو درد کے بستر پہ بھی آ سکتی ہے اُن کی آغوش میں سر ہو یہ ضروری تو نہیں..🥀
41
1
31
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
7 months
حق بات پر ہے زہر بھرے جام کی تعزیر اے غیرتِ ایمان لب سقراط کہاں ہے  انور مسعود X Twitter family
30
0
24
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
السلام عليكم.... سکون دو چیزوں میں ہے ایک غفلت ہو جائے تو سجدے میں دوسرا گناہ ہو جائے تو توبہ میں یہ دونوں چیزیں زندگی کی بنیاد ہیں۔🎋
37
1
21
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
یہ تیری شوخ ادائی سلامت رہے پر جو فرصت ملے کبھی سوچنا ہم جو ہر جنگ جیتے ہوے لوگ تھے تیری چوکھٹ سے کیوں ہار کر آ گئے🎋
32
0
23
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
کہاں یہ ہونٹ کہاں یہ گلاب استغفار موازنے کی بھی حد ہے جناب استغفار کہاں وہ زمزمی آنکھیں دھلے ہوئے دو نور کہاں یہ میکدہ،ساقی،شراب استغفار…🥀
24
5
21
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
7 months
برسوں کی مسافت میں وہ طے ہو نہیں سکتے جو فاصلے ہوتے ہیں نگاہوں میں زرا سے۔۔✨
28
0
23
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
بتاؤ کون کہتا ہے محبت بس کہانی ہے۔۔؟ محبت تو صحیفہ ہے، محبت آسمانی ہے❤ محبت کو خدارا تم کبھی بھی جھوٹ نہ سمجھو، محبت معجزہ ہے، معجزوں کی ترجمانی ہے❤ محبت پھول کی خوشبو، محبت تتلیوں کا رنگ، محبت پربتوں کی جھیل کا شفاف پانی ہے❤ محبت اک ستارہ ہے، وفا کا استعارہ ہے، محبت سیپ کا
Tweet media one
22
2
19
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
7 months
آگاہی بھی ایک عذاب ہے بے خبر ہی رہا کیجیئے۔🥀
22
0
17
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
🎋
Tweet media one
17
1
15
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
السلام علیکم تمہاری چمک میں تمہیں کوئی بھی چن سکتا ہے لیکن تمہارا حقدار وہی ہے جب تم مرجھا رہے ہو اور وہ تمیں تازہ مہک بخشے🥀
19
1
13
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
میرے پاس محض روح ہوتی تو تمہاری روح پر اکتفا کر لیتا مگر میرے پاس ایک جسم بھی ہے۔ تمہاری کمر، لب، کلائیاں اور پھر تم مجھے یہ سب مطلوب ہے۔ جن بانہوں کا تصور کیے بغیر نیند نہیں آتی، ان کی گرفت محسوس کیے بغیر زندگی کیسے کٹ سکتی ہے۔۔۔?
20
0
13
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
اُسے پتا ہی نہیں موسمِ خزاں کا دکھ وہ اِس لیے کے اُسے سب ہرا میسر ہے یہ پہلا دکھ ،،، کہ مجھے جانتا نہیں کوئی یہ دوسرا ،،، اُسے ہر دوسرا میسر ہے🎋🍂
15
1
13
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
جینا دنیا کی نایاب ترین چیز ھے۔ زیادہ تر لوگ اِس دُنیا میں صرف موجُود ھوتے ھیں , جیتے نہیں ھیں۔ "آسکر وائلڈ"
10
1
12
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
السلام علیکم🍂 صباح الخیر🌻 ہر شخص بھلے اچھا نہ ہو لیکن ہر شخص میں کچھ نہ کچھ اچھا لازمی ہوتا ہےکبھی کسی معاملے میں قاضی نہ بنو کیونکہ ہ ولی کا ایک ماضی ہوتا ہے اور ہرگناہگار کا ایک مستقبل ہوتا ہے
26
1
10
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
9 months
❤️
Tweet media one
2
0
8
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
فلسطینیوں قتل عام بند کرو یہ غزہ شہر کی حالت ہے #RIpgaza We stand with Gaza and hamas
Tweet media one
3
1
8
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
@NoorulAmin733 walaikum o slam
1
0
6
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
0
0
6
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
@Sammrish_01 OMG Pakistan🥲
1
0
6
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
7 months
ور اگر یوں ہو کہ زمین میں جتنے درخت ہیں (سب کے سب) قلم ہوں اور سمندر (کا تمام پانی) سیاہی ہو (اور) اس کے بعد سات سمندر اور (سیاہی ہو جائیں) تو خدا کی باتیں (یعنی اس کی صفتیں) ختم نہ ہوں۔ بیشک خدا غالب حکمت والا ہے سُورَةُ لُقۡمَانَ - 27
6
0
5
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
@1_AW92 pak me kon sy law ki bat kr rhy ho
0
0
5
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
@Junaidali134415 walaikum o salam
0
0
6
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
0
0
6
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
1
0
6
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
🤲
Tweet media one
3
1
5
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
1
0
6
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
0
0
5
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
@nafees_837 Next PM IK✌🏻
0
0
5
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
@Nafeesnns1 Ma'sha'Allah bohat pyari post
0
0
4
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
@NoorulAmin733 walaikum o slam
1
0
7
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
0
0
5
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
9 months
بیشک✨
Tweet media one
1
2
7
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
@nafees_837 Ameen Suma Ameen
0
0
5
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
@Nafeesnns1 ameen suma ameen
0
0
5
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
@Apka_khizar insh Allah
0
0
4
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
@AbuSufy646 good post
0
0
4
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
@nabkhanpti beshak beshak
0
0
5
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
0
0
4
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
1
0
5
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
@shahideditz4 yes thats true
0
0
4
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
@ZubairchA22 Subhan Allah
0
0
4
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
@AbuSufy646 always king of cricket
0
0
4
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
0
0
4
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
0
0
4
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
@Sammrish_01 24/7 same ?
0
0
4
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
@AnsaSamad34501 jee han bilkul krni chaiye
0
0
5
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
@nabkhanpti حقیقت بات ہے
0
0
4
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
@AbuSufy646 @nafees_837 Such a great player
0
0
4
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
@Sabbas0280 be shak subhan Allah
0
0
3
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
@Hafizgi12 wow great
0
0
4
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
0
0
3
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
0
0
3
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
@AnsaSamad34501 beshak Allah pak sb hedayt dein
0
0
4
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
ا��لّهُــمَّ ᷂صَلِّ وَسَـــلِّمْ وبارك على سيدنا مُحمَّد🥰
Tweet media one
2
0
5
@mdesigner597
Muhammad Mohsin
8 months
@Apka_khizar legend off pak cricket
0
0
4