Imran Ashraf Profile Banner
Imran Ashraf Profile
Imran Ashraf

@imranaxraf

Followers
1,364
Following
52
Media
1,405
Statuses
36,943

I am an #AamAdmi . A simple citizen of the world, for freedom of expression and the free choice of life for each and everyone.

Punjab, Pakistan
Joined January 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@imranaxraf
Imran Ashraf
5 years
@SpokespersonCHN Best wishes for China and Italy in this difficult time.
15
3
352
@imranaxraf
Imran Ashraf
5 years
@SpokespersonCHN I'am a Pakistani Citizen. In this difficult situation I would like to visit China for sympathy and solidarity with the Chinese people. I think the Corona virus is being used as propaganda to destroy China's economy. God bless China and people of China.
64
7
319
@imranaxraf
Imran Ashraf
3 years
@QamarKairaPPP چوہدری صاحب ! آپ اگر یہی اعلان بر وقت کر دیتے تو یوں جگ ہنسائی نہ ہوتی؟ اگر یہی اصول تھا تو پھر کراچی کا الیکشن خوشاب کے الیکشن سے پہلے ہوا ہے وہاں آپ نے پی ڈی ایم کے متفقہ امیدوار ن لیگ کے مفتاح اسماعیل کے حق میں دستبردار کیوں نہیں کیا تھا ؟
0
19
205
@imranaxraf
Imran Ashraf
3 years
@iqrarulhassan یاد کریں یہ خدائی لہجہ میں آپ ہی تھپڑ مار رہے ہیں۔ یہ کسی صورت قابل قبول نہیں۔
22
45
175
@imranaxraf
Imran Ashraf
11 months
@saifullahawan40 سچ یہ کہ اس ویڈیو میں وزیراعظم عمران خان کا صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کال کر کے قاسم سلیمانی کی ہلاکت پر مبارک دینے کا ذکر نہیں۔ جھوٹ بولنے کی بجائے سچ بتائیں۔
8
8
165
@imranaxraf
Imran Ashraf
10 years
@mubasherlucman Every successful Person has a painful story Every painful story has a successful Ending . Accept da pain B Ready for success
6
53
84
@imranaxraf
Imran Ashraf
5 years
@zfrmrza اللہ تعالی سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔ آمین عوام میں خوف و حراس پھیلانے کی بجائے اللہ تعالی پر توکل کریں۔ عوام کو اعتماد میں لینے کی بجائے محکمہ صحت کے ذریعہ موثر اقدامات اٹھائیں تاکہ کرونا وائرس کو مزید پھیلنے سے روکا جائے اور اس پر قابو پایا جا سکے۔
2
9
77
@imranaxraf
Imran Ashraf
8 months
@stats_feed ڈالر کمانے اور بھیجنے والا کوئی ہو تو واقعی پاکستان سب سے سستا ترین ملک ہے۔
1
3
75
@imranaxraf
Imran Ashraf
5 years
@SpokespersonCHN The real problem for the United States is China's economy. At present, the United States wants to control China with a plan. Free people around the world think of China as their savior. If there is an obstacle facing the US, then it is China. @AmbLiuXiaoMing @zlj517
10
1
71
@imranaxraf
Imran Ashraf
7 months
@MBS889 کس پ ی نے کہا ہے کہ یہ لیاقت چٹھہ ہے؟ تنقید ضرور کریں لیکن پروپیگنڈہ نہیں۔
4
2
73
@imranaxraf
Imran Ashraf
5 years
@AlibabaGroup @foundation_ma Thank you sir @JackMa respect and love from Pakistan 🇵🇰🇨🇳
0
4
57
@imranaxraf
Imran Ashraf
2 years
@KlasraRauf انڈیا ٹچ بہت ضروری ہے۔ جذبات کا بزنس اتنا آسان نہیں۔
1
11
62
@imranaxraf
Imran Ashraf
5 years
@SpokespersonCHN Coronavirus mortality is 2 to 3 percent, while fear is 100 percent. This fear is being spread deliberately by the media. Dealing with the epidemic requires patience and persistence.
4
4
59
@imranaxraf
Imran Ashraf
2 years
@kabeerraja786 ٹنڈ میں ٹ کو ب پڑھا جائے اور گھوڑے میں گ کو ل سمجھا جائے۔
9
3
56
@imranaxraf
Imran Ashraf
5 years
@NadeemAfzalChan ندیم افضل چن صاحب آپ نے بنا لگی لپٹی سچ بولا ہے آپ کو سلام پیش کرتا ہوں۔ اللہ تعالی ہم سب کو اپنے ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر حق اور سچ کے ساتھ کھڑا ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
3
7
55
@imranaxraf
Imran Ashraf
7 years
@ambrinmaria @mubasherlucman ہمارے ہاں جہالت کی اقسام ہیں ایک قسم کے لوگ ہر کس کو بنا حقائق کو جانے کافر کافر غدار غدار اور دشمن دشمن کی رٹ لگا کر اپنی قیادت کو خوش کرتے ہیں۔
1
4
54
@imranaxraf
Imran Ashraf
11 months
@RShahzaddk اس کے دل کی بجائے گ پھٹ رہی ہے۔
2
2
56
@imranaxraf
Imran Ashraf
10 months
@soulat_pasha یہاں ہمارے ہاں (پاکستان میں) تو دوسرے فرقے کے لوگوں کو دفن کرنے پر تنازعہ کھڑا ہو جاتا ہے۔
3
1
53
@imranaxraf
Imran Ashraf
5 years
@imranaxraf
Imran Ashraf
5 years
@SpokespersonCHN I'am a Pakistani Citizen. In this difficult situation I would like to visit China for sympathy and solidarity with the Chinese people. I think the Corona virus is being used as propaganda to destroy China's economy. God bless China and people of China.
64
7
319
4
4
44
@imranaxraf
Imran Ashraf
4 years
@fawadchaudhry فواد چوہدری صاحب آپ اندھوں کے شہر میں آئینے بیچ رہے ہیں۔ پاکستان اور بھارت میں شدت پسند عام ہے افسوسناک پہلو یہ ہے کہ بھارتی سرکار اور ریاست خود شدت پسند اور دہشت گرد عناصر کی سہولت کار ہے۔
0
2
49
@imranaxraf
Imran Ashraf
2 years
@AbsarAlamHaider جب سیاست کرنے کا شوق ہے تو پھر سوال کرنے والوں کی بھی سن لیں۔
1
2
50
@imranaxraf
Imran Ashraf
4 years
@AsifIqbalccw اس ملک کی تباہی میں معافی کو بھی بہت بڑا ہاتھ ہے۔ ہر کسی نے اپنی اوقات اور حیثیت کے مطابق لوٹ مار کر کے معافی لی ہے۔ ہم انصاف چاہتے ہیں لیکن وہ دوسروں پر ہو دوسروں کی طرف سے ہو اور دوسروں کی وجہ سے ہو۔ ہمارا نام تک نہ آئے۔
1
3
46
@imranaxraf
Imran Ashraf
4 years
Tweet media one
6
4
46
@imranaxraf
Imran Ashraf
5 years
@fawadchaudhry چوہدری صاحب کچھ ماہ تک ساری حکومت کا یہی حال ہو گا۔ مکافات عمل ہے جو کچھ بو رہے ہیں وہی کاٹنا پڑے گا۔
0
4
43
@imranaxraf
Imran Ashraf
5 years
@geonews_urdu حکومت تو چاہتی یہی ہے کہ سوشل میڈیا کے تمام ذرائع پاکستان میں سروس بند کر دیں۔ اگر ایسا ہوا تو سانپ بھی مر جائے گا اور لاٹھی بھی نہیں ٹوٹے گی۔ دوسری صورت میں حکومت کو سب کچھ خود بند کرنا پڑے گا۔
0
3
43
@imranaxraf
Imran Ashraf
3 years
@biannagolodryga "I have never be anti-Semitic, and I never will be" Shah Mehmood Qureshi
0
4
40
@imranaxraf
Imran Ashraf
4 years
@nausheenyusuf ضلع رحیم یار خان میں 30 ایکڑ زرعی زمین کی قیمت 50 ہزار روپے اور ضلع بہاولپور میں 35 ایکڑ زرعی زمین کی قیمت 55 ہزار روپے صرف۔ ٹیوٹا لینڈ کروزر ZX ماڈل 2016 کی قیمت 30 لاکھ روپے صرف ویسے حد نہیں ہو گئی 🤔
1
10
39
@imranaxraf
Imran Ashraf
5 years
@theworldindex Where is number 4,6,9,10,12,14,15,22,23,24,25,29,30,32 & 33
3
3
37
@imranaxraf
Imran Ashraf
5 years
@TalatHussain12 پاکستان کی تاریخ میں جب بھی آئین میں ترمیم ہوئی ہے عوام کے حقوق کی بجائے شخصیت کے تحفظ کے لئے ہوئی ہے اس طرح شرمناک دن پہلے بھی گزر چکے ہیں۔ امید تھی اب بہتری آئے گی لیکن ہم نے مزید ابتری کے راستہ کا انتخاب کیا ہے۔ واقعی شرمندگی ہے۔
0
3
37
@imranaxraf
Imran Ashraf
6 years
10
3
32
@imranaxraf
Imran Ashraf
5 years
@JebBush @politico Lots of appreciation and respect for Jack Ma
0
2
36
@imranaxraf
Imran Ashraf
5 years
1
1
34
@imranaxraf
Imran Ashraf
3 years
@SHABAZGIL آپ حکومت میں ہیں روک لیں اور نہ جانے دیں۔ آپ صرف اور صرف ٹویٹ نہ کریں کچھ عملی اقدامات بھی کریں۔ کیا آپ میں اتنی جرات ہے کہ آپ شہباز شریف کو برطانیہ جانے سے روک سکیں ؟ آپ کی تمام تر پھرتیاں سوشل میڈیا تک ہیں۔
2
6
35
@imranaxraf
Imran Ashraf
3 years
@SHABAZGIL آپ جتنا زور شریف برادران کی کرپشن ثابت کرنے پر لگا رہے ہیں اس سے آدھا زور اگر اپنی حکومت کی کرپشن بچانے میں اور عوام کی بہتری کے لئے لگاتے تو عوام کا حال موجودہ حالت سے بہت بہتر ہوتا۔
4
1
33
@imranaxraf
Imran Ashraf
5 years
@ImranRiazKhan بلکل ایسے ہی ہے۔ چین سے طالب علموں کو واپس نہ لانے اور ایران سے زائرین کو داخلے کی اجازت دے دینے میں کیا حکمت تھی؟ اس کا جو بھی ذمہ دار ہے اس کے خلاف کاروائی کی جائے تاکہ آئندہ اس طرح کوئی اختیارات کا ناجائز استعمال کر کے ملک و قوم میں تباہی نہ پھیلا سکے۔
10
3
31
@imranaxraf
Imran Ashraf
7 years
پریس کانفرنس میں کونسا بھنگڑه ڈالنا تھا بستر پر کر لیتے پتہ تو چلتا کہ ریٹ کیا لگا ہے؟ چوہدری نثار ریٹ بڑھاؤ ہم تمھارے ساتھ ہیں۔ بچے جمہورے😜
@Form_45
کیڑےمکوڑے
7 years
نواز شہباز مریم اور دیگر لیگی وزراء JIT سامنے پیش ہونے کے بعد مشرف کو طعنہ مارتے تھے کہ ہم نے کمر درد کا بہانہ نہیں کیا 😂😂😂😂😂
1
10
34
3
10
31
@imranaxraf
Imran Ashraf
7 years
@asad_Pep @ambrinmaria @mubasherlucman مبشر لقمان ، ڈاکٹر شاہد مسعود اور اسد کھرل کمال کے لوگ ہیں جو ان کی باتوں پر یقین کر لیتے ہیں کیونکہ ان کی باتوں پر تو شاید ان کے گھر والے بھی یقین نہیں کرتے۔
0
2
32
@imranaxraf
Imran Ashraf
3 years
@Xadeejournalist حکومت کو اس طرح کے حقیقت پسند اور تنقید کرنے والے کسی صورت پسند نہیں۔
1
3
35
@imranaxraf
Imran Ashraf
11 months
@SaraMirGilgity کیوں خوف و حراس پھیلا رہے ہیں یہ صورت حال کچھ اور ہے آپ کچھ اور بیان کر رہی ہیں۔ ہر چیز کو سیاست سے منسلک نہ کریں۔
1
2
34
@imranaxraf
Imran Ashraf
5 years
@KlasraRauf کلاسرا صاحب میرے خیال میں احمد گوڈیل سستی شہرت کا طالب تھا جو کہ الزامات لگا کر خبروں میں رہنا چاہتا تھا اس کا کام ہو گیا ہے۔ ڈرامہ بازی اور میچ فکسنگ سے عزت نہیں لتر ملتے ہیں۔
0
2
29
@imranaxraf
Imran Ashraf
8 months
@DGISPR14 اور نتائج تیار کرنے میں بڑی مہارت دکھائی 👽
0
3
33
@imranaxraf
Imran Ashraf
4 years
@cyalm اندازہ کریں مطیع اللہ جان کے اغواء کو بھی جھوٹا ڈرامہ ثابت کیا جا سکتا ہے تو عام آدمی کو پکڑ کر قتل کر دیا جائے تو کون پوچھنے والا ہے؟
2
7
27
@imranaxraf
Imran Ashraf
7 years
@Khalid_Munir پھر بھی دیکھ لیں بریڈ فورڈ یونیورسٹی نے اسی تھرڈ کلاس ڈگری والے کو وائس چانسلر بنایا تھا ناکہ کسی فرسٹ کلاس کو۔
2
2
25
@imranaxraf
Imran Ashraf
3 years
@ImranRiazKhan تین سال میں آپ کی پسندیدہ حکومت نے اس نظام عدل میں بہتری لانے کے لئے کیا اقدامات اٹھائے ہیں؟ ویسے پوچھا ہے کہ انصاف کے نام پر الیکشن جیتنے والوں نے الیکشن جیت کر آج تک انصاف کی بات کرنا بھی گوارہ نہیں کیا آخر کیا مجبوری ہے یا بس ایویں گلاں ای سنڑ ؟
8
2
28
@imranaxraf
Imran Ashraf
5 years
@MFA_China Coronavirus is a Biological attack on China
15
6
26
@imranaxraf
Imran Ashraf
5 years
@KlasraRauf بلکل درست رپورٹ ہے میرے جو بھی عزیز بیرون ملک سے پاکستان آئے ہیں ہم نے ان کے پاسپورٹ پر ان کا موبائل فون رجسٹرڈ کرنا چاہا تو بتایا گیا کہ آپ کے پاسپورٹ پر پہلے ہی ایک موبائل فون رجسٹرڈ ہو چکا ہے۔ اب آپ کو رجسٹرڈ کرنے کے لئے کسٹم کی رقم جمع کروانا ہو گی۔
2
3
27
@imranaxraf
Imran Ashraf
5 years
@zlj517 @WHO China needs to support rather than apologize. We stand with you during this difficult time and hope that other countries will support China as well. Best wishes from Pakistan
6
2
29
@imranaxraf
Imran Ashraf
2 years
خان صاحب کتنے اچھے ہیں گھر کی باتوں سے بھی کوئی دلچسپی نہیں رکھتے۔
1
10
25
@imranaxraf
Imran Ashraf
5 years
@geonews_urdu چوہدری صاحب معافی دے دیں۔ آپ کا سسپنس تو پاکستان اور افغانستان کے کرکٹ میچ سے بھی زیادہ ہے۔
0
4
25
@imranaxraf
Imran Ashraf
9 months
@stats_feed Canada 🇨🇦 is mostly favourite ❤️ in the world 🌍. Best wishes for @Canada
0
2
27
@imranaxraf
Imran Ashraf
4 years
@GulBukhari مسلم لیگ ن کی پالیسی انتہائی دوغلی ہے۔ ان کی سوچ ہے کہ قربانی کوئی اور دے اور اس کے صلہ میں ملنے والا پھل یہ کھائیں جبکہ ایسا ہو گا نہیں کیونکہ قربانی دینے کے بغیر انقلاب کی توقع رکھنا یوں ہی ہے جیسے شادی کیے بنا حصول اولاد کے لئے دعا کرنا۔ ابھی تک تو یہی کچھ ہو رہا ہے۔
0
7
26
@imranaxraf
Imran Ashraf
3 years
@GulBukhari عبداللہ عبداللہ کو سلام کر سکتے ہیں لیکن اپنے ملک کے وزیراعظم کو سلام کرتے ہوئے شرمندگی محسوس کرتے ہیں۔ 🤔
2
3
24
@imranaxraf
Imran Ashraf
4 years
@ANWARMAQS00D @ANWARMAQS00D01 آپ انور مقصود نہیں۔ آپ نے سر انور مقصود صاحب کے نام کا فیک اکاؤنٹ بنایا ہوا ہے۔ اس کے باوجود آپ کی ٹویٹ پڑھ بہت کچھ سیکھتا رہا ہوں۔ بہتر ہے کہ آپ اکاؤنٹ پر لکھ دیں کہ یہ سر انور مقصود کے فین کا اکاؤنٹ ہے۔
0
1
24
@imranaxraf
Imran Ashraf
4 years
@SHABAZGIL عمران خان خود انا پرست اور نرگسیت کا شکار انسان ہے جس سے کسی بھلائی کی توقع رکھنا اپنے آپ کو دھوکہ دینے کے مصادق ہے۔ اس نے ادارے تباہ کیے ہیں جو باقی ہیں ان کو بھی تباہ کرے گا۔ اس بات کا پتہ تب چلے گا جب موصوف کی حکومت ختم ہو جائے گی۔ ابھی شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار موجود ہیں۔
7
2
23
@imranaxraf
Imran Ashraf
5 years
@ImranKhanPTI کرونا وائرس کی وجہ سے تمام اجتماع منسوخ کر دیے گئے ہیں پھر یہ کونسا اجتماع تھا جس میں تحریک انصاف کے کارکن کی جان گئی ہے؟ کیا حکومت اور اپوزیشن کے لئے مختلف قانون ہے؟ اجتماع کروانے والوں کے خلاف کیا کارروائی کی گئی ہے؟
4
4
24
@imranaxraf
Imran Ashraf
4 years
@geonews_urdu پی ٹی آئی کے ایم این اے میجر ریٹائرڈ طاہر صادق اپنی ہی حکومت پر برس پڑے۔ یہ نااہل لوگوں کی حکومت ہے۔ آج تک کسی دور میں اتنی کرپشن نہیں ہوئی جتنی ہماری حکومت میں ہو رہی ہے۔
1
9
21
@imranaxraf
Imran Ashraf
5 years
@ammarmasood3 یہاں بھی سور کتوں کے ذریعہ حکومت کر رہے ہیں لیکن یہ سب کچھ اس ملک میں آج سے نہیں کئی دہائیوں سے ایسا ہو رہا ہے۔
1
5
22
@imranaxraf
Imran Ashraf
4 years
@AajKamranKhan سبحان اللہ آپ کے بھی کیا کہنے ہیں اگر اس طرح کرپٹ نظام سے چھٹکارہ چاہتے ہیں تو مرکز میں کونسا فرشتوں کی حکومت ہے ان سے چھٹکارہ مانگ لیں۔ مارشل لاء لگائیں کم از کم کلئیر تو ہو جائے ناں کہ حکومت فوج کی ہے۔ آدھا تیتر آدھا بیٹر والا حساب چل رہا ہے۔ ہتھ ہولہ رکھو توڈی مہربانی اے
2
4
24
@imranaxraf
Imran Ashraf
4 years
@fawadchaudhry چوہدری صاحب ! وزیراعظم اور دیگر تمام قیادت خطرے کا سامنا کرے کیونکہ پوری قوم کو خطرہ میں ڈال کر خود ویڈیو لنک پر اجلاسوں میں شرکت کرنا منافقت نہیں تو اور کیا ہے؟
1
4
22
@imranaxraf
Imran Ashraf
4 years
@EmmanuelMacron Très bien. Un leader doit présenter honnêtement son point de vue. Tous les citoyens sont égaux et dignes de respect aux yeux de l'État.
0
1
20
@imranaxraf
Imran Ashraf
3 years
@MashwaniAzhar @Gujrat_Police @BlueOrange_4 سوشل میڈیا کے ذریعے حکومت اور عوام کے درمیان فاصلہ کم ہو گیا ہے۔ اگر تمام اداروں کو اسی طرح پابند بنایا جائے تو کافی حد تک بہتری ممکن ہے۔
0
3
22
@imranaxraf
Imran Ashraf
4 years
اللہ تعالیٰ آپ کو صبر ِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین آج وزیرِداخلہ کی تقریر دیکھ کر بہت افسوس ہوا ہے۔ کچھ لوگ آنسو پوچھنے والے اور کچھ آنسو بہنے کا سبب بنتے ہیں۔ آج ایک وفاقی وزیر آپ کے آنسو بہنے کا سبب بنا ہے۔ کیا کبھی “ریاست ہو گی ماں کے جیسی !” کا ہمارا خواب بھی شرمندہ تعبیر ہو گا؟
@MianIftikharHus
Mian Iftikhar Husain
4 years
ریاست وضاحت کرےاعجاز شاہ سچ بول رہاہے یا جھوٹ ؟ وہ دھمکی آمیز انداز میں بتا رہے ہیں کہ جب ANP نے طالبان کی مخالفت کی تو بلور فیملی کو ، (میاں افتخار ) یعنی میرے بیٹے کو مار دیا۔ یہ ری ایکشن تھا۔ دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔
680
3K
10K
1
5
20
@imranaxraf
Imran Ashraf
6 years
@geonews_urdu امریکی چاہتے ہیں کہ یہ دونوں ملک آپس میں لڑیں۔ جنگیں امریکی کی معیشت کے لئے بہت ضروری ہیں۔ پاکستان اور ہندوستان کو اپنے تمام مسائل بات چیت کے ذریعہ حل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے دوسری صورت میں دونوں ملکوں کو تباہی کے سوا کچھ بھی ہاتھ نہیں آئے گا۔
1
3
21
@imranaxraf
Imran Ashraf
5 years
@SHABAZGIL عوام میں خوف و حراس پھیلانے کی بجائے اللہ تعالی پر توکل کریں۔ عوام کو اعتماد میں لینے کی بجائے محکمہ صحت کے ذریعہ موثر اقدامات اٹھائیں تاکہ کرونا وائرس کو مزید پھیلنے سے روکا جائے اور اس پر قابو پایا جا سکے۔
0
2
19
@imranaxraf
Imran Ashraf
5 years
@ImranKhanPTI وزیراعظم صاحب آپ جس طرح مظلوم کشمیریوں کے لئے آواز بلند کر رہے ہیں وہ قابل تعریف ہے لیکن اب آواز اٹھانے سے آگے ہاتھ اور ہتھیار اٹھانے کا وقت ہو چکا ہے کیوں کہ ہمارا دشمن شرافت اور ایمانداری کے لیکچر سمجھنے والا نہیں۔
3
5
23
@imranaxraf
Imran Ashraf
5 years
@Aadiiroy ناظرین مختار و چن کی گفتگو عمومی پنجابی گفتگو ہے، اگر کسی اردو دان کو سمجھ نہیں آئی وہ ادبی ترجمہ پڑھ سکتا ہے 👇 اے “فرزندِ دخول در اندام” انتہائی فکرمندی کی بات ہو گئی ہے۔ سیاست کی “ہمشیرہ کیساتھ شب باشی” کرنا چھوڑیئے، آپ اپنے گھر حافظ آباد میں گوشہ نشین ہو جائیے 1/2
6
8
20
@imranaxraf
Imran Ashraf
6 years
@BBCUrdu @narendramodi جب آپ کی فوج کشمیریوں کا قتل عام کرتی ہے اس وقت بھی نوٹس لے لیا کریں تا کہ اس طرح کے دن دیکھنے کی نوبت ہی نہ آئے۔ ہندوستان اور پاکستان کو مل بیٹھ کر اپنے مسائل حل کرنے کی ضرورت ہے جذباتی بیانات سوائے نقصان کے کچھ نہیں ہیں۔ کشمیر میں حق خوداردیت سے ہی امن ممکن ہے۔
0
2
21
@imranaxraf
Imran Ashraf
4 years
@Ahmad_Noorani بڑے ظرف کے آدمی کبھی چھوٹا نہیں سوچتے۔ احمد نورانی آپ کی سوچ کو میرا سلام ۔ “ماڑے نال شریکا نی کری دا”❤️
0
1
20
@imranaxraf
Imran Ashraf
2 years
@ZafarHijazi یہی ثاقب نثار جیسے لوگ ملک و قوم کے مجرم ہیں جو آئین اور قانون کے ساتھ کھیلتے رہے ہیں۔ ان کو اس پر سزا دی جانی چاہیے تا کہ آئندہ کوئی اس طرح نہ کر سکے۔
3
4
20
@imranaxraf
Imran Ashraf
7 years
@MubashirZaidi گوگل کے مطابق ایک کروڑ پینتیس لاکھ نامعلوم افراد ہوں گے۔ 😜
0
2
18
@imranaxraf
Imran Ashraf
5 years
@Ahmad_Noorani تبدیلی واپسی کا سفر شروع کر رہی ہے۔ 😂
0
0
20
@imranaxraf
Imran Ashraf
7 years
@AbidSherAli @siasatpk انتخابی نشان شیر کے علاوہ ان میں شیر والی کونسی عادت ہے۔ وضاحت فرما کر شکریہ کا موقع دیں۔
0
2
18
@imranaxraf
Imran Ashraf
11 months
1
0
18
@imranaxraf
Imran Ashraf
6 years
@UNHumanRights Who is international community ? @realDonaldTrump and @theresa_may Every body points scored #Gaza need to action. World 🌍 is sleeping 🛏. Palestine 🇵🇸 in danger.
2
4
16
@imranaxraf
Imran Ashraf
3 years
@MaryamNSharif آپ نے بہت اچھا کیا ہے۔ بہترین روایت یہی ہے کہ مریض بے شک دشمن ہو اس کی عیادت بھی کی جائے اور اس کی صحت یابی کے لئے دعا بھی کی جائے۔ جزاک اللہ محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ آپ نے بہت اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ کیا ہے۔ سلامت رہیں۔
0
5
19
@imranaxraf
Imran Ashraf
4 years
@ImranRiazKhan اور کچھ لوگ غیر جمہوری قوتوں کے آلہ کار بن کر ہمیشہ سے جمہوریت کو برا بھلا کہتے رہے ہیں۔ کمزور ترین جمہوریت بھی طاقتور ترین آمریت سے ہزار درجے بہتر ہے۔آپ لوگوں کو جمہوریت سے مخلص ہونے کا درس دیں گے لوگوں کو غیر جمہوری طاقتوں کے خلاف کھڑا ہونا سکھائیں گے تب جمہوریت پروان چڑھے گی۔
1
2
19
@imranaxraf
Imran Ashraf
4 years
@SHABAZGIL ترسیلات زر زیادہ آنے کا مطلب ہے کہ ملک میں بے روزگاری بڑھ گئی ہے اور لوگ زیادہ تعداد میں بیرون ملک روزگار تلاش کر رہے ہیں۔ ان ترسیلات زر میں بھی زیادہ رقم سعودی عرب میں رہنے والے مزدور بھیج رہے ہیں اور آپ کی خارجہ پالیسی سے یہ بھی ممکن ہے کہ ان سب کو واپس بھیج دیا جائے۔ 🤔
3
4
19
@imranaxraf
Imran Ashraf
2 years
کڑوا سچ
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
2 years
مفتاح اسماعیل نے عمران خان کو طعنہ مارتے ہوئے کہا “حقیقی آزادی” ملک ریاض سے تو لے نہیں سکتے اور باتیں کرتے ہیں، عین اسی لمحے تمام بڑے ٹی وی چینلوں نے جو کیا وہ میڈیا کی “حقیقی آزادی” کا بھی پول کھول گیا۔ دیکھئے تین بڑے چینلوں نے کیا حرکت کی۔
863
5K
11K
0
11
18
@imranaxraf
Imran Ashraf
3 years
@ShazadAkbar آپ حیرت میں ہی رہے گے اور اقتدار ختم ہو جائے گا۔ آپ ذمہ دار ہیں الزامات لگانے کی بجائے عملی طور پر کچھ کر کے دکھائیں اور اگر کوئی مجرم ہے تو اس کے خلاف ثبوت عدالت میں جمع کروائیں تاکہ ان کو سزا ہو ورنہ الزام تراشی کرتے ہوئے تو آپ نے تقریباً اڑھائی تین سال نکال دیے ہیں۔
1
3
17
@imranaxraf
Imran Ashraf
4 years
@Maria_Memon بے شک یہ تکلیف دہ ہے مگر قانون کی ضرورت ہے اور دنیا بھر میں ایسا ہی ہوتا ہے۔
0
2
19
@imranaxraf
Imran Ashraf
4 years
@HamidMirPAK وزیر قانون تین بار تو اس کیس کی سماعت کے دوران استعفیٰ دے چکے ہیں اور کتنی بار استعفیٰ لینا ہے۔ 🤣
1
1
19
@imranaxraf
Imran Ashraf
4 years
@TalatHussain12 وت تبدیلی توں ہر شے رجی پئی اے 😅😂 میں صدقے جاواں میں قربان جاواں تبدیلی آلیو کنج دا محسوس کر رے او ؟
0
5
18
@imranaxraf
Imran Ashraf
4 years
@Wabbasi007 بشریٰ بی بی نے کے کہنے پر عمران خان صاحب نے جمائما گولڈ سمتھ کو ان فالو کرنا ہو گا پھر اس کے ڈر کی وجہ سے سب کو ان فالو کر دیا ہو گا۔ 😅😂
0
4
17
@imranaxraf
Imran Ashraf
4 years
@KlasraRauf آپ کے گزشتہ دنوں لکھے گئے کالم کے بعد توقع یہی تھی کہ آپ کو نوکری سے فوری طور پر نکال دیا جائے گا۔ آپ کی پسندیدہ حکومت میں اپنے متعلق تنقید سننے کا حوصلہ نہیں۔
1
1
17
@imranaxraf
Imran Ashraf
11 years
" @MubasherLucman Congratulation to Mubasher Lucman for winning best performance anchor award by beating some big names through public poll"
7
15
14
@imranaxraf
Imran Ashraf
4 years
@GulBukhari ایک سے بڑھ کر ایک فقیر سابق کرکٹر جاوید میانداد موصوف بھیک مانگ کر پاکستان کا قرض اتارنا چاہتے ہیں۔ میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں۔ 😁🤣😅
0
3
19
@imranaxraf
Imran Ashraf
4 years
@InamGhani سر میں آپ کو تقریباً گزشتہ اڑھائی سال سے اس اکاؤنٹ پر فالو کر رہا ہوں۔ جب سے آپ انسپکٹر جنرل آف پولیس تعینات ہوئے ہیں تب سے آپ کے نام سے دو اکاؤنٹ کو رپورٹ کر کے بلاک کر چکا ہوں۔ ان دونوں اکاؤنٹ پر آپ کو ٹیگ بھی کیا تھا۔ دونوں اکاؤنٹ پر کافی زیادہ فالورز بھی موجود ہیں۔
0
2
15
@imranaxraf
Imran Ashraf
3 years
@UmerShareefpk اگر اے سی صاحبہ یہی سوال فردوس عاشق اعوان سے کر دیتی تو محترمہ کے اور اس کو لگانے والوں کے “پلے” کیا رہ جاتا؟
0
2
18
@imranaxraf
Imran Ashraf
7 years
@bajwas24 خطرہ تو پہلی رات ہوتا ہے بعد میں تو ڈر ختم ہو جاتا ہے۔ مثال درست نہیں ہے۔
2
2
18
@imranaxraf
Imran Ashraf
4 years
@NadeemAfzalChan چن صاحب کمال کر دے او پے۔ مختارا کجھل ہو گیا اے 🤣
0
1
17
@imranaxraf
Imran Ashraf
5 years
@SHABAZGIL @KB_BUT ایک ٹیکہ اتنا درد کرے گا کبھی سوچا بھی نہیں تھا۔ ٹیکہ سروس بند کریں ملک کے حالات ٹھیک کریں۔
1
2
16
@imranaxraf
Imran Ashraf
4 years
@Ahmad_Noorani یہ ضمنی الیکشن ہے جہاں چار سیٹوں پر الیکشن ہو رہے تھے اگر پورے ملک میں الیکشن ہو رہے ہوتے تو پھر کیا ہوتا ؟ یہ سوچ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ 25 جولائی 2018 کو پی ٹی آئی کو اقتدار کس طرح ملا؟
1
6
15
@imranaxraf
Imran Ashraf
4 years
@SSPITP @ICT_Police @RafiqueKhokhar @Safecityibd AFR-017 یہ فیک نمبر ہے اور اسلام آباد ایکسائز میں اس کا کوئی ریکارڈ نہیں۔ اس گاڑی کے مالک کے خلاف جعلی نمبر پلیٹ لگانے اور بنوانے کا مقدمہ درج کریں اور قانونی کاروائی کریں تاکہ آئندہ سے جعلی نمبر پلیٹ لگا کر کوئی دہشت گردی کا وقوع بھی کر سکتا ہے۔ A Applied F For R Registration
4
4
18
@imranaxraf
Imran Ashraf
6 years
@ImranKhanPTI جو پی ٹی آئی کے خلاف بولے وہ جانبدار ہے اور جو پی ٹی آئی کے حق میں بولے وہ غیر جانبدار ہے۔ تالیاں 👏👏👏
4
3
17
@imranaxraf
Imran Ashraf
5 years
@HamidMirPAK امریکہ ایران کے خلاف صف بندی قائم کرنے کے لئے منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ ہم ہمیشہ کی طرح غلط جگہ پر کھڑے ہیں۔
0
2
17
@imranaxraf
Imran Ashraf
4 years
@realDonaldTrump I think you are losing your election 🗳 2020 because of your attitude.
0
4
17
@imranaxraf
Imran Ashraf
5 years
@arifhameed15 وہ کیا ہوتا ہے؟ ایک بندہ کہتا تھا کہ میں کبھی بھی NRO نہیں دوں گا۔ وہ آج کل کہاں ہے؟
8
2
13
@imranaxraf
Imran Ashraf
4 years
@RwpPolice روالپنڈی پولیس کا بہت اچھا اقدام ہے لیکن یہاں کون سا جج ہے جو اس مقدمہ پر ان کو سزا دے گا؟ یہاں ہر بندہ ریاست کے اندر اپنی ریاست قائم کر رہا ہے۔ پنجاب پولیس زندہ باد
1
1
15
@imranaxraf
Imran Ashraf
3 years
@UmerShareefpk ویسے مولوی اگر ترقی کرنا چاہتا ہے تو معاشرہ اس کو پسند کیوں نہیں کرتا؟
0
4
17