AHMansoor Profile Banner
AHMansoor Profile
AHMansoor

@hamidmansoor89

Followers
2,699
Following
5,350
Media
2,702
Statuses
197,462
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@hamidmansoor89
AHMansoor
6 years
@mohamma35131349 جزاک اللہ یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نہایت ہی پیاری دعا ہے. اے خدا ہمیں بڑھا اور کم نہ کر، ہمیں عزّت دے اور رسوائی سے بچا،ہمیں عطا کر محروم نہ رکھ، ہمیں دوسروں پر ترجیح دے کسی کو ہم پر ترجیح نہ دینا،ہمیں خوش رکھ اور خود بھی ہم سے راضی ہو جا.
40
188
281
@hamidmansoor89
AHMansoor
1 year
“ میں تیری تبلیغ کو زمین کے کناروں تک پہنچاؤں گا” الہام حضرت امام مہدی و مسیح موعود علیہ سلام لاس اینجلس ، کیلیفورنیا
Tweet media one
15
33
111
@hamidmansoor89
AHMansoor
5 months
آو لوگو! یہیں نور خدا پاؤ گے لو تمہیں طور تسلی کا بتایا ہم نے — “اس زمانے کا حصن حصین میں ہوں” #MessiahHascome
13
38
114
@hamidmansoor89
AHMansoor
20 days
مولوی کہتے ہیں کہ اسلام تلوار سے پھیلا. نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رحمت نہیں تھے. وہ تو جنگوں والے نبی تھے. دیکھئے👇👇 احمدیہ مسلمہ جماعت کیسے لاس اینجلس میں دلائل کے ساتھ بتا رہے ہیں کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رحمت للعالمین تھے. اسلام سے نہ بھاگو راہ ہُدٰی یہی ہے.
12
47
104
@hamidmansoor89
AHMansoor
2 years
“ اللہ میاں ! پاکستان میں تیرے مسیح موعود کے خلفاء کے قدم پڑے ہیں. تیرے پیارے وہاں دفن ہیں. انکے صدقے پاکستان کو بچا لے. کس کے زریعہ کروانا ہے ؟ مجھے کُچھ علم نہیں، تو جانتا ہے. میرے مُلک پاکستان کو بچا لے” آج تہجّد کی نماز میں کی گئی دعا مسز نے بتائی.🤲🤲🤲
11
15
92
@hamidmansoor89
AHMansoor
10 months
Giving the message to humanity: Come towards their Creator. Accept Hazrat Muhammad (pbuh) as prophesied in previous scriptures. And accept the long awaited Messiah/Imam Mahdi who came to spread Peace, love and compassion and unite them in one hand.
3
34
92
@hamidmansoor89
AHMansoor
1 month
بتائیں حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے “ بیوفائی” کون کر رہا ہے؟
10
31
91
@hamidmansoor89
AHMansoor
4 years
خلیفہ وقت ماں بھی اور باپ بھی! پہلی مرتبہ ایک نہایت پرسنل بات شیئر کر رہا ہوں. حضرت خلیفتہ المسیح الرابع کو ربوہ خط لکھا جسمیں اسوقت شدید مالی مسائل کا زکر کیا آخر میں لکھ دیا ہے کہ ہمیں دودھ بھی بند کروانا پڑ گیا ہے. ماں اور باپ والا دل کیسے تڑپا! چند دن بعد صدر حلقہ گھر آئے..
@gulAhmad7860
艾琳·艾哈迈德 🇩🇪🌹🍁🌼🌺
4 years
Khalifat-e- Ahmadiyya A loving father, a unique role model. #HappyFathersWay
Tweet media one
2
16
82
3
20
83
@hamidmansoor89
AHMansoor
5 months
“ I shall cause thy message to reach the corners of the Earth” #MessiahHascome
Tweet media one
8
25
80
@hamidmansoor89
AHMansoor
3 years
Tweet media one
9
27
78
@hamidmansoor89
AHMansoor
29 days
آپ کے عقیدہ کے مطابق جب حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی روح واپس آئے گی تو اس کو جسم کہاں سے ملے گا؟
23
33
71
@hamidmansoor89
AHMansoor
17 days
جس طرح ہمارے پیارے آقا سید وُلد آدم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وفات پا چُکے ہیں اسی طرح تمام سابقہ انبیاء کرام بشمول حضرت عیسی علیہ سلام وفات پا چُکے ہیں. انا للہ وانا الیہ راجعون ہم نے قرآن پاک کے آگے اپنی گردنیں جُھکانیں ہیں نہ کہ قرآن کو اپنے عقائد کے تابع کرنا ہے
15
33
69
@hamidmansoor89
AHMansoor
2 years
ہنسنا منع ہے
Mashallah: The best thing you will find on Twitter ❤️
3
19
68
7
13
66
@hamidmansoor89
AHMansoor
1 month
سورۃ المائدہ کے مطابق حضرت عیسیٰ علیہ السلام اپنی وفات کا تو ذکر کریں گے لیکن آسمان پر جانے کا کوئی ذکر نہیں کریں گے۔ آخر کیوں؟
19
31
67
@hamidmansoor89
AHMansoor
3 years
Tweet media one
4
30
58
@hamidmansoor89
AHMansoor
5 years
اے میرے رب! مجھے نماز قائم کرنے والا بنا اور میری زریّت کو بھی. اے ہمارے رب میری دُعا قبول فرما.آمین
@Nasreen_733
NASREEN 😑
5 years
Importance of prayers
1
35
69
3
25
59
@hamidmansoor89
AHMansoor
27 days
Writings of Promised Messiah(pbuh):
0
24
59
@hamidmansoor89
AHMansoor
3 years
Tweet media one
2
11
56
@hamidmansoor89
AHMansoor
3 years
Tweet media one
3
14
54
@hamidmansoor89
AHMansoor
5 years
“ہر احمدی کے دِل کو ایک ماں کا دِل ہو جانا چاہیے”
@RashidShams4
Rashid Shams
5 years
حضرت مرزا طاہر احمد خلیفتہ المسیح الرابع رحمہ علیہ (1928-2003)
2
18
38
2
20
50
@hamidmansoor89
AHMansoor
3 years
Tweet media one
1
20
48
@hamidmansoor89
AHMansoor
1 month
کیا آخری زمانہ میں حضرت عیسی بن مریم علیہ سلام نے بنفس نفیس تشریف لانا تھا یا کسی اور نے آپ کی جگہ پر آنا تھا؟ خود پڑھئیے اور فیصلہ کیجئے بخاری شریف حدیث نمبر 3438 اور 3440 اللہ تعالیٰ ہم سبکو ہمیشہ ہدایت پر گامزن رکھے. آمین
5
32
48
@hamidmansoor89
AHMansoor
12 days
خدا اور اسکے پیارے رسول حضرت محمد مصطفے خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد مبارک جو تمام دُنیا کے constitutions اور علماء کے فتووں سے کہیں زیادہ طاقتور اور قابل عمل ہے…
6
23
46
@hamidmansoor89
AHMansoor
3 years
Tweet media one
2
14
43
@hamidmansoor89
AHMansoor
3 years
Tweet media one
0
9
38
@hamidmansoor89
AHMansoor
1 year
“ ان کی تدبیریں خدا توڑے گا”🤲🤲🤲
1
15
38
@hamidmansoor89
AHMansoor
2 years
مارچ وہ مبارک مہینہ ہے جس میں قرآن پاک کی سورت جمعہ میں درج نبی پاک حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اپنے بروز کی شکل میں “ آخرین” میں بعثت کی پیشگوئی حضرت مرزا غلام احمد امام مہدی و مسیح موعود کے وجود کے زریعہ پوری ہوئی.” میں تیری تبلیغ کو زمین کے کناروں تک پہنچاؤں گا.
Tweet media one
4
16
39
@hamidmansoor89
AHMansoor
5 months
Tweet media one
4
13
39
@hamidmansoor89
AHMansoor
4 years
اور کہا یہ آپ کے نام پرسنل خط آیا ہے پرائیویٹ سیکرٹری صاحب کے دفتر سے. خط لے کر اندر آکر جب کھولا تو اس میں پیارے آقا کے ہاتھ کا لکھا ہوا خط تھا کہ آپ کے حالات پڑھ کر دل کو بہت تکلیف ہوئی. ساتھ ڈھیر ساری دعائیں دیں اور لکھا کہ رقم بھیج رہا ہوں فورََا دودھ ل��وا لیں😘😘😘ماں و باپ
3
12
38
@hamidmansoor89
AHMansoor
2 years
اے عبداللطیف تُجھ پر خدا کی ہزاروں رحمتیں۔۔۔۔
Tweet media one
4
10
37
@hamidmansoor89
AHMansoor
1 month
آخر ہم کس کی مانیں؟ اللہ تعالیٰ کی یا مولویوں کی؟
4
18
37
@hamidmansoor89
AHMansoor
2 years
Tweet media one
1
17
33
@hamidmansoor89
AHMansoor
2 years
“Khaybar has fallen”: Anniversary of The Philosophy of the Teachings of Islam via @alhakamweekly
0
19
35
@hamidmansoor89
AHMansoor
25 days
حضرت محمد مصطفے احمد مجتبے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دو عظیم الشان روحانی سفر، معراج اور اسراء.
1
20
37
@hamidmansoor89
AHMansoor
6 years
میرے پیارے مسلمان بھائیو! دیکھو خدا کے فضلوں کی بارشیں.خدا کا نام کیسے بلند ہو رہا ہے گھانا میں. آ جاؤ اس زمانے کے امام مہدی و مسیح موعود علیہ سلام کی بیعت میں آ جاؤ. رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بات مان جاؤ. خدا سے رہنمائی مانگ لو. اپنے دل اور زہن سے سوچو. خدا سے نہ لڑو
2
17
33
@hamidmansoor89
AHMansoor
3 years
Islamic guidance on trade and business in the words of Hazrat Musleh-e-Maud
0
24
32
@hamidmansoor89
AHMansoor
25 days
Meraj and Isra were Spiritual blessed Journeys.
6
14
36
@hamidmansoor89
AHMansoor
3 years
خدا تعالی کا کتنا بڑا احسان ہے کہ ہر احمدی مسلمان کا مطمع نظر یہ ہے کہ ہمارا ایمان نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب رضوان اللہ اجمعین جیسا ہو. انہی کی طرح وہ اپنا مال، جان، وقت اور عزت کی قربانیاں کرتے چلے جا رہے ہیں پوری دنیا میں خلافت علی منہاج نبوّت کے زیر سایہ. #Islam
3
9
35
@hamidmansoor89
AHMansoor
2 years
Tweet media one
6
12
33
@hamidmansoor89
AHMansoor
1 year
“ خدا دکھائی دے رہا ہے کام کرتا ہوا”😢😢😢
@dryahya1969
Dr Muhammad Yahya
1 year
A man of God speaks about Pakistan. حضرت خلیفہ المسیح الرابع ایک مرد خدا پاکستان پر اللہ رحم فرمائے آمین ثم آمین
6
66
154
2
18
33
@hamidmansoor89
AHMansoor
3 years
اسلام میں ارتداد کی سزا کوئی نہیں ہے.
@amatus_sami
Amatus Sami Tahera
3 years
Is it allowed to kill that person who leaves Islam? What does the Holy Quran say? Beautiful answer by beloved Huzoor Hazrat Mirza Masroor Ahmad (May Allah be his Helper). #KhalifatulMasihV
0
21
41
0
20
33
@hamidmansoor89
AHMansoor
2 years
Tweet media one
1
12
33
@hamidmansoor89
AHMansoor
2 years
Tweet media one
1
12
32
@hamidmansoor89
AHMansoor
2 years
افریقہ کا براعظم قرآن کے نور کو ساری دُنیا میں پھیلائے گا. انشاءاللہ 🤲🤲🤲
@ChNaeemABajwa
Ch.Naeem Ahmad Bajwa
2 years
یہ عبد الوہاب بن ابو بکر ہیں۔ احمدیہ مدرسہ الحفظ گھانا سے پانچ ماہ دس دن ریکارڈ مدت میں قرآن مجید مکمل حفظ کیا ہے۔ Mashallah #Ahmadiyya
11
64
174
3
10
33
@hamidmansoor89
AHMansoor
5 months
Jama’at Ahmadiyya USA’s initiative: Direct Mail Project. Alhamdolilah SumAlhamdolilah every month around 10,000 Tabligh letters are being mailed. More than 20 families are participating in this blessed cause. Informing fellow Americans, come towards our Creator. #MessiahHasCome
6
11
33
@hamidmansoor89
AHMansoor
2 years
Tweet media one
5
12
30
@hamidmansoor89
AHMansoor
3 years
یا اللہ رحم یا اللہ رحم یا اللہ رحم ⁦ @TrueIslamCA ⁩ ⁦ @TheTrueIslamUK ⁩ ⁦ @TrueIslamUSA ⁩ ⁦ @VoiceOfIslamCA
Tweet media one
0
23
32
@hamidmansoor89
AHMansoor
2 years
حضرت مسیح موعود و مہدی موعود علیہ سلام تحریر فرماتے ہیں:
Tweet media one
6
15
31
@hamidmansoor89
AHMansoor
2 years
دوستو ! اِک نظر خدا کے لئے سیّدِ کونین مصطفے کے لئے ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
@MrAKarim5
Abdul Karim
2 years
2
22
29
0
18
32
@hamidmansoor89
AHMansoor
3 years
Tweet media one
2
11
30
@hamidmansoor89
AHMansoor
2 years
ہر طرف آواز دینا ہے ہمارا کام آج🤲🤲🤲
@ImamNoonan
Imam Ibrahim M Noonan of AMA Ireland & NI
2 years
Conveying the message of the Promised Messiah has come alhamdulillah
Tweet media one
16
88
305
2
10
32
@hamidmansoor89
AHMansoor
3 years
Tweet media one
0
14
31
@hamidmansoor89
AHMansoor
2 years
Tweet media one
0
11
31
@hamidmansoor89
AHMansoor
2 years
Tweet media one
1
11
32
@hamidmansoor89
AHMansoor
3 years
اللہ تعالی سچّے وعدوں والا ہے.🙏🙏🙏❤️❤️❤️
@SultanAChoudhr1
Sultan A Choudhry
3 years
Dollars, Euros, Pounds ... raining in the hands of the Caliph 🌧 Financial sacrifices of Ahmadis In the way of Allah 💸💵💴💰 دین دنیا پر مقدم ... #FridaySermon
Tweet media one
9
25
107
1
6
29
@hamidmansoor89
AHMansoor
11 months
The real essence he sold though was not perfume, but rather the love of God A scent that would never fade, an everlasting treasure
@serjeelahmed
Serjeel Ahmed
5 years
This is Karam Ilahi Zafar sahib, the first Ahmadi missionary to Spain He would set a stall on the streets to sell perfume so that he could preach The real essence he sold though was not perfume, but rather the love of God A scent that would never fade, an everlasting treasure
Tweet media one
10
146
357
0
7
30
@hamidmansoor89
AHMansoor
2 years
Tweet media one
1
11
29
@hamidmansoor89
AHMansoor
1 year
محترم عابد خاں صاحب بتاتے ہیں، حضور ایدہ اللہ نے انہیں بتایا کہ میری ایک رات طبیعت اتنی خراب تھی کہ قریب تھا کہ میں ایمبولینس کال کرتا. لیکن جماعت کا خیال آیا کہ وہ پریشان ہو جائے گی. خیال ترک کر دیا اور اسی تکلیف میں ہی رات گزاری. ( ایم ٹی اے نیوز 6/3/23 1:15AM PST) 😘😘😘🤲🤲🤲
3
9
31
@hamidmansoor89
AHMansoor
2 years
“ پانچ وقت کی نمازوں میں دعا کیا کرو کہ اللہ تعالی میرے اندر تکبر نہ پیدا کرے”
@jamil7867
jamil ahmed
2 years
حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے
Tweet media one
4
21
71
1
14
28
@hamidmansoor89
AHMansoor
2 years
Tweet media one
0
13
30
@hamidmansoor89
AHMansoor
3 years
Tweet media one
0
14
29
@hamidmansoor89
AHMansoor
7 months
Tabigh Stall Jamat Ahmadiyya Los Angeles.Cypress College Swap Meet.
3
13
30
@hamidmansoor89
AHMansoor
3 years
“ وہ سخت زہین و فہیم ہوگا” ⁦ @TrueIslamCA ⁩ ⁦ @TrueIslamUSA ⁩ ⁦ @TheTrueIslamUK
Tweet media one
1
14
28
@hamidmansoor89
AHMansoor
3 years
Tweet media one
1
12
28
@hamidmansoor89
AHMansoor
3 years
Tweet media one
1
13
27
@hamidmansoor89
AHMansoor
6 years
“ہمارا بہشت ہمارا خدا ہے. ہماری اعلی لذّات ہمارے خدا میں ہیں”۔ کشتی نوح
0
14
30
@hamidmansoor89
AHMansoor
3 years
پیارے غیر احمدی مسلمان بھائیو! “ خاتم النبین “ کے معانی اپنے بزرگان سلف کے تو مان لو..🙏🙏🙏
0
18
25
@hamidmansoor89
AHMansoor
1 year
Jesus In India by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad, The Promised Messiah and Mahdi(as) The treatise puts forward the view that Jesus survived crucifixion, left Judea and migrated eastward in order to continue his mission to the ‘Lost Tribes of ..Jesus In India
3
18
27
@hamidmansoor89
AHMansoor
2 years
Tweet media one
1
11
28
@hamidmansoor89
AHMansoor
6 months
@Laiba_Humanity میں نے احمدی مسلمان ہو کر لائیک اور ریٹویٹ کر دیا ہے . دیکھیں کیسے اللہ میاں منکرین سے بھی کام لینا جانتا ہے.زمین کے کناروں تک اپنے سچے نبی حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سچے غلام امام مہدی، مسیح موعود اور اُمّتی نبی کا پیغام پھیلاتا جا رہا ہے.❤️🤲🤲❤️
2
3
27
@hamidmansoor89
AHMansoor
2 years
Tweet media one
0
12
28
@hamidmansoor89
AHMansoor
2 years
Tweet media one
3
16
24
@hamidmansoor89
AHMansoor
3 years
اے پیارے غیر احمدی مسلمان بھائیو اور بہنوں! خدا کے لئے خدا کے خوف کو زہن میں رکھتے ہوئے اس تحریر کو غور سے پڑھو! اللہ تعالی ہم سبکو ہدایت کی راہوں پر چلائے. آمین
@mindroastermeer
MindRoasterMir
3 years
Tweet media one
2
17
41
0
9
26
@hamidmansoor89
AHMansoor
1 year
حضرت مسیح موعودؑ کے حق میں الٰہی تائیدات اور نشانات۔ خطبہ جمعہ 21؍ مارچ 2014ء۔ فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز
0
13
23
@hamidmansoor89
AHMansoor
3 years
“ قومیں اس سے برکت پائیں گی” ⁦ @TrueIslamCA
Tweet media one
1
14
26
@hamidmansoor89
AHMansoor
2 years
ریاست وہ ہوتی ہے جہاں سب کو برابر کے مواقع ملیں.
@SaboohSyed
Sabookh Syed | Journalist
2 years
جھنگ کے مضافات میں دو کمروں کا یہ ایک گھر ہے جہاں پاکستان کا پہلا نوبل انعام یافتہ سائنسدان ڈالٹر عبدالسلام پیدا ہوتا ہے اور دنیا پر چھا جاتا ہے۔ ریاست وہ ہوتی ہے جہاں سب کو برابر موقع ملیں ۔ وہ اپنے شہریوں کو عقیدوں کے گر ہیں لگا کر معذور نہیں بناتی بلکہ پرواز کے قابل بناتی ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
157
311
1K
1
8
26
@hamidmansoor89
AHMansoor
6 years
“اللہ تعالی تمام احمدیوں میں، مردوں اور عورتوں میں، قناعت پیدا کرے” حضور ایدہ اللہ تعالی بنصرہ العزیز کے خطبہ جمعہ فرمودہ 15 جون2018 میں سے.
3
6
27
@hamidmansoor89
AHMansoor
2 years
کرو مہربانی تم اہل زمیں پر خدا مہرباں ہوگا عرشِ بریں پر @PakistanFlood
1
10
24
@hamidmansoor89
AHMansoor
1 year
Alhamdolilah SumAlhamdolilah Today(8/26/23) a Tabligh-Booth was set up by Jama’at Ahmadia Los Angeles in Cypress College Swap meet from 8:00 am to 2:15pm. 300+ Flyers were distributed. Mohtram Imam Tariq Malik shb preached on loud speaker and have talk with three people.🤲🤲🤲
0
7
27
@hamidmansoor89
AHMansoor
3 years
“ جو اللہ کے آگے سجدہ میں رونے کا مزہ آتا ہے وہ سب مزوں سے بڑا ہوتا ہے” پیارے حضور ایدہ اللہ تعالی بنصرہ العزیز جامعہ غانا کے طلباء سے آن لائین ملاقات
0
5
26
@hamidmansoor89
AHMansoor
3 years
Tweet media one
0
14
24
@hamidmansoor89
AHMansoor
2 years
Tweet media one
1
8
25
@hamidmansoor89
AHMansoor
2 years
چولہ باوانانک علیہ رحمت
Tweet media one
0
4
26
@hamidmansoor89
AHMansoor
11 months
“احمدی کی سب سے بڑی طاقت دُعا ہے”
@Hashimk65838776
Hashim khan
11 months
جماعت احمدیہ کا زندہ خدا اب بھی دعاؤں کو سنتا اور بولتا ہے کیا ہی ایمان افروز واقعہ ہے
4
56
142
1
17
25
@hamidmansoor89
AHMansoor
1 year
اپنے گھروں کو کیسے جنّت بنایا جا سکتا ہے؟ اسوہ رسول حضرت محمد مصطفے صلی اللہ ��لیہ وآلہ وسلم کی پاکیزہ زندگی کی روشنی میں: محمد ہی نام اور محمد ہی کام علیک الصلوت علیک اسلام
Tweet media one
3
8
26
@hamidmansoor89
AHMansoor
2 years
ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
@IamAMRaja
Raja Ata-Ul Mannan
2 years
پاکستانی آرمی کے دو بہادر جرنیل,دو بھائی جنہوں نے اپنی شیر دلی، جنگی مہارت اور ذہانت سے پاکستان کا دفاع کیا اور چھمب اور چونڈہ کے شہرہ آفاق جنگی معرکوں کی کمانڈ کی۔جنرل اختر حسین ملک اور جنرل عبدالعلی ملک۔❤️🇵🇰 دونوں کو ہلالِ جراءت کے اعزاز سے نوازا گیا۔ #DefenceDay #6September
Tweet media one
Tweet media two
9
34
70
3
13
25
@hamidmansoor89
AHMansoor
3 months
Inviting people towards God. And spreading message of peace.
3
8
24
@hamidmansoor89
AHMansoor
2 years
پوری دُنیا کے لئے تسکین اب صرف اور صرف خلافت علی منہاج نبوّت کی پناہ میں آنے سے ہے. حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیشگوئی پوری ہو چُکی ہے.
1
9
23
@hamidmansoor89
AHMansoor
2 years
Tweet media one
1
5
25
@hamidmansoor89
AHMansoor
28 days
Ahmadi Muslims are here in Cypress College Swap meet LosAngeles for calling people towards God Almighty. And spreading peaceful teaching of Islam. #TrueteachingofIslam #Messiahascome #Ceasefirenow #Stopww3 #ExploreIslamlosAngles #Muslimsforpeace
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
17
27
@hamidmansoor89
AHMansoor
3 years
Tweet media one
0
8
22
@hamidmansoor89
AHMansoor
3 years
Tweet media one
1
8
23