Hindu Right Wing India’s Ruling Party’s spokesperson openly abusing Prophet Muhammad on national television. More than 200 million Muslims live in India.
اسی وجہ سے حکیم محمد سعید کو گولیاں مار کر شہید کردیا گیا تھا جب کہ وہ روزہ کی حالت میں تھے۔ وہ تکبیر رسالے کے مدیر اعلی تھے ۔ وہ اپنے کالم میں با بار اس فتنے کے بارے میں آگاہ کر رہے تھے اور آج سب نے دیکھ لیا
#اسرائیل_کا_فتنہ_داماد
@NawazSharifMNS
@MaryamNSharif
@Atifrauf79
ججوں نے اپنی ساسوں اور بیگمات کو خوش کرنے کے لئے نوازشریف جیسے مخلص سیاستدان اور ان کے پورے خاندان کو جس اذیت سے دوچار کیا وہ ناقابل معافی ہے
#پانامہ_کا_جھوٹا_فیصلہ
@NawazSharifMNS
@MaryamNSharif
@Atifrauf79
جس شخص نے سائفر کا لفافہ نکالا , آئین توڑا , قومی اسمبلی , توڑی , اپنے وزراء کے ذریعے آئین تڑوایا , وزیر قانون کے ذریعے آئین تڑوایا , اسپکیرز سے آئین کی خلاف ورزی کرائی , کیا یہ معصوم ہے؟ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب
ایسی ملاقاتیں ہوتی رہنی چاہیں تاکہ نیازی نے جو زہر نوجوان نسل کے ذہنوں میں ڈالا ہے اسے ختم کیا جائے۔ ان کا دیکھ کر شاید یوتھیوں کے ذہن پر کچھ اثر ہو جائے
آج کہتے ہیں گھی 500 روپے کا ہے میں کہتا ہوں 700 کا ہو جائے
جب پی ایم ایل این 140 کا دے رہی تھی
اس وقت تو تم لوگوں کو تبدیلی والا کیڑا تنگ کر رہا تھا اب بھگتو
@Atifrauf79
#WeHaveWeCanWeWill
#TheBraveMaryamNawaz
ایک طرف مریم نواز جو اپنی والدہ کو بستر مرگ پہ چھوڑ کے جیل کاٹنے آ گئی اور دوسری طرف کم ظرف عمران نیازی جو سیلاب متاثرین سے یکجہتی کی بجائے جلسہ جلسہ کھیل رہا ہے
@MaryamNSharif
@Atifrauf79
اتنے لوگ جیل میں جناب عمران احمد خان نیازی کو ملنے گئے لیکن کسی نے باہر آکر یہ نہیں بتایا کہ اب ان کی ٹانگ کیسی ہے زخم بھرے ہیں کہ نہیں، کچھ خیال ہی ان بے حس ظالموں کو امت مسیلمہ کے لیڈر کا۔
ڈپٹی کی پھپھے کٹنیاں 😂
On the one hand Fitna Khan want Fascism in the country and he totally destroyed the country. On other, PMLN sacrifice their Politics for Pakistan. This is what the reality but the people of Pakistan don't understand. They needed to understand now.
#فتنہ_بمقابلہ_ریاست
@Atifrauf79
جب بھی پاکستان کو مشکلات سے نکلنے کی ضرورت پڑی، تاریخ گواہ ہے کہ مسلم لیگ ن نے ہمیشہ اس چیلنج کو قبول کیا اور قوم کو ترقی اور خوشحالی کا راستہ دکھایا۔ اور مسلم لیگ ن نے قوم کو #عمران_نیازی کے عذاب سے بچایا
#WeHaveWeCanWeWill