اہلِ ذوق Profile Banner
اہلِ ذوق Profile
اہلِ ذوق

@ehlezaoq

Followers
77,736
Following
137
Media
308
Statuses
16,032

اردو شاعری کا بہترین انتخاب

Berlin, Germany
Joined August 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
12 days
جو بات ہے 💯👍
Tweet media one
89
292
2K
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
3 years
میں جب بھی سوچتا ہوں ،کپکپا سا جاتا ہے حضور آپ میرے واسطے بھی روئے تھے ! صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم❤🌸
150
659
5K
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
1 month
زرائع سے پتہ چلا ہے کہ اس معذور شخص نے اب تک ڈیڑھ لاکھ درخت لگا چکے ہیں۔۔
Tweet media one
91
500
4K
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
11 days
بے شک انشاءاللہ
Tweet media one
33
144
1K
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
4 months
اپنی پسند کی پرفیوم یا عطر کا نام بتائیں- جس کی خوشبو دیر پا اور متاثر کن ہو؟؟
727
138
1K
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
مشتاق احمد یوسفی مرحوم کہتے تھے کہ روز محشر اپنا اعمال نامہ ضیا محی الدین سے پڑھنے کو کہوں گا۔ إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ پروردگار ان کے درجات بلند فرمائے 💔
Tweet media one
12
136
1K
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
9 months
بد نصیبی ! کہ تیرا دور نہ دیکھا ہم نے خوش نصیبی ! کہ ترے نام سے وابستہ ہیں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18
186
1K
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
اب کسی سے اُلجھنے کا دل نہیں کرتا آپ ٹھیک، میں غلط ، بات ختم
15
184
1K
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
14 days
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم بھلوں کے تو سب ہیں مگر ہم بُروں کا نہیں کوئی بھی ماسوائے محمدؐ خمار بارہ بنکوی
Tweet media one
32
149
1K
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
علی کا چہرہ ، علی کی آنکھیں ، علی کا لہجہ علی کی باتیں وہ جس کی خاطر خدا علی کو بنا رہا ہے وہ فاطمہ ہے
9
85
1K
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
اگر تمھیں زندگی کو جینا ہے تو ایک شرارتی عورت سے محبت کر بیٹھو 🦋
49
90
999
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
ظَرف وَالوں کِی دُنیا اَلگ ہے عَداوَت بھِی ہَوگِی تَو مَعیار ہَوگَا
8
128
975
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
14 days
مجھ کو یہ جان کر اداسی ہوٸی کچھ مسائل کا حل تو تُو بھی نہیں اسامہ
Tweet media one
26
147
999
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
میں نے خود کو کبھی اس خوش فہمی میں نہیں رکھا کہ میری کمی کسی کو اُداس کر دے گی، آپ بہتر ہیں تو آپ سے بہترین متبادل بھی ڈھونڈ لیے جاتے ہیں۔۔۔
11
116
924
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
7 months
وہ پتھروں کا زمانہ تھا لوگ پتھر تھے پھر ایک روز ہوئی ابتدا محبت کی... "صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم"❤
7
114
903
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
کم بولنے والے لوگ صرف پسندیدہ انسان کے سامنے زیادہ بولتے ہیں ❣️
14
76
866
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
تیرے دِن اچھے ہیں سو ہم سے کنارہ کر لے ہم بُرے لوگ ، بُرے وقت میں کام آتے ہیں سبطین ساحر
5
127
854
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
میری دُعا ہے کہ کبھی کِسی معصوم عورت کے خواب کِسی کم ظرف مرد کے محتاج نہ ہوں اور کِسی سچے مرد کے جذبات کِسی چالباز عورت کی چلاکیوں کی نظر نہ ہوں 🖤
17
99
840
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
خوبصورت وہ مجھے بعد میں لگا تھا پہلے مجھے اس سے محبت ہوئی تھی
10
102
803
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
28 days
حضور مشکلیں پھر سے ستا رہی ہیں مجھے میں پھر سے رونے لگا ہوں درود پڑھتے ہوئے صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم 🥹
Tweet media one
44
67
837
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
سبب نہ پوچھ مرے ہم نشین اداسی کا میرا شعور مجھے کھا گیا ہے اندر سے...!
6
104
792
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ جینے کے ان کے ساتھ بہانے چلے گئے اٹھ کر گئے وہ یوں کہ زمانے چلے گئے امجد اسلام امجد 💔🥲 #amjadislamamjad
Tweet media one
17
115
789
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
1 year
حضور مشکلیں پھر سے ستا رہی ہیں مجھے میں پھر سے رونے لگا ہوں درود پڑھتے ہوئے صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم
11
121
777
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
1 year
فرعون نے بھی سوچھا تھا کہ اگر بچے زبح کرونگا تو موسیٰ پیدا نہیں ہوگا
8
136
764
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
دُنیا کا ہر تعلق غُلامی ہے ٫ آپ جِتنے زیادہ تنہا ہیں اُتنے ہی زیادہ آزاد ہیں سکون میں ہیں_
3
89
702
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
نومبر کی سرد شام ہے شال تو اُس نے اوڑھی ہوگی. آدھی چائے پی لی ہو گی آدھی عادتاً چھوڑی ہو گی میری یاد اور اُسے..! ارے نہیں !! اتنی فرصت تھوڑی ہوگی....!!
14
115
695
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
ہم چلے جائیں گے ، کوئی اور آ جائے گا....! کہانیاں یہی رہیں گی کردار بدل جائیں گے
11
102
683
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
عورتیں خود کو خاص کرنے کے چکر میں باربار ناراض ہو ہو کر عام ہوجاتی ہیں۔ اور مرد ایسی عورت سے بیزار ہوجاتا ہے۔ 🔥
20
87
656
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
جس پیڑ کے سائے میں تھکن دور ہو میری سوکھا ہی سہی وہ ، مجھے درکار وہی ہے !!
8
101
658
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
8 months
کبھی معراج، کبھی شب برات، تو کبھی شب قدر دیتا ہے کتنا مہربان ہے رب بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتا ہے❤️
8
74
671
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
تو نے گردشِ حالات میں دیکھا تھا مجھے اب کے آؤ گے تو خوش باش نظر آؤں گا روبرو اس کے مجھے بات نہ سوجھی کوئی کتنا سوچا تھا اسے باتوں میں الجھاؤں گا
8
110
654
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
9 months
جنت نا مانگ،۔۔مانگ زیارت حضورؐ کی خیرات مانگنی ہے تو پھر بے مثال مانگ وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ❤️❤️
6
115
663
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
8 months
"- کتنا سکون دیتی ہے ناں یہ آیت ° قَالَ لاَ تَخَافَاَ اِنَّنِی مَعَکُمماَ اَسمَعُ وَاَرٰی ° - رو نہیں میں تمہارے ساتھ ہوں، سن بھی رہا ہوں ، اور دیکھ بھی رہا ہوں! -"♥️
12
135
658
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
کس منہ سے کہوں گا کہ شفاعت کریں آقا میں بھول گیا آپ ﷺ کو دنیا کی ہوس میں عاجز کمال
7
77
627
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
میں کسی شام چلا جاؤں گا منظر سے لوگ بہل جائیں گے کچھ روز پریشان ہو کر
3
81
643
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
دونوں کا یہی مان تھا ، مجھ کو منائے وہ۔۔ دونوں کے اسی مان سے قصہ تمام شد۔۔
10
104
642
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
چاہتوں کا مان رکھا کریں. پچھتاوے کام نہیں آتے.! 🦋
6
80
630
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
1 year
فاطمہؑ کیا تم نہیں جانتی ، حسینؑ کے رونے سے مجھے تکلیف ہوتی ہے .... محمد صَلَّی اللہُ عَلَیــــــــــــہِ واٰلِہٖ وَسَلِّمْ ﷺ🥀
1
70
618
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
3 months
ایک رات ایسی بھی آۓگی جس میں ساری رات اس خوشی سےنیندنہیں آئیگی کہ صبح مدینہ شریف کےلیےسفرکاآغازھوگا ان شاء اللہ
36
40
648
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
پہلے پہل تو عشق کے آداب یہ بھی تھے میں "آپ" وہ "جناب" بڑی دیر تک رہا اک عمر تک میں اس کو بڑا قیمتی لگا میں اہم تھا، یہ وہم تھا بڑی دیر تک رہا 💞
6
111
628
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
ہنستے ہوئے تصویر بنا کر بھیجی تھی ماں نے کیسے جان لیا میں ٹھیک نہیں میثم علی آغا
10
80
622
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
پھر اک روز میں نے ، مکمل اسے چھوڑ دیا..! وہ جو چھوڑ جاتا تھا ، روز مجھے تھوڑا تھوڑا
13
92
613
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
کچھ انسانوں میں یہ وصف ہوتا ہے کہ وہ عیب جان کر بھی ساتھ نہیں چھوڑتے ❤️
10
72
610
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
14 days
ہم سا سیاہ نصیب بھی ھو گا کوئی کہیں اک شخص ہم سے دن کے اجالے میں کھو گیا۔۔!!!
Tweet media one
22
110
641
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
ویکھیں کدرے ڈُب نہ جاویں اکھیاں دے وچ کُھب نہ جاویں پُھل جے تینوں کہہ بیٹھے آں کنڈیاں وانگوں چُبھ نہ جاویں
14
108
601
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
ہمارے ساتھ ، کوئی بیٹھ کر نہیں رویا سبھی نے جان چُھڑائی ، دُعائیں دیتے ہوئے
2
75
588
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
مرد چاہے کتنا ہی بہادر کیوں نہ ہو اپنی پسندیدہ عورت کو کھونے سے ڈرتا ہے
16
44
583
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
پھر اس کی ہر ادا سے چھلکنے لگا خلوص جب مجھ کو اعتبار کی عادت نہیں رہی
1
85
586
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
9 months
میرا جی چاہتا ہے کہ سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر اپنی پوٹلی اٹھاؤں اور مدینہ منورہ جا کر اتنا روؤں کہ میرا وجود تحلیل ہو جاۓ ❤️🌸
15
63
588
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
کل رات میرے خواب میں آیا تھا میرا باپ اور مجھ سے رو کے کہنے لگا خوش رہا کرو عباس تابش
7
77
592
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
آ تھک کے میرے پاس، کبھی بیٹھ تو ہمدم تو خود کو مسافر ، مجھے دیوار سمجھ لے
8
77
573
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
8 months
یہ خبر آقاؐ کو پہنچی ہے صبا کے ہاتھوں اک گنہگار مدینہ کو بہت تکتا ہے عامر بلوچ 🧡
5
78
577
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
23 days
یہ دنیا ہمدردی ، دوستانہ رویوں ، نرمی اور خلوص کی قاتل ہے اور منافقت ، مصنوعی پن اور دوغلے پن کی عاشق ہے. ~البرٹ کیموس
Tweet media one
26
89
592
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
مَیں کُڑھتا رہتا ہوں یہ سوچ کر کہ تیرے پاس فُلاں بھی بیٹھا ہو شاید ، فُلاں تو ہوگا ہی رحمان فارس
11
79
567
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
وہ جانتی ہے اس کے ہونے سے سکون ہے لیکن پھر بھی گفتگو ادھوری چھوڑ جاتی ہے
7
75
561
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
کسی کے واسطے پاؤں کی خاک ہیں ہم لوگ کسی کے واسطے .....سارا جہان ہوتے ہیں
3
69
559
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
"اگر بندہ نبیﷺ پر اپنی سانسوں کے برابر بھی درود پڑھے؛ تو آپ کا حق اَدا نہ ہو!" امام ابنِ القيم رحمه اللہ
5
53
554
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
27 days
اپنی خواہشات کو اپنے دل میں دفنا کر اولاد کی خواہشات پوری کرنے والی عظیم ہستیوں کو ماں باپ کہتے ہیں🥺❤️
Tweet media one
27
41
574
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
من پسند عورت کے پاس یہ اختیار ہوتا ہے کے وہ مرد کو کسی بھی غم سے آزاد کر سکتی ہے
9
58
551
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
پتا ہے لوگوں کو مخلصی راس نہیں آتی وہ مطمئن اپنے جیسے لوگوں میں جا کے ہوتے ہیں
6
72
546
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
موت صرف نبض روکنے سے نہیں آتی انتظار موت ہے بوریت موت ہے، مایوسی موت ہے اور نامعلوم مستقبل کی تاریکی سب سے بڑی موت ہے۔
9
83
555
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
جس کے حصے میں یار تُو آیا...! سچ ہے ارض و سما اسی کے ہیں
7
67
551
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
کر تو لینا تھا تیرے ساتھ بھی گزارا لیکن اب تیرے ساتھ بھی کرتے، تو گزارہ کرتے
8
86
554
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
میرے پاس ایسا کچھ بھی نہیں، جس کی بنا پر میں تم سے کہہ سکوں کہ "مجھ سے محبت کرو.
5
72
549
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
بے قدری تو ہونی تھی ہم ہر وقت میسر جو تھے
5
81
545
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
مسئلہ یہ ہے کہ جوان لوگوں کو اداس رزق بھی کرتا ہے اور محبت بھی محمد عمیر
3
72
544
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
ایک مرد وہاں رہ سکتا ہے جہاں وہ سکون میں ہو بھلے اُسے سکون میں رکھنے والی جیسی بھی دکھتی ہو، اگر تم یہ سمجھتی ہو کہ تمہارا حسین ہونا کافی ہے تو یہاں بہت سی حسینائیں طلاق شدہ ہیں🔥
8
70
538
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
کون ہوتا ہے اب منظورِ نظر؟ کس کے لیے احتیاط کرتے ہو؟ کون رہتا ہے اب اندرون دل؟ ہم سے جو اجتناب کرتے ہو!
5
85
537
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
ہمارے پاس کئی راستے تھے لیکن ہم، خدا کی سمت چلے تو قرار تک پہنچے
1
80
540
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
9 months
والشّمس تھے رُخسار تو والّیل تھیں زُلفیں اِک نور کی صورت ، سراپائے مُحـمد ﷺ صلی اللہ علیہ والہ وسلم❤️
4
86
538
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
17 days
نبی کا اسم جدا ہو کبھی نہ ہونٹوں سے درود پاک کے صدقے ہی زبان ملی ہے مجھے صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
24
72
552
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
میں نے ہر حال میں مخلوق کا دل رکھا ہے کوئی پاگل بھی بنائے تو میں بن جاتا ہوں صابر چودھری
5
82
523
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
چلو پِھر سے اُسی خُوشبُو سے مہکائیں دَہن اپنا چلو پِھر سے درُودِ پاک کو وِردِ زُباں کر لیں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
9
55
523
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
8 months
گہری بات: باپ ہمیشہ بڑے بھائی کا فوت ہوتا ہے چھوٹے بھائیوں کا تو زندہ رہتا ہے بڑے بھائی کی شکل میں
11
79
533
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
9 months
”جب میں تمھیں اپنا وقت دیتا ہوں تو میں تمھیں اپنی زندگی کا وہ حصہ دیتا ہو جس کو میں کبھی واپس نہیں لا سکتا؛ لہذا مجھے کبھی شرمندہ مت کرنا۔“
4
94
539
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
1 year
وہ شرارتیں، وہ شوخیاں، میرے عہدِ طفل کے قہقہے کہیں کھو گئے میرے رات دن، اِسی بات کا تو ملال ہے۔
5
110
521
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
کسی نے ایک بزرگ سے پوچھا مرشد! مایوسی کسے کہتے ہیں؟ فرمایا کسی حسین خاتون کی جانب سے بھائی كا درجہ ملنے کے بعد طاری ہونے والی کیفیت کو مایوسی کہا جاتا ہے
21
57
516
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
تیرے بعد بھی گزرے ہیں کچھ لوگ مگر تیری خوشبو نہ گئی راہ گزر سے
5
44
515
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
بہت نایاب ہوتے ہیں وہ مرد جن کے کردار کی خوشبو پا کر عورت خود محبت کا اظہار کرتی ہیں
10
31
510
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
اس سال کے اختتام سے کچھ پہلے ""اُن لوگوں کا شکریہ، جنہوں نے مجھے یہ سکھایا کہ آئندہ ان جیسے لوگوں سے کوئی تعلق نہیں رکھنا۔۔۔۔
7
71
523
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
3 months
لوگ شہید ہو کر عزت پاتے ہیں مگر میرے حسین نے شہادت کو عزت دیدی! (مولانا طارق جمیل)
22
50
533
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
تمہارا نام لیتا تھا، بہاریں رُک کے سنتی تھیں تمہارا نام لیتا ہوں، کلیجہ منہ کو آتا ہے شجاعت حسین
6
61
509
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
کسی کا دل نہیں رکھا کسی نے مگر روزے سبھی نے پورے رکھے مژدم
9
58
522
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
کون کرتا ہے حفاظت پرائی چیزوں کی کون رکھے گا تمہارا خیال میری طرح..!
4
54
514
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
سب سے ذیادہ غنی وہ شخص ہے جو ﷲ پاک کی تقسیم پر راضی ہے...
4
46
512
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
اگر تُمہیں لگتا ہے کہ تُم کِسی کے لیے بہت اہم ہو تو میری مانو اپنے چہرے پر ایک زور سے تھپڑ مارو اور ہوش میں آجاؤ...🙂🖤
11
67
501
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
نومبر کا پہلا ہفتہ ختم ہو رہا ہے! لاہور میں بھی سرد ہوائیں چل پڑی ہیں! یہ اُداسی میں اضافے کا آخری موڑ ہے! تُم کہاں ہو؟
17
34
512
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
سجدوں میں گرنے سے پہلے ان لوگوں کو گلے لگائیں, جو آپکی وجہ سے اذیت میں مبتلا ہیں! دل آزاریاں معاف نہیں ہوتیں۔
5
70
507
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
جب ضرورت تھی مرے ساتھ نہیں تھے، سو تم اب کہیں بھی رہو، میرے لیے تو مر گئے ہو! ربائی خامؔ
6
76
507
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
"من چاہی عورت کواک منٹ دیکھنا مرد کا 24 گھنٹے کا ڈپریشن لیول Maintain رکھتا ہے ❤️
13
38
508
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
8 months
اعزاز یہ حاصل ہے تو حاصل ہے زمیں کو افلاک پہ تو گنبدِ خضراء نہیں کوئی صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❣️
9
72
506
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
3 months
کوئی ایسا شہر جسکے نام میں کوئی نقطعہ نہ ہو مثلا سکردو، کوٹ ادو
534
15
509
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
بیزار مجھ سے ہوگیا کاظم وہ شخص بھی سالوں سے میرے عشق میں جو مبتلا رہا
2
69
503
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
سخت سردی میں بھی اگر آپ ایک چادر لے کر سو جائیں اور اٹھنے پر آپ کے اوپر چادر کی بجائے رضائی ہو تو سمجھ لیں اس محبت کا نام ماں ہے
9
45
502
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
اک ایسا شخص، بڑی قسمتوں سے ملتا ہے کہ جس سے بات کرو تو ، تھکن اتر جائے
12
86
501
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
میرے کانوں نے سُنا ہے ترے بارے میں بہت میری آنکھوں پہ بھی تھوڑا سا کرم ہو یا رسول اللّٰہ
8
59
506
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
من پسند شخص سے اپنا نام سننا بھی دل کی تسکین میں شمار ہوتا ہے ❣️
6
45
491
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
2 years
جس جگہ جیت یقینی تھی کوئی خوف نہ تھا اس جگہ سے بھی ہوئی ہار خُدا کی مرضی ! اُس نے جب چھوڑنا چاہا تو فقط اتنا کہا آدمی ٹھیک تھے تم یار خُدا کی مرضی ! مصطفی کمال
3
83
497
@ehlezaoq
اہلِ ذوق
1 year
نازل کر اب عیسیٰ کو اب بھیج خدایا مہدی کو دیکھ دجا ل آزاد ہوئے ، پھولوں کے کیا حال ہوئے!!
6
88
504