@RoymukhtarRoy
ہم عوام آپ کے تمام مظالم و وطن دشمنی کے باوجود
اس انتظار میں ہیں کہ اس 7/8 لاکھ کے جتھے میں سے
کوئی محب وطن اٹھے اور عوام کے ساتھ کھڑا ہو جائے۔۔
@RoymukhtarRoy
جب چوکیدار آپ کے گھر میں گھس کر آپ کی حرمت
پر ضرب لگانا شروع ہو جائے تو سمجھو وہ ہر حد پار کر چکا ہے۔۔۔ گریبان سے پکڑ کر دھکے مار کر گھر سے باہر نکال
دو۔۔۔
@fozisidd
ہم عوام نے ان کو اسمبلیوں تک پہنچایا صرف
خان صاحب کی آزادی کے لئے اگر نہیں جاگے تو
عوام ان کے ساتھ بھی وہی کریں گے جو
شریف و زرداری کے ساتھ کررہے ہیں۔۔۔
@MrMalik316
یہ معصوم غریب کے بچے ہیں انہیں نہیں معلوم کہ
مکڈونلڈ ان کے جیسے ہی معصوم بچوں کو قتل کرنے
میں مددگار ہے۔
۔اور اس کو پروموٹ کرنے والی 420 عورت ہے