Anti-Corruption Establishment Punjab Profile Banner
Anti-Corruption Establishment Punjab Profile
Anti-Corruption Establishment Punjab

@ace_punjab

Followers
101,245
Following
63
Media
645
Statuses
1,590

Punjab’s premier Anti-Corruption agency that puts integrity and accountability first for good governance, development and progress of the province.

2-Farid Kot House, Lahore
Joined October 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
5 years
اینٹی کرپشن لاہور نےسابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کےوارثان سمیت دیگر کےقبضے سے سرکاری رقبہ123 کنال8مرلے مالیتی17کروڑ 50لاکھ روپے واگزار کروالیا موضع سرائچ اور اسو تحصیل ماڈل ٹاؤن میں واقع رقبہ پرسابق گورنر پنجاب کی اہلیہ آمنہ تاثیر اس کے بیٹے اور دیگر عرصہ دراز سے ناجائز قابض تھے
319
1K
5K
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
5 years
اینٹی کرپشن نے سابق مسلم لیگی ایم این اے عابد شیر علی فیملی کے قبضے سے سرکاری زمین واگزار کروالی محکمہ جنگلات کی سرکاری رقبے پر عابد شیر علی فیملی نے ناجائز ڈیرہ اور فارم ہاؤس بنا رکھا تھا۔ اینٹی کرپشن نے سرکاری رقبے پر بنائے گئے ناجائز ڈیرے کو گرا کر قبضہ واگزار کروا لیا
118
1K
4K
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
3 years
اینٹی کرپشن نے مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے عبدالصبور سے اڑتالیس کروڑ مالیت کی 12 کنال کمرشل سرکاری زمین واگزار کرالی۔ موصوف نے سرکاری زمین پر لا کالج بنا رکھا تھا۔ @GovtofPunjabPK @MashwaniAzhar
114
992
3K
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
3 years
اینٹی کرپشن کا محکمہ ایکسائیز سرگودھا پر اچانک چھاپہ ۔ ایکسائیز انسپکٹر صفدر پندرہ ہزار رشوت کے نشان زدہ نوٹوں سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار۔ مقدمہ درج ۔ @GovtofPunjabPK @MashwaniAzhar @waqarazeemjappa
120
661
2K
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
1 year
سابق وزیراعظم عمران خان فیملی کاایک اورمیگا کرپشن سکینڈل بے نقاب.عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ خان اور انکے شوہر احد مجید نے 6 ارب روپے سےزائد مالیت کی 5261کنال اراضی دھوکہ دہی، فراڈ اور جعلسازی سے صرف 13کروڑ میں خریدی اینٹی کرپشن لیہ نے مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔
Tweet media one
1K
607
2K
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
3 years
اینٹی کرپشن راولپنڈی نے امتحانی مرکز پر کرپشن کی ایک اور داستان بے نقاب کردی ۔ انٹر پارٹ ٹو کا امتحان لینے کے لئے گورنمنٹ کرسچئین ہائیر سکینڈری سکول راجہ بازار میں تعینات سپریٹنڈنٹ 25ہزار رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار۔ مقدمہ درج۔ @GovtofPunjabPK @hasaankhawar
155
581
2K
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
4 years
دنیا بھر میں آج عالمی سطح یوم برائے انسداد بدعنوانی منایا جا رہا ہے۔ اینٹی کرپشن پنجاب عہد کرتا ہے کہ ہم پنجاب بھر میں بلا امتیاز اور بلا تخصیص کرپٹ اور بد عنوان عناصر کی بیخ کنی جاری رکھیں گے۔ @iramizraja کرپشن کے خلاف آواز اُٹھانے کا شکریہ #AntiCorruptionPunjab
30
293
2K
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
4 years
ترقیاتی منصوبوں میں بدعنوانی کی شکایت کے لئے فون اُٹھائیں اور کرپشن مٹانے میں اینٹی کرپشن حکومت پنجاب @ace_punjab کا ساتھ دیں۔ @GovtofPunjabPK
92
527
1K
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
4 years
اینٹی کرپشن کا چھاپہ۔ چنیوٹ کے علاقے لالیاں سے پٹواری اور پنسال تیس ہزار روپے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار۔ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب محمد گوہر نفیس کی سرکاری اداروں میں چائے پانی کے نام پر رشوت کے خلاف مہم تیزی سے جاری۔ @GovtofPunjabPK
114
445
1K
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
3 years
آج سے سرکاری دفاتر میں چائے پانی بند ۔ اینٹی کرپشن نے چائے پانی کے نام پر کرپشن اور رشوت ستانی کے خلاف عوامی آگاہی مہم کا آغاز کر دیا ۔ مختلف کاروائیوں میں ایک نائب تحصیلدار، دو انسپکٹرز ، اور دو پٹواریوں سمیت متعدد سرکاری افسران و اہلکار رنگے ہاتھوں گرفتار ۔ @GovtofPunjabPK
111
372
1K
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
5 years
قبضہ مافیہ سے پاک پنجاب کے لئےجدوجہد اینٹی کرپش ڈی جی خان نےقبضہ مافیا کے خلاف بھرپور کاروائی کرتے ہوئے 9694کنال سرکاری اراضی مالیتی45کروڑ31 لاکھ اور ساہیوال میں229 کنال مالیتی 8کروڑ 45 لاکھاور عارف والا شہر میں 8 مرلے سرکاری جگہ مالیتی 80 لاکھ روپے ناجائز قابضین سے واگذار کروالی
34
231
1K
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
4 years
اینٹی کرپشن پنجاب نے پنجاب پبلک سروس کمیشن کے پیپر لیک کرنے والا گروہ گرفتار کر لیا ہے۔ ملزمان نے آج ہونے والا تحصیل دار کا پرچہ بھی لیک کیا ہواتھا۔ ملزمان کو آج شام 4 بجے میڈیا کے سامنے پیش کیا جائےگا۔ @GovtofPunjabPK #PPSC
Tweet media one
170
333
1K
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
1 year
اینٹی کرپشن لاہور ریجنA نے ٹریپ ریڈ کرکے ڈائریکٹر اوقاف لاہور رفیق نورکورشوت لیتے رنگ ہاتھوں گرفتارکرلیا۔موقع پر ملزم سے نشان زدہ نوٹ برامد۔ ملزم نے ٹھیکیدار سے سرکاری کام کی ادائیگی کے لیے دو لاکھ روپے رشوت طلب کی تھی۔ملزم کو مجسٹریٹ کی موجودگی میں رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا۔
148
317
1K
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
4 years
اینٹی کرپشن نے ممبر قومی اسمبلی مائزہ حمید کے خاوند عمر ارشد گجر اور سابق ممبر قومی اسمبلی تہمینہ دولتانہ کے بھائی میاں زاھد دولتانہ کو کل طلب کر لیا۔ عمر ارشد گجر محکمہ انہار کی 63ایکڑ اور زاھد دولتانہ 48 ایکڑ پر پندرہ سال سے قابض ہیں۔ @MashwaniAzhar @GovtofPunjabPK
33
427
1K
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
4 years
اینٹی کرپشن کی لاہور میں بڑی کاروائی۔ دو کروڑ چھبیس لاکھ کی جعلی ڈیزل کی خریداری میں ملوث محکمہ آبپاشی کے پانچ افسران کو ہائی کورٹ سے عبوری ضمانتیں خارج ہونے پر گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتارہونے والوں میں ایک ایکسئین، دو ایس ڈی اوز اور دو سب انجنئیر شامل ہیں۔ @GovtofPunjabPK
87
295
983
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
5 years
شیل پاکستان سے 4کروڑ 24,لاکھ 20ہزار روپے کی ریکوری۔شیل پاکستان نے منڈی ٹاؤن بھکر میں عرصہ دراز سے آئل ڈپو بنا رکھا تھا مگر حکومت کو عرصہ دراز سےکوئی ادائیگی نہ کی گئی تھی جس پراینٹی کرپشن سرگودھا نے بعد از انکوائری شیل پاکستان سے ریکوری کر کے خزانہ سرکار میں جمع کروا دی ۔ ۔
33
262
1K
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
3 years
درجہ چہارم کا ملازم کرپشن کے پیسوں سے کروڑوں کی جائیداد کا مالک بن گیا۔۔۔ ملزم نے کرپشن کے پیسوں سے مظفر گڑھ میں پٹرول پمپ بنایا جس کی مالیت ساڑھے تین کروڑ روپے ہے۔ عدالتی حکم پر پٹرول پمپ کو قرق کر دیا۔ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب گوہر نفیس
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
70
256
971
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
3 years
چھوٹے تھانیدار پر اینٹی کرپشن کا چھاپہ ۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کی موجودگی میں نشان زدہ پندرہ ہزار برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ @MashwaniAzhar @IrumBukhari_ @GovtofPunjabPK
91
343
977
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
4 years
سرکاری دفاتر میں اگر کوئی اہلکار آپ سے رشوت مانگے تو ٹھوس ثبوت کے ساتھ @ace_punjab ہم سے رابطہ کریں۔ فون اُٹھائیں ، کرپشن مٹائیں ! @GovtofPunjabPK
84
376
969
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
4 years
لاشاری والا جنگل کیس میں مسلم لیگ ن کے سابق وزیر جیل خانہ جات ملک احمد یار ہنجرا، سابق ایم این اے ملک سلطان محمود ہنجرا اور سابق چئیرمین ڈسٹرکٹ کونسل ملک محمد افضل ہنجرا پر اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج۔ ملزمان نے 3750 ایکڑ پر محیط جزیرے پر قبضہ کر رکھا تھا۔ @MashwaniAzhar
25
351
825
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
5 years
اینٹی کرپشن کی قبضہ مافیا کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ۔ اینٹی کرپشن نے ساہیوال میں محکمہ نہر کی سرکاری زرعی زمین 42 ایکڑ مالیتی12 کروڑ 60 لاکھ روپے ناجائز قابضین سے واگزار کرواکے متعلقہSDOمحکمہ نہر کے حوالے کردی۔
16
211
857
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
1 year
ینٹی کرپشن کی ڈاکٹر عظمی کرپشن کیس کیFIRمیں غلط تاریخ کےاندراج کی وضاحت.اینٹی کرپشن کو موصول ریونیو ریکارڈ میں انتقال نمبر24094رقبہ 3061کنال مورخہ 2022-02-30 درج ہےاینٹی کرپشن ریونیو ریکارڈ میں ردوبدل نہیں کر سکتا۔ ریکارڈ تیار کرنے میں ملزمان سےجلد بازی میں غلط تاریخ درج ہوئی
Tweet media one
235
375
851
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
3 years
اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کا نیا لوگو ۔ اپنی رائے کا اظہار نیچے کمنٹس میں کریں
Tweet media one
264
75
829
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
4 years
ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کی ہدایت پر @ace_punjab نے پنجاب پبلک سروس کمیشن کے مختلف مقابلہ جاتی پرچے لیک کرکے کروڑوں بٹورنے والے گروہ کو سٹنگ آپریشن کرکے گرفتار کیا اور آج میڈیا کے سامنے پیش کر دیا۔ ملزمان نے آج ہونے والا تحصیلدار کا پرچہ بھی لیک کیا ہوا تھا۔ #PPSC
Tweet media one
103
183
772
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
5 years
رپورٹ کرپشن ایپ پر موصول ہونے والی شکایت پر فوری ایکشن ، میونسپل کمیٹی عارفوالہ کی ملکیت 80 ملین مالیت کی 32مرلے سرکاری اراضی ناجائز قابضین سے واگزار۔رپورٹ کرپشن ایپ پر کر پٹ عناصر کی نشاندہی پر محکمہ اینٹی کرپشن شہریوں کا شکر گزار ہے
19
178
774
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
5 years
اینٹی کرپشن پنجاب کی ماہ نومبرکی کارکردگی رپورٹ۔ اینٹی کرپشن پنجاب نے نومبر 2019 میں 8 ارب 61 کروڑ 50 لاکھ روپے کی تاریخی ریکوری کی1627 شکایات کوحل کیا 413 انکوائریوں اور 109جاری کیسز کا فیصلہ کیا۔97چالان عدالتوں میں پیش کیے 1عدالٹی مفروراور 16اشٹہاریوں کوگرفتار کیا
33
239
724
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
5 years
اینٹی کرپشن ملتان نے صوبائی حکومت کا 5 کنال 8 مرلے کمرشل رقبہ مالیتی1ارب 8کروڑ واقع بوریوالہ شہر واگزار کروالیا یہ رقبہ 12 سال کے لیے برائےپٹرول پمپ صرف1500روپے فی مرلہ سالانہ لیز پر دیا گیا تھا. لیز ختم ہونے کے باوجود بھی قبضہ برقرار تھا اور پٹرول پمپ چلایا جا رہا تھا.
29
269
647
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
4 years
ڈائریکٹر اینٹی کرپشن @KanwalBatoolPK کی زیرنگرانی اینٹی کرپشن راولپنڈی نے نوکری کا جھانسہ دیکر رشوت وصول کرنے والا ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس راولپنڈی کا کلرک رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ ڈی جی @ace_punjab محمد گوہر نفیس کی ہدایت پر بدعنوان عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔ @GovtofPunjabPK
90
159
676
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
1 year
اینٹی کرپشن نےصدر پی ٹی آئی ساہیوال رانا آفتاب احمد کو قومی خزانےکوکروڑوں روپےکانقصان پہنچانےاور عوام الناس کودھوکا دینے کے الزامات پر گرفتار کرلیا. صدر پی ٹی آئی ساہیوال نے بغیر منظوری ہاؤسنگ سکیمز بنائیں اور خزانہ سرکار کو کنورژن فیس کی مد میں بھی کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا
Tweet media one
108
165
607
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
5 years
اینٹی کرپشن ساہیوال نے ناجائز قابضین کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 42 ایکڑ زرعی اراضی مالیتی 12 کروڑ 60 لاکھ واقع چکنمبر 56ثحصیل ساہیوال واگزار کرواکر متعلقہ محکمے کے حوالے کر دی
14
156
561
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
5 years
اینٹی کرپشن فیصل آباد کا قبضہ مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن۔ صوبائی حکومت کا ملکیتی 12ایکڑ4کنال رقبہ مالیتی 1ارب 40کروڑروپے واقع چکنمبرRB/279 تحصیل سٹی فیصل آباد ناجائز قابضین محمد اقبال، طاہر ڈوگر، اقبال ڈوگر وغیرہ سے واگزارکروا کے متعلقہ محکمے کے حوالے کردیا
7
194
553
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
5 years
اینٹی کرپشن ساہیوال نے ملک ریاض کے داماد میجرعامر کی ملکیت ٹائیکون سٹی ہاؤسنگ کالونی میں ناجائز شامل کی گئی ایک کنال 16 مرلے جگہ واگزار کروالی زمین کی مالیت ایک کروڑ 80 لاکھ روپےہےٹائیکون سٹی ملک ریاض کے داماد میجر عامر کی ملکیت ہے
14
225
535
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
5 years
اینٹی کرپشن سرگودھا نےرپورٹ کرپشن ایپ پر موصول شکایت پر موسی خیل میانوالی میں آپریشن کر کے13کروڑ50لاکھ روپے مالیت کی اراضی واگزار کروا لی۔ناجائز قابضین نے سرکاری زمین پر27پختہ دوکانیں اور60کھوکھے بنا رکھے تھے۔اینٹی کرپشن نے ایک کلومیٹر علاقے میں ناجائز تجاوزات کو بھی ختم کروایا۔
16
164
535
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
4 years
ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب محمد گوہر نفیس کا سرکاری اداروں میں چائے پانی کی نام پر ہونی والی کرپشن کے خلاف اعلان جنگ @GovtofPunjabPK
52
127
523
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
4 years
پنجاب ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی میں مالی بے ضابطگیوں کے کیس میں کمپنی کے سابق چئیرمین افضل کھوکھر اینٹی کرپشن ہیڈکوارٹرز میں آج پییش ہوئے
15
155
494
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
4 years
اینٹی کرپشن لاہور ریجن اے نے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے ساتھ مل کر شیخ روحیل اصغر MNA کے زیر سرپرستی سبحان گارڈن موضع ہربنس پورہ میں سرکاری زمین پر غیر قانونی تعمیرات کرنیوالے 19 افراد کوگرفتار کر کے کروڑوں روپے کی قیمتی سرکاری اراضی واگزار کروا لی۔ مقدمہ درج۔
Tweet media one
28
162
498
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
4 years
ڈی سی گجرانوالہ کی درخواست پر ن لیگی رہنما و سابق پارلیمانی سیکرٹری مدثر قیوم ناہرا کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کرلیا۔ ملزم کئی سالوں سے 267 کنال سے زائد سرکاری زمین پر قابض تھا۔ @GovtofPunjabPK
15
148
473
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
5 years
اینٹی کرپشن گوجرانوالہ نے پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ ملکر 56کنال سرکاری اراضی واقع چٹھ داد ،تحصیل حافظ آباد مالیت 2کروڑ 80 لاکھ روپے ناجائز قابضین سے واگزار کروا لی۔ناجائز قابضین سے تاوان کی وصولی کے لئے کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے
5
145
477
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
4 years
اینٹی کرپشن کا محکمہ مال پر چھاپہ ۔ سیالکوٹ سے پٹواری محمد طارق نے فرد رپٹ نکلوانے پر سائل سے چار ہزار روپے بطور رشوت لئے جس پر مجسٹریٹ کی موجودگی میں ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔ عوام سے التماس ہے کہ سرکاری محکموں میں اپنے جائز کام کے لئے رشوت ہرگز نہ دیں @GovtofPunjabP
29
111
450
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
4 years
ہاؤسنگ سوسائٹی سکینڈل میں خواجہ آصف کی اہلیہ ، بیٹے خواجہ اسد اور سابق مئیر سیالکوٹ چوہدری توحید اختر کے خلاف ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کی درخواست پر اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ @GovtofPunjabPK
18
112
423
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
4 years
ڈی سی گجرانوالہ کی درخواست پر سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر کے والد غلام دستگیر پر سرکاری اراضی قبضہ کرنے اور غیر قانونی طور پر گلستان سینما بنانے پر مقدمہ درج۔ @GovtofPunjabPK
17
96
423
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
5 years
اینٹی کرپشن ملتان کا ناجائز قابضین کےخلاف گرینڈ آپریشن۔ ڈسٹرکٹ سپورٹس کمپلیکس اور لیبر ڈیپارٹمنٹ کی ملکیتی420کنال سرکاری اراضی واقع دورانہ لنگانہ تحصیل ملتان مالیتی52کروڑ50 لاکھ روپےناجائز قابضین سے وا گزار کر وا لی۔ نا جائز قابضین سے تاوان کی وصولی کیلئےکاروائی کا آغاز ۔
Tweet media one
15
124
413
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
5 years
اینٹی کرپشن ساہیوال نے چرہاٹ سنگھ دیپالپور میں کارروائی کرتے ہوئے 39 کنال 14 مرلے سرکاری اراضی مالیتی 95 لاکھ روپے یے ناجائز قابضین سے واگزار کروا لی ۔اینٹی کرپشن سرگودھا نےکوہ نور شوگرملز جوہرآباد کے قبضے سے 4 کنال کمرشل اراضی واگزار کروائی
11
140
392
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
5 years
اینٹی کرپشن راولپنڈی کا غیر قانونی ہاؤسنگ سکیم ائیر لائن ایونیو ہاؤسنگ سوسائٹی (ایونیو 11) کے خلاف گرینڈ آپریشن۔FIRکے اندراج کے بعد پولیس،RDA اورTMA کے افسران کے ساتھ ملکر سوسائٹی کے بکنگ دفاتر کو مسمار کر دیا۔مزید کاروائی جاری
14
95
409
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
4 years
ڈی جی اینٹی کرپشن کی ہدایت پر صوبہ بھر میں کرپٹ عناصر کے خلاف اینٹی کرپشن پنجاب کے وار ، لگاتار ۔محکمہ پبلک ہیلتھ انجئنرنگ کا بدعنوان SDO گرفتار جبکہ بیوہ خاتون کو شوہر کی 6 کمرشل دوکانوں سے بے دخل کرنے والے جعلساز پٹواری پر مقدمہ درج @GOPunjabPK
27
105
410
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
5 years
اینٹی کرپشن ساہیوال کی میاں نواز شریف فیملی کی ملکیت اتفاق شوگر ملز میں بڑی کارروائی. 36 کنال سرکاری رقبہ واگزار کروا لیا۔واگزار زمین کی مالیت 3کروڑ 25 لاکھ روپے بنتی ہے 1/3
Tweet media one
10
166
395
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
5 years
ساہیوال میں سرکاری کنان پارک کی زمین پر ٹیکسی سٹینڈ بناکرعوام کو پارک کی سہولت سے محروم کرنے پرعارف محمودسابقہTMOنعیم اختر سابقہ تحصیل آفیسر فنانس،محمد علی ٹیکس سپرنٹنڈنٹMCساہیوال اور ریاض اللہ خان سکنہ ساہیوال کے خلاف اینٹی کرپشن ساہیوال نے بعد از انکوائری مقدمہ درج کر لیا۔
7
79
400
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
3 years
سابق ایم این اے کو سرکاری زمین کی غیر قانونی منتقلی پرمقدمہ نمبر 16/20 میں نامزد ڈپٹی کمشنر آفس لیہ کے سپرٹنڈنٹ محمد سعید کو گرفتار کر لیا گیا۔
Tweet media one
Tweet media two
18
108
381
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
5 years
50 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے سرکاری درخت فروخت کرنے والے بلاک آفیسر محفوظ علی وارث آور فارسٹ گارڈ پاکپتن کنور محمد عامر کو اینٹی کرپشن ساہیوال نے بعد از انکوائری الزام ثابت ہونے پر گرفتار کر لیا ۔
14
91
376
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
5 years
اینٹی کرپشن لاہورریجن A کا قبضہ مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن۔ہربنس پورہ میں ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے ساتھ ملکر ایک ارب سے زائد مالیت کی 70کنال اراضی ناجائز قابضین سے واگزار کروا لی۔ مزید سرکاری اراضی واگزار کروانے کے لیے کاروائی جاری ہے
15
103
368
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
5 years
اینٹی کرپشن بہاولپورنےمیونسپل کمیٹی چشتیاں کی ملکیت 16 کنال سرکاری اراضی واقع 46 ڈی تحصیل چشتیاں مالیت 3کروڑ 31 لاکھ روپے ناجائز قابضین سے واگزار کروا لی ۔ ناجائز قابضین سےتاوان کی وصولی کے لئے کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے
6
114
352
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
3 years
ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا میں عجب کرپشن کی غضب کہانی بے نقاب۔ سپریٹنڈنٹ جاوید اقبال کھچی ، ڈپٹی سپریٹنڈنٹ عمران بٹ سمیت پانچ افراد پر مقدمہ درج۔ جیل سپریٹنڈنٹ جاوید کھچی گرفتار @GovtofPunjabPK @waqarazeemjappa @MashwaniAzhar
18
141
361
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
5 years
اینٹی کرپشن پنجاب کی ماہ دسمبر 2019کی کارکردگی رپورٹ۔ 6 ارب 85کروڑ 67 لاکھ 50ہزار روپے کی تاریخی ریکوری .1548 شکایات کوحل کیا 331 انکوائریوں اور 103جاری کیسز کا فیصلہ کیا۔95 چالان عدالتوں میں پیش کیے 03 عدالٹی مفروراور 10اشٹہاریوں کوگرفتار کیا.
15
109
356
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
4 years
اینٹی کرپشن کا پنجاب بھر میں کرپٹ سرکاری افسران کے گرد شکنجہ سخت۔ سیکرٹری، اے ایس آئی اور ضلعدار رشوت لیتے گرفتار کرکے حوالات میں بند کردئیے۔ سابق نائب تحصیل ناظم بھی گرفتار کر لیا گیا۔ @GovtofPunjabPK
28
76
362
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
3 years
راولپنڈی رنگ روڈ انکوائری میں اینٹی کرپشن کی تفتتیشی ٹیم کی رپورٹ پر سابق کمشنر راولپنڈی محمد محمود اور لینڈ ایکوزیشن کلیکٹر محمد وسیم تابش کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کر لیا۔ اس حوالے سے ڈی جی اینٹی کرپشن نے آج اہم پریس کانفرنس کی۔ @GovtofPunjabPK @MashwaniAzhar
12
104
350
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
1 year
اینٹی کرپشن نے چوہدری پرویز الٰہی کی گرفتاری قانون کے مطابق کی ۔ عدالت کے فیصلے میں تکنیکی پوائنٹ کہ وزیر اعلیٰ کی گرفتاری کا طریقہ ٹھیک نہیں حقائق کے برعکس ہے۔ جوہری پرویز الہٰی وزیر اعلیٰ نہیں بلکہ سابق وزیر اعلی ہیں۔ دونوں فیصلوں میں اہم قانونی نکات کو نظر انداز کیا گیا ہے
14
60
339
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
5 years
رپورٹ کرپشن ایپ پر عوام کے بھرپور اعتماد کا شکریہ ۔ ایپ پر موصول ہونے والی شکایات پر فوری ایکشن لیا جارہا ہے 2دن میں رپورٹ کرپشن ایپ پر 102 شکایات موصول ہوئیں جن میں سے 57 شکایات پر تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے
13
87
333
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
3 years
پٹواری، ڈرگ انسپکٹر، رجسٹری محرر ، اور کلرک سمیت آدھا درجن سے زائد رشوت خور سرکاری ملازمین گرفتار ۔ مقدمات درج @GovtofPunjabPK @waqarazeemjappa
36
78
343
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
4 years
ڈی سی شیخوپورہ کے ریفرنس پر افضل کھوکھر ، سیف الملوک کھوکھر اور محکمہ مال کے متعلقہ افسران پر جعلی طریقے سے 1025 کنال سے زائد سرکاری زمین اپنے نام ٹرنسفر کروانے پر اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج کر لیا گیا @GovtofPunjabPK
19
124
332
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
5 years
رپورٹ کرپشن ایپ پر شہری کی درخواست پر اینٹی کرپشن پنجاب کی بڑی کاروائی .مہنگےداموں ادویات فروخت کرنےاوربغیروارنٹی ادویات برآمدہونے پراینٹی کرپشن اوکاڑہ نے ڈرگ انسپکٹرکےہمراہ چھاپہ مار کرضلعی صدرکیمسٹ ایسوسی ایشن اوکاڑہ کےمیڈیکل اسٹوراسدمیڈیکوزکوسیل کردیا۔ کیس ڈرگ کورٹ بھیج دیا
Tweet media one
10
91
330
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
3 years
اینٹی کرپشن کی سرکاری دفاتر میں رشوت ستانی اور کرپشن کے خلاف مہم چائے پانی میں تیزی ۔ ویڈیو میں ڈرائیونگ لائسنس کے عوض پندرہ ہزار رشوت وصول کرنے والے پولیس کانسٹیبل کو اینٹی کرپشن خوشاب کی چھاپہ مار ٹیم رنگے ہاتھوں پکڑ رہی ہے @GovtofPunjabPK @waqarazeemjappa
40
102
333
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
4 years
12 corrupt officers/officials of @ace_punjab dismissed from service on multiple charges by DG. Gohar Nafees. #accountabilityFirst #AccountabilityDialogueUG2020 #Corruptionmustfall @GOPunjabPK
35
119
321
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
5 years
اینٹی کرپشن کی قبضہ مافیا کےخلاف کارروائیاں جاری۔ ڈیرہ غازی خان چک 396 تحصیل لیہ میں 10ایکڑ زرعی اراضی مالیتی2کروڑ 52 لاکھ ،موضع کوٹ مٹھن میں6ایکڑ زرعی اراضی مالیتی2 کروڑ40لاکھ روپےاور ساہیوال چک 73/ڈی پاکپتن میں51کنال زرعی اراضی مالیتی2 کروڑروپے ناجائز قابضین سے واگزار کروالی۔
12
85
312
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
5 years
اینٹی کرپشن گوجرانوالہ نے چک نمبر43 تحصیل پھالیہ اورچک نمبر14تحصیل و ضلع منڈی بہاالدین میں صوبائی حکومت کی ملکیت 368کنال اراضی مالیتی 9کروڑ 42لاکھ روپےناجائز قابضین سے واگزار کروالی۔
15
95
294
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
5 years
پیمائش میں کمی کر کے معصوم شہریوں کو لوٹنے والے پٹرول پمپس کے خلاف پنجاب بھر میں اینٹی کرپشن کا ایکشن۔ملتان میں جیٹ پٹرول پمپ،خانیوال میں نیازی پٹرولیم سروس،گوجرنوالہ میں اتحاد فلنگ اسٹیشن،اور اتفاق فلنگ اسٹیش گجرات میں حیدر پٹرول پمپ اور عنصر پٹرولیم کو سیل کردیا۔
Tweet media one
22
78
308
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
4 years
سابق ن لیگی ایم پی اے میاں نصیر اور سیف الملوک کھوکھر پر ڈی سی لاہور کی درخواست پر اینٹی کرپشن میں پرچے درج ۔ ملزمان نے جعل سازی اور متعلقہ محکموں کے افسران کی ملکی بھگت سے سرکاری خزانے کو سٹیمپ فیس، ودہولڈنگ اور ٹی ایم اے فیس کی مد میں لاکھوں روپے کا نقصان پہنچایا
12
86
292
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
5 years
اینٹی کرپشن ساہیوال نے میونسپل کمیٹی عارف والا کی ملکیت 14 کنال 2 مرلے کمرشل اراضی عرصہ 3 سال کیلئے لیز برائے پٹرول پمپ دیکرمبلغ 3کروڑ 53لاکھ 55 ہزار روپے خزانہ سرکار میں جمع کروا دیے .اس زمین کو پہلے بغیر لیز نہایت کم قیمت پر من پسند افراد کو دیا گیا تھا۔
17
66
314
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
5 years
عارفوالا میں70کروڑ روپے سےزائد مالیت کی سرکاری زمین پر بنائے گئے 4پٹرول پمپس کی2کروڑ2لاکھ50 ہزارمیں نیلامی۔ان4پٹرول پمپس نے10سال میں مجموعی طور پر1کروڑ9لاکھ سرکاری خزانے میں جمع کرواے۔اس سال اینٹی کرپشن کی مداخلت سے گزشتہ10سالوں کی مجموعی رقم سےڑبل رقم خزانہ سرکار میں جمع ہوئی ۔
11
93
310
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
5 years
اینٹی کرپشن راولپنڈی نےمیگا لینڈ سکینڈل کرپشن کیس کے مرکزی کردار ارشد پٹواری کو درخواست قبل از گرفتاری مسترد ہونے پر گرفتار کر لیا۔ملزم نےراولپنڈی کے موضع مورت میں نیب کی جانب سے منجمد 2500کنال اراضی مالیتی10ارب روپے پرانی تاریخوں میں غیر قانونی طور پراپرٹی مافیا کے نام کی
14
93
297
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
1 year
لیہ اراضی کرپشن سکینڈل/ عمران خان کی طلبی.اینٹی کرپشن نے عمران خان،انکی بہن عظمی اور بہنوئی احدکو لیہ اراضی کیس میں آج طلب کیا ہے۔ اینٹی کرپشن کے پاس عمران خان فیملی کےکرپشن میں ملوث ہونےکےواضح ثبوت ہیں اگر عمران خان اور دیگر آج پیش نہیں ہوئے تو قانون کے مطابق کاروائی کی جائے گی
Tweet media one
64
106
302
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
4 years
پنجاب بھر میں قبضہ مافیا کے گرد بلا امتیاز کاروائیاں جای ہیں ۔ سرکاری املاک کی حفاظت اور کرپٹ عناصر کی بیخ کنی ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ @GovtofPunjabPK
39
60
299
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
3 years
رشوت خور کرپٹ سرکاری افسران اینٹی کرپشن کے نشانے پر ۔ ایک ایکسائیز انسپکٹر اور دو پٹواری گرفتار کرکے مقدمات درج کر لئے گئے۔ @GovtofPunjabPK @MashwaniAzhar @waqarazeemjappa
41
83
288
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
5 years
میاں نواز شریف فیملی کی ملکیت اتفاق شوگر ملز سے واگزار کروائی گئی زمین کی مالیت 3 کروڑ 25 لاکھ روپے ہے شریف فیملی 1982 سے اس سرکاری رقبہ پر قابض تھی3/3
Tweet media one
14
132
288
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
5 years
موبائل ایپ "رپورٹ کرپشن" ایپ پر موصول ہونے والی شکایت پر اینٹی کرپشن فیصل آباد کا ایکشن۔چکنمبر GB 35 میں کاروائی کرکے 80 کنال انتہائی قیمتی سرکاری اراضی مالیتی 480ملین روپے ناجائز قابضین سے واگزار کروالی.
Tweet media one
7
72
288
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
5 years
اینٹی کرپشن نےچودھری شیر علی کے داماد اور عابد شیر علی کے پہنوئی قیصر ادریس کے ناجائز فارم ہاؤس اور ڈیرے کو گرا دیا۔عابد شیر علی فیملی ایک عرصے سے سرکاری زمین پر ناجائز قابض تھی
Tweet media one
23
104
280
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
3 years
مسلم لیگ ن کے ایم پی اے رانا شعیب ادریس آج اینٹی کرپشن فیصل آباد میں طلب ۔ رانا شعیب ادریس پر سرکاری زمین پر قبضہ ، غیر قانونی بس اسٹینڈ بنانے اور میونسپل کارپوریشن کے محصولات کی عدم ادائیگی سے خزانہ سرکار کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے پر دو انکوائریاں ہیں۔ @GovtofPunjabPK
12
72
279
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
4 years
ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب محمد گوہر نفیس نے سوشل میڈیا پوسٹ پر ریٹائرڈ ٹیچر محترمہ عذرا ظفر @AzraZafar3 کے پلاٹ پر قبضہ مافیا کی جانب سے غیر قانونی قبضہ کا نوٹس لےکر کاروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ @GovtofPunjabPK @IrumBukhari_
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
17
84
294
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
1 year
اینٹی کرپشن نے چوہدری پرویز الٰہی کو پنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتیوں کے کیس میں دوبارہ گرفتار کر لیا ہے۔ انھوں نے پنجاب اسمبلی میں فیل شدہ اُمیدواروں کے ریکارڈ میں ردوبدل کرکے گریڈ 17کی 12 غیر قانونی بھرتیاں کیں
15
30
287
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
3 years
محکمہ آبپاشی کا کلرک جعلسازی سے سرکاری خزانے سے ایک کروڑ ستر ہزار لے اُڑا۔ اینٹی کرپشن کے ہتھے چڑھا تو ایک ہی دن میں موصوف نے ایک کروڑ بارہ لاکھ کی ریکوری کروادی ۔ @MashwaniAzhar @GovtofPunjabPK
24
103
279
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
4 years
اندھیر نگری چوپٹ راج کے خلاف اینٹی کرپشن پنجاب ان ایکشن ۔ 495 غیر قانونی پیٹرول پمپس کا سُراغ لگا کر کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔ 154 سیل کر دئیے @GOPunjabPK
13
75
280
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
4 years
سرکاری محکموں میں چُھپی کالی بھیڑوں کے خلاف بلاامتیاز کریک ڈاؤن جاری @GovtofPunjabPK
43
62
280
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
1 year
اینٹی کرپشن میں عمران خان کی طلبی کا معاملہ. سابق وزیراعظم عمران خان انکی بہن عظمی خان اور بہنوئی احد مجید آج اینٹی کرپشن انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش نہیں ہوئے. اینٹی کرپشن نے انہیں لیہ اراضی کیس میں طلب کر رکھا تھا
19
49
278
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
3 years
لاہور میں 27 کروڑ روپے مالیت کی سرکاری زمین پر قبضہ کرکے غیر قانونی پلازہ تعمیر کرنے پر مالک اور میونسپل کارپوریشن کمیٹی کے اعلی افسران سمیت سات افراد پر اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج کرلیا گیا ۔
14
74
262
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
4 years
پنجاب کی سرکاری جامعات میں غیر قانونی بھرتیوں سے اربوں روپے کی کرپشن کا سُراغ اینٹی کرپشن پنجاب نے لگا لیا @GovtofPunjabPK
15
68
267
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
5 years
راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور ٹاپ سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی کے درمیان زمین ٹرانسفر کا معاہدہ غیر قانونی قرار۔اینٹی کرپشن نے انکوائری کا آغاز کر دیا۔ آر ڈی اے نے 703 کنال سرکاری زمین غیر قانونی طور پر ہاؤسنگ سوسائٹی کو دی ۔غیر قانونی معاہدے سے ملک کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا گیا
10
89
255
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
5 years
اینٹی کرپشن پنجاب کی ماہ اکتوبرکی کارکردگی رپورٹ۔ اینٹی کرپشن پنجاب نے اکتوبر 2019 میں 8 ارب 72 کروڑ 50 لاکھ روپے کی تاریخی ریکوری کی1829 شکایات کوحل کیا 522 انکوائریوں اور 147جاری کیسز کا فیصلہ کیا۔74چالان عدالتوں میں پیش کیے 2عدالٹی مفروروں اور 46اشٹہاریوں کوگرفتار کیا
10
107
251
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
4 years
ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کی ہدایت پر اینٹی کرپشن کی چھاپہ مار ٹیم نے محکمہ لوکل گورنمنٹ کے سب انجنئیر کو رشوت کی رقم سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ @GOPunjabPK
31
67
250
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
4 years
اینٹی کرپشن کی قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے طاقتور کرپٹ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کاروائیاں جاری۔ راولپنڈی سے سابق ایم پی اے سرفراز افضل گرفتار، مقدمہ درج۔ ملزم نے جعلی ہاؤسنگ سکیم بنا کر 200کنال سے زائد سرکاری زمین بھی سوسائٹی میں شامل کر رکھی تھی۔ @GovtofPunjabPK
15
57
250
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
5 years
اینٹی کرپشن لاہور کا ہائی ویز ڈیپارٹمنٹ کےآفس پر چھاپا محمد رمضان پٹواری کوگرفتارکرلیااس پربوگس فردجاری کرکےبیوہ خاتون کا رقبہ فروخت کرنے کا الزام تھا 2 اینٹی کرپشن سرگودھا نےسینٹری انسپیکٹر محکمہ ہیلتھ عقیل عباس کوگرفتارکرلیاعقیل عباس پرجعلی ڈپلومہ پرملازمت حاصل کرنے کا الزام ہے
15
76
233
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
4 years
اینٹی کرپشن پنجاب نے ایک ہی دن میں تین سرکاری ملازمین کو رشوت وصول کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے مقدمات درج کرکے حوالات میں بند کر دئیے۔ گرفتار ہونے والوں میں ایم بی بی ایس ڈاکٹر ، پٹواری اور محکمہ مال کا کانونگو شامل ہیں۔ @GovtofPunjabPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
26
65
256
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
4 years
#PPSC پیپر لیک سکینڈل میں پیش رفت۔ عدالت نے سکینڈل میں ملوث ملزمان کو تین روز ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے کردیا۔ @waqarazeemjappa @GovtofPunjabPK
42
78
253
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
3 years
اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کو مطلوب سابق سینیٹر چوہدری تنویر کو کراچی ایئر پورٹ سے بیرون ملک فرار ہوتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم کے خلاف سرکاری اراضی پر قبضے کا مقدمہ درج ہے۔
16
67
235
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
5 years
اینٹی کرپشن راولپنڈی کا غیرقانونی ہاؤسنگ کالونیز کےخلاف کریک ڈاؤن۔NOCاوردیگرقانونی تقاضے پورےکیے بغیر بنائ گئی اوینیو ہاؤسنگ کالونیز(I,ii,iii)کےمالک اور RDAکےاسسٹنٹ ڈائریکٹرسمیت دیگرکےخلاف مقدمہ درج ۔غفلت کے مرتکب دیگر سرکاری افسران کے کردارکاتعین تفصیلی انکوائری میں کیا جائے گا
17
59
235
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
5 years
اینٹی کرپشن کی پنجاب کے مختلف اضلاع میں قبضہ مافیا کے خلاف کارروائیاں جاری۔وہاڑی،بہاولپور،ساہیوال اور ملتان میں 1234کنال سرکاری رقبہ مالیتی 34کروڑ 54لاکھ ناجائز قابضین سے واگزار کروا کر متعلقہ محکموں کے حوالے کردیا گیا۔ ناجائز قابضین سالوں سے سرکاری رقبہ پر قابض تھے۔
7
76
226
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
1 year
اینٹی کرپشن نے آج چیرمین پی ٹی آئی کو تیسری دفعہ لیہ اراضی سکینڈل میں طلب کیا ہے اگر چیرمین پی ٹی آئی آج بھی پیش نہ ہوئے تو قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی
31
32
240
@ace_punjab
Anti-Corruption Establishment Punjab
4 years
ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب محمد گوہر نفیس کی ہدایت پر پنجاب بھر میں قبضہ مافیا، کرپٹ سرکاری افسران اور سرکاری محصولات کے نادہندگان کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں ۔ گرفتاریاں، واگزاریاں اور ریکوریاں جاری @GovtofPunjabPK
20
58
227