جس طرح کرکٹ کو سمجھنے والے رمیز راجہ کو PBC کا سربراہ لگایا گیا ہے۔ اسی طرح ہاکی کو سمجھنے والے سمیع اللہ کو ہاکی فیڈریشن کا سربراہ لگایا جائے۔ ہاکی میں ہمارا potential کرکٹ دیے بھی زیادہ ہے
یہ زندگی کا دستور ہے , دکھ والی رات نیند نہیں آتی اور خوشی والی رات سویا نہیں جاتا... ہر دشواری کے بعد آسانی ہے اور ہر کام کے لیے ایک وقت مقرر ہے... نصیب کا لکھا مل کر ہی رہتا ہے , کب , کہاں , اورکیسے یہ صرف اللہ ہی جانتا ہے...
اے ہمارے لیڈرو۔ اگر آپ خاموشی سے بجٹ تقریر سُن لیں تو اس پر بھرپور طریقے سے تنقید کر سکیں گے۔ ایک چھوٹے بچے نے مجھے ابھی کہا- انکل -آپ انکو بھی تو کچھ سمجھائیں۔ ہمیں ان کو دیکھ کر شرم آتی ہے۔
میں نے کہا۔ بیٹا کوشش کرتا ہوں۔
Comment of PM that the real retirement is in grave only, is being aired without context. He said so when I told, “now that I am retired I offer services in my area of skills.”
His remarks were actually encouraging.
میں کل سے سارے international channels دیکھ رہا ہوں
لاکھوں لوگوں کا قتلِ عام اور پورے خطے کو تباہی تک لانے والے کا آج سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ طالبان عورتوں کو ننگے سر باہر جانے دیں گے یا نہیں۔
جبکہ طالبان کے ترجمان کی باتیں بہت مناسب اور conviction والی ہیں۔
Grateful to PM that he asked his team to have a discussion with me after the session. I was keenly listened and I hope that an action will be soon initiated . I found his senior team very sincerely instructed to listen to me.
ایک روشنی انسان کے اندر ہوتی ہے۔ جب یہ خوب روشن تیز ہوتی ہے تو زندگی کے سبھی رنگ روشن لگتے ہیں اگر یہی روشنی دھیمی پڑ جائے تو زندگی کے بھی سب رنگ بے نُور لگتے ہیں۔۔ اسی روشنی کا نام اُمید ہے۔
کیا کسی کو پتا ہے کہ ہاکی کا ایشیا کپ ہو رہا ہے۔ اور پاکستانی ٹیم اچھا کھیل رہی ہے۔ آج انڈیا کے ساتھ میچ 1:1 کے ساتھ برابر رہا۔ اور گول کیپر اکمل نے کمال کا کھیل کھیلا۔
خدارا قومی کھیل کو میڈیا میں کوریج دیں اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کریں
My trainee boys were little low, when their lady colleague surgeon’s picture became viral . Surgery has no special liking for gender. Anyone who has love for it, it reciprocates.
Me too.
ویکسین کے سلسلے میں کافی غلط فہمیاں ہیں
آج مجھے بُلایا گیا تھا اور میں نے فورا ویکسین لگوا لی۔
میرے خیال میں ویکسین لگوانا ضروری ہے۔
#CovidVaccine
#Covid_19
#COVID19
We all love cricket but that doesn’t mean that all focus should be on one sport. Our players of football, hockey and athletics etc deserve sponsorship and support
#SportsNeedPMSupport
I honestly think that all politicians need an extensive workshop on “ ANGER MANGEMENT “ , and as early as possible.
“ I offer my services , if they wish so”
“ This is a serious post”
کیا فرق پڑتا ہے ہمارے پاس کتنا حُسن ،
کتنی دولت ، کتنے لاکھ ، کتنے کروڑ ، کتنے گھر اور کتنی گاڑیاں ہیں۔۔۔؟
کھانی تو بس دو روٹیاں ہیں نا۔۔
جینی تو بس ایک زندگی ہے نا۔۔
فرق تو بس یہ پڑتا ہے کہ
ہم نے کتنے پل خوشی سے بتائے۔۔
اور کتنے لوگ ہماری وجہ سے خوشی سے جیئے۔۔
Domestic violence can only be addressed by teaching and training our youth the skills of being a good husband or wife. It all boils down to good parenting .
#justiceforquratulain
#DomesticViolence
سیکریٹری بدلنے کی بجائے اُنکا vision بدلئے۔ آگر وہ آپکے وژن کو نہیں سمجھ رہے تو پہلے اپنے وژن کو خود سمجھئیے پھر اُنہیں اپنا وژن سمجھائیے۔ محکمے بدلنے سے بندہ تو نہیں بدل جاتا ۔ حوالہ۔ پنجاب حکومت
ایک وقت میں دُنیا میں آنسووں کا مخصوص ذخیرہ ہوتا ہے- جب کوئی روتا ہے تو کسی نا کسی کے آنسو کم ہو رہے ہوتے ہیں۔ ( یہ بات کسی اور کی کہی ہوئی ہے لیکن مجھ پر تجربے کی طرح عیاں ہوئ ہے)
محترمہ منسٹر صاحبہ اس سے بھی سخت بات ، مناسب الفاظ اور لہجے میں زیادہ موثر طریقے سے کر سکتی تھیں
وہ خاتون ایک سرکاری ملازم تھیں اور یہ ملازمین کو feedback دینے کا ایک نہایت غیر موثر اور جاہلانہ طریقہ تھا۔
میرا مسئلہ صرف یہ ہے کہ اس سے ہمارے بچوں اور نوجوانوں کی غلط تربیت ہوتی ہے
Talha Talib. Well done You we’re so near to bag the Medal . We must look after our boys and girls who have talent . And there are so many of them. Wake up , sports boards.
میں چاہتا ہوں
اس بڑے شہر کے
بڑے بازار میں
ادبی کتابوں
کی ایک بڑی دکان کھول دوں
اور روزانہ کھلی چھوڑ کر
شام کو صرف یہ پتا کرنے جاؤں
کہ
کوئی کتاب چوری ہوئی بھی کہ نہیں
اگر ہوئی تو
خوشی سے جھوم اٹھوں
منقول
PM has to take a personal intense interest in Pakistan Sports. Pakistani youth deserves better Governmental support for expressing their sports potentials .
#SportsNeedPMSupport
*