@khurram143
یار ان چول قسم کے لوگوں کو ابھی بھی سمجھ نہیں آ رہی ہے کہ قومیں معاشی اور اخلاقی طور پر مضبوط بنتی ہیں اور یہ وہاں ممکن ہوتا ہے جہاں پر انصاف کا راج ہو اور الحمدللّٰہ ہمارے ملک میں ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔ اور یہ آج بھی لوگوں کو وہی ستر سال والا چونا لگا رہے ہیں افسوس ہے ان کی سوچ پ