Insaf TV Punjab Profile Banner
Insaf TV Punjab Profile
Insaf TV Punjab

@InsafTVPunjab

Followers
2,696
Following
32
Media
10,597
Statuses
16,845

Official Twitter Account Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) Insaf TV Punjab Facebook:…

Punjab, Pakistan
Joined March 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
“نبی کریمﷺ ہمارے دل میں رہتے ہیں ، ان کی شان میں گستاخی ہمارے دل کو تکلیف پہنچاتی ہے “ عمران خان) وہ انسان جس نے دنیا کے ہر پلیٹ فارم پہ چاہے وہ اقوامِ متحدہ ہو یا اکنامک فورمز، ہر جگہ جس نے اللہ اور رسولؐ کی بات کی، آج اس کو ہی گستاخ بلکہ غیرمسلم قرار دیا جارہا ہے ،1/2
25
734
2K
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
ابرار الحق این اے 118 ننکانہ کے پولنگ اسٹیشن موڑ کھنڈا میں @AbrarUlHaqPK #بلے_پہ_ٹھپہ #ووٹ_کپتان_کا
11
380
2K
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
آدھی رات کے وقت بھی لوگ زمان پارک میں عمران خان کی حفاظت کے لئے تیار ہیں۔ #زمان_پارک_پہنچو #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
23
522
2K
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
بچہ بچہ خان صاحب کے ساتھ ہے UK سے آئی کپتان کی سپاہی کا پیغام: ہم چوروں سے تنگ آ چکے ہیں گھٹیا چوروں کا وقت ختم ہو چکا بات کرے گے تو صرف اور صرف عمران خان کی ہو گی #PTI #InsafTv #Punjab #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #JhelumJalsa
23
470
1K
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
آج تک کبھی کوئی ایسے اپنے لیڈر کے لیے رویا ہے؟ عمران خان کے لاہور جلسے میں خاتون کے رونے کی ویڈیو وائرل۔ ویڈیو نے ہر طرف تہلکہ مچا دیا یہ انقلاب کی نشانی ہے۔ #PTI #InsafTv #Punjab #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
69
797
1K
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
عمران خان صاحب ہی ہماری آخری امید ہیں میں عمران خان سے ملنے کے لیے خان صاحب کے چار جلسوں میں گئی لیکن عمران خان سے ملاقات نہیں ہو سکی احمد پور شرقیہ سے آئی ایک ننھی ٹائیگر کی انصاف ٹی وی سے گفتگو #چشتیاں_کپتان_کا
7
256
793
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
1 year
پاکستان تحریک انصاف کی وہ خواتین ورکرز اور سپورٹرز جن کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنا کر جھوٹے کیسز میں پھنسایا گیا ہے وہ 22 دن مختلف جیلوں میں گزارنے کے باوجود عزم و حوصلے کی داستان رقم کر رہی ہیں #عمران_ہی_ہوگا
18
235
819
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
مسلمان پر جتنا ظلم ہو گامسلمان اتنا مضبوط ہوتا ہے عمران خان نے امریکہ میں جا کے یہ بات کی محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے دلوں میں بستے ہیں عمران خان نے یہود و نصاریٰ کے سامنے کلمہ حق پڑھا نوجوان کی انصاف ٹی وی سے خصوصی گفتگو #PTI #InsafTv #Punjab #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
26
449
765
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
3 years
پی ڈی ایم والوں کی تمام جماعتیں مل کر ایسا جلسہ نہیں کر سکے عمران خان نے چھوٹے سے شہر میں اتنا بڑا جلسہ کرکے دیکھایا اگر عمران خان نے بڑے بڑے شہروں کا رخ کیا تو پی ڈی ایم زمین بو س ہوجائے گی۔ شکریہ میلسی کی غیور اور غیرت مند عوام @ImranKhanPTI #میلسی_بولے_صرف_کپتان
21
107
685
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
▪️پاکستان سے جن کو سچی محبت ہے ان جیسے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہونا ہی پاکستانیت ہے۔ ▪️جو میرے ملک سے عشق و وفا کرتا ہے میں اس کے ساتھ ہوں۔ پاکستان کے مشہور اداکار شان شاہد کی انصاف ٹی وی پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا سے گفتگو۔ @mshaanshahid #InsafTv #PTI #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
25
392
684
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
پشاور ۔۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے سابق وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم خان اور نواب آف بہاولپور کے صاحبزادے پرنس بہاول عباس عباسی کی ملاقات ۔۔ موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو ۔۔
Tweet media one
7
130
640
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
تاریخ کبھی کسی کومعاف نہیں کرتی،کون کیارول پلےکررہا تاریخ ہمیشہ سامنےلےآتی ہے۔چئیرمین عمران خان #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #یوم_نجات_29_نومبر
6
213
611
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
عمران خان پر قاتلانہ حملہ کہ عینی شاہد ساؤنڈ انجینئر حمزہ جو حملے کے وقت بالکل عمران خان کے سامنے کنٹینر کے کیبن پر موجود تھے جو زخمی بھی ہوئے ان کی گفتگو ملاحظہ فرمائیے #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن_ہے
17
202
526
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان پارلیمنٹ ہاوس پہنچ گئے۔ پارلیمانی پارٹی نے نعروں کیساتھ والہانہ استقبال کیا۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
10
119
528
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
پشاور جلسہ گاہ: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی کال پر پشاور کی غیور عوام نے تاریخ رقم کردی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے جلسہ گاہ میں تل دھرنے کی جگہ نہیں عوام کا جم غفیر جلسہ گاہ میں موجود۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
22
288
501
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
3 years
Please follow our Official Twitter Account Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) Insaf TV Punjab
Tweet media one
14
96
460
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
مینار پاکستان جلسہ گاہ میں آئے اس چھوٹے سے بچے نے علی محمد خان کے دبنگ انداز میں شہر سنا کر سب کو حیران کر دیا۔ #PTI #InsafTv #Punjab #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
24
236
453
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
میانوالی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی کال پر ڈسٹرکٹ پریس کلب میانوالی کے باہر مہنگائی اور ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف پر امن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
3
134
428
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
لکی مروت کے ایک پرجوش نوجوان ابوبکر کی اپنے قائد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات @ImranKhanPTI #InsafTv
16
132
446
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
کراچی: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی کال پر عوام کا مہنگائی کے خلاف کراچی پریس کلب کے باہر احتجاج ...!!! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
1
119
406
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
"میری جان لینے کی سازش کی جا رہی ہے۔ محفوظ مقام پر موجود ایک ریکارڈِڈ ویڈیو میں اس سازش کے تمام کرداروں کا نام لیا ہوا ہے" @ImranKhanPTI #PTI #InsafTv #Punjab #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور #SialkotFightsBack
Tweet media one
16
175
429
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
اقبال کی امیدوں کا محور قائد اعظم کی امنگوں کی ترجمانی کرتا یہ ملک اب کسی کی غلامی قبول کرنے کو تیار نہی ہم آزاد ہیں اور آزاد رہیں گے #ہم_غلام_نہیں_ہیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
15
253
419
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
راولپنڈی اسلام آباد کی خواتین وکلاء کےوفد کی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات- #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور @ImranKhanPTI
6
134
399
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
جب تک چیئرمین عمران خان کی وکلاء ٹیم پہنچ نہیں جاتی پولیس کو اندر جانے کی اجازت نہیں دینگے، سینیٹر اعجاز چوہدری @EjazChaudhary #زمان_پارک_پہنچو
7
70
383
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
22 کلومیٹر کا وزیر اعظم ہے میں اس کو کیا پیغام دوں میں تو صرف ان کو یہ ہی کہوں گی کہ اب آپ عزت سے چلے جائے ورنہ یہ عوام آپ کو دھکے دے کر نکالے گی #حقیقی_آزادی_جلسہ
5
122
377
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
کپتان عمران خان کے آبائی شہر میں عمران خان کا فقید المثال استقبال۔ میانوالی دھرتی کے عظیم لوگ پاکستان کے عظیم لیڈر میانوالی کے قابل فخر بیٹے کپتان عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں یہ ثابت ہوگیا #PTI #InsafTv #Punjab #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
6
184
380
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
نہ ڈگمگائے کبھی ہم وفا کے رستے میں چراغ ہم نے جلائے ہوا کے رستے میں . کراچی کے جلسہ گاہ کے براہِ راست مناظر۔ پورا کراچی شام تک باغِ جناح کے اندر ہو گا۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
19
203
364
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گزشتہ روز اسلام آباد کی عدالتوں میں پیشی پر عالمی میڈیا کی رپورٹنگ #راج_کرے_گی_خلق_خدا
2
129
368
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
مینار پاکستان سے 8 کلومیٹر دور باہر کے مناظر #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
8
269
371
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
شہباز شریف نے جیسی حکومت بنائی ہے تو ساتھ ہی سب اقتدار کے شراکت داروں کو بھی بیرونی دوروں پر ساتھ لے کر جانے کی خبریں آرہی ہے، عوام کے ٹیکس کے پیسہ پر 777 جہازوں کا استعمال پھر شرو�� ہورہا ہے. وزیراعظم ہاؤس میں کھابوں کا آغاز ہوگیا ہے. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
22
236
363
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
1 year
صدر وومن وِنگ پاکستان تحرک انصاف کنول شوزب کی زمان پارک میں انصاف ٹی وی سے خصوصی گفتگو #EidWithImranKhan @KanwalMna @KanwalPTIUpdate @kanwal
4
75
329
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
جو بھی رکاوٹیں ہوجائیں آپ نے تحریک پاکستان کی طرح اپنی آزادی کی جنگ سمجھنی ہے یہ میرے لئے بھی جہاد آپ کے لیے بھی جہاد ہے اپنی خوف کی زنجیریں توڑ دیں @ImranKhanPTI #امپورٹ_حکومت_نامنظور #SialkotFightsBack
10
152
328
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر سینیٹر اعجاز احمد چوہدری اور علی اعجاز چوہدری نے یوسی 235 کے پولنگ اسٹیشن کا دورہ کیا ۔#بلا_چلاؤ_ملک_بچاؤ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
83
321
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
پاکستان تحریک انصاف کے سنئیر رہنما @QasimKhanSuri نے میاں میر کے علاقہ میں پارٹی افس کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ #پنجاب_کپتان_کا 1/2
3
58
327
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
شہباز شریف کہتا ہے کہ ہم مقروض ہیں اس لیے غلام ہیں۔ شہباز شریف! تم غلام ہو۔ ہم آزاد قوم ہیں۔ وزیرِ اعظم عمران خان کا لاہور مینارِ پاکستان جلسہ سے خطاب @ImranKhanPTI #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
13
218
331
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
جو بھی اپنا ضمیر بیچتا ہے پیسوں کی خاطر یا کسی خوف کی وجہ سے، اور جو بھی راہ حق سے ہٹتا ہے، وہ شرک کرتا ہے۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا لاہور پی پی 168 میں جلسہ عام سے خطاب @ImranKhanPTI #نوجوان_بدلے_گا_پاکستان #پنجاب_کپتان_کا
9
81
295
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
An amazing introduction of @ImranKhanPTI In today's conversation #ImranKhanAttendsCIGADiwaniyya
4
96
286
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پشاور جلسہ گاہ پہنچ چکے ہیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
8
162
274
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اور پاکستان کی شان ننھی شہر بانو کی فیصل آباد آنے پر سوشل میڈیا ہیڈ فیصل بھٹی اور ٹیم نے استقبال کیا۔ شہر بانو جیسے بہادر بچے اس قوم کا سرمایہ ہیں جو مشکل دور میں حق کیساتھ کھڑے ہیں اور دوسرے بچوں کیلئے نمونہ ہیں #کپتان_ہماری_ریڈ_لائن @OfficialShehr
4
57
258
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
باطل سے دبنے والے اے آسماں نہیں ہم سو بار کر چکا ہے تو امتحاں ہمارا #بلا_چلاؤ_ملک_بچاؤ @AndleebAbbas
8
71
265
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف چوہدری فواد حسین نے احمد آباد سے اپنی الیکشن مہم کا آغاز کر دیا۔ راجہ شاہنواز خان، راجہ محمد علی خان صاحب کی طرف سے علاقہ کدی کے عمائدین کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا۔ @fawadchaudhry #جیل_بھرو #تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
11
81
250
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا یوم تاسیس کے حوالے سے قوم کے لیئے خصوصی پیغام۔ 1/2 @ImranKhanPTI #MarchAgainstImportedGovt
13
146
256
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
میں نہیں پورے پاکستان کی ایک ہی آواز ہے اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو اس امپورٹڈ حکومت کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے ملک کا ہر بچہ، نوجوان حتیٰ کے ہر عمر کا پاکستانی عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے پنڈال میں موجود ایک کارکن کی انصاف ٹی وی سے گفتگو #KaptaanInLahore
0
72
249
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
1 year
Your vote is very valuable. Correct registration of this vote can only be beneficial. Last date for vote registration is July 13. Make sure to register your vote correctly before then. #عمران_خان_کو_واپس_لانا_ہے #اکیلا_خان_جیت_رہا_ہے
0
107
237
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
صدر سینٹرل وومن ونگ پی ٹی آئ کنول شوذب ٹیم کے ہمراہ کے پی کے، چارسدہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لیے امدادی سامان لے کر روانہ مشکل کی اس گھڑی میں وومن ونگ سیلاب زدگان کی ہرممکن مدد کو یقینی بنائے گی #FloodinPakistan @KanwalMna
3
63
237
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
فیصل آباد: سابق وزیر مملکت فرخ حبیب کی قیادت میں حلقہ NA-102 میں مہنگائی، بےروزگاری کے خلاف ریلی، عوام کی بڑی تعداد ریلی میں شریک ہوئی اور عوام کا ملک بھر میں جلد عام انتخابات کروانے کا مطالبہ #الیکشن_کراو_ملک_بچاو @FarrukhHabibISF
3
62
227
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
3 years
14 سال سے سندھ پر حکومت کرنے والے سندھ کو انصاف نہیں دے سکے، حقوق نہیں دے سکے اور آج پنجاب والوں کو کہتے ہیں کہ ہم آپکو انصاف دیں گے، کے پی کے کو کہتے ہیں کہ ہم آپ کو انصاف دیں گے۔ یہ سندھ کے عوام کو صحت کارڈ تک نہیں دینا چاہتے۔ فہمیدہ مرزا @DrFMirza #IamImranKhan #امربالمعروف
Tweet media one
6
37
228
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
3 years
جو بینظیر مرحومہ کو انصاف نہی دلا سکے وہ عوام کو کیا انصاف دلائیں گے ڈاکٹر فہمیدہ مرزا #IamImranKhan
Tweet media one
1
36
233
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
سیالکوٹ جلسہ گاہ میں پشاور سے آئے کپتان کے سپاہی کا پیغام #PTI #InsafTv #Punjab #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور #SialkotFightsBack
10
86
222
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
جب تک ہم اس نظریہ پر واپس نہیں جاتے جسکا خواب علامہ اقبال اور قائداعظم نے دیکھا تھا تب تک ہم عظیم قوم نہیں بن سکتے۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا دیر میں جلسہ عام سے خطاب @ImranKhanPTI
2
88
222
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
پورے پنجاب کی طرح PP158 کی عوام بھی پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ کھڑی ہے. انشاءاللہ 17 جولائی کا سورج دیکھے گا کہ کیسے پاکستانی اپنی آزادی اور خودمختاری کے لیے باہر نکلیں گے اور بیرونی مداخلت کو رد کریں گے.1/2 #پنجاب_کپتان_کا #نوجوان_بدلے_گا_پاکستان
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
33
204
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
پولیس کی بھاری نفری مال روڈ اور زمان پارک جانے والے راستوں میں تعینات کردی #ZamanPark #Lahore #InsafTVPunjab #ImranKhanRally
9
57
200
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
بھکر سے آئے ہوئے کپتان کے کھلاڑی فرید ملک کی مینار پاکستان جلسہ گاہ میں انصاف ٹی وی سےگفتگو #PTI #InsafTv #Punjab #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
6
143
199
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
3 years
امربالمعروف جلسے کے مقررہ وقت سے ایک گھنٹہ زائد ہو چکا، عوام کا سمندر پنڈال میں موجود ابھی تک قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری انشاءاللہ یہ جلسہ نہیں ایک تاریخی اجتماع ثابت ہو گا #IamImranKhan
Tweet media one
2
41
191
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
3 months
تمام انصاف پسند ججز سے درخواست ہے کہ اپنی جگہ کھڑے رہیں، آپ تاریخ رقم کر دیں گے اگر پریشر برداشت کر گئے تو اور آپ کی آنے والی نسلیں آپ کا نام لے کر فخر محسوس کریں گی۔ پورا ملک آپ کے ساتھ کھڑا ہے۔ ہمت رکھیں، اللہ سب سے بڑا ہے، اس پر بھروسہ رکھیں۔" #NationRelyingOnJudiciary
Tweet media one
1
66
195
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
سب سے پہلے اپنے دلیر نوجوانوں کو کہتا ہوں کہ تمہاری ذمہ داری ہے اس جنگ میں بھرپور شرکت کرنی ہے پھر اپنی خواتین کو کہتا ہوں آپ نے بھرپور شرکت کرنی جیسے تحریک آزادی میں اس وقت کی خواتین نے شرکت کی۔ @ImranKhanPTI #PTI #InsafTv #Punjab #AttockJalsa #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
4
103
184
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
3 years
صدر پاکستان تحریک انصاف پنجاب شفقت محمود سیکرٹری جنرل راجہ یاسر ہمایوں اور سیکریٹری انفارمیشن پاکستان تحریک انصاف پنجاب مسرت جمشید چیمہ کا دورہ فیصل آباد فیصل آباد کے مختلف اسٹیک ہولڈرز اور تنظیمی عہدیداروں سے ملاقات 27 مارچ کے جلسے کے حوالے سے تبادلہ خیال @Shafqat_Mahmood
Tweet media one
Tweet media two
0
20
190
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
پنجاب کی 21 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
0
26
175
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
اٹک:معذور شخص بیساکھیوں کے سہارے اٹک جلسہ گاہ پہنچ گیا معذور شہری کی گفتگو ملاحظہ فرمائیں #PTI #InsafTv #Punjab #AttockJalsa #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
4
85
177
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
اٹک: صدر وومن ونگ پاکستان تحریک انصاف کنول شوزب کا اٹک جلسہ کےحوالے سے پیغام @KanwalMna #PTI #InsafTv #Punjab #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
6
52
170
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ رکشہ ڈرائیور پریشان کیا کہنا ہے ان کا جانیۓ انہی کی زبانی #PTI #InsafTv #Punjab #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
5
93
167
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
صدر پاکستان تحریک انصاف پنجاب شفقت محمود کی قیادت قافلہ ہائی کورٹ کے باہر پہنچ گیا @Shafqat_Mahmood #PTI #InsafTv #Punjab #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور #PakistanUnderFascism
2
75
169
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
سیاستدانوں کے ضمیر خریدے جا رہے ہیں یہ کون سی جمہوریت ہے وزیر اعظم عمران خان #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
9
37
160
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
1 year
Tweet media one
5
66
165
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
گلگت بلتستان سے آئے ہوئے ایک بُزرگ شہری عمران خان کے جلسے میں اشک بار ہوگئے. #ایک_دن_اور
2
58
161
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
3 years
جِس حُکمران سے تُمہاری ریاست کے بیرونی دُشمن خوفزدہ اور اندرونی غَدٌار پریشان ہوں تو یاد رکھنا کہ وہ حکمران نہایت عادِل ٫ نہایت دِیانت دار اور ریاست و رعایا کے لئے نہایت بہترین ہے - سُلطان صَلاح الدین اَیُوبی #عدم_اعتماد_بیرونی_سازش
Tweet media one
2
32
155
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر، عمر ایوب، ڈاکٹر شہباز گل اور اظہر صدیق لاہور ہائیکورٹ پہنچ گے۔ #چلو_چلو_عمران_کے_ساتھ
0
29
158
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
عمران خان نے کے ایسے ایسے کام ہیں جو اب تک کسی حکمران نے نہیں کئے۔ ناموس رسالت پر عالمی فورم پر آواز اٹھائی اسلاموفوبیا کے تدارک کا دن منظور قومی لباس، قومی زبان کا فروغ کالجز اور یونیورسٹیوں میں قرآن کی تعلیم لازم قرار دینا غریب عوام کے پیسے کا تحفظ کیا #MarchAgainstImportedGovt
0
108
150
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
اس جذبے کو ، اس جنون کو کون شکست دے سکتا ہے بھلا۔۔۔۔ #عوام_کی_جیت
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
43
146
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
1 year
Senior Vice President PTI Central Punjab Akmal Khan Bari message about Friday Protest for Palestine #ProtestOnFriday
4
119
116
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ کے سلسلے میں مردان میں تحریک انصاف کا پاور شو جلسہ ۔ صوبائی صدر پرویز خٹک، اور دیگر رہنماؤں کی شرکت۔ #WeTrustImranKhan @PervezKhattakPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
44
143
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
*مشیر داخلہ و اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا اہم ٹویٹ* پنجاب میں پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ق کا مضبوط اتحاد ہے ,عمر سرفراز چیمہ پی ٹی آئی اور ق لیگ نے ملکر گزشتہ چھ ماہ میں شریف زرداری گینگ کا موثر طریقے سے مقابلہ کیا ہے ,عمر سرفراز چیمہ @OmerCheemaPTI
Tweet media one
4
29
139
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
3 years
وفاقی وزیر و پی ٹی آئی پنجاب کے صدر شفقت محمود صاحب کی زیر قیادت شیخوپورہ میں عظیم الشان ورکرز کنونشن کا انعقاد. اس موقع پر سیکرٹری انفارمیشن پاکستان تحریک انصاف پنجاب @MusarratCheema بھی موجود تھیں. جلسے میں عوام اور کارکنان نے بھرپور شرکت کی. @Shafqat_Mahmood
4
22
146
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
صدر پی ٹی آئی پنجاب شفقت محمود کی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو 1/2 @Shafqat_Mahmood
1
15
136
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
1 year
صدر وومن وِنگ تِحریک انصاف پاکستان کنول شوزب اسلام آباد ٹول پلازہ پر اپنی ٹیم کے ہمراہ کپتان عمران خان کا استقبال کرنے کےلیے موجود @KanwalMna #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
2
39
124
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
کوئی یہ نہ سمجھے ہم ڈر جائیں گے! #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #زمان_پارک_پہنچو
3
48
136
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
3 years
وزیراعظم عمران خان، 11 مارچ بروز جمعہ المبارک، کو لوئر دیر میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ @ImranKhanPTI #InsafTV
Tweet media one
0
13
138
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
سید زلفی بخاری نے نلہڈ سے میرا شریف 11 کلومیٹر اور نلہڈ سے تجال 7 کلومیٹرز کے 2 روڈز کا شاندار افتتاح کیا جس میں اہلیان علاقہ نےبہترین استقبال اور بھرپور شرکت کی ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
27
136
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
3 years
پاکستان تحریک انصاف اوکاڑہ کے ضلعی مرکزی دفتر انصاف ہاؤس دیپال پور سے وزیر اعظم عمران خان کی کال پہ PTI ضلعی صدر اوکاڑہ چوہدری طارق ارشاد اوکاڑہ سے PTI ورکرز پہ مشتمل 10 ہزار کا قافلہ لے کر اسلام آباد پریڈ گراؤنڈ جلسے کے لیے روانگی سے قبل خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔ #امربالمعروف
6
32
118
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی کے موقع پر پی ٹی آئی *ویمن ونگ کی خواتین کی صدر کنول شوزب* کی قیادت میں عمران خان سے اظہار یکجہتی کے لئے ہائیکورٹ آمد۔ #ImranKhan
Tweet media one
Tweet media two
3
24
122
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
صدر پی ٹی آئی سندھ علی زیدی کی سندھ بھر کارکنان سے ہمراہ سندھ کیمپ میں دوسرا دن۔ @AliHZaidiPTI #پاکستان_کی_ضرورت_عمران
3
37
116
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
حماد اظہر جنرل سیکٹری لاہور عندلیب عباس سیکرٹری اطلاعات پنجاب اپنے لیڈر کی حفاظت کے لیے زمان پارک میں اپنے ورکرز کے ساتھ @Hammad_Azhar @AndleebAbbas #زمان_پارک_پہنچو
0
48
126
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
3 years
ہم آج بھی عمران خان کے ساتھ ہیں کیونکہ ہم جانتے ہیں عمران خان ایک ایماندار لیڈر ہے #امربالمعروف
Tweet media one
2
18
119
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
امیدوار پی پی 168 ملک نواز اعوان ، سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک اور رہنما پاکستان تحریک انصاف اعظم نیازی کی الیکشن کمپین کے سلسلے میں پنجاب سوسائٹی آمد۔ اہل علاقہ کی جانب سے پرجوش استقبال ۔ @PervezKhattakPK #پنجاب_کپتان_کا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
31
120
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
3 years
میرے وطن یہ عقیدتیں اور پیار تجھ پہ نثار کر دوں محبتوں کے یہ سلسلے بے شمار تجھ پہ نثار کر دوں میرے وطن میرے بس میں ہو تو تیری حفاظت کروں میں ایسے خزاں سے تجھ کو بچا کے رکهوں بہار تجھ پہ نثار کر دوں @ImranKhanPTI I love my Pakistan
Tweet media one
Tweet media two
0
25
114
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
ہم عمران خان صاحب کے لیے آئے ہیں ہم اپنی آزادی کے لیے آئے ہیں ہم ان چوروں کو بھگانے کے لیے آئے ہیں ایک ننھی بچی کی انصاف ٹی وی کے ساتھ گفتگو #BahawalpurJalsa
1
47
107
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
شہباز گل کی رہائی تک ہم آرام سے نہیں بیٹھے گے ویمن ونگ کی خواتین بڑی تعداد میں جمع احتجاج ہمارا جمہوری حق ہے کنول شوزب #ہم_چھین_کے_لینگے_آزادی
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
20
108
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
3 years
جب ہم اپنے نظریہ نہیں کھڑے ہوں گے تب تک کامیاب نہیں ہو سکتے، مجھے یاد ہے میں 18 سال کی عمر میں باہر گیا تھا،وزیراعظم عمران خان #IamImranKhann
2
20
108
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
فیصل آباد کی خواتین امت مسلمہ کے لیڈر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی حفاظت کے لئے زمان پارک میں موجود. #انصاف_کرو_پاکستان_بچاؤ
11
53
104
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
6 months
لچک کی عکاسی کرتا ہے: عمران خان نے جیل کی سلاخوں کے پیچھے 234 دن کی توہین کی۔ اس کا سفر حوصلہ افزائی اور چیلنج کے لیے جاری ہے، جو اس کے مقصد کے لیے ایک لازوال عزم کی علامت ہے۔ #قوم_منتظر_عمران_خان_کی #خان_اور_پاکستان_ایک_جان
2
35
112
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
وزیرِ مواصلات و تعمیرات محکمہ حکومت پنجاب نے دو طرفہ سڑک ڈرائی پورٹ فیصل آباد سے ساہیانوالہ براستہ چک جھمرہ کا افتتاح کیا۔ #نکلو_حقیقی_آزادی_کیلئے @sahialiafzal
2
17
106
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
شکریہ پاکستان آج غیور عوام نے امپورٹڈ حکومت کو مسترد کر دیا_ صدر وومن ونگ پی ٹی آئ پاکستان کنول شوذب چئیرمین عمران خان کی ضمنی انتخابات میں آٹھ حلقوں سے کامیابی پر نعرے لگاتے ہوئے_ #بلے_پہ_ٹھپہ #عمران_خان_بچائےگا_پاکستان @KanwalMna
2
28
94
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
3 years
اسلام کی جنگ میں پاکستان پوری دنیا سے آگے ہے اور عمران خان اس جنگ کو فتح کرنے کا عزم کر چکے ہیں۔ #چلو_چلو_عمران_کے_ساتھ #امربالمعروف #IamImranKhan
0
18
102
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
حکومت پنجاب کا بچوں کی صحت کی جانب ایک انقلابی قدم؛ 9 ارب 18 کروڑ روپے کی لاگت سے چلڈرن ہسپتال لاہور سے منسلک یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ سائنسز کی تعمیر۔ @ChParvezElahi @Dr_YasminRashid @GovtofPunjabPK #پاکستان_مانگے_الیکشن
1
29
100
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
1 year
صدر وومن ونگ تحریک انصاف پاکستان کنول شوب کی یوم مزدور ریلی میں شرکت خواتین ونگ کی بڑی تعداد نے ریلی میں شرکت کی خواتین ہر مشکل گھڑی میں قائد کے شانہ نشانہ کھڑی ہیں @KanwalMna @womenhydbad @womenwingptipk @zartajgulwazir
0
25
90
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
صوبائی وزیر محمد بشارت راجہ نے محمد ناصر راجہ کے ہمراہ دھمیال ہاوس راولپنڈی میں عوام سے ملاقاتیں کیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عوامی مسائل کا ترجیحی بنیادوں پر حل ہمارے (دھمیال ہاوس) کے مشن کا حصہ ہے۔ 1/2
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
21
99
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
مینار پاکستان میں جلسہ گاہ کے مناظر۔ کھلاڑیوں کا جذبہ عروج پر #حقیقی_آزادی_جلسہ #چلو_چلو_مینار_پاکستان_چلو
1
33
92
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
2 years
فوکل پرسن جیل بھرو تحریک سینیٹر اعجاز احمد چوہدری اور علی اعجاز چوہدری گرفتاری کے لیے تیار کارکنان کے ہمراہ چیئرنگ کراس کے لیے روانہ کارکنوں کو پھولوں کے ہار پہنائے گے اور زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا ۔ #جیل_بھرو_خوف_کے_بت_توڑو @EjazChaudhary
3
25
89
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
3 years
آج چوروں نے پیغام بھیجا ہے کہ این آر او دے دو ہم عدم اعتماد ختم کردیں گے۔ کیا عمران خان این آر او دے دیں؟ شاہ محمود قریشی @SMQureshiPTI #IamImranKhan #چلو_چلو_عمران_کے_ساتھ
0
29
81
@InsafTVPunjab
Insaf TV Punjab
3 years
ہم عہد کرتے ہیں کہ قومی غیرت، ملکی خود مختاری اور خوداری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ وفاقی وزیر مراد سعید کا سوات جلسے کے شرکاء کیساتھ ملکر تجدید عہد @MuradSaeedPTI #فخر_پاکستان_عمران_خان
0
14
92