Bushra abbas Profile Banner
Bushra abbas Profile
Bushra abbas

@BushraA15458612

Followers
9,539
Following
9,058
Media
230
Statuses
6,425

Lille, France
Joined March 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
🕋اسلام علیکم و رحمت اللہ وبر کاتہ 🕋
11
5
55
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
بریکنگ نیوز 🚨 خان صاحب کی رہائی ہونے کو ہے۔ گیم کا رخ بدل گیا ہے۔۔ عمران خان کو اٹک جیل میں تیار کروایا جا رہا ہے۔
Tweet media one
13
9
43
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
پاکستان کا ہر اداراہ اپنا اعتماد کھو چکا ہے
Tweet media one
3
13
37
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
کیا یہ ہماری بات ہو رہی ہے ۔۔۔!🤔
Tweet media one
18
6
24
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
"ایڈا توں عوام دا ھمدرد" پہلے عوام سے پوچھو وہ اپ کو برداشت کر لے گی
Tweet media one
13
4
24
@BushraA15458612
Bushra abbas
11 months
بریکنگ_نیوز 🔥🔥 پی ٹی ائی سوشل میڈیا ٹیم سے بڑوں بڑوں کی چیخیں نکل رہی ہے ✊🇵🇹✌️ انصافیوں اسی طرح متحد رہنا 👏
1
6
29
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
اللہ پاک اسے ایسی بیماری دے جسکا علاج دنیا میں کہیں نہ ہو سسک سسک کر مرے
Tweet media one
13
6
26
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
بہت جلد خان صاحب کی بھی رہائی ہونے کو ہے۔ انتظامات مکمل
Tweet media one
3
10
25
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
سعد رضوی اور فضل الرحمان دونوں کا پتہ کریں؟ بندے دونوں ہی جذباتی ہیں،کہیں اکیلے ہی فلسطین جہاد کے لیے نہ نکل پڑے ہوں 🤔 فلسطین لہو لہو ہم فلسطینیوں شرمندہ ہیں کیونکہ ہمارے ہاں چابی والے کھلونے ہیں۔ انشاءاللہ روز قیامت مسلم حکمرانوں کے گریبان ہونگے اور شہدائے فلسطین کے ہاتھ
6
9
23
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
سالگرہ مبارک ہو صنف آہن 🎂👑 #HappyBirthdaySanamJavaid
Tweet media one
3
8
20
@BushraA15458612
Bushra abbas
11 months
جناب کل جس نے جلسہ کیا وہ ایک اشتہاری مجرم تھا جسے اپ کےافسران سیلوٹ مار رہے تھے
Tweet media one
4
4
21
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
🚨بریکنگ نیوز🚨 اظہر مشوانی کے بھائی ظہور مشوانی بھی چار ماہ بعد بازیاب ہو گئے۔ تبدیلی ا نہیں رہی تبدیلی آ جکی ہے
2
6
23
@BushraA15458612
Bushra abbas
11 months
سوال :اوور کس کو دیا؟؟؟ جواب : نواز کو سوال :تو میچ پھر جاری رہا جواب: نہیں نہیں کدھر جاری رہا میچ تو وڑ گیا 😄
3
3
23
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
خان صاحب کی وجہ سے سیاست میں دلچسپی رکھتی ہوں ورنہ ایسے گندے نظام پر تھوکنے کا بھی دل نہیں کرتا
3
1
21
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
#سچا_عاشق_رسولﷺ_عمران_خان
Tweet media one
0
8
22
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
حماس کا اعلان امت مسلمہ کی فوج ہمارا ساتھ دے😔 اب ان کو کون بتاۓ وہ اپنی ہی عوام کو ننگا کر کے مارنے اور 9مئی کی مزمت کروانے میں مصروف ہیں😡✋
3
7
21
@BushraA15458612
Bushra abbas
10 months
شور نہیں پلیز 🤫 ہمسائے 🇳🇪صدمے میں ہیں 🥲
Tweet media one
3
5
19
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
لاہور نُون لیگ کا نہیں رہا۔ کراچی ایم کیو ایم کا نہیں رہا۔ پشاور اے این پی کا نہیں رہا۔ لاڑکانہ پی پی پی کا نہیں رہا۔ بلوچستان سرداروں کو نہیں رہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر یہ شعور نہیں تو کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
1
3
15
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
خان صاحب اپ اکیلے نہیں ہیں اللہ اپ کے ساتھ ہے اور انشاءاللہ جیت اپ ہی کی ہو گی👍
@muqadasawann
Muqadas Farooq Awan
1 year
عمران خان کو پہلے ہی اندازہ تھا کہ وہ اکیلے رہ جائیں گے
127
2K
5K
4
3
18
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
سائفر کیس میں عمران خان کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ۔
4
5
20
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
اخے ہم نیوٹرل ہیں
Tweet media one
5
7
20
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
جاوید لطیف کو چاہیے ایک پروگرام عطا تارڑ اور شیر افضل مروت کے ساتھ کرے 🤭
Tweet media one
3
2
16
@BushraA15458612
Bushra abbas
11 months
تحریک انصاف والو۔ آپ کنفرم جیت چکے ہو۔ ججز ۔ کمپنی پولیس نگران 15کرپٹ جماعتیں الیکشن کمیشن نیب ایف آئی اے یہودی میڈیا سب مل کر آپ کو شکست نہیں دے پاے کیوں کہ آپ ثابت قدم ہیں۔ صرف ایک چیز ہرا سکتی وہ۔ ہے مایوسی۔آپ نے مایوس نہیں ہونا بس میرا ایمان ہے اللّه پاک ہمیں کامیابی دے گا
1
5
16
@BushraA15458612
Bushra abbas
11 months
*میں اپنے لیڈر سے ملاقات کے بعد الیکشن کی تاریخ دونگا* *علوی کا باونسر✌*
2
8
18
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
گزر تو رہی ہے تیرے بغیر بھی پر بڑی بے قرار بڑی اداس گزر رہی ہے💔 اللہ کریم سازشیوں سے ملکی غداروں سے یہود و نصاری کے غلاموں سے خان کی حفاظت کرے
Tweet media one
2
2
15
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
کاش ہمارے موجودہ خکمران قرآن کے اس پیغام کو سمجھیں
Tweet media one
2
8
18
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
بد تمیزی سے نہیں خان سے مخبت کرنے سے روکنا ہےجس میں ریاست کبھی کامیاب نہیں ہو پائے گی
Tweet media one
3
6
16
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
ساس کورٹ کا نعرہ لگانے والے اب بیگم کورٹ کے لیے تیار رھیں
Tweet media one
1
1
14
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
افغانستان میں قیامت خیز زلزلہ ہزاروں اموات کی اطلاعات ہیں اللہ کریم مشکل کی اس گھڑی میں ہمارے بھائیوں پر اپنا رحم فرمائے 💔💔
2
5
16
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
#خوش_آمدید_عمران_ریاض
Tweet media one
2
7
16
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
عثمان ڈار کے انٹرویو کے وقت فوجی کرنل صاحب امی کے واقف ہیں اور یہ ایک روٹین کی ملاقات تھی۔ کامران شاہد صدقے تیریاں صفائیاں 😂 ابو کے واقف ہی کہہ دیتا امی کا ضرور بتانا تھا۔
4
8
14
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
اگر عرب ہمیں گزرنے کا راستہ دیں تو یروشلم ہم فتح کر لیں گے۔ افغان طالبان
2
2
16
@BushraA15458612
Bushra abbas
11 months
میں نواز شریف کو چور مانتی ہوں میں کبھی نواز شریف کو پاکستان کا وزیراعظم تسلیم نہیں کروں گی میرا وزیراعظم صرف اور صرف عمران خان ہے میں عمران خان کے ساتھ خون کے آخری قطرے تک حقیقی آزادی کی جنگ لڑوں گی آپ بھی یہی سوچتے ہیں تو اس کو اپنے نام کے ساتھ شیئر کریں
1
3
16
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
“پیٹرول تے تہاڈا پیئو وی سستا کر سی" لگدا چابی والا کھڈونا بھنگ پی کے سو گیا
1
2
15
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
ایک بار پھر یہ آواز سنائی دے گی *اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ.*
2
1
14
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
🔥 *سائفر کیس میں عمران خان کی ضمانت پر اج کا دن بہت اہم ہے* اللہ خیر کرے
2
2
17
@BushraA15458612
Bushra abbas
11 months
جنرل آصف غفور کے زمانے میں جو ففتھ جنریشن وار کے مجاھدین تھے۔ 💔 آج وہ دہشت گرد بن گئے۔ اسکرپٹ رائٹر کو سلام۔🔥🖐️
3
6
17
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
اگر پاکستان نے بٹن دبا دیا تو 3 منٹ میں اسرائیل تباہ ہو جاۓ گا۔ کوئی زمانہ تھا ہمارے ملک میں یہ بدعت بھی تھی 🫣
3
1
13
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
عمران خان کا جیل سے پیغام۔ پریشان نہیں ہونا،گھبرانا نہیں ہے انکے سب منصوبے ناکام ہوں گے،انشااللہ
1
5
15
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
الحمد للہ خان صاحب نے جیل میں چار دفعہ قرآن مجید مکمل کر لیا ہے ۔ علیمہ خان یہ لوگ خان صاحب کو ٹوٹنے میں لگے ہیں اور اللہ تعالی خان صاحب کو اپنے ساتھ جوڑنے میں لگا ہے ۔ سبحان اللہ #مرد_مومن_عمران_خان
5
6
12
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
زمان پارک کے باہر پولیس کیوں گئی ہے؟
2
2
13
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
الحمدللہ صنم جاوید سمیت دیگر کی نئے کیس میں بھی ضمانت منظور۔۔۔ اب اللہ آگے خیریت سے رہائی ممکن بنوا دے۔۔
1
0
14
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
اج سائفر کیس کے اسلام آباد ہائیکورٹ میں اختتامی دلائل ہیں۔۔ امید ہے فیصلہ حق سچ کا آئے گا اور عمران خان کو ریلیف ملے گا انشاءاللہ
2
3
14
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
شہریار افریدی کے بھائی فرخ جمال افریدی 42 دن بعد گھر پہنچ گئے آج تو خوشی کی ہی خبریں مل رہی ہیں ۔اللہ کرے آج خان صاحب کی بھی ضمانت ہو جائے
2
5
13
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
پہلی بار ایسا ھو رہا ہے لاھور جیسے شہر میں کسی بھی سیاسی جماعت کا بینر یا جھنڈا نظر نہیں آتا کیونکہ پی ٹی آئی کے پولیس نہیں لگانے دیتی ن لیک کے عوام نہیں لگانے دیتی، اور پی پی کے لگانے والا کوئی ہے نہیں، کیسی قدرتی لیول پلیئنگ فیلڈ بنی ھوئی ہے۔
0
2
12
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
سائفر کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ کچھ دیر میں سنایا جائے گا اللہ آسانیاں پیدا کرے
3
0
14
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
Tweet media one
1
4
14
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
پرویز الہٰی کی رہائی کی خوشی میں آجاؤ سب فالورز بڑھائیں مجھے فالو کر کے اپنا ہینڈل کمنٹ میں منشن کریں اور ریٹویٹ کر کے سب ایک دوسرے کو فالو کریں۔
4
2
12
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
بابا اگر آپ آزاد ہو گئے تو ہم یہ ملک چھوڑ جائیں گے عمار کا بڑا بھائی سالار..
0
8
13
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
سائفر کا متن چھاپنے والے ادارے "دی انٹرسیپٹ" کا ایک اور دھماکہ۔۔!!! ان کی خبر کے مطابق آئی ایم ایف سے معاہدے کے تحت پاکستان نے یوکرین کو روس کے خلاف جاری جاری جنگ کے لئے ہتھیار دئیے۔۔ امریکہ عمران خان کے اس جنگ میں نیوٹرل رہنے کے سٹینڈ سے ناخوش تھا۔۔!!!
1
8
13
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
خاور مانیکا یا جنرل فیض؟؟ 🤔 پھر بھی کوئ فرق نہیں پڑے گا دیکھ لینا
Tweet media one
7
2
11
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
مجھے کسی کی ہمدردی نہیں چاہیے۔ میں نے جہاں سے چھوڑا تھا وہی سے شروع کروں گا۔ عمران ریاض خان
1
2
12
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
کچھ لوگوں نے مل کر اپنا نام “ریاست”رکھا ہواُ ہے وہ “ریاست”پریشان ہےُ کہ خان نہ بیمار ہو رہا ہے نہ معافی مانگ رہا ہے نوازُکیُ طرح 😀 عمران خان زندہ آباد ❤️
1
1
11
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
کل ایک ملاقات کے بعد کافی کچھ مثبت دیکھنے کو مل رہا ہے بہت جلد حالات بدلیں گے نواز شریف کے ساتھ ہینڈ ہو گا اور عمران خان جیل سے باہر، ان شاءاللہ
4
3
13
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
میں پاکستانی شہری اپنے حق کے لیے نہیں لڑ سکتی کیونکہ مجھے پتہ ہے مجھے مار دیا جائے گا😥کیونکہ یہ نیا پرانا نہیں ہمارہ پاکستان ہے ہم سب کا پاکستان ہے....
Tweet media one
0
6
12
@BushraA15458612
Bushra abbas
11 months
مایوسی کا دور ختم ہو گیا انصافینز تیاریاں شروع کر دیں آج کا دن اہم ہے ایک اور جمعہ ن لیگ اور پٹواریوں پر بھاری پڑنے جا رہا ہے، جشن ہو گا ، ان شاءاللہ
4
2
14
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
Tweet media one
2
2
11
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
اللہ کرے اس دجال امریکہ اور اسرائیل کو اس بار ہمیشہ کے لیے ختم کر دیا جائے پوری دُنیا میں فتنے کی جڑ یہ دونوں ملک ہیں اب انکی باری بھی آنی چائیے اللہ انکو اپنی موت مار دے بڑا ظلم مچا رکھا ہے ہر طرف انھوں نے حرام مال سے بس سب کو خرید لئتے ہیں
0
0
13
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
بابراعظم کو بابر اعجم کہیں نواز کو نواج کہیں رضوان کو رجوان کہیں ، کَکھ پرواہ نہیں پر! جب انڈین کمنٹیٹر کہتے ہیں کہ پاکستان باجی(بازی) لے گیا قسمے مزہ ای آجاتا ہے..!
2
2
9
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
کمپنی کو چھوٹی بہن پسند اگئی ہے دراصل 😂😂
Tweet media one
1
1
9
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
@MaidahMuhammad ایسا ممکن تو نہیں لیکن خدانخواستہ ایسا ہو بھی جاتا ہے تو ہم اس وقت تک احتجاج کرتے رہیں گے جب تک اپنے ملک کو اس مافیا سے آذاد نہیں کروا لیتے
2
3
10
@BushraA15458612
Bushra abbas
11 months
ابھی اڈیاہ جیل کے پاس سے کسی نے خبر دی ہے کہ گڑبڑ ہے اڈیالہ جیل کے اوپر ہیلی کاپٹر گردش کررہے ہیں سیکورٹی غیر معمولی ہے۔ اسوقت ہیلی کاپٹر اڈیالہ جیل کے اوپر ہیں باہر پولیس کی نفری ہے عام لوگوں کو جیل کے باہر سے گزرنے نہیں دیا جارہا راستے بند کردیئے ہیں۔
1
2
13
@BushraA15458612
Bushra abbas
11 months
یا اللہ اسے عبرت کا نشان بنا ۔۔آمین #طوفان_الاقص
Tweet media one
5
4
13
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
بریکنگ نیوز ن لیگ کے سرگرم کارکن طاہر مغل کو جلسے میں لڑکی کے ساتھ نا زیبا حرکات کرنے پر شدید مار پڑی اور پولیس کے حوالے کر دیا گیا بہت جلد ویڈیو بھی ائے گی 🤭😁😁
2
0
11
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
عمران خان نے اج ایک پتا کھیلا ہے شام تک معلوم ہو جائے گا اس میں کامیابی ملتی ہے یا نہیں مجھے تو کنفرم کامیابی لگ رہی ہے انشاء اللہ صدیق جان
0
0
12
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
جتنی آسانی سے حماس والے اسرائیلی علاقوں میں داخل ہوئے ہیں اور انہوں نے اسرائیلی کمانڈر تک قیدی بنا لیا، یہ بات ہضم نہیں ہو رہی۔ کہیں انکے ساتھ بھی سانحہ 9 مئی والا سین نہ ہو جائے 🙄
2
2
11
@BushraA15458612
Bushra abbas
11 months
شکر ہے فردوس صاحبہ نے اپنے آپ کو انجلینا جولی سے تشبیہ نہیں دی۔ اگر وہ ایسا کہہ دیتیں تو ہم کیا کر سکتے تھے
Tweet media one
5
1
12
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
اے مالک کائنات عمران خان کی حفاظت اور غائبانہ مددفرما آمین 🤲#سائفرکیس_میں_باجوہ_پیش_کرو
2
0
12
@BushraA15458612
Bushra abbas
11 months
جناب یونیورسٹیوں میں بھی دہشتگرد ہی بیٹھے ہیں
Tweet media one
1
3
10
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
🔥 انشاءاللہ سماعت ان کیمرہ ہوگی 🔥 فیصلہ محفوظ۔ کچھ دیر میں سنایا جائے گا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت ان کیمرہ ہوگی یا نہیں۔ دلائل مکمل ۔
3
0
12
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
بڑی خبر۔ بہت بڑی خبر۔ متحدہ عرب امارات نے اپنے فوجی ہوائ اڈّے امریکہ کو دیدئیے ہیں اور امریکی فائیٹر جیٹس وہاں اسرائیل کے دفاع کے لئیے پہنچ گئے ہیں۔ دیکھا جو تِیر کھا کہ کمیں گاہ کی طرف اپنے ہی دوستوں سے مُلاقات ہوگئی
1
2
11
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
صنم جاوید روبینہ جمیل افشاں طارق شاہ بانو کی ضمانت منظور ہو چکی ہے.
3
0
9
@BushraA15458612
Bushra abbas
11 months
اج رات اٹھ بجے کے بعد کسی بھی وقت اسرائیل کی الٹی گنتی شروع ہونے کے بہت زیادہ امکانات ہیں انشاءاللہ فتحہ فلسطین کی ہوگی
2
0
11
@BushraA15458612
Bushra abbas
11 months
سمجھ تے گئے ہوو گے نا 😷😊😁
Tweet media one
2
2
10
@BushraA15458612
Bushra abbas
11 months
@Itx_Wahab123 @iqrarulhassan ظلم کے خلاف آواز اٹھانا ہر مسلمان کا فرض ہے لیکن یہ منافق ہمدردی کی آڑ میں نمک پاشی کر رہا ہے
0
0
11
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
@balochi5252 کمپنی نے اپنی مشہوری کیلۓ سارا دن ڈرامہ رچایا۔ لیکن جیسے ہی سورج غروب ہوا یہ غائب ہو گۓ اور مقامی افراد اپنی مدد آپ کے تحت بچوں کو ریسکیو کرنے لگے۔ سلام ہے جوان تمہیں تم ان سے کئی درجے بہادر ہو🫡
0
2
11
@BushraA15458612
Bushra abbas
10 months
باجوڑ سے تازہ ترین مناظر شیر افضل مروت نے کہا تھا آج ہر حال میں نکلنا ہوگا اپنی طاقت دکھانی ہوگی، پختون نکل آئے ❤️
Tweet media one
2
2
11
@BushraA15458612
Bushra abbas
11 months
ساری قوم کے دل کو راحت پہنچائی لمز کے سٹوڈنٹس نے۔ دل خوش کر دیا
2
3
12
@BushraA15458612
Bushra abbas
11 months
پنجاب حکومت نے نواز شریف کی سزا معطل کردی منظوری نگران کابینہ نے دی ہے۔۔🖐️ کیا نگران حکومت ایسا عمل کر سکتی ہے؟؟
2
1
11
@BushraA15458612
Bushra abbas
11 months
او بی بی اپ جس کو سیاست کہ رہی ہو وہ سیاست نہیں بے غیرتی ہے اور بے غیرتی جتنی مرضی کر لو جیت اخر خان کی ہی ہو گی انشاءاللہ
Tweet media one
1
6
10
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
سائفر ضمانت کیس میں اسلام اباد ہایکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے ۔۔۔۔ یوں صرف عمران خان کے کیسیز میں محفوظ فیصلوں کی تعداد اس ایک عدالت میں بارہ ہوگئی ہے ۔۔۔۔ کیا یہ انصاف ہے ؟؟؟؟
0
1
10
@BushraA15458612
Bushra abbas
11 months
میڈیا رپورٹس کے مطابق میاں برادران اور مریم نواز کی جان کو خطرہ ہے اب یہ کونسا نیا ڈرامہ ہے پورے پاکستان کی پولیس اور ایجنسیاں ان کو سکیورٹی دے رہی ہیں پھر بھی جان کو خطرہ ہے
2
3
10
@BushraA15458612
Bushra abbas
11 months
آج سے کم از کم اس سوال سے جان چھوٹی: "آپ کیا سمجھتے ہیں کہ نواز شریف واپس آئے گا؟"
2
0
8
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
ابھی کی اطلاعات کے مطابق۔۔ مریم نواز کی طرف سے گورنمنٹ کالج لاہور میں ہونے والی تقریب میں بارش کا بہانہ بنا کر شرکت سے معزرت کر لی۔۔ اصل وجہ کیا ہو سکتی ہے 🤔🤔🤔
1
1
9
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
*وکیل شیر افضل مروت* *پشاور پُہنچ گئے* *وکلاء برادری اور کارکنان نے شاندار استقبال کیا* *شیر افضل مروت اج جلسے میں پشاور کی باشعور عوام سے خطاب کریں گے*
0
1
10
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
میاں عباد فاروق کے گھر کے باہر پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی یہ پولیس یہاں کیا کر رہی !!
1
4
10
@BushraA15458612
Bushra abbas
11 months
حماس کا حملہ اتنا بڑا تھا کہ اس نے طاقت کے توازن کو ہمیشہ کے لیے بدل دیا۔ اس کے بعد اسرائیل وحشی ہوگیا۔ اسی طرح عمران خان کی تحریک نے بھی پاکستان میں طاقت کا توازن بدل دیا ہے اور اب کمپنی وحشی ہوگئ ہے۔ تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ جب ظالم کے آخری دن چل رہے ہوتے وہ وحشی ہوجاتا۔
0
2
10
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
جو نواز شریف کا استقبال کرنے لاہور جائے گا وہ سیدھا جنت میں جائے گا میں سرٹیفکیٹ دیتا ہوں۔ ن لیگی رہنما اسد الرحمن یعنی بم دھماکہ ہوگا؟
1
2
11
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
اجتماعی دعا جن لوگوں نے عمران ریاض خان کی ذہنی اور جسمانی حالت خراب کی ہے، اللہ ان کو تباہ کرے آمین ضرور لکھیں
4
0
11
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
♥️جمعہ مبارک ،♥️
Tweet media one
7
2
8
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
دلیر بھائی کی دلیر بہن 👍❤
@AyeshaA07118243
Ayesha Afzal
1 year
علیمہ خان باجی ناٹ کمنگ سلوررر سلیوٹ🔥
3
22
47
0
7
11
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
شام اور اسرائیل کے درمیان جنگ شروع۔ اسرائیل کا خاتمہ نزدیک نظر آتا ہے۔
0
1
9
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
شب بخیر پاکستان ❤
Tweet media one
3
0
10
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
چلو وئی پاکستانیو وہی ہوا جس کا ڈر تھا اسلام آباد میں وزارت خارجہ کے حساس سیکشن میں آگ لگ گئی ہے🔥 سائفر ساڑ چھڈے ہونے ایناں نے!
0
2
9
@BushraA15458612
Bushra abbas
10 months
عمران خان 23 دسمبر کو زمان پارک میں موجود ہوں گے سکرین شاٹ لے لیں ۔۔۔ کیونکہ اب تو انٹرنیشل اسٹیبلشمنٹ نے گھٹنے ٹیک دیے ہیں
1
2
10
@BushraA15458612
Bushra abbas
10 months
خان صاحب لگتا ہے جیل سے ٹارزن بن کے نکلیں گے
Tweet media one
1
2
10
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
بہت کم ظرف اور بے غیرت دشمن ہے اللہ پاک نشان عبرت بنائے ان کو اور عمران ریاض بھائ کو صحت تندرستی اور ذہنی سکون دے امین
Tweet media one
0
1
9
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
جج نے کہا آپ اپنی صفائی میں کچھ کہنا چاہتے ہیں؟ عمران خان نے کہا کہ جو عدالت خود جیل میں قید ہے وہ مجھے کیا انصاف دے گی؟ جج نے کہا آپ کو مجھ پر اعتماد ہے؟ عمران خان نے کہا میرا اب ساری عدلیہ سے اعتبار ختم ہو چکا ہے۔
1
1
9
@BushraA15458612
Bushra abbas
1 year
عمران خان کے سسر جیمز گولڈ اسمتھ جو کہ 90 کی دہائی میں برطانیہ کے امیر ترین آدمی تھے، نے انہیں اپنے کاروبار میں شامل ہونے کی پیشکش کی اور ان کی اہلیہ جمائمہ نے انہیں برطانیہ جانے کا کہا، خان کے پاس کروڑ پتی بننے کا موقع تھا لیکن انہوں نے انکار کر دیا ❤
Tweet media one
1
2
9
@BushraA15458612
Bushra abbas
11 months
🚨 بریکنگ نیوز 🚨 سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد حسین چوہدری گرفتار۔۔۔!!! خیر سانوں کی۔
4
1
9